Jump to content

SunniDefender

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,073
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    37

سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا

  1. ٹی ٹی صاحب آپ خود کو جاہل تسلیم کر چکے ہیں جبکہ قرآن تو صرف جاہل لوگوں کو صرف سلام کرنے کا حکم دیتا ہے اسلامی محفل کے میمبران نے جو ابھی تک جوابات دئے ہیں وہ انصاف پسند قارئین کے لیےتھے کسی جاہل دیوبندی کے لیے نہیں سو ہم بھی قرآن کے مطابق آپ کو سلام ہی کر سکتے ہیں السلام علیکم فورم وزٹ کرنے کا شکریہ ٹی ٹی صاحب کو جوابات کے لنک اسی تھریڈ سے صرف انصاف پسند پڑھنے والوں کے لیے http://www.islamimeh...dpost__p__75075 http://www.islamimeh...dpost__p__75026 http://www.islamimeh...dpost__p__75029 http://www.islamimeh...dpost__p__75064 http://www.islamimeh...dpost__p__75071 http://www.islamimeh...dpost__p__75161 http://www.islamimeh...dpost__p__75167 http://www.islamimeh...dpost__p__75179
  2. آپ رپورٹ کیوں نہیں کرتے ؟ تو آپ نے اپنے فورم کی بات کی کہ ہم وہاں جا کر پوسٹ کریں تو سن لیں آپ کے رینٹ کے مولوی ہمارے سوال کا جواب دینے کی بجائے تنخواہ (رینٹ) نا دینے کا طعنہ مارتے ہیں اس سے ثابت ہوا کہ دیوبندی ہی اصل رینٹ کے مولوی ہیں ؟ ملاحظہ کرو اپنے دیوبند کے رینٹ کے مناظر ساجد خان دیوبندی کی پوسٹ جب آپ سے سوال کیا جائے تو آپ کے رینٹ کے مناظر اس طرح کا جواب دیتے ہو اپنے فورم پر جب کہ ایک اللہ کے بندے نے صرف آپ کے فورم پر یہ کہا تھا کہ جواب قرآن و حدیث کی رشنی میں دیں اور ساتھ شکریہ بھی کہا تھا دیکھو سکرین شاٹ اب بتاو تم کس منہ سے ہمیں اپنے فورم پر جانے کی پیشکش کرتو ہو ؟ جبکہ ہم قرآن و حدیث کی بات کریں تو تمہارے رینٹ کے مولوی کو تنخواہ یاد آ جاتی ہے چلو بیٹا ثابت کروں آج سے پہلے تم نے کرنے وہابی یا شیعہ فورم پر جا کر ان سے سوال طلب کیے ؟ سوائے اسلامی محفل کے اگر نا دکھا سکے تو جان لینے تم صرف دیوبندی ہو جو اہل حق پر تبرّا کرنا جانتے ہو ایک اور بات سنو تمہارے فورم پر تمہارے امناظر کو ہمارا پوسٹ کرنا اچھا نہیں لگتا بلکہ وہ ہماری پوسٹ کو اپنے فورم پر گند تصور کرتے ہیں دکھاؤں ثبوت ؟؟ تو اب بتاو تم کس منہ سے اپنے فورم پر ہمیں انوائٹ کرتے ہو ؟؟؟ اب اس سے بڑھ کر تمہاری کم فہمی اور کم عقلی کیا ہوگی ؟ کہ اگر تمہیں تمہاری بد زبانی پر ٹوکا جائے اور بین کرنے کی وارننگ دی جائے تو تم یہ سمجھتے ہو کہ جواب سوال کرنے پر بین کرنے کی وارننگی دی ہے شرم نام کی چیز ہے تم میں ؟ بلکل اس وقت آپ دونوں کی پوسٹ کو ایڈیٹ کیا گیا تھا اور دونوں کو خبردار کیا گیا تھا اگر کہو تو میں ثبوت بھی دکھا سکتا ہوں
  3. ٹی ٹی صاحب اپنی زبان کو لگام دیں ورنہ ہم آپ کو اپکی زبان میں بھی جواب دے سکتے ہیں تم جو یہ جملے( بک بک اور رینٹ کے مولوے)۔ اپنے فورم سے رٹ کر آئے اسے ادھر ہو استعمال کرو تو بہتر ہے یہ تمہیں آخری وارننگ ہے آگر آئندہ تم نے ایسی بات کہی جو غیر اخلاقی ہوئی تو تمہیں بین بھی کیا جا سکتا ہے لیکن اگر تم خوشگفتاری سے بات کرو تو بہتر ہے اور تم جب تک مرضی فورم پر پوسٹ کر سکتے ہو اور اگر تمہیں اسلامی محفل کے کسی میمبر سے شکایت ہے کہ اس نے پہلے تم سے بدزبانی کی تو رپورٹ کرو تا کہ اس کے خلاف بھی ایکشن لیا جا سکے جیسے تمہارے خلاف رپورٹ بھی موصول ہوئی اور تم بدزبان ثابت بھی ہو چکے ہو مزید اگر تمہیں دیوبندی کہلوانا پسند نہیں تو کھل کر بتا د و تا کہ آپ کو دیوبندی بھی نا کہا جائے رینٹ کے مولوی کے حوالے سے خاص تمہارے لیے ایک تھریڈ بنایا گیا لیکن تم نے اسے دیکھنا گوارا نہیں کیا آخر یہ تضاد کیوں ؟؟ یہ لنک دیکھو کون رینٹ کا مولوی ہے ؟ http://www.islamimeh...iya-kehte-hain/
  4. شہد اور پپیتے کے پتے ڈینگی بخار کا بہترین علاج ہیں :حکیم خالد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتیاطی تدابیراختیارکر کے ڈینگی وائرس سے بچا جا سکتا ہے:کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان ڈینگی مچھروں سے محفوظ رہنے کیلئے کا فوراور لیمن گراس گھروں میں مختلف جگہوں پر رکھیں عوام الناس ڈینگی فیور سے مت گھبرائیں ‘جدید طبی تحقیقات کے مطابق عام ڈینگی فیور خطرناک نہیں اور کم و بیش ایک سے دو ہفتے میں مناسب دیکھ بھال وعلاج سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔ڈینگی فیور کے پچیدہ کیسزیعنی ڈینگی ہیمرجک فیور اور ڈینگی شاک فیور کی شرح’ ڈینگی پازیٹو مریضوں میںتین سے پانچ فیصد تک ہے تاہم خوف و ہراس کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیربھی انتہائی ضروری ہیںیہ باتیںمرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسرحکیم قاضی ایم اے خالدنے ہیلتھ پاک کے زیراہتمام ڈینگی وائرس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیں۔ انہوں نے کہا کہ طب یونانی و اسلامی اور ہربل سسٹم آف میڈیسن کے مطابق شہدڈینگی فیور کے لیے ایک بہترین علاج ہے۔ایک چمچ شہد ایک کپ نیم گرم پانی میں ملا کر صبح نہار منہ جبکہ دوپہر و رات کھانے سے ایک گھنٹہ قبل استعمال کرنا چاہئے’حفظ ماتقدم کے طور پر بھی مفید ہے۔پروپولس(رائل جیلی) جو کہ شہد کی مکھی کے چھتے سے نکلتا ہے ایک طاقتوراینٹی انفیکشن ‘اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل ہے ۔یورپ میں یہ عام دستیاب ہے لیکن وطن عزیز میں ہم اسے شہدنکالے چھتے سے حاصل کر سکتے ہیں ۔اس چھتے کے تین تین گرام کے پیس کاٹ لیں اور ایک ٹکڑا صبح دوپہر شام اور رات’دن میں چار مرتبہ چبا کر رس چوس لیں ۔پروپولس کی مطلوبہ مقدار حاصل ہو جائے گی ۔اس سے قوت مدافعت میں زبردست اضافہ ہو جاتا ہے جس سے ڈینگی وائرس زیادہ نقصان نہیں پہنچا سکتا۔پپیتے کے پتے بھی اس مرض کا شافی علاج ہیںپپیتے کے دو تازہ پتے یا ان کا رس صبح شام پینے سے Plateletsحیران کن طور پرچند گھنٹوں میں بہتر ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ کالی مرچ’کلونجی ‘چرائتہ’افسنتین ہر ایک دس گرام باریک پیس لیںاور ایک گرام دن میں تین مرتبہ صبح دوپہر شام اجوائن و پودینے کے قہوے سے ڈینگی بخار کے مریض استعمال کریں۔بخار کم کرنے کیلئے تین گرام چھوٹی الائچی کا پاؤڈر’بارہ گرام برگ تلسی کے قہوے سے دینا بھی فوری اثر کرتا ہے۔ڈینگی فیور سے متاثرہ افراد وٹامن کے’وٹامن بی اور وٹامن سی پر مشتمل خوراک کا استعمال کریں۔چاول ‘مونگ کی دال ‘کھچڑی’شلجم ‘چقندر’گاجر بند گوبھی’انگور’انار’سنترہ’مسمی اورمیٹھااس مرض میں مفید غذا ہے۔احتیاط علاج سے بہتر ہے لہذا احتیاطی تدابیر کے طور پر سرکہ اور پیاز کا استعمال کر کے ڈینگی وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ کا فور گھر میں مختلف جگہوں پر رکھیں نیز کسی تیل یا کریم وغیرہ میں شامل کر کے جسم پر لگائیں مچھر قریب نہیں آئیں گے۔ اس کے علاوہ ڈینگی مچھروںسے بچاؤ کیلئے لیمن گراس کو گھروں میں رکھا جائے ۔یہ پودا سنگاپورسمیت دیگر ممالک میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے طور پرموثر ثابت ہوچکا ہے۔# http://hakimkhalid.b...010/10/17/p364/ ٭…٭…٭ ڈینگی بخار خطرناک ہے ، احتیاط کریں اس سے پہلے کہ دیر ہو جاۓ ڈینگی بخار ایک وائرل بیماری ہے جو ایک مخصوص مادہ مچھر ( aedis aegypti ) کے کاٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ یہ مچھر گھریلو مچھر کہلاتا ہے اور ہمارے گھروں کے اندر اور آس پاس موجود صاف پانی میں پرورش پاتا ہے ۔ یہ مـچھر دن کے وقت کاٹتا ہے خصوصا سورج طلوع ہونے اور ڈوبنے کے وقت زیادہ کاٹتا ہے ۔ اس بیماری کا حملہ اچانک شروع ہوتا ہے اور کچھ دنوں کے لیۓ اس کے اثرات جسم کے اندر موجود رہتے ہیں ۔ ڈینگی بخار ان لوگوں میں زیادہ دیکھنے میں آیا ہے جن کی قوّت مدافعت کمزور ہوتی ہے ۔ یہ serotype کی چار قسموں میں سے ایک کی وجہ سے ہوتا ہے اس لیۓ اس بات کا بھی امکان ہوتا ہے کہ ایک ہی شخص چند بار اس بیماری کا شکار بنتا رہے ۔ البتہ جب کوئی شخص اس بیماری کا شکار ہوتا ہے تو اس کے جسم میں اس مخصوص serotype کے خلاف قوّت مدافعت پیدا ہو جاتی ہے ۔ اس بخار کے کچھ اور نام بھی مشہور ہیں مثلا ہڈی توڑ بخار ، ہڈی توڑ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس بیماری میں جسم کے جوڑوں اور پٹھوں میں شدید درد ہوتا ہے ۔ ایک اور نام دینڈی بخار اس لیۓ ہے کیونکہ جب ویسٹ انڈیز میں غلاموں کو یہ بخار ہو جاتا تھا تو ان کی چال اور ظاہری ساخت کو دیکھ کر یہ نام دے دیا گیا ۔ یہ بیماری گرم صحرائی علاقوں میں زیادہ ہے اور چونکہ یہ مچھر کے کاٹنے سے ایک سے دوسرے فرد میں منتقل ہوتی ہے اس لیۓ مثاثرہ علاقوں سے کسی نۓ علاقے میں آنے والے سیاح اگر اپنے خون میں یہ وائرس لے آئیں تو مچھر کے ذریعے بیماری کے پھیلنے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔ تشخیص اور علاج ڈینگی بخار سخت فلو کی طرح کی ایک بیماری ہے جس سے نوزاد، بچے اور جوان متاثر ہو سکتے ہیں اور اس بیماری سے بہت کم اموات واقع ہوتی ہیں ۔ بیماری کی علامتیں مریض کی عمر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں ۔ نوزاد اور بچوں میں بخار اور جسم پر سرخ دھبے پڑ جاتے ہیں جبکہ نوجوانوں اور بڑوں میں بخار کے ساتھ جسم میں شدید درد ، آنکھوں میں درد ، جوڑوں اور پٹھوں میں درد اور جسم پر سرخ دھبے وغیرہ جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔ Dengue haemorrhage fever بخار کی ایک قسم ہے جو زیادہ پیچیدہ ہوتی ہے جس میں تیز بخار ، جگر کا بڑھ جانا اور بیماری کی شدت میں circulatory failure کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے ۔ اس طرح کا بخار اچانک شروع ہوتا ہے اور فلو جیسی علامتیں ظاہر کرتا ہے ۔ یہ بخار 2 سے 7 دن تک عموما رہتا ہے اور درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ تک چلا جاتا ہے ۔ ٭ اس بیماری کا کوئی خاص علاج نہیں ہوتا ہے ۔ بیماری کی حالت میں مریض کو پانی کا استعمال زیادہ کروایا جاتا ہے ۔ ٭ ڈینگی بخار ہو جاۓ تو مریض کو فوری طور پر کسی قریبی طبی مرکز پہنچائیں ۔ ٭ اس بیماری کی تشخیص اور علاج کسی مستند ڈاکٹر سے ہی کرائیں ۔ ٭ ڈینگی میں مبتلا مریض کو روز مرّہ غذا کے ساتھ ساتھ زیادہ مقدار میں جوس ، پانی ، سوپ اور دودھ پلائیں ۔ ٭ مریض کا درجہ حرارت 102 ڈگری F سے کم رکھیں ۔ ٭ بخار کی صورت میں صبح ، دوپہر اور شام پیراسٹامول کی ایک ایک گولی استعمال کریں ۔ ٭ ڈینگی بخار کے مریض کو مرض کے دوران اسپرین اور بروفین کسی صورت استعمال نہ کرائیں ۔ ڈینگی بخار کی علامتیں : ٭ تیز بخار ٭ جسم پر سرخ دھبے ٭ سر اور آنکھوں میں درد ٭ جسم میں جوڑوں کا درد ٭ سخت بیماری کی صورت میں منہ سے خون آنا مچھروں کی افزائش کی روک تھام ٭ اپنے گھر اور آس پاس موجود ڈینگی پھیلانے والے مچھروں کا خاتمہ کریں ۔ یہ مچھر عام طور پر پانی میں پرورش پاتے ہیں ۔ ٭ اپنے گھر کے صحن میں موجود کوڑا کرکٹ اور غیر ضروری سامان جس میں بارش کا پانی جمع ہو سکتا ہو وہ ختم کردیں ۔ ٭ استعمال شدہ بوتلیں ، پرانے برتن ، ٹین کے ڈبے اور پلاسٹک بیگ مناسب طریقے سے ٹھکانے لگا دیں تاکہ ان میں بارش کا پانی جمع نہ ہو سکے ۔ ایسے پانی میں مچھر پیدا ہوتے ہیں جو ڈینگی پھیلاتے ہیں ۔ ٭ صاف پانی جمع کرنے والے برتن مثلا گھڑے ، ڈرم ، بالٹی ، ٹب وغیرہ ڈھانپ کر رکھیں ۔ ٭ چھت پر پانی والی ٹینکی کو مکمل ڈھانپ کر رکھیں اور پانی کے داخل اور خارج ہونے والے مقام پر جالی کا استعمال کریں ۔ ٭ گملوں اور پودوں کی کیاریوں میں پانی جمع نہ ہونے دیں ۔ گملوں کے نیچے برتنوں کو بھی خشک رکھیں ۔ کیونکہ مادہ مچھر وہاں بھی انڈے دے کر اپنی نسل بڑھا سکتی ہیں ۔ ٭ گھر کے آس پاس پانی جس کی نکاسی ممکن نہ ہو اس میں مٹی کا تیل ڈالیں ۔ ٭ پانی کے ٹوٹے ہوۓ پائپوں کی فورا مرمت کروا لیں تاکہ ان میں سے پانی کا ٹپکنا اور رسنا بند ہو جاۓ ۔ ٭ روم ایئر کولر وغیرہ جو استعمال میں نہ ہوں سے پانی خارج کر دیں ۔ احتیاط ٭ سورج نکلنے اور غروب ہونے کے وقت لمبی آستین والی قمیض یا شرٹ کا استعمال کریں تاکہ مچھر سے محفوظ رہیں ۔ ٭ جسم کے کھلے حصوں بازو اور منہ پر مچھر بھگاؤ کریم ( لوشن) لگائیں ۔ ٭ گھروں اور دفتروں میں مچھر مار اسپرے اور کوائل میٹ استعمال کریں ۔ ٭ دروازوں ، کھڑکیوں اور روشن دانوں میں جالی کا استعمال کریں ۔ ٭ گھروں کے پردوں پر بھی مچھر مار ادویات اسپرے کریں ۔ ٭ اپنے بچوں کو ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے طریقوں سے آگاہ کریں ۔ چند حقائق : ٭ ڈینگی کی بیماری اس وقت 100 سے زائد گرم اور نیم گرم علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ ٭ ڈینگی مچھروں کے ذریعے پھیلنے والی دنیا میں سب سے اہم وائرل بیماری ہے ۔ ٭ ڈینگی وائرس ایک مخصوص مادہ مچھر کے کاٹنے سے متاثرہ شخص سے دوسروں میں منتقل ہوتا ہے ۔ ٭ یہ مچھر گھروں کے اندر پرورش پاتا ہے ۔ ٭ ڈینگی کا مچھر صبح 6 سے 9 اور شام 4 سے رات 10 بجے تک کاٹتا ہے ۔ ٭ سالانہ 50 کروڑ افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں جن میں 25 ہزار سے 30 ہزار افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔ تاہم بروقت علاج سے اس سے مکمل نجات مل جاتی ہے ۔ ٭ 99 ٪ افراد اس بیماری سے مکمل طور پر صحت یاب ہو جاتے ہیں اور انہیں صرف پیراسٹامول کی ضرورت پڑتی ہے ۔ ٭ متاثرہ مریض کو مچھر دانی کے اندر آرام کرنا چاہیۓ ۔ ٭ چونکہ ڈینگی چھوت کی بیماری نہیں ہے اس لیۓ مریض کو علیحدگی میں رکھنے کی ضروت نہیں ہوتی ہے ۔ ٭ ڈینگی کی بیماری 1994 میں پہلی دفعہ کراچی میں ظاہر ہوئی ۔ ٭ 1995 میں یہ بلوچستان ( حب ) میں ریکارڈ ہوئی ۔ ٭ 2003 ء میں یہ بیماری ہری پور میں ریکارڈ ہوئی ۔ ٭ 2005 اور 2006 میں اس بیماری میں مزید شدت آئی ۔ ٭ اس عرصے میں تقریبا 5 ہزار کیس رپورٹ ہوۓ جن میں سے تقریبا 2 ہزار کی تصدیق ہوئی اور 56 افراد ہلاک ہوۓ ۔ تحریر : سید اسداللہ ارسلان http://www.tebyan.ne...aspx?pid=143132
  5. مسٹر ٹی ٹی تمہیں صرف ٹیں ٹیں ہی کرنا آتا ہے اور اب تم جھوٹ بھی بولنا شروع ہو گئے ہو کس آیت کا حوالہ ویڈیو میں نہیں ؟ کیا تم بہرے ہو یا تعصب پرستی کی آگے میں اندھے ہو چکے ہو ؟ مولانا اشرف آصف جلالی صاحب نے آپنے اس مختصر سے بیان میں دو قرآنی آیات نقل کی ہیں جس میں پہلی آیت تو قرآن مجید کی حفاظت کے بار میں نازل ہوئی ہے اور ہر مسلمان کو اس قرآنی آیت کی بچپن سے تعلیم دی جاتی ہے دیکھوں ویڈیو کو ایک منٹ اور 21 سیکنڈ سے ایک منٹ 58 سیکنڈ تک آپ کو حوالہ پارہ نمبر سورت نمبر اور آیت نمبر بھی بتایا گیا ہے لیکن جس پر دیو سوار ہو وہ نا سن سکتا ہے اور نا دیکھ سکتا ہے اگر ابھی بھی شک ہے کہ حوالہ یا آیت کر ترجمعہ غلط ہے تو میں آپ کے دارلعلوم کے رسالہ سے اسی آیت کا ترجمعہ حوالے کے ساتھ دکھا دیتا ہوں اب بس یہ ثابت کر دینا کے مفتی صاحب نے کس چیز کو انڈر کوٹ یا مس کوٹ کیا ہے ؟؟؟ اور دوسری آیت جو مولنا اشرف آصف جلالی صاحب نے نقل کی اس کا حوالہ 4 منٹ 28 سیکنڈ سے 4 منٹ 32 سینکڈ کے درمیان ہے اگر کہو تو اس دوسری آیت کا ترجمعہ بھی تمہارے گھر کے ترجمعہ سے دکھا دوں گا لیکن بہتر ہے تم پہلے ایک قرآنی آیت کے بارے میں اپنا موقف کلئر کر دو یہ تھا اپ کا دوسرا جھوٹ آپ نے کہا اس میں لنک نہیں ہے تو میڈیا بریکٹس میں کیا تو نے دیوبندی کوّا کھانی ریسٹورینٹ میں کوّا بریانی کا لنک دیا ہے ؟ چونکہ بد مزہبوں کی ویڈو اور لنک اسلامی محفل پر شئیر کرنے کی اجازات نہیں ہے اس لیے آپ کی اس پوسٹ کو حذف کیا گیا لیکن ایک بات ہے ہماری ویڈیو داتا کون ؟ اصل میں اس وھابی مولوی توصیف کے جواب مین تھی تو ہماری ویڈیو کا ٹاٹئل دیکھ کر آپ کو نظر کیوں نا آیا کہ یہ جوابی ویڈیو ہے ؟؟
  6. http://www.youtube.com/watch?v=CTIyD9htYaE Video Link
  7. جناب ایکس قادری صاحب مانی دو ہزار دو صاحب کو توآیات کے شان ِ نزول کا مسلہ تھا لیکن جب اسے خود سے آیات کے شان ِ نزول پوسٹ کرنے کا کہا گیا تو اپنے آپ کو ایکس شعیہ کہ کر فرار ہو گیا اب آپ اس کی وکالت کرنے کے لیے اس کے بھائی بن کر اسی کی بات دہرا رہے ہیں توپھر اب آپ پیش کر دیں اس آیت کا شان نزول جس آیت کا معنی توڑ مڑوڑ کر پیش کیا گیا ہو ؟ پھرمانی نے جو تفاسیر دی اس میں آیت کے ترجمعے اور ہمارے دیے گئے ترجمعہ میں فرق کس نے کرنا تھا ؟ یعنی مانی لنک پوسٹ کر کے بھاگا بغیر ثابت کئے پھر جو لوگ ہمارے نبی اکرم ﷺ کے عطائی علم غیب پر اعتراض کرتے ہیں وہ ان کے امتیوں کے کیے علم غیب کیوں مان رہے ہیں ؟؟؟ اچھا آپ نے اپنی پوسٹ میں کہا کے میں نے تحقیق کی تو صحیح راستہ پایا آپ کی تحقیق کا معیار کیا تھا ؟
  8. جناب ایکس قادری صاحب بقول آپ کے آپ ابھی ایک دن پہلے ہی قادری سلسلے کو چھوڑا ہے میرے خیال میں تو آپ کبھی بریلوی یا قادری تھے ہی نہیں دوسرا آپ اس فورم کے بارے میں جو رائے دی ہے اس پر ہم کچھ نہیں کہ سکتے کہ کہ کچھ لوگ اس سے سیدھی راہ پاتے ہیں اور کچھ لوگ گمراہ ہو جاتے ہیں یہ بات تو اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن مجید کے بارے میں بھی کہی ہے یُضِلُّ بِه کَثِیْرًا ۙ وَّیَهْدِیْ بِه کَثِیْرًا ؕ۔ اور بہتیروں کو اس سے گمراہ کرتا ہے اور بہتیروں کو ہدایت فرماتا ہے۔ (سورة البقرة، آیت 26) ۔ یعنی ایکس قادری صاحب آپ نے کوئی نئی بات نہیں کی اس فورم کے بارے میں بے شک اس فورم پر قرآن و حدیث کی عین روح کے مطاق جوابات و دلائل دیے جاتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
  9. Tamam Bhaio ko Boaht Boaht Mubarik ho عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسول اللہ کی دیکھنی ہے حشر میں عزّت رسول اللہ کی
  10. Haram Mal sy Hum Zakat nai dy skty to nazaro niaz kaisy Jaiz ho skta hy pehly Mal Halal ho to Zakat ya nazro niaz jaiz ho ga
  11. حضرت امام احمد رضا علیہ رحمۃ کا ترجمہ کنز الایمان قرآن فہم اور عین اسلام ہے یہ آپ آن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں http://faizaneattar....urah/Index.html http://www.nafseisla...ayenulIrfan.htm اس کے علاوہ دوسرے علما کا ترجمعہ قرآن مع تفاسیر و ترجمہ کا لنک یہ ہے http://www.nafseisla...at=54&CatType=9 بخاری شریف کا ترجمعہ آپ فاضل شہیر مولانا عبد الحکیم خاں اختر شاہ جہانپوری علیہ الرحمہ کا لے لیں آن لائن پڑھنے کے لیے http://www.nafseisla...ihBukhariJ1.htm صحیح مسلم شریف کے لیے آپ علامہ غلام رسول سیعدی صاحب http://www.nafseisla...hihMuslimJ1.htm احادیث کی دیگر بکس کا اردو ترجمہ پڑھنے کے لیے یہ لنک ہے http://www.nafseisla...at=41&CatType=7
  12. افضلیت کے حوالے سے ہمارے ایک سوال کا ہی جواب دے دو ؟ ٹی ٹی صاحب اوپر ہم نے آپ کی دیوبندی کی ویب سائٹ کاسکرین شاٹ لیا ہے جس میں آپ کی مسجد کا قالین دکھایا گیا ہے جس پر دیوبندی نماز پڑھتے ہیں تفسیر روح البیان و دیگر کتب فقہ میں مرقوم ہے مسجد کھلے میدان میں نماز (سجدہ گیرہ) افضل ہے اور مسجد وہی افضل ہے جو کچی ہو ، جیسے حضور نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں کچی مسجد ہوا کرتی تھی ۔ اب آپ بتائیں کہ دیوبند یوں کی اس مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے جس پر قالین بچھا ہے یا ایسی کچی مسجد جس میں ہمارے آقا صلّی اللہ علیہ وسلم اور صاحبہ نماز ادا کرتے تھے ؟؟؟
  13. Asslamo alikum ابو النعمان بھائی کی درج زیل نظم کو یو ٹیوب پر لوڈ کرنے کے لیے تصاویری ثبوت چاہئیں جو کہ نظم کے اشعار کی مناسبت رکھتے ہوں جزاک اللہ
  14. ٹی ٹی صاحب یہ رینٹ کے مولوی کون سے ہوتے ہیں ؟ آپ کس کو رینٹ کا مولوی کہہ رہے ہیں ؟۔ کھل کر بتانا ۔۔۔ رینٹ کے مولوی روٹی پکاتے ہیں یا صرف پکّی ہی کرتے ہیں ؟ روٹی پکّی ہو جائے تو پھر کھائی کیسے جائے گی ؟۔ آپ کہاں کہاں سے رینٹ لے کر اپنی روٹی پکّی کر چکے ہیں ؟ کیا آپ کے مطابق یہ لوگ ہیں رینٹ کے مولوی جو اپنی روٹی پکّی کر رہے ہیں ؟ یہاں کلک کریں پہلے بتاو سفید عمامہ پہننے سے کوئی مسلمان کیسے ہو جاتا ہے ؟ کیا مسلمان ہونے کہ لیے سفید عمامہ بھی شرط ہے یا صرف سفید عمامہ پہننا ہی شرط ہے ؟ ٹی ٹی تم اپنی فوٹو دکھاو جس میں تم نے سفید عمامہ پہنا ہو سفید عمامہ بھی بہت سارے سنی علما حضرات پہنتے ہیں اور مغل صاحب نے جو یہ ویڈیو شیر کی ہے اس بارے کیا خیال ہے امید ہے اب آپ اس تھریڈ سے راہ فرار اختیار تو نہیں کریں گے کیوں کہ آپ کے ہر اعتراض کا جواب دیا جاچکا ہے mughal bhai nice Sharing
  15. عجیب منطق ہے آپ کا بھی مانی دو ہزار دو صاحب آپ کے مطابق اگر ہم نے ترجمعہ توڑ مڑور کر پیش کیا ہے تو آپ صحیح ترجمعہ کیوں نہیں دکھا دیتے ؟ پھر جناب کہتے ہیں ہم اس کی تفسیر پیش کریں تو جناب ہم اگر ان کی تفسیر اور شان نزول کے ساتھ پیش کر دیں تو آپ غیر اللہ سے امداد کا عقیدہ ثابت ہے مان جائیں گے ؟ جب آپ واضح ترجمعہ کو نہیں مان رہے تو اس بات کی کیا دلیل ہے کہ ہم جو تفسیر پیش کریں وہ آپ مان لیں گے ؟ اس لیے بہتر تو یہ ہے جس ترجمعہ پر آپ کو اعتراض ہے آپ خود اس کا ترجمعہ و تفسیر ، شان نزول کے ساتھ پیش کریں پھر اس بات کا جواب بھی دیں ہم نے کس آیت کو توڑ مڑوڑ کر پیش کیا ہے ؟ یا آپ کو صرف الزام تراشی کی عادت ہے ؟
  16. آپ کا یہ پوسٹر جاہل اسماعیلی دیوبندی احسان خان کا بنایا ہوا ہے ہم اس لعنتی کو اس کی اس کی بغیرتی پر نوبل پرائز سے بھی نواز چکے ہیں جواب کے لیے یہ ویڈیو دیکھو http://www.youtube.com/watch?v=EIHWpdhzqYI Video Link
  17. SunniDefender

    Maslak E Ala Hazrat Hi Kio ?

    Maslak e Ala Hazrat Hi kio ?
  18. Correction kerin lain لفظ فوراً پر پر آپ نے ا پر دو زبر نہیں ڈالا
  19. chating ya gup shup ki to bilkul islam mai ijazat nai hy ye ftwa mulahiza fermain آپ کا جو اصل سوال تھا اس کا جواب مفتی صاحب سے سنیے شکریہ http://mufti.faizane...wer.php?Q=15517
  20. بھائی جان میری تو پر سیوکی ہوئی انپیج فائل نہیں کلھتی اور ایرر دیتی ہے پھر میں انپیج جو کہ سیٹ اپ میں ہوتا ہے اس کو اوپن کر کے اپنی مطلوبہ فائل کو برؤاز کروا کر اوپن کرتا ہو تو فائل اوپن ہوتی ہے کیا کوئی ایسا طریقا نہیں کہ ہر سیو کی ہوئی انپیج والی فائل ڈائریکٹ کلک کرنے سے کلھ جائے ؟
×
×
  • Create New...