-
کل پوسٹس
1,073 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
37
سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا
-
Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal
SunniDefender replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
رضوان کیوں صاحب جب 15 دنوں بعد فورم پر دوبارہ واپسی فرمائیں تو دیوبندیوں کی اس منافقت کا جواب بھی لیتے آئیے گا -
-
Kiya Brelvi Gumrah, Mushrik, Aur Gustakh Hai?
SunniDefender replied to Abdul Wahid's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
عبدلاواحد صاحب کی پہلی پوسٹ میں مختلف کلمے لکھے گئے ہیں ان کا جواب ملاحظہ فرمائیں درج زیل لنک میں http://deoband.yolas...aaz-ka-jwab.php عزت بعد ذلت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔۔۔ پر اعتراض کا جواب اللہ کی بیوی؟ جواب موسیٰ سہاگ ایک مجذوب تھے تفصیلی جواب http://www.islamimeh...dpost__p__41388 اللہ سے کشتی ؟ جواب http://www.islamimeh...C%D8%A7-%D8%9F/ دیگر مختلف اعتراضات کے جوابات http://www.islamimehfil.com/index.php?/topic/6034-barelviat-apni-kitabon-ke-ainay-main/page__view__findpost__p__49351 -
NICE EFFORT
-
Mehfil E Milad Held At Supereme Court Bar Council
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا اسلامی خبریں
Mehfil e Milad held at Supereme Court Bar Council <iframe width="700" height="500" src="http://www.youtube.com/embed/mfOj0j2eHYU" frameborder="0" allowfullscreen></iframe> Video Link -
Istehqam-E-Pakistan Jalsa Of Sunni Ittehad Council
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا اسلامی خبریں
-
منکرین کا الزام ہے کہ امام احمد رضا خان محدث بریلی علیہ الرحمہ اور ان کے ماننے والوں کا یہ عقیدہ ہے کہ حضور سید عالم ہر جگہ حاضر وناظر ہیں، حالانکہ یہ بہت سنگین بہتان ہے۔ اسی کو بنیاد بنا کر یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ اہلسنت (بریلوی) حضرات اپنی محافلوں میں ایک خالی کرسی رکھتے ہیں کہ حضور محفل میں تشریف لاکراس پر بیٹھیں گے، مزید یہ بھی کہا جاتا ہے کہ صلوٰۃ وسلام میں اہلسنت (بریلوی) حضرات اس لئے کھڑے ہوتے ہیں کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ حضور تشریف لائے ہوئے ہیں اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اہلسنت (بریلوی) اقامت کے دوران ’’اشہدان محمد رسول اﷲ‘‘ پر اس لئے کھڑے ہوتے ہیں کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ حضور اس وقت تشریف لاتے ہیں۔ اہلسنت کا عقیدۂ حاضر و ناظر حضور کے حاضر و ناظر ہونے میں اہلسنت و جماعت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ حضور کے لئے جو لفظ حاضر و ناظر بولا جاتا ہے۔ اس کے یہ معنی ہرگز نہیں کہ حضور کی بشریت مطہرہ ہر جگہ ہر ایک کے سامنے موجود ہے بلکہ اس کے معنی یہ ہیں جس طرح روح اپنے بدن کے ہرجزو میں ہوتی ہے۔ اسی طرح روح دوعالم کی حقیقت منورہ ذرات عالم کے ہر ذرہ میں جاری وساری ہے۔ جس کی بناء پر حضور اپنی روحانیت اور نورانیت کے ساتھ بیک وقت متعدد مقامات پر تشریف فرما ہوتے ہیں اور اہل اﷲ اکثر وبیشتر بحالت بیداری اپنی جسمانی آنکھوں سے حضور کے جمال مبارک کا مشاہدہ کرتے ہیں اور حضور بھی انہیں رحمت اور نظر عنایت سے سرخرو محظوظ فرماتے ہیں۔ گویا حضور کا اپنے غلاموں کے سامنے ہونا سرکار کے حاضر ہونے کے معنی ہیں اور انہیں اپنی نظر مبارک سے دیکھنا حضور کے ناظر ہونے کا مفہوم ہے۔ معلوم ہوا کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضور اپنے روضہ مبارک میں حیات حسی و جسمانی کے ساتھ زندہ ہیں اور پوری کائنات آپ سامنے موجود ہے اور اﷲ تعالیٰ کی عطا سے کائنات کے ذرے ذرے پر آپ کی نگاہ ہے۔ اﷲ تعالیٰ کی عطا سے جب چاہیں، جہاں چاہیں جس وقت چاہیں، جسم و جسمانیت کے ساتھ تشریف لے جاسکتے ہیں۔ ہم محفل میلاد کے موقع پر کرسی حضور کے لئے نہیں بلکہ علماء و مشائخ کے بیٹھنے کے لئے رکھتے ہیں۔ صلوٰۃ و سلام کے وقت اس لئے کھڑے ہوتے ہیں تاکہ باادب بارگاہ رسالت میں سلام پیش کیا جائے اور ذکر رسول کی تعظیم اور ادب کے لئے کھڑے ہوتے ہیں اور ہم ’’اشہدان محمد رسول اﷲ‘‘ پر نہیں بلکہ حی علی الصلوٰۃ، حی علی الفلاح پر کھڑے ہوتے ہیں۔ حضور کی آمد کے لئے کھڑے نہیں ہوتے۔ بعد از وصال تصرف فرماناحدیث شریف: حضرت سلمیٰ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے کہ فرماتی ہیں۔ میں حضرت ام سلمیٰ رضی اﷲ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی، وہ رو رہی تھیں۔ میں نے پوچھا کہ آپ کیوں رو رہی ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ حضور سید عالم کو خواب میں دیکھا۔ آپ کی داڑھی مبارک اور سر انور گرد آلود تھے۔ میں نے عرض کیا۔ یارسول اﷲ کیا بات ہے؟ آپ نے فرمایا میں ابھی حسین رضی اﷲ عنہ کی شہادت میں شریک ہوا ہوں (ترمذی شریف، جلد دوم، ابواب المناقب، حدیث نمبر 1706، صفحہ نمبر 731، مطبوعہ فرید بک لاہور) ف: حضور کا یہ فرمانا کہ میں ابھی حسین رضی اﷲ عنہ کی شہادت میں شریک ہوا ہوں۔ اس بات کی طرف دلالت کرتا ہے کہ بعد از وصال ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لئے حیات کی ضرورت ہے لہذا حضور بعد از وصال بھی حیات ہیں۔ دوسری بات یہ ثابت ہوئی کہ حضور وصال کے بعد بھی اپنے رب جل جلالہ کی عطا کی طاقت سے جب چاہیں، جہاں چاہیں تشریف لے جاسکتے ہیں۔ حاضر وناظر کے متعلق اکابر شارحین اور علمائے اسلام کا عقیدہشارح بخاری علامہ امام قسطلانی علیہ الرحمہ اور شارح موطا علامہ امام زرقانی علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ حضور کی ظاہری زندگی اور آپ کے پردہ فرمانے کے بعد اس میں کوئی فرق نہیں کہ آپ اپنی امت کا مشاہدہ فرماتے ہیں اور آپ کو ان احوال ونیات وعزائم و خواطر وخیالات کی بھی معرفت و پہچان ہے اور اﷲ کے اطلاع فرمانے سے یہ سب کچھ آپ پر ایسا ظاہر ہے جس میں کوئی خفا و پردہ نہیں (شرح مواہب لدنیہ جلد 8 ص 305) شارح مشکوٰۃ شیخ محقق شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے فرمایا۔ علماء امت میں سے کسی کا بھی اس میں اختلاف نہیں کہ آپ بحقیقت حیات دائم و باقی اور اعمال امت پر حاضر وناظر ہیں اور متوجہان آنحضرت کو فیض پہنچاتے اور ان کی تربیت فرماتے ہیں (حاشیہ اخبار الاخیار صفحہ نمبر155)۔ اﷲ تعالیٰ اور حضور کے حاضر وناظر ہونے میں امتیازی فرق اﷲ تعالیٰ کی تمام صفات مستقل اور بالذات ہیں۔ اﷲ تعالیٰ کی کوئی صفت غیر مستقل اور عطائی نہیں، بندوں کی صفت مستقل اور بالذات نہیں بلکہ بندوں کی صفات غیر مستقل اور عطائی ہیں۔ اس سے یہ واضح ہوا کہ حضور کا حاضر وناظر ہونا رب کریم کی عطا سے ہے بالذات نہیں۔ جب آپ کی تمام صفات عطائی ہیں تو اﷲ تعالیٰ کی ذاتی صفات سے برابری کیسے جب ذاتی اور عطائی صفات میں برابری نہیں تو یقیناًشرک بھی لازم نہیں آئے گا۔ تنبیہ اﷲ تعالیٰ کو حقیقی معنی کے لحاظ سے حاضر و ناظر کہا ہی نہیں جاسکتا اور نہ ہی اﷲ تعالیٰ کے اسماء گرامی میں سے کوئی اسم گرامی حاضر وناظر ہے بلکہ اﷲ تعالیٰ کو مجازی معنی کے لحاظ سے حاضر و ناظر کہا جاتا ہے۔ اس لئے کہ حاضر کا حقیقی معنی یہ ہے کہ کوئی چیز کھلم کھلا بے حجاب آنکھوں کے سامنے ہو، جب اﷲ تعالیٰ حواس اور نگاہوں سے پاک ہے تو یقیناًاسے حقیقی معنی کے لحاظ سے حاضر نہیں کہا جاسکتا۔ اﷲ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے: ’’لاتدرکہ الابصار‘‘ آنکھیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں۔ اسی طرح ناظر کا بھی اپنے حقیقی معنی کے لحاظ سے اﷲ تعالیٰ پر اطلاق نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ناظر مشتق ہے۔ نظر سے اور نظر کا حقیقی معنی یہ ہے: النظر تقلیب البصر والبصیرۃ لادراک الشئی وروئیۃ کسی چیز کو دیکھنے اور ادراک کرنے کے لئے آنکھ اور بصیرت کو پھیرنا حقیقی معنی کے لحاظ سے ناظر اسے کہتے ہیں جو آنکھ سے دیکھے۔ اﷲ تعالیٰ جب اعضاء سے پاک ہے تو حقیقی معنی کے لحاظ سے اﷲ تعالیٰ کو ناظر کہنا ممکن ہی نہیں، اسی وجہ سے لاینظر الیہم یوم القیمۃ کی تفسیر علامہ آلوسی نے روح المعانی میں یوں کی لایعطف علیہم ولایرحم کہ اﷲ تعالیٰ کفار پر مہربانی اور رحم نہیں فرمائے گا۔ مقام توجہ جب اﷲ تعالیٰ کو حقیقی معنی کے لحاظ سے حاضر وناظر کہنا ہی ممکن نہیں تو واویلا کس بات کا کہ حضور کو حاضر وناظر ماننے سے شرک لازم آئے گا۔ میں تو اکثر کہتا ہوں کہ ہمارے اﷲ تعالیٰ کی شان بہت بلند وبالا ہے۔ ہم نبی کریم کو اﷲ تعالیٰ کا بندہ اور مخلوق اور رب کریم کا محتاج سمجھ کر جتنی بھی آپ کی تعریف کریں، اﷲ تعالیٰ سے برابری لازم نہیں آئے گی کیونکہ وہ معبود، خالق اور غنی ہے۔ ہاں ان کو فکر ہوسکتی ہے جن کے نزدیک خدا کا علم محدود ہے وہ معاذ اﷲ مخلوق اور محتاج ہے۔ یقیناًان کے نزدیک نبی کریم کی زیادہ شان ماننے سے اﷲ تعالیٰ کی برابری لازم آئے گی۔ لیکن بفضلہ تعالیٰ ہمیں کوئی فکر نہیں کیونکہ ہمارا اﷲ تعالیٰ وہ ہے جس کے متعلق شیخ سعدی رحمتہ اﷲ علیہ فرماتے ہیں ’’برتر از خیال اوقیاس و گمان وہم‘‘ اﷲ تعالیٰ کی وہ ذات ہے جو خیال و قیاس و گمان و وہم سے بالاتر ہے۔ اب فرق واضح ہوا کہ اﷲ تعالیٰ مکان، جسم، ظاہر طور پر نظر آنے، حواس سے مدرک ہونے کے بغیر ہر جگہ موجود ہے جو اس کی شان کے لائق ہے۔ اس معنی کے لحاظ سے وہ حاضر ہے اور اپنے بندوں پر رحمت و مہربانی کرنے کے لحاظ سے وہ ناظر ہے۔ نبی کریم اپنے مزار شریف میں اپنی جسمانیت کے ساتھ موجود ہیں ۔آپ کی امت اور اس کے اعمال و احوال آپ کے سامنے ہیں۔ آپ اپنے حواس سے امت کے اعمال و احوال کو ادراک کررہے ہیں۔ اگر نبی کریم کی شان ناپسند ہو تو اس کا علاج تو کچھ نہیں ورنہ روز روشن کی طرح عیاں ہوا کہ جسم، مکان، حدوث و امکان حواس میں آنے اور حواس کے ذریعے ادراک کرنے سے پاک ذات اور جسم، مکان، حدوث، امکان حواس میں آنے اور حواس سے ادراک کرنے کی محتاج ذات میں کوئی محتاج برابری کا ذرہ بھر بھی تماثل نہیں۔ محمد شہزاد قادری ترابی :: ماہانہ تحفظ جنوری 2011
-
Kiya Brelvi Gumrah, Mushrik, Aur Gustakh Hai?
SunniDefender replied to Abdul Wahid's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
Abdul Wahid Sab is link mai aap ko boaht sary aitrazat k mounh toor jawab mil jain gy in tamam aitraazat k jawabat diy ja chuky hn http://www.islamimehfil.com/index.php?/topic/4954-ala-hazrat-pay-lagaiay-janay-walay-ilzamat/ -
دیوبندیوں کا نیا ڈرامہ ۔۔ دفاع پاکستان کانفرنس
SunniDefender replied to SunniDefender's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal
SunniDefender replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
رضوان کیوں صاحب جی بلکل یہ آیات صحابہ کرام کے دور میں بھی تھیں اور ہمیشہ رہیں گے اسی لیے صحابہ کرام سے محفل میلاد کو ثبوت حاضر خدمت ہے جہاں تک بات ہے محفل میلاد منانے کے طریقوں کی تو اس بارے میں کوئی قید موجود نہیں مثلاً حضور نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھ کر ،۔میلاد منایا ۔ بلاشبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو طریقہ کار بتلایا وہی افضل مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہرگز اس طریقہ کار کے بطور ہی میلاد منانے کی تحدید نہیں فرمائی بلکہ طریقہ کار کے دائرہ کار کو وسیع رکھتے ہوئے اسے باب اباحت میں رکھا سو آج بطور تعظیم رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو بھی احسن طریقہ کار اپنایا جائے گا وہ یقینا باعث برکت و خیر ہوگا ۔ جہاں تک بات ہےجشن ولادت منانے کے لیے جلوس، ریلیاں، چراغاں کرنا ، جھنڈے لگانا تو یہ سب ہی جشن ولادت کی خوشی منانے کے طریقے ہیں ان تمام طریقوں میں سے کوئی بھی غیر شرعی طریقہ نہیں ہے سو یہ جائز ہے اور بائث اجر و ثواب ہو گا میں نے اپنی پوسٹ نمبر 26 میں جلوس ، ریلیاں ، جھنڈے لہرانا ، روشنیاں لگانے کے بارے میں واضح طور پر حوالے دیے جسے آپ نے صرف نظر انداز کر دیا ۔ آخر اتنا ظلم کیوں کے آپ ہمارے جواب کو دیکھنا بھی گوارہ نا کریں ایڈمن بھائی نے جو فتویٰ پوسٹ کیا ہے آپ نے اس سےبھی نظریں چرائی جس میں واضح لکھا تھا کہ صحابہ کرام کے ایّام منانا بائث اجر ہیں تو آپ جواب دیں کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت منانا کیوں بائث اجر نہیں ؟ کیا آپ جواب دیں گے ؟ یا صرف خلط مبحث ۔۔۔ جلوس ، ریلیاں ، جھنڈے لہرانا ، روشنیاں لگانے کے حوالے سے ہمارے پاس واضح رویات موجود ہیں جو پوسٹ نمبر 26 میں درج ہیںلیکن کرکٹ اور فیملی پکنک کے بارے میں ہمارے پاس کوئی روائت نہیں خیر نال جا ۔۔۔ تے خیر نال آ -
منہاجیوں نے مندر میں محفل میلاد منائی لو جی اس چیز کی کمی رہ گئی تھی http://www.youtube.com/watch?v=kk5v1L0cz5s Video Link
-
رضوان کیوں صاحب کتاب تقویۃ الیمان میں لکھا ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا اور جس کا نام محمد یا علی ہے وہ کسی چیز کا مختار نہیں کیا آپ ان عبارت سے متفق ہیں ؟ جبکہ ہم اہل سنت ول جماعت بریلویوں کا عقیدہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تو نام ہی بائث رحمت اور نفع بخش ہے یہ نام کوئی کام بگڑنے نہیں دیتا بگڑے بنا دیتا ہے بس نام محمد (ﷺ)۔ اسمِ محمد ﷺ کی برکتیں کیا خیال ہے رضوان کیوں صاحب ؟؟؟ علما دیوبندی کی عبارت گستاخانہ نہیں ہیں ؟
-
Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal
SunniDefender replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو سورۃ ولضحیٰ آیت11 اور بخاری شریف کی حدیث جلد 2 صفحہ 41 میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی نعمت کہا گیا ہے ۔ تو اگر جشن ولادت والے دن کوئی سنی مسلمان اللہ تعالیٰ کی نعمت یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا چرچہ قریہ قریہ گلی گلی کرنے نکلتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی فرما برداری میں نکلتا ہے جیسے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ نعمت کا خوب چرچہ کرو تو اللہ تعالیٰ کی بات ماننے میں ثواب کیوں نہیں ملے گا؟؟ قرآن مجید ہمیں اس بات کی اجازت دے رہا ہے کہ اپنے رب کی نعمت کا کا خوب چرچہ کرو تو کیا قرآن مجید کا یہ حکم دین کا حصہ نہیں ہے ؟؟؟ اگر کسی عمل کو صحابہ کرام اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے ثابت کرنا تو ایک اچھا عمل ہے اور ہمارے سارے کام قرآن و حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور صحابہ کرام کے نقش قدم پر ہی ہونے چاہئے پتہ نہیں آپ کیوں اس کے خلاف ہیں ؟ جی بلکل اگر آپ عید میلاد نہیں مناتے تو آپ کو کوئی گناہ نہیں اور برا بھلا کس نے کہا ہے ؟ چلو پھر شروع کر دو جشن ولادت منانا ابھی12 ڈیٹ گزری ہے زندگی نہیں اوہر سگ ِ عطار بھائی نے ایک فتویٰ اٹیچ کیا ہے جس میں دیوبندی مفتی صاحب فرما رہے ہیں صحابہ کرام کے دن منانا بائث اجر ہیں تو رضوان کیو صاحب ولادت نبی اکرم کے دن منانے میں ثواب اور اجر کیوں نہیں جبکہ صحابہ کرام کے ایّام منانے میں اجر ہے ؟ -
کلمہ گو مشرک (جواب) کرے غیر کی کوئی پوجا تو کافر بتائے جو بیٹا خدا کا تو کافر کرے غیر کو کوئی سجدہ تو کافر نہ مانے نبی۴ کا معجزہ تو کافر نہ مانے نبی۴ کی نبوت تو کافر نہ مانے علی۴ کی ولایت تو کافر نہ مانے جو حسنی۴ خلافت تو کافر نہ مانے حسینی۴ امامت تو کافر مگر فاسقوں پر بھی آساں ہیں راہیں نبی۴ کی حدیں چاہے جتنی بنائیں نبی۴ کو فقط وہ بشر ہی بتائیں اماموں کے رُتبے کو جتنا گھٹائیں شانِ ولی کو ہنسی میں اڑائیں شہیدوں کو دنیا میں بے بس دکھائیں نہ حب ِ حسین۴ و علی۴ اس سے جائے نہ شانِ نبی۴ میں خلل کوئی آئے ہے نورِ نبی۴ جب سے آیا جہاں میں اجالا ہوا سب زمین و زماں میں جو عشق ِ نبی۴ تھا بیا ن ِ زباں میں ہاں بدلا ہے آکر ضرور ہندوستاں میں نہ سمجھو فقط ہے عمل پر ہی ایماں نہ ہو حب ِاحمد۴ تو کیسا مسلماں ؟؟ ہے عاطف نے تھامی ہوئی اُن۴ کی جالی ہیں سارے نبی۴ جن کے در کے سوالی غریبوں کے داتا، یتیموں کے والی جو دل سے پکارے نہ جائے وہ خالی ہیں سب باقی قصے حقیقت سے خالی کہے کوئی ”ذاکر“ ، لکھے کوئی ” حالی “ ۔ (محمد عاطف خان) Mughal bhai sy Request hy k jis Tarah nazam aik hindo ki faryad k Jawab ka Graphical poster bnaia tha us taraha ka is post ka bhe deeda zaib garaphical poster tyaar ker dain shukeria
-
دیوبندیوں کا نیا ڈرامہ ۔۔ دفاع پاکستان کانفرنس
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندیوں کا نیا ڈرامہ :lol: برقعے میں رہنے دو برقعہ نا اٹھاو برقعہ اٹھ گیا تو دیوبندی مولوی باہر آجائے گا -
زیر نظر تصویر میں وھابی لوگ اسامہ بن لادن کے قتل کے خلا ف ریلی نکال رہے ہیں اور وھابی اسامہ بن لادن کو مرنے کے بعد بھی زندہ مانتے ہیں ؟ لیکن دوسری طرف انہی وھابیوں کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مر کر مٹی میں ملے چکے ہیں۔۔۔ معاذاللہ) کیا یہ وھابیوں کی رسول دشمنی نہیں ؟
-
-
Jashan-E-Milad Se Mutalliq Sawal
SunniDefender replied to Rizwan Q's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
آپ کو ان سوالات پر کافی تسلی بخش جواب مل چکا ہے بس آپ کی سمجھ میں فتور ہے سو مزید تھریڈ کھولنے کی بجائے اپنے اسی تھریڈ میں رہیں http://www.islamimehfil.com/index.php?/topic/16713-eid-milad-ki-khushi-me-mufti-sahab-kay-jawab-ki-wazahat/page__view__findpost__p__78361 -
Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal
SunniDefender replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
رضوان کیو صاحب ابھی تک آپ سے توحیدی بھائی اور سعیدی بھائی سے جو گفتگو ہوئی اس سے قطع نظر میں آپ کے سوالات کی ضمن میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جشن ولادت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آپ کی نظر میں کیا حیثیت ہے ؟ کیا ثواب ہے ؟ کیا بدعت ہے ؟ یا مباح عمل ہے ؟ چونکہ آپ کا سوال جشن ولادت صلی اللہ علیہ وسلم کے منانے کے طریقہ پر ہے تو میں یہ ضروری سمجھتا ہوں کہ پہلے آپ سے یہ پوچھ لوں کہ جشن ولادت منانے کی حیثیت آپ کی نظر میں کیا ہے ؟ اب یہ نا کہ دینا کہ میں نے سوال پر سوال کیا ہے کیوں کہ میرا سوال آپ کے سوال کی وضاحت اور از سرِ نو تفصیل جاننے کے متعلق ہے ۔ تا کہ معلوم ہو جس عمل کے کرنے کے طریقہ پرآپ آپ پریشان ہیں وہ عمل آپ کی نظر میں کیا حیثیت رکھتا ہے ۔ -
سعودی عریبیہ ریاض میں یزید کے نام پر مدرسہ
SunniDefender replied to Toheedi Bhai's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
Live Madani Channel On Your Desktop & In Mobile Phones
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
This is a software to watch Live Madani channel Audio or Video transmission on your computer and mobile phones. Download For Mobile | Desktop -
Al-Quran-Ul-Kareem Software To Read And Listen
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
Download: Location 1 Full Version (with Audio & .NET 2.0 framework) Lite Version (with .NET 2.0 framework & without Audio) Lite Version (without Audio & .NET framework) الحمدللہ عزوجل! تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی نے القرآنُ الکریم سافٹ ویئر کا ورژن 2.0جاری کردیا ہے۔ اِس سی ڈی میں القرآن الکریم کا مکمل عربی متن اور اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت مولانا شاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کا ترجمۂ قرآن کنزالایمان پڑھ اور سُن سکتے ہیں، ترجمۂ قرآن کنزالایمان پر صدرُ الافاضل حضرت مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی علیہ رحمۃ اللہ الھادی کی لکھی ہوئی تفسیر خزائنُ العرفان کا بھی مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔ الحمدللہ عزوجل! عربی متن ، ترجمۂ قرآن کنزالایمان یا تفسیر خزائنُ العرفان میں تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ ساتھ القرآنُ الکریم سافٹ ویئر ورژن 2.0میں قرآنِ مجید کا انگریزی ترجمہ بھی شامل کردیاگیا ہے۔ Note:During the course of using "Al-Quran ul Kareem" software, if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at [email protected] -
باطل دیوبندی مذہب کی حقیقت عوام کو دکھانے کے لیے جو سائٹ بنائی تھی www.Deoband.Yolasite.com اس سائٹ پر جو کچھ ہے وہ سب کچھ اسلامی محفل فورم اور اس کے میمبران کی ہی مرہون منت ہے خود سنی ڈیفنڈر کچھ نہیں is per Aik Bhai ny Coments kia hy k aik Aisa Idara bnana chaiy Jahan per Batil ki sarkobi k Education next generation mai transfer ho islamimefhil k membran ka is bary kia khial hy k aisa institute hona chaiy ya nai ? our ye kaisy mumkin hy