Jump to content

SunniDefender

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,073
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    37

سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا

  1. ٖ آپ کے سوال کے جواب میں فتویٰ ملاحظہ فرمائیں http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=28963 مزید More Details and Scan pages Click Here
  2. اگر آپ کو یہ پوسٹ خالی ملے تو اس لنک پر کلک کریں http://youtu.be/JEC7tqYX7YA?hd=1
  3. قرآن مجید میں اللہ ارشاد فرماتا ہے کہ : یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ﴿ۙالاحزاب45﴾ اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) بیشک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر ناظر اور خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا شاہد کا ترجمہ حاضر و ناظر بہت بہترین ترجمہ ہے ، مفرداتِ راغب میں ہے '' اَلشُّھُوْدُ وَ الشَّھَادَۃُ الْحُضُوْرُ مَعَ الْمُشَاھَدَۃِ اِمَّا بِالْبَصَرِ اَوْ بِالْبَصِیْرَۃِ '' یعنی شہود اور شہادت کے معنٰی ہیں حاضر ہونا مع ناظر ہونے کے بصر کے ساتھ ہو یا بصیرت کے ساتھ اور گواہ کو بھی اسی لئے شاہد کہتے ہیں کہ وہ مشاہدہ کے ساتھ جو علم رکھتا ہے اس کو بیان کرتا ہے ۔ سیدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام عالَم کی طرف مبعوث ہیں ، آپ کی رسالت عامّہ ہے جیسا کہ سورۂ فرقان کی پہلی آیت میں بیان ہوا تو حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قیامت تک ہونے والی ساری خَلق کے شاہد ہیں اور ان کے اعمال و افعال و احوال ، تصدیق ، تکذیب ، ہدایت ، ضلال سب کا مشاہدہ فرماتے ہیں ۔ ۸۹ اور جس دن ہم ہر گروہ میں ایک گواہ انہیں میں سے اٹھائیں گے کہ ان پر گواہی دے اور اے محبوب تمہیں ان سب پر شاہد بناکر لائیں گے اور ہم نے تم پر یہ قرآن اتارا کہ ہر چیز کا روشن بیان ہے اور ہدایت اور رحمت اور بشارت مسلمانوں کو حاضر کے لغوی معنی ہیں سامنے موجود ہونا یعنی غائب نہ ہونا۔ المصباح المنیر میں ہے۔ حاضر حضرۃ مجلس القاضی وحضر الغالب حضور اقدم من غیبتہ۔ منتی الارب میں ہے حاضر حاضر شومذہ۔ ناظر کے چند معنے ہیں۔ دیکھنے والا، آنکھ کا تل، نظر، ناک کی رگ، آنکھ کا پانی۔ المصباح المنیر میں ہے۔ والناظر السواد الا صغر من العین الذی یبصربہ الانسان شخصہ۔ قاموس الغات میں ہے۔ والناظر السواد فی العین اوالبصر بنفسہ و عرق فی الانف وفیہ ماء البصر۔ مختار الصحاح میں ابن ابی بکر رازی کہتے ہیں۔ الناظر فی المقلتہ السواد لا صغر الذی فیہ الماء العین۔ فَکَیۡفَ اِذَا جِئْنَا مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍۭ بِشَہِیۡدٍ وَّجِئْنَا بِکَ عَلٰی ہٰٓؤُلَآءِ شَہِیۡدًا ﴿النساء 41﴾ تو کیسی ہوگی جب ہم ہر اُمت سے ایک گواہ لائیں اور اے محبوب تمہیں ان سب پر گواہ اور نگہبان بنا کر لائیں اَلَمْ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِاَصْحٰبِ الْفِیۡلِ (الفیل 1) اے محبوب کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا کیا حال کیا یہ واقعہ حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی دنیا میں جلوہ گری سے پہلے کا ہے لیکن اللہ پاک فرما رہا ہے "اے محبوب تم نے نہ دیکھا۔ ۔ ۔ ۔ اس سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ہیں اَلنَّبِیُّ اَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِیۡنَ مِنْ اَنۡفُسِہِمْ (الاحزاب 6) یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے مومنوں اس آیت مبارک میں مومنین کے ساتھ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے قرب اور نزدیکی کا بیان ہے کہ جس سے زیادہ قرب و نزدیکی نہیں ہو سکتی، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانوں سے بھی زیادہ ان کے اتنے قریب اور نزدیک ہیں تو پھر کسی مومن کو ایسی قریب و نزدیک سرکار کے حاضر و ناظر ہونے میں کیا شبہ ہو سکتا ہے؟ ویکون الرسول علیکم شھیدا (پارہ ۲ البقرہ ۳۴۱) : اور یہ رسول (ﷺ ) تمہارے گواہ (اور تم پر حاضر وناظر ہیں)۔۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللھ عنھ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ھل ترون قبلتی ھہنا واللہ ما یخفی علی رکوع کم ولا خشوع کم وانی لا راکم وراء ظھری(رواہ البخاری ۔ص۲۰۱) یعنی تم یہ سمجھتے ہو کہ میرا رخ ٓ قبلے کی طرف ہے ۔اللہ کی قسم نہ تمہارا رکوع مجھ پر مخفی ہے اور نہ تمہارا خشوع۔(جو دل کی کیفیت ہے اور سینہ کا راز) مجھ سے پوشیدہ ہے اور بے شک میں تمہیں ُٓ اپنے ُٰپیٹھ پیچھے دیکھتا ہوں۔ حضرت عقبہ رضی اللھ عنھ بن عامر سے روایت ہے کہ حبیب پاکﷺ فرماتے ہیں ان موعدکم الحوض وانی لا نظرالیہ وانا فی مقامی ھذا) ۔ترجمہ:تمہاری ملاقات کی جگہ حوض کوثر ہے اور جنت ساتوں آسمانوں سے اوپر ہے تو جس ذات اقدس کی نظر ساتوں آسمانوں کے پار جاتی ہے تو زمین کا کونسا گوشہ ان سے مخفی ہے۔؟ حضرت اسامہ بن زید رضی اللھ عنھ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ حضورﷺ مدینہ پاک کی پہاڑیوں میں سے کسی پہاڑی پر چڑھے پھر فرمایا:”جو میں دیکھ رہا ہوں کیا تم بھی دیکھتے ہو؟ “عرض کیا کہ نہیں یا رسول اللھ (صلی اللھ علیھ وسلم) ۔فرمایا،”میں تمہارے گھروں میں بارش کی طرح فتنے گرتے دیکھتا ہوں۔“(رواہ البخاری ومسلم)۔ تفسیر روح البیان سے ومعنی شھادۃ الرسول علیھم الملاعۃ علی رتبۃ کل متدین بدینۃ وحقیقۃ التی ھو علیھا من دینہ وحجابہ الذی ھو بہ محجوب عن کمال دینہ فھو یعرف ذنوبھم وحقیقۃ ایمالھم واعمالھم وحسناتھم وسیاتھم واخلاصھم ونفاقھم وغیر ذلک بنورالحق۔ یعنی مسلمانوں پر حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کے یہ معنی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہر دین دار کے دین کے مرتبوں پر اور اپنے دین میں سے جس حقیقت پر وہ ہے اس پر اور وہ حجاب جس کے سبب دین کے کمال سے محجوب ہو گیا ہے سب پر مطلع اور خبردار ہیں تو وہ امت کے گناہوں، ان کے ایمان کی حقیقتوں، ان کے اعمال، ان کی نیکیوں، برائیوں اور ان کے اخلاص و نفاق سب کو نور حق کے ذریعہ جانتے پہچانتے ہیں۔ )
  4. خیر مبارک بھائی آپ نے بہت اہم مسلے کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے
  5. جناب آپ کے اعتراض کا مکمل جواب اس تھریڈ میں دیا گیا ہے جس کو آپ نے پڑھنا گوارہ نا کیا آپ سے درخواست ہے کہ ایک دفعہ مکمل جواب پڑھ لیں اور ابھی تک وہاں کوئی ٹاپک بحث نہیں ہوئی اور جواب مدلل دلائل سے دیا گیا ہے جو سر پہ رکھنے کو مل جائے نعلِ پاک ِ حضور تو پھر کہیں گے کہ ہاں تاجدار ہم بھی ہیں
  6. Bhai is Software ka Download link bhe Share ker dain shukeria
  7. is aitraz ka jawab pehly bhe dia ja chuka hy is link ko follow kerin http://www.islamimeh...teraz-ka-jawab/ shukeria
  8. ye Haqeeqi Ajent hn Angreezo k http://deoband.yolasite.com/angreezo-k-wafadar-agent-deobandi.php
  9. دیوبند دار الافتا کے فتوے اور دیوبندی مولوی پر ٹی وی اور ویڈیو گرافی کا ثبوت دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں اگر آپ کو یہ صفحہ خالی ملے تو یہاں کلک کریں http://www.youtube.com/watch?v=n0-wHbbgelc Video Link
  10. جناب آپ قرآن و حدیث سے ثابت کر دیں کے اللہ تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ہے معاز اللہ کیا رسول اکرم صلّی اللہ علیہ وسلم کا یہ عقیدہ تھا کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ے ؟ کس صحابی کا یہ عقیدہ تھا ؟ یا کسی تابعی یا تبع تبعن سے ہی ثابت کر دیں تو آپ کے ان سوالوں کے جواب بھی دے دیے جائین گے ہم وھابیوں کو وھابی اس نیت سے نہیں کہتے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام ہے اور وھابی اللہ والے ہیں بلکہ اس وجہ سے کہتے ہیں کہ وھابی لوگ ابن عبد الوھاب نجدی کے گستاخانہ عقائد کے حامل ہیں اور وھابیوں کو اسی گستاخ کی نسبت سے وھابی کہا جاتا ہے یہ ابن عبد الوھاب نجدی وہ گستاخ شخص تھا جس نے حجاز کی سرزمین پر پیارے صحابہ کرام اہل بیت اور تابین وغیرہ کی قبروں کی بے حرمتی کی اور عربوں سے مل کر صحابہ کرام ؓ کی قبروں پر ٹریکٹر چلوائے معا زاللہ
  11. JazakAllah Mughal bhai mai aaj hi is post ko www.deoband.yolasite.com mai bhe load kerta hn nice post
  12. ہم کریں تو شرک بدعت کو فتوی اور خود کریں تو عین اسلام واھ بھائی واھ گڈ پوسٹ جناب
  13. غیر مسلم کی فریاد یا دیوبندیوں کی بے بسی جواب ٹو نام نہاد حق مناظر Reply Hindu Ki Faryad Muslim Qaum K Naam-Hidden Hindu (Deobandi Wahabi) ko jawab
  14. aap apni Date of birth year bta dain ta k us k muatabiq aap ko jawab dain ager aap abhi bachy hn to aap ko lolly pops ki zrort hy warna jawabTo Janab Toheedi bahi dey chuky hn lakin aap aik dafa toheedi bhai ki pst ya mugahl bhai ki videos dekh lain shukeria
  15. http://www.islamimehfil.com/topic/13992-mr-edhi-sahab/page__p__73321__fromsearch__1#entry73321 ye hy aap ka open kia howa thread our aap sy kis ny jhoot bola hy k ye delet ki gai hy ? ager aap ko apna hi thread nazar na aiy to is mai humara kia qasoor ? phir aap ny khaak humary jawabat samjhny hn jub aap ko apni hi post nazr nai ati ?
×
×
  • Create New...