Jump to content

SunniDefender

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,073
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    37

سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا

  1. Moderator banny per Mubarik ho Lakin videos be sath sath banaty rahin shukeria

  2. aap ko kuch thread k link dy raha hn in ko read kerain Peer E Kamil, Hazrat Saif Ur Rehman Behes - Wajd Ke Ilmi Dalael (Silsilah Saifiah) Proof Of Sufi Practices Of Zikr Saifion Ki Ajeeb Mehfilein - Wazahat
  3. ملک صاحب آپ سے پوچھا کس نے ہے کہ آپ کے لیے کون حجّت ہے اور کون حجّت نہیں ہاں توحیدی بھائی نے آپ سے جو سوالات کیے ان کے جواب دینے سے کیوں بھاگتے ہیں ؟؟
  4. آپ کمپیوٹر میں اردو کیوں نہیں انسٹال کر لیتے کپیوٹر میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ یہاں موجود ہے پھر آپ کو انپیج کی ضرورت نہیں رہی گی بلکہ انگلش کی طرح اردو لکھ سکین گے اپنےکمیوٹر میں اردو کی بورڈ نصب کریں
  5. امام حرم کے پیچھے نماز کے لیے اشتہار:سنت یا بدعت؟ 2/3 مارچ 2012ء کو علمائے اہل حدیث کی طرف سے دہلی میں رام لیلا میدان میں ”عدالة الصحابہ کانفرنس“ہوئی ہے-صحابہ کی عظمت پر کہاں حملے ہورہے ہیں،جس کے دفاع کے لیے علمائے اہل حدیث کمربستہ ہیں؟یہ فرائض کن اشاروں پر،کن مقاصد کے لیے انجام دیے جارہے ہیں ،یہ تو بہتر وہی جانتے ہیں،ہمیں ان سے شکوہ کیا ،سوائے اس کے کہ ہم بشمول ان کے معاصر تمام مسالک سے یہی امید رکھتے ہیں کہ دین اور مسلک کی اشاعت کے نام پر اگر شیرازہٴ امت بکھر رہا ہو اور مسلمانوں کی اجتماعیت ٹوٹ رہی ہو تو ایسے موقعے پر ہر شخص اورہر جماعت کو اپنے رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ ”عدالة الصحابہ کانفرنس“کے ایک مہینے پہلے سے اشتہارات اخبارات میں چھپ رہے ہیں اور خاص بات یہ کہ ان اشتہارات میں امام کعبہ شیخ محمد الشریم کی آمد کی خبر اور ان کے پیچھے رام لیلا میدان میں نماز کی دعوت زیادہ نمایاں کرنے کی کوشش کی گئی ہے-اشتہارات میں یہ بات بھی لکھی گئی ہے کہ لوگ اپنے ساتھ مصلے لے کر آئیں -ابھی کچھ مہینوں پہلے امام کعبہ شیخ محمد السدیس کی آمد پر بھی اسی طرح کی ہنگامہ آرائی کی گئی تھی-ایک عام مسلمان مذہب کے نام پر ہونے والے اس پروپیگنڈے سے مرعوب ہوجاتا ہے-وہ اپنے کاروبار کو چھوڑ کر امام حرم کے پیچھے نماز کے لیے ایسے بھاگتا ہے جیسے رام لیلا میدان میں آسمان سے کوئی فرشتہ اتر پڑا ہو اوراس کے پیچھے نمازپڑھ کراپنے لیے جنت کے ٹکٹ کی بکنگ کرانی ہو یا جیسے امام کعبہ نہیں آئے رام لیلا میدان میں کعبہ اتر آیا ہو،جب کہ اہل علم اس تماشے پر حیران و پریشان ہیں کہ یہ علمائے اہل حدیث ،جنھوں نے ہمیشہ بدعت کے خلاف ،حسنہ اور سئیہ کی تفریق کے بغیر جنگ لڑی ہے،یہ کون سی بدعت وضع کرلی ہے؟اس ہنگامہ آرائی کا سوائے اس کے اور کیا مقصد ہوسکتا ہے کہ علمائے اہل حدیث نے اپنی عددی حیثیت کو مد نظر رکھتے ہوئے کانفرنس کی کامیابی کے لیے امام حرم کے پیچھے نماز کے نام پر عوام کی بھیڑ جمع کرنے کی خوب صورت تدبیر نکال رکھی ہے-مذہب اور دین کے نام پر فقیہان حرم نے عوام کے جذبات سے پہلے بھی کھیلا ہے،یہ کوئی نیا سانحہ نہیں ہے،اگر اس میں کچھ نیا ہے تو واقعے کی نوعیت نئی ہے جو کئی سوالات جنم دیتی ہے،مثلاً: 1-اجتماعی نماز کے تین بڑے مواقع جمعہ اور عیدین کے علاوہ اس چوتھے موقعے کہ جس میں امام کعبہ جہاں کہیں جائیں، ان کے پیچھے نماز کے لیے دعوت عام دی جائے ،کیا اس کی کوئی نظیر کتاب و سنت اور تاریخ اسلام میں موجود ہے؟ 2-حرمین شریفین میں نماز کے ثواب بڑھ جانے کی بات احادیث سے ثابت ہے،کیا کوئی ایسی حدیث بھی ہے جس میں ایسی کوئی بشارت ہو کہ اگر امام حرم کے پیچھے حرم کے باہر بھی نماز پڑھی جائے تو ثواب میں اضافہ ہوگا؟ 3-حدیث شد رحال جس میں اس بات کا حکم ہے کہ صرف تین مسجدوں کا سفر کیا جاسکتا ہے،مسجد حرم،مسجد نبوی اور مسجد القدس،شیخ ابن تیمیہ اور ان کے ہم نواوٴں ،جن میں علمائے اہل حدیث بھی شامل ہیں ،نے اس حدیث سے اس مسئلے کا بھی استنباط کیا ہے کہ حتی کہ روضہٴ رسول کی زیارت کے مقصد سے سفر کرنا بھی حرام ہے-ان تمام حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے کیا کوئی ایسی حدیث بھی ہے جس سے صراحت یا اشارے سے یہ بات ثابت ہو کہ رام لیلا میدان میں اگر امام حرم نماز پڑھائیں تو کثرت ثواب کی نیت کے ساتھ رام لیلا میدان کا سفر کرنا سنت،مستحب یا جائز ہو؟ 4-بدعت اور سنت کا معیار کیا ہے؟علمائے اہل حدیث نے کانفرنس کی کامیابی کے لیے عوامی جذبات کا استحصال کرکے بھیڑ اکٹھی کرنے کاجو خوب صورت طریقہ اپنایا ہے ،یہ اس معیار کے مطابق سنت ہے یا بدعت؟ اشتہار درج زیل ہیں POST From http://www.khushtarnoorani.in/articles/?p=531
  6. حروف تہجی کی بات کر ہے ہیں یا اردو فونٹ ؟ مثلاً جمیل نوری نستعلیق یا نفیس ویب نکاش
  7. بدعتی وھابی مولوی حضرات یومِ شہادت مناتے ہوئے Hanfi Hanfi Sb is post per bhe kuch Jawab Leety Aana ..
  8. GMs nay apni munazara wali site per Munazara kay baray may post kiya hai. Is ki sahih roodad agar maloom ho jaye to behtar ho ga Jaldi sy Bhaag ker Roodad Ly ker Aa jao Deobandies ka Farar
  9. فتوے سے یاد آیا حذیفہ ملک صاحب زرا اپنے اس مولوی پر شرک کا فتویٰ تو لگانا Already posted in Post No 46 By Toheedi Bhai
  10. http://salafiwahabinajdi.yolasite.com/zaeef-hadith-se-nafrat-kyu-zaeef-hadith-par-amal.php
  11. جناب آپ کے اعتراضات کا جواب ان تھریڈ میں موجود ہے http://www.islamimeh...uhtan-ka-jawab/ http://www.islamimeh...82%D8%B9%DB%81/ یہ طالب نور وہابی کی پوسٹوں کو کاپی پیسٹ کرنا چھوڑیں
  12. JazakAllah Burhan bhai Font Size mujhy thoora Chota lag raha hy ager ho sky to thora increas ker dain our Nafseislam.com per post kerda images show kio nai hoti
  13. Aap ki post kerny per humain koi aitraaz nai lakin aager aap aisi images post kerin jin mai badmazhb logon ki websits k link mojod hn to un post ko delet kerna Zrori hy our is k liy aap ko warn bhe kia ja chuka hy . ہمارے لیا نہ ابن کثیرحجت ہے نہ احمد رضا نہ کوئی اور حجت صرف قرآن اور صحیح حدیث ہوتی ہے اب اگر تم لوگ بندوں میں اسلام ڈھونڈو گے تو یہی حال ھو گا جو احمد رضا صاحب کا ہوا . اپنی کتابوں میں کفر لکھتے گۓ بھائی اگر ابن کثیر یا احمد رضا صاحب کوئی غلط بات لکھ دیں تو کیا وہ اسلام بن گیا . نہیں ہر بندے کی بات غلط بھی ھو سکتی ہے اور صحیح بھی . aap k liy Kuch bhe hujjjat ho ya na ho humain is sy koi Faraq nai Perta lakin Masla ye h k Jub tum loog Ahle sunnat ki kisi baat ko dekh ker shirk o bidat ka ftwa lagaty ho to Lakin jub wohi baat tumhary apny kisi molvi sy saaabit ho jaiy to tub tumhari boolti kio band ho jati hy tum tum loog shirk k fatwy kio nai lagaty ??? Kitni baar tum sy Toheedi bhai ny Is bary sawal kio lakin tum ny jawab deny ki bajaiy Mazeed new posting ki firing ki Masly ko samjhnay samjhnay ki bajay Bus aap ki taraf sy new posts ki firing hi nazar aai hy abi tak k aap humari kisi post ka jawab dain shukeria ? Jo Hawala Arabic mai hy usy Arabic mai hi dia Jaiy ga na jub Humary pass us Hawaly ka Urdu Virson ho gy to aap ko wo bhe send ker dain gy ager aap ko arabic nai aati to apny kisi Aalim sy hi samjh lia kerin k ye Hawala Arabic mai hy isy Samjha dain kia ye waqi theek hy ,humari baaat to aap samjhny sy rahy .
×
×
  • Create New...