دیوبندیوں اور خاص کر اعظم سواتی جواب دیں
کہ پاکستان کی ائر لائن پی آئی اے نے جو حاجیوں کو
نقصان پہنچایا
کیا اس میں بھی سابقہ وزارت مزہبی امور حامد سعید
کاظمی ہی قصور وار ہونگے ؟؟؟
یا پھر صرف تمہاری ذاتی دُشمنی ہے سابقہ وزارت ِ مزہبی
امورجناب حامد سعید کاظمی صاحب سے ؟؟
یا پھر دیوبندیوں تم نے وزارت کی کُرسی حاصل کرنے کے لئے بہتان
لگائے ؟؟