Jump to content

SunniDefender

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,073
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    37

سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا

  1. Me Sunni Kyu hua? Syed Saifullah Shah Sahib Sabiqa Wahabi Deobandi. http://www.youtube.com/watch?v=XV82eiTOV-I&feature=g-all-u&context=G23a57a9FAAAAAAAAGAA#
  2. جناب اگر آپ کے پاس آنکھیں ہیں تو آپ اپنی میں ہی پوسٹ ایڈٹ کرنے کی وجہ بھی پڑھ لیں شکریہ
  3. آج جو وھابی دیوبندی لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عطائی علم غیب پر اعتراض کرتے ہیں کیا وہ اپنے اس مولوی کی عبارت سے بے خبر ہیں ؟ یا منافقت کے ایجنڈہ پر قائم ہیں؟ جبرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر تمام عالم پرمنکشف ہو گیا تو پھر کون سی چیز آپ صلی علیہ وسلم سے غائب رہی ؟؟؟ حوالہ کتاب فضائل اعمال باب فضائل نماز
  4. کاپی پیسٹ سے ہٹ کر کبھی ہماری پوسٹ کو بھی پڑھ کر جواب عنائت کیا کیجئے
  5. مجدد اہل سنت امام احمد رضا خاں رحمہ اللہ علیہ کے نزدیک قبر کا طواف نجائز ہے
  6. پہلے آپ ان دونوں سوالوں کے جواب اور توحیدی بھائی کے سوال کے تو دو پھر تفسیر بھی دکھا دیں گے ان تمام آیات میں مردوں سے مراد مردہ دل کفار ہیں جن کو اسلام کی دعوت دی جاتی تھی تو وہ انکار کر دیتے تھے اگر ایسا نہیں تھا تو ملک صاحب کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مُردوں کو اسلام کی دعوت دی تھی تو یہ آیات نازل ہوئی ؟ اس بات کا جواب دو دلیل کے ساتھ کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مردوں کو اسلام کی دعوت دی تو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ آپ ان کو نہیں سنا سکتے ؟؟؟
  7. ان تمام آیات میں مردوں سے مراد مردہ دل کفار ہیں جن کو اسلام کی دعوت دی جاتی تھی تو وہ انکار کر دیتے تھے اگر ایسا نہیں تھا تو ملک صاحب کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مُردوں کو اسلام کی دعوت دی تھی تو یہ آیات نازل ہوئی ؟ اس بات کا جواب دو دلیل کے ساتھ کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مردوں کو اسلام کی دعوت دی تو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ آپ ان کو نہیں سنا سکتے ؟؟؟ مختصر طور پر آپ کی پہلی دو آیات کی تشریحاً جواب ملاحظہ فرمائیں
  8. نام نہاد اہل حدیث واھابیوں کے لیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو مر چکے لیکن ان وھابیوں کے نزدیک اسامہ بن لادن آج بھی زندہ ہے ملاحظہ فرمائیں ثبوت Osama Zinda Hy ? Click here Shizz Sahiba plz Osama k bary mai Clear ker dain wo zinda hy ya murda ?
  9. دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان (Muhammad Saqib Raza Qadri, Lahore) درود شریف حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم سنتے بھی ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچایا بھی جاتا ہے ۔۔۔ حدیث بسند جید دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان کان لعل کرامت پہ لاکھوں سلام کچھ عرصہ قبل ایک کالم نظر سے گزرا جس میں کالم نگار نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا از خود اپنی قبر انور میں درود شریف سننے اور قبر میں درود پہنچنے والی درج ذیل روایت پر جرح کرتے ہوئے اس کو ضعیف قرار دیا اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے درود شریف سننے اور آپ ﷺ کو درود شریف پیش کئے جانے کی نفی کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔استغفراللہ العظیم فقیر درج ذیل سطور میں حدیث مبارکہ نقل کرنے کے بعد علماء و محدثین کا کلام اس حدیث کی بابت تحریر کئے دیتا ہے۔ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اللہ عزوجل ہمیں محبت رسول ﷺ کی دولت سے مالا مال فرمائے اور منکرین عظمت و شان رسالت کو ھدایت عطا فرمائے۔ کمال تعجب ہے ان لوگو ں کی عقلوں پر، کہ آج یہ تو ایک چھوٹا ساموبائل کان کے ساتھ لگا کر دنیا جہان کی باتیں سن لیں اور دوردراز بیٹھے شخص کی آواز ان تک پہنچ جائے تو کیا سید دو عالم باعث ایجاد عالم جان کائنات محسن انسانیت کے مبارک کانوں کو اللہ عزوجل یہ طاقت نہیں عطا کر سکتا کہ دور کی آواز سن لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ قبروں کی زیارت کے وقت السلام علیکم یا اھل القبور کہنے کا حکم خود شریعت میں موجود ہے ، تو جب مردے سنتے ہی نہیں تو پھر اس سلام کرنے کا کیا فائدہ؟؟؟ اللہ تعالیٰ سمجھ عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ والہ وسلم حدیث مبارکہ ہے: من صلی علی عند قبری سمعتہ و من صلی علی نائبا ابلغتہ جس نے مجھ پر میری قبر کے قریب درود پڑھا میں اسے خود سنتا ہوں اور جس نے دور سے پڑھا وہ مجھے پہنچایا جاتا ہے۔ اس حدیث کو شیخ الاصبہانی نے کتاب الثواب میں روایت کیا جیسا کہ اللآلی المصنوعۃ جلد ۱ ص ۲۸۳ میں ہے: حدثنا عبدالرحمن بن احمد الاعرج حدثنا الحسن بن الصباح حدثنا ابو معاویہ عن الاعمش عن ابی الصالح عن ابی ھریرۃ بہ مرفوعا حافظ سخاوی نے القول البدیع صفحہ نمبر ۱۵۴ میں کہا: اس کی سند جید ہے جیسا کہ ہمارے شیخ ابن حجر نے افادہ فرمایا۔ انتہی شیخ حافظ احمد بن الصدیق الغماری نے المداوی لعلل المناوی جلد ۶ ص ۲۷۷ میں فرمایا اس کی سند نظیف ہے اور ابن تیمیہ نے الرد علی الاخنائی ص ۱۳۴ میں صراحت کی کہ یہ صحیح المعنی ہے اس حدیث کے مفہوم کی توثیق ایک اور حدیث سے نہایت احسن انداز میں ہوجاتی ہے جو کہ درج ذیل ہے: عن ابی صخر حمید بن زیاد عن یزید بن عبداللہ ابن قسیط عن ابی ہریرۃ ان رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم قال: ما من احد یسلم علی رد اللہ علی روحی حتی ارد علیہ یعنی کوئی بھی مسلمان جب مجھ پر درود وسلام پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح کو میری طرف لوٹاتا ہے حتی کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔ حوالہ کے لئے ملاحظہ فرمائیں مسند امام احمد بن حنبل جلد ۲ ص ۵۲۷ ، سنن ابوداؤد جلد ۲ ص ۲۹۳، سنن الکبری للبیہقی جلد ۵ ص ۲۴۵، شعب الایمان للبیہقی جلد ۲ ص ۲۱۷ و اخبار اصبھان لامام ابونعیم جلد ۲ ص ۳۹۳ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نہ صرف درود و سلام شریف سنتے ہیں بلکہ درود شریف پڑھنے والے کو اس کا جواب بھی عطا فرماتے ہیں، امتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام اللہ تعالیٰ قبول حق کی توفیق عنایت فرمائے۔۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
  10. کُلُّ نَفسٍ ذَائِقَۃُ المَوتِ ثُمَّ اِلَینَا تُرجَعُونَ Aiyt per kia aitraaz hy ?
  11. امیر اہلسنت کے ٹی وی کے بارے میں تاثرات
  12. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم قبرستان جاو تو ان کو سلام کرو عن أبی ہریرۃ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال : قال ابورزین یا رسول اﷲ ! إن طریقی علی الموتی فہل من کلام اتکلم بہ اذا مررت علیہم ؟ قال : قُلْ ألسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا أہْلَ الْقُبُوْرِ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُؤمِنِیْنَ ، أنْتُمْ لَنَا سَلَفٌ وَ نَحْنُ لَکُمْ تَبِعٌ وَ اِنَّا اِنْ شَآءَ اللّٰہُ تَعَالیٰ بِکُمْ لاَ حِقُوْنَ ، قال ابو رزین : یا رسول اﷲ ! یسمعون ؟ قال : یَسْمَعُوْنَ وَ لٰکِنْ لاَّ یَسْتَطِیْعُوْنَ أنْ یُّجِیْبُوْا۔ ۱۱۳۴ حضرت ابو ہریرۃ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابو رزین رضی اﷲ تعالیٰ نے عرض کیا : یا رسول اﷲ ! میرا راستہ مقابر پر ہے ۔ کوئی کلام ایسا ہے کہ جب ان پر گذروں کہا کروں ؟ فرمایا : یوں کہہ ، سلام تم پر اے قبر والو! اہل ایمان اور اہل اسلام سے، تم ہمارے آگے ہو اور ہم تمہارے پیچھے اور ہم انشااﷲ تم سے ملنے والے ہیں ابو زرین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : یا رسول اﷲ ! کیا مردے سنتے ہیں ؟ فرمایا : سنتے ہیں لیکن جواب نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۱۱۳۴۔ المسند للعقیلی، ۱۹/۴
  13. According to Google Results Best guess for Tahir-ul-Qadri age is 61 years (February 19, 1951) Is ka matlab ab Dr Tahir ul Qadri Sirf 2 Baras k Mehman hy Waisy Bullat Proof our degar security Sirf Jaan Bachany k liy nai balky Jism ki Hifazat k liy bhe ho skty Maslan ager koi accedent ho jaiy to kitni chotian aati hn ager koi Gun sy goli mar dy to banda naa mery lakin choot to ay gi na ? choot sy bachny ka to koi Khuwab bhe nai deekha k 63 years tak choot bhe nai aiy gi ? khuwab to sirf ye deekha hy k 63 baras tak Dr ny Zinda rehna hy lakin kis Halat mai our kis taraha rehna hy us Halat ki security k liy ye bullt proof security system kerna bais aitraaaz nazar nai aata kia khial hy raza sahib ? aik our baat is khuwab ka ager koi sboot kisi video ki sorat ya Book ki sorat mai ho to share ker dain shukeria
  14. kuch dino sy Islamimehfil open nai ho rai our is taraha ka message aa raha hy
  15. kia aap tafseer dan hn k apni taraf sy tafseeer kerna shoro kerdi ? toheedi bhai ny aap ko Mustnad Tafseer k Hawaly our scan pages dikhaiy our jawab mai aap apni taraf sy tafseerain kerna shoro ker di is liy behtr hy jo baat kerin us ka Sboot bhe dain .
  16. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم قبرستان جاو تو ان کو سلام کرو عن أبی ہریرۃ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال : قال ابورزین یا رسول اﷲ ! إن طریقی علی الموتی فہل من کلام اتکلم بہ اذا مررت علیہم ؟ قال : قُلْ ألسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا أہْلَ الْقُبُوْرِ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُؤمِنِیْنَ ، أنْتُمْ لَنَا سَلَفٌ وَ نَحْنُ لَکُمْ تَبِعٌ وَ اِنَّا اِنْ شَآءَ اللّٰہُ تَعَالیٰ بِکُمْ لاَ حِقُوْنَ ، قال ابو رزین : یا رسول اﷲ ! یسمعون ؟ قال : یَسْمَعُوْنَ وَ لٰکِنْ لاَّ یَسْتَطِیْعُوْنَ أنْ یُّجِیْبُوْا۔ ۱۱۳۴ حضرت ابو ہریرۃ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابو رزین رضی اﷲ تعالیٰ نے عرض کیا : یا رسول اﷲ ! میرا راستہ مقابر پر ہے ۔ کوئی کلام ایسا ہے کہ جب ان پر گذروں کہا کروں ؟ فرمایا : یوں کہہ ، سلام تم پر اے قبر والو! اہل ایمان اور اہل اسلام سے، تم ہمارے آگے ہو اور ہم تمہارے پیچھے اور ہم انشااﷲ تم سے ملنے والے ہیں ابو زرین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : یا رسول اﷲ ! کیا مردے سنتے ہیں ؟ فرمایا : سنتے ہیں لیکن جوا ب نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۱۱۳۴۔ المسند للعقیلی، ۱۹/۴ Saheeh Al Bukhari Jild Doyam (2) Kitab ul Janaiz...printed by Jamat Ahlhads hind, see the title of pages header قبروں کو سجدہ کرنے ہو یا زندہ آدمی کو سجدہ کرنا ہو دونوں اہل سنت کے ہاں خلاف شرع ہے ملاحظہ فرمائیں اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 7 اور پوسٹ نمبر 16 2 مردوں کے نام کی کوئی چیز بھی نہیں بانٹی جاتی بلکہ اس چیز کا کا ثواب ایصال کیا جاتا ہے جو کہ جائز ہے
  17. Button ki Ibadat /Poja kerny k Bary mai Is Ayt mai likha hy is k ilawa jo aap matlab nikaal rahy hn us ka yahan ziker siry sy nai hy
×
×
  • Create New...