Jump to content

SunniDefender

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,073
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    37

سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا

  1. جن اولیا اللہ کی ہم بات کرتے ہیں ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ان کی سنگت میں رہا کرو چناچہ ارشاد ہے وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ وَلاَ تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلاَ تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَن ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطًاO (الکهف، 18 : 2 ترجمعہ اے میرے بندے!) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں، تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔ کیا تو (اُن فقیروں سے دِھیان ہٹا کر) دُنیوی زندگی کی آرائش چاہتا ہے؟ اور تو اُس شخص کی اِطاعت بھی نہ کر جس کے دِل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دِیا ہے اور وہ اپنی ہوائے نفس کی پیروی کرتا ہے اور اُس کا حال حد سے گزر گیا ہے
  2. chalo phir aisa hy to btao k Jis Waqat Ye Aiyt Nazil hoi to kon sy muslim Log thy jo Olia Allah bazrgo ki ibadat kerty thy our un ko apna karsaz manty thy our un olia allah bazurgo ki Ibadat kerty thy ? Dosra Ager aap ko "Olia "ka meaning maloom nai to pehly urdu seekh k ana
  3. kia '' Ya Ali Madad '' kehna chaheye ? By Allama Ghufran Mehmood Siyalwi
  4. یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہنا کیسا ہے؟ کا جواب Audio Jawab http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=6845
  5. اس تصویر کو بھی دیوبندی سوشل نیٹ ورکس پر اعلیٰ حضرت کی طرف منسوب کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یہ بریلویوں کے فورم سے لی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس دور میں نا کوئی کیمرا تھا نا اس طرح کی ٹیکنالوجی تو تصویر کہاں سے آگئی ؟؟
  6. gee mai aap ki baat sy Itfaaq kerta hn k Publish hona ziada behtr hy our soft copy chahy kuch takheeer k baad aa jaiy lakin internet per Excellent orginal result k sath hona chaiy our scaning k jhanjhat bhe khatam hona chaiy
  7. Shan e Raza Bhai koshash kerin k Kalma e Haq ki Soft Copy net per dain yani Comosing our desging k bad Publish hony sy pehly is ki soft copy net per aa jani chaiy ager aap ye ker sktain hn to zror koshash kerin .. ta k baad mai ye scan ka time bhe na lagy our behtr image result mai readers is ko read ker skain
  8. Bhai Akhbaar ki Cutting to mojod nai hy lakin mukhtil websits k link mojod hn waqat News http://waqtnews.tv/5795 Taqreeb News http://www.taghribnews.com/vdcaumni.49nyu1lzk4.html Taqreeb Khaber Risaan http://94.232.174.147/vdcaumni.49nyu1lzk4.txt
  9. تقریباً 6 ماہ پہلے اہل سنت کے 50 مفتیان اکرام نے فتویٰ دیا تھا کہ پاکستان پرامریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پرجہاد فرض ہو جائے گا..سنی اتحاد کونسل کے پچاس مفتیان کا اجتماعی فتویٰ (وقت نیوز)۔ سنی اتحاد کونسل سے وابستہ پچاس مفتیوں نے امریکی دھمکیوں کے تناظر میں اجتماعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ امریکی جارحیت کی صورت میں پاک سرزمین کے دفاع کیلئے حقیقی جہاد شروع ہو جائے گا۔ جس میں ہر پاکستانی کی شرکت لازمی ٹھہرے گی۔مفتیان نے فتوے میں کہا ہے کہ حکومت جہاد فی سبیل اللہ کی سرکاری سطح پر تبلیغ کا اہتمام کرے اور ملی دفاع اورخودمختاری کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے۔ تمام پاکستانی سیاستدان بیرون ملک موجود اپنے اثاثے پاکستان منتقل کریں اور پاکستانی معیشت کو مضبوط بنانے کے اقدامات کریں۔فتویٰ میں مزید کہا گیا ہے حقیقی سپر پاور اللہ تعالی کی ذات ہے، امریکا کو سپر پاور کہنا کفر ہے سنی اتحاد کونسل کے مفتیانِ اکرام کی طرف س جاری ہونے والے فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت اور پاکستان کی مسلح افواج امریکہ کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاریاں شروع کر دیں کیونکہ شریعت اسلامیہ کے مطابق کسی بھی طرح کی غیرملکی جارحیت کے مقابلہ کے لیے اپنے "گھوڑے" تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے، سپر پاور اللہ تعالیٰ ہے، امریکہ کو سپرپاور کہنا کفر ہے۔ سنی اتحاد کونسل سے وابستہ 50 مفتیان اہلسنّت نے امریکی دھمکیوں کے تناظر میں اجتماعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پاکستان پر امریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پر جہاد فرض ہو جائے گا اور پاک سرزمین کے دفاع کے لیے حقیقی جہاد شروع ہو جائے گا۔ جس میں اپنی اپنی طاقت اور صلاحیت کے مطابق ہر پاکستانی کی شرکت لازمی ٹھہرے گی۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ سپر پاور اللہ تعالٰی ہے، امریکہ کو سپرپاور کہنا کفر ہے، مسلمان اللہ تعالٰی کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا اور شہادت کی موت کو اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہے۔ مفتیان اہلسنّت نے اپنے فتویٰ میں کہا ہے کہ حکومت شریعت کی حدود و قیود اور شرائط کے مطابق حقیقی جہاد فی سبیل اللہ کی حکومتی سطح پر تبلیغ کا اہتمام کرے اور ملکی دفاع اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے۔ فتویٰ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ کی اسلام و پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آ گئی ہے اس لیے حکومت پاکستان امریکہ کے فرنٹ لائن اتحادی کا کردار ختم کرے اور نام نہاد امریکی اتحاد سے الگ ہو کر چین، ترکی، افغانستان اور ایران پر مشتمل اتحاد قائم کرنے کی کوششیں کرے۔ مفتیان اہلسنّت کے فتویٰ میں تمام قومی راہنماؤں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس نازک قومی مرحلے پر اپنے اختلافات پس پشت ڈال کر ملکی سلامتی، دفاع، آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے متحد ہو جائیں اور اپنے مثالی قومی اتحاد سے امریکہ کو پیغام دیں کہ پاکستان کی تمام مذہبی، سیاسی اور عسکری قیادت دفاع وطن کے لیے متحد ہے۔ فتویٰ میں تجویز دی گئی ہے کہ تمام پاکستانی سیاستدان اپنے اثاثے پاکستان منتقل کریں اور سیاسی اثر و رسوخ کے ذریعے معاف کروائے گئے اربوں روپے کے قرضے واپس لیے جائیں نیز حکومتی سطح پر سادگی اور کفایت شعاری کا کلچر اپنایا جائے، تاکہ ملکی معیشت مضبوط ہو اور پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکے۔ فتویٰ میں ملکی سلامتی اور دفاع کے لیے جرأتمندانہ مؤقف اختیار کرنے پر پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ جنرل کیانی نے امریکہ کو دوٹوک جواب دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور اسلامی فوج کا سپہ سالار ہونے کا حق ادا کر دیا ہے۔ فتویٰ جاری کرنے والے مفتیوں میں علامہ پیر محمد افضل قادری، مولانا محمد علی نقشبندی، علامہ مفتی محمد اشرف جلالی، علامہ سید شمس الدین بخاری، مفتی احمد یار خان، مفتی غلام یٰسین اشرفی، علامہ سید محفوظ مشہدی، علامہ سید فدا حسین شاہ حافظ آبادی، علامہ اطہر القادری، صاحبزادہ سید صفدر شاہ گیلانی، مفتی فضل الرحمن اوکاڑوی، مولانا محمد خان لغاری، مفتی سید مزمل حسین شاہ، مولانا نواز بشیر جلالی، مولانا ضیاء المصطفیٰ حقانی، مفتی محمد حسیب قادری، مفتی محمد عمران حنفی، مفتی محمد کریم خان، مفتی ظفر جبار چشتی، علامہ ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی، علامہ محمد داؤد رضوی، علامہ باغ علی رضوی، علامہ سعید احمد رضوی، علامہ خادم حسین شرقپوری، علامہ قاری مختار احمد صدیقی، مولانا سید صابر حسین گردیزی، مفتی محمد رمضان جامی، علامہ نعیم عارف نوری، علامہ نعیم جاوید نوری، مولانا محمد اکبر نقشبندی، علامہ نصیر احمد اویسی، علامہ ظاہر شاہ قادری، مولانا مجاہد عبدالرسول خان، علامہ محمد اشرف سعیدی، مولانا اللہ بخش رضا، صاحبزادہ وسیم الحسن نقوی، علامہ خادم حسین شرقپوری، مفتی محمد افضل باجوہ، مفتی مسعود الرحمن، مفتی وسیم رضا، علامہ قاری خالد محمود نقشبندی، مولانا محمد سلیم ہمدمی اور دیگر شامل ہیں
  10. mujhy 2nd Attachment ki uploading per ye message per receive howa hy Upload Skipped (Error IO)
  11. Welcome Bro in Iislami Mehfil Community Hope you will enjoy your stay here and learn many things and also teach us some islamic knowledge Thanks JazakAllah

  12. بہت خوب توحیدی بھائی بہت اچھی پوسٹ لکھی آپ نے شکریہ
  13. Welcome Bro in Iislami Mehfil Community Hope you will enjoy your stay here and learn many things and also teach us some islamic knowledge Thanks JazakAllah

  14. Welcome Bro in Iislami Mehfil Community Hope you will enjoy your stay here and learn many things and also teach us some islamic knowledge Thanks JazakAllah

  15. علم اور عمل دونوں اپنی جگہ اہم ہیں۔ بعض لوگ علم کو عمل پر فوقیت دیتے ہیں اور بعض عمل کو علم پر۔ تصوف اور فقر کی بات کرنے والے عمل کو علم پر فوقیت دیتے ہیں۔ حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : علم اور عمل کو ایک دوسرے پر فوقیت دینے والے دونوں نظریات باطل ہیں اور حق یہ ہے کہ کسی ایک کو دوسرے پر فوقیت اس لیے نہیں دی جا سکتی کہ علم عمل کے بغیر بے کار ہے اور عمل بغیر علم کے ناقص، کیونکہ عمل تبھی ہو گا جب اس کے پیچھے علم کارفرما ہو۔ عمل کرنے والے کو علم سے پتا چلتا ہے کہ اس عمل سے یہ ثواب یا درجہ ملے گا اسی طرح نماز اور اس کی صحت کو اس وقت تک جاننا نا ممکن ہے جب تک کہ نماز پڑھنے والا احکامِ طہارت کا علم نہ حاصل کرے۔ جب تک پانی کے پاک ہونے کا علم نہ ہو، وضو صحيح نہیں ہو سکتا۔ قبلہ کی سمت کا اگر علم نہ ہو نماز بے کار ہے، اسی طرح اگر ارکان نماز کا علم نہیں تو نماز کہاں درست ہو سکتی ہے۔ اس سے ثابت ہوا کہ عمل علم سے قریب ہوتا ہے، علم کو عمل سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ علم کا وجود بغیر عمل اور عمل کا وجود بغیر علم کے لغو اور باطل ہے۔ حضرت داتا علی هجويری رحمة الله عليه، کشف المحجوب : 14
  16. SunniDefender

    Funny Acting Of Shia After Facing Camera

    <iframe width="420" height="315" src="http://www.youtube.com/embed/P8I6u8bDZqk?rel=0" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>
  17. تو پھر یہ لنک چیک کر لیں شائد یہ ہی وہ لنک ہے جو رضا صاحب نے پوسٹ کیا ہے
×
×
  • Create New...