ٹی ٹی صاحب کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے اس تھریڈ کا ٹاٹئل میں عامر لیاقت حُسین کے نام کے ساتھ ’’اور‘‘
لگا کر ’’ رضاخانیت ‘‘کیوں لکھا ؟
جبکہ آپ کی ہی پیش کی گئی دوسری ویڈیو میں آپ کے مفتی رفی عثمانی نے بھی عامر لیاقت کی توبہ کو حقیقی مانتے ہوئے فتویٰ دیا ہے
تو آپ پھر عامر لیاقت کو اپنا بھائی بنا لیں اور تھریڈ کا نام یہ رکھیں
’’ ڈاکٹر عامر لیاقت حُسین اور دیوبندی‘‘۔
پھر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تو آپ کے دیوبندی مولوی جنید جمیشد کے ساتھ بھی پروگرام کر چکا ہے
تو پھر آپ اس پر کیا کہیں گے
یہ ہی نا
’’ ڈاکٹر عامر لیاقت حُسین اور دیوبندی‘‘۔