Jump to content

SunniDefender

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,073
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    37

سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا

  1. 73 Page per to koi aisi Hadeeth nai http://www.alahazrat...dex.php?page=73 our jild 2 k kul pages hi 60 hn aap ny kahan sy 187 perh liy hn ? http://library.faiza...p?bpart=2&id=98 aap ny jo Refrences quote kiy hn un k Scan pages lgain .
  2. SunniDefender

    Valentines Day Ki Haqiqat

    <header> Valentines Day ki Haqiqat <a href="http://www.dawateislami.net/medialibrary/mediaHome.do#!section:mediaDetail_9604.588.5" title="Valentines Day ki Haqiqat"><img src="http://websites.dawateislami.net/images/naatImages/album/album_t588.jpg" alt=" Valentines Day ki Haqiqat" /></a> </header>
  3. امام احمد رضا خان محدث بریلی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ مزار کا طواف کہ محض بہ نیت تعظیم کیا جائے ناجائز ہے کہ تعظیم بالطواف مخصوص خانہ کعبہ ہے۔ مزار شریف کو بوسہ نہیں دینا چاہئے۔ علماء کا اس مسئلے میں اختلاف ہے مگر بوسہ دینے سے بچنا بہتر ہے اور اسی میں ادب زیادہ ہے۔ آستانہ بوسی میں حرج نہیں اور آنکھوں سے لگانا بھی جائز ک ہ اس سے شرع میں ممانعت نہ آئی اور جس چیز کو شرح نے منع نہ فرمایا وہ منع نہیں ہوسکتی۔ اﷲ تعالیٰ کا فرمان ’’ان الحکم الا اﷲ‘‘ ہاتھ باندھے الٹے پاؤں آنا ایک طرز ادب ہے اور جس ادب سے شرح نے منع نہ فرمایا اس میں حرج نہیں۔ ہاں اگر اس میں اپنی یا دوسرے کی ایذا کا اندیشہ ہو تو اس سے احتراز (بچا) کیا جائے (فتاویٰ رضویہ جلد چہارم ص 8‘ مطبوعہ رضا اکیڈمی ممبئی)
  4. قبر پر موم بتی جلانے یا چراغ کے بارے میں اعلٰی حضرت کا واضح فتویٰ موجود ہے ۔ چراغ جلانا امام اہلسنت امام احمد رضا خان محدث بریلی علیہ الرحمہ سے قبروں پر چراغ جلانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو شیخ عبدالغنی نابلسی علیہ الرحمہ کی تصنیف حدیقہ ندیہ کے حوالے سے تحریر فرمایا کہ قبروں کی طرف شمع لے جانا بدعت اور مال کا ضائع کرنا ہے (اگرچہ قبر کے قریب تلاوت قرآن کے لئے موم بتی جلانے میں حرج نہیں مگر قبر سے ہٹ کر ہو) (البریق المنار بشموع المزار ص 9 مطبوعہ لاہور) اس کے بعد محدث بریلی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں یہ سب اس صورت میں ہے کہ بالکل فائدے سے خالی ہو اور اگر شمع روشن کرنے میں فائدہ ہو کہ موقع قبور میں مسجد ہے یا قبور سر راہ ہیں‘ وہاں کوئی شخص بیٹھا ہے تو یہ امر جائز ہے (البریق المنار بشموع المزار ص 9 مطبوعہ لاہور) ایک اور جگہ اسی قسم کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں اصل یہ کہ اعمال کا مدار نیت پر ہے۔ حضورﷺ فرماتے ہیں عمل کا دارومدار نیت پر ہے اور جو کام دینی فائدے اور دنیوی نفع جائز دونوں سے خالی ہو عبث ہے اور عبث خود مکروہ ہے اور اس میں مال صرف کرنا اسراف ہے اور اسراف حرام ہے۔ قال اﷲ تعالیٰ ولا تسرفوا ان اﷲ لا یحب المسرفین اور مسلمانوں کو نفع پہنچانا بلاشبہ محبوب شارع ہے۔ حضورﷺ فرماتے ہیں کہ تم میں جس سے ہوسکے کہ اپنے بھائی کو نفع پہنچائے تو پہنچائے (احکام شریعت حصہ اول ص 38 مطبوعہ آگرہ ہندوستان)
  5. ماہ صفر المظفر منحوس نہیں عوام میں بیماری پھیلی ہوئی ہے کہ ماہ صفر المظفر منحوس ہے اس میں بلائیں اترتی ہیں‘ اس ماہ میں کوئی خوشی کی تقریب منعقد نہ کی جائے خصوصا شروع ماہ کی تیرہ تاریخوں میں اور آخری تاریخوں میں۔۔۔ سوال: اکثر لوگ 3‘ 13 یا 23‘ 8‘ 18‘ 28 وغیرہ تواریخ اور پنج شنبہ و یکشنبہ و چہارشنبہ وغیرہ ایام کو شادی وغیرہ نہیں کرتے۔ اعتقاد یہ ہے کہ سخت نقصان پہنچے گا ان کا کیا حکم ہے؟ جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان محدث بریلی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ یہ سب باطل و بے اصل ہے (فتاویٰ رضویہ جدید جلد 23ص 272‘ مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور) آخری بدھ کی شرعی حیثیت امام اہلسنت امام احمد رضا خان محدث بریلی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ ماہ صفر المظفر کی آخری بدھ کی کوئی اصل نہیں۔ نہ اس دن حضورﷺ کی صحت یابی کا کوئی ثبوت ہے بلکہ مرض اقدس جس میں وصال شریف ہوا‘ اس کی ابتداء اسی دن سے بتائی جاتی ہے اور ایک حدیث مرفوع میں آیا ہے ابتلائے ایوب علیہ السلام اسی دن تھی (فتاویٰ رضویہ جلد 10ص 117) جواب کا لنک http://www.tahaffuz.com/418/
  6. http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=11251 مفتی صاحب کے جواب میں چوتھا جواب صفر کے بارے میں ہے ۔
  7. jazakAllah shan e raza bhai . aap ko kaha tha k her web page ka window title same nai hona chaiy . aap k bohat sary web pages ka name ye hi hy deobandi aik gustakh mazhab hy . ager page topic hi us ka name ho to search mai aasani ho gi lagta hy aap ko samjh nai aia mai kia keh raha hn dosra web site stat to add ker dain . maslan reacent uploaded topics hot topics . most viewed topics our number of views of webpages bhe show hony chaiy is k ilawa rating bhe add ker dain maslan like our dislike ki options etc
  8. Qabron per iMarat k Hawaly sy Dr Altaf Hussain Saeed Sab ki ye tehreer Download ferma lain Read Online Download PDF
  9. مناظرہ فورم کے سیکشن میں ڈوپلیکیٹ تھریڈ کو بیغیر اطلاع کے ختم کیا جا سکتا ہے اور یہ آپ کو مناظرہ فورم کے ٹاپ پر لکھا نظر آئے گا لائن نمبر 3 میں Munazra & Radd-e-Badmazhab Must Read Before Post Anything !!! اگر کسی ممبر کے ایک موضوع پر دو مختلف ٹاپکس نظر آئے تو ایک ٹاپک بغیر اطلاع کے لاک یا ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں آپ کے اس گھسے پٹے اعتراض کا جواب پہلے سے فورم پر دیا جا چکا ہے اس لنک پر دیکھیں http://www.islamimeh...84%d9%84%db%81/ اور آپ کے تھریڈ کو ختم کرنے کی سب سے اہم وجہ یہ تھی کہ آپ کی پوسٹ کردی امیج پر بدمذہب کی ویب سائٹس کے لنک تھے ۔ اگر کوئی بھی ایسی پوسٹ کریں جن میں بدمذہبوں کی ویب سائٹ کے لنک ہوں تو وہ پوسٹ بھی بغیر اطلاع کے ڈیلیٹ کی جا سکتی ہے اس لیے مینڈکی کی طرح رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں سیدھی طرح قانوں کے دائرہ میں رہ کر پوسٹ کریں انشااللہ آپ کے ہر اعتراض کا جواب دیے جائے گا ۔
  10. already posted thread http://www.islamimehfil.com/topic/13951-%D8%A7%D8%B4%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D9%84%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D8%A8%D8%B4%D8%B1/
  11. bhai ye download ker lain ye inpage sy uni code our uni code sy dobara in page mai convert ker dy ga inp2uni.zip
  12. Rigisteration mai Waqi Problem hoti hy lakin Seurity k liy jo Sawal poocha gia hy Us ka Answer to sath mai hi dy dia gia hy Maslan Sawal ye hy Registration Question * What is the date of the Last Prophet's صلى الله عليه وسلم birth? jawab: 12 rabiulawwal Meelad e Nabi ki kia date hai? jawab: 12 rabiulawwal Answer Format(date month..no space in month name) Albata Captcha code Kafi Msuhkil hn kitni kitny refesh kerny per phir kahn ja sker Readable code show hota hy
  13. shaid kuch technical issue ki waja sy Attachments mojod nai hn Saeedi Sab ko dobara sy upload kerna perry gi
  14. JazakAllah ایک فورم پر دیوبندی بھگوڑا ناصرنعمان مفتی حماد کا رسالہ پکڑ کر رو رہا تھا کہ ہمارے پیر صاحب کا نبی صلی للہ علیہ وسلم سے مدد مانگنا اور ہے اور بریلویوں کا مدد ماننگنا اورہے اس کے ثبوت میں ناصر نعمان نے کہا جیسے شعیہ کے امام کہنے اور دیوبندی کے امام کہنے میں فرق ہی اسی طرح ہمارے حاجی صاحب اور بریلویوں کانبی صلی للہ علیہ وسلم سے مدد مانگنے میں فرق ہے ۔۔۔ دارلعلوم دیوبند کے اس فتویٰ نے تو ناصرنعمان اور مفتی حماد کی پول کھول دی ۔۔۔
  15. Deos k darg zail total 10 ch bannd howy hn ager is ilawa koi ho to foran inform kerin http://www.youtube.c...SunniDefenderHD http://www.youtube.c...ser/RaheSunnat1 http://www.youtube.c...RazaKhaniMazhab http://www.youtube.com/user/sunnyzobi http://www.youtube.com/user/sunnyzobi1 http://www.youtube.c...ser/SunnyPaitoo http://www.youtube.c...er/SunnyPaitoo1 http://www.youtube.c.../TheHaqCharYaar http://www.youtube.c...r/HaqCharYaarRA http://www.youtube.c...RazaKhaniHunter
×
×
  • Create New...