میں حوالہ جات کے نام لکھ دیتا ہوں جن اعتراضات کے جواب ابھی تک مجھے نہیں مل سکے
اشاہ احمدرضا ںؓ
مواعظ نیعمیہ
مقابیس الجمالس
تفسیر جا الحق
اسلامی جمہوریہ
دیوان محمدی
مدئح اعلٰحضرت اور سیرت اعلٰحضرت
یہ ایک وھابی دیوبندی کی ویڈیو کے سکرین شاٹس ہیں
تمام میمبران سے گزارش ہے کے نیچے دئے گئے اعتراضات کے جوبات کے لنکس
ادھر شئر کر دیں
تا کہ اس ویڈیو کا جواب جلد سے جلد دیا جا سکے
شکریہ
یہ ایک وھابی دیوبندی کی ویڈیو کے سکرین شاٹس ہیں
تمام میمبران سے گزارش ہے کے نیچے دئے گئے اعتراضات کے جوبات کے لنکس
ادھر شئر کر دیں
تا کہ اس ویڈیو کا جواب جلد سے جلد دیا جا سکے
شکریہ
رضوان کیوں صاحب کیا یہ ضروری ہے کہ ہر اہل سّنت جماعت بریلوی حنفی
سے تعلق رکھنے والا شخص سنّی تحریک کا بھی رکن ہو ؟؟؟
یا بریلوی ہونے کہ لیے سُنّی تحریک میں شمولیت لازم ہے ؟؟
اب آپ نے اعتراض کیا کیا ہے زرا کھل کر بتائیں ؟
دیوبندیوں کے بڑے بھائی وھابیوں کے مولوی زبیر علی زئی کا انکشاف
بریلوی عاشق رسول ہیں
اور بریلویوں میں رسول اکرم ﷺ سے محبت دیوبندیوں کی نسبت زیادہ ہے
جبکہ دیوبندی عوام اپنے اکابر سے زیادہ محبت کرتے ہیں
اور شر فساد خود کش حملے دھماکے بھی دیوبندی ہی کرواتے ہیں
Uploader asaderaza Channel
گزارش ہے کہ دیوبندیوں نے اس اعتراض کو یوٹیوب پر بھی کیا ہوا ہے
تو برائے مہربانی ابو حزیفہ بھائی کی پوسٹ میں موجود حوالا جات کے سکین پیج پوسٹ کر دیں تا ک ویڈیو بنا کر یو ٹیوب پر بھی جواب دیا جا سکے