اگر شوہر دوسرے ملک میں رہتاہے اور اپنی بیوی سے کئی سال سے ملاقات نہیں کیا ہے
اس صورت اگر اس کی بیوی حاملہ ہوجاتی ہے
اور وہ اپنے لڑکے کو اپنے شوہر کی طرف منسوب کرتی ہے
اور شوہر بھی اس لڑکے کو قبول کرتاہے تو کیا اس کو زانیہ کہا جائے گا؟ کیااس بچہ کوحرامی کہنا درست ہے ؟؟
our Dar ul aftah ka link bta dain
shukeria
bhai ye link check kerin
Asal masla ye hy k mai image idher upload nai ker skta kio k ye site mery computer sy open nai ho rahi our proxy site sy open ki hy is liy ye link check kerin fatwa dekhny k liy
http://2.bp.blogspot.com/_rMbypkMd8lQ/TIM-JA90DwI/AAAAAAAAAaI/pZ3QANUPSLU/s1600/40810_147311548625421_100000397314229_292711_7682111_n.jpg
http://islameasy.blogspot.com/2010/09/bank-job-per-ftwa.html
اب مولوی ڈیزل کا دیدار بھی کر لیں ساتھ ساتھ
کوئی بند اس لنک سے امیج ڈان لوڈ کر کے لگا لے میں امیج نہیں لگا سکتا
کیوں کے میں بائی پاس پراکسی سے آن لائن ہوں جہاں سے امیج کو اپ لوڈ نہیں کیا جاسکتا
gl
ایڈمن سے گزارش ہے کہ تھریڈ میں کسی طالبان کے کسی سپورٹر وھابی یا دیوبندی نے
میرے سوالات کے جوابا ت نہیں دیے
اس لیے آوٹ آف ٹوپک پوسٹس کو ڈیلیٹ کر دیں
خواہ مخواہ تھریڈ کو جواب دیے بغیر لمبا کیا جاررہا ہے
JazakAllah
urdu mai
السلام علیکم
نیپال میں ایک مسجد کے مینار پر گنبد رکھنے کے لیے مسلمانو کو کرین کی ضرورت تھی ۔
کرین والو نے کرین دینے سے انکار کر دیا ۔ امام مسجد کو خواب میں حضور ﷺ کی زیارت
ہوئی تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ گنبد کے اوپر کپڑا ڈال کر اللہ تعالٰی کا زکر کرو ۔
اللہ کی قدرت سے گنبد فضا میں بلند ہوا اور مینار پرپہنچ گیا ۔
جہاں تک انکار کا تعلق ہے تو وہ تو آپ نے مرتے دم تک نہیں کرنا ان گستاخانہ باطل عقائد سے
پھر بھی آپ لوگو ں کے پاس قیامت تک کا وقت ہے توبہ کر لو ان باطل عقائد سے کھلی
دعوت ہے تمام اہل دیوبند کو
جو تحریف کا الزام اور بہتان آپ سعیدی صاحب پر لگا رہے ہیں یہ آپ اپنے اپنے باطل
فورم سے پوچھیں جنہوں نے ان باطل عقائد کو مانا ہے اور ڈھیٹ بن کر ان کا دفاع کر رہے ہیں
بڑا سٹائل مارا ہے سمجھانے کا آپ کے انہوں نے یعنی نانوتوی نے
دیکھو اللہ تعالٰی اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا
جب اللہ نے فرما دیا ہے کے اے رسول ﷺ آپ آخری نبی ہیں
ٓآپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں تو
تو ایسی بے تکی مثال کیوں دی نانتوی نے ؟ بلکہ نونوتوی کی ہلپ کے لیے آپ ہی کے کسی مولوی نے یہ بھی کہ دیا
اللہ تعالٰی جھوٹ بول سکتا ہے معازللہ استغفر اللہ