-
کل پوسٹس
1,073 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
37
سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا
-
حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے کہ " نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہورہی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سراقدس حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی گود میں تھا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ عصر کی نماز نہ پڑھ سکے ۔ یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔ پس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا کی : اے اللہ ! علی تیری اور تیرے رسول کی اطاعت میں تھا لہذا اس پر سورج واپس لوٹا دے۔ حضرت اسماء فرماتی ہیں : میں نے اسے غروب ہوتے ہوئے دیکھا تھا اور اسی کو دیکھا کہ وہ غروب ہونے کے بعد دوبارہ طلوع ہوا۔" (طبرانی ، المعجم الکبیر 390 ۔۔۔۔۔۔۔ ابن کثیر ، البدایۃ والنہایۃ 06:83)
-
Learn Photoshop In Urdu (Class Six)
SunniDefender replied to Madni.Sms's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
Boht khoob bhai nice job -
<embed src="http://www.box.com/embed/5dxnrn5eg1i564j.swf" height="730" width="630" type="application/x-shockwave-flash" wmode="opaque" allowFullScreen="true">
- 2 replies
-
- Mufti-sharif-ul-haq-amjadi
- Wisayah-Namah
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Deobandiyon Ki "beheshti Zever" Kiya Yeh Sahih Hai
SunniDefender replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
بھائی آپ کو اس بک کا لنک میسج کر دیا ہے ایک تھریڈ یہ بھی پڑھ لیں http://www.islamimehfil.com/topic/17208-deobandi-wahabi-mullah-ashraf-thanvi-ka-firon-qaroon-haman-shidad-namrood-se-madad-mangna/ -
Need help. How to change image background
SunniDefender replied to Mughal...'s topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
Toheedi bhai ny ye Image inpage sy JPG Formate save ki thi is liy is k pixel lose ho chuky hn ager hum inpage sy Direct Export sy Gif Image mai save kerian to Image ka result bhe kuch behtr ho ga our bad mai Adob foto shop sy Back ground bhe change kia ja skta hy our urdu text ko bhe maslan mai ny ye aik Gif image ko change kia hy -
Hajat Rawa Data Koun ? Wahabion K Aik Poster Ka Jawab
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
- 1 reply
-
- Aik Poster Ka Jawab
- wahabion
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
-
- اِستِنَجا کا طریقہ
- استِنَجا کا طریقہ
-
(and 3 more)
Tagged with:
-
April Fools Manana kaisa hy ?
-
- April Fool
- April Fools
- (and 4 more)
-
توحیدی بھائی پوسٹ ہوگی تو اوپن ہو گی نا اب کالے کاغظ پر کچھ لکھا ہی نہیں ہے لگتا ہے ٹائگر صاحب جلدی میں اصلی امیج کی بجائے بلیک امیج اپ لوڈ کر دی ہے
-
Learn Photoshop In Urdu (Class Two)
SunniDefender replied to Madni.Sms's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
JAzakAllah Madni bhai -
Mr. Rizwan Need these sites link because he want to asking some question to Mufti Saheban about the critical issues . pata nai english sahi likhi hy k nai bus
-
Manazra E Kohat Kon Jeeta Exposing Deobandi Wahabi Abu Ayub Padri
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
Manazra e Kohat Kon Jeeta exposing Deobandi Wahabi Abu Ayub Padri http://www.youtube.com/watch?v=6GLFcodoMdQ video link-
- Manazra e Kohat
- Kon
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
Learn Photoshop In Urdu (Class One)
SunniDefender replied to Madni.Sms's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
Fila hal aisa kerin isi mai class 2 bhe post ker dain mai admin bhai ko keh don ga k Adob classes ka alag sub forum bna dain phir us mai aap ki tmam post move ker di jain gy shueria -
Learn Photoshop In Urdu (Class One)
SunniDefender replied to Madni.Sms's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
JAzakAllah bhai boaht acha thread start kia hy is sy boaht kuch seekhny ko mily ga -
mai aap ko persolnal message bhejna chata hn plz koi old message delet ker dain ta k mai aap ko message send ker skon
-
ختم شریف ختم شریف کیا ہے ؟ اس کا مقصد اور ختم دلانے کا ثبوت چاہئیے ؟
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
-
- کیا ہے ؟
- اس کا مقصد
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
Tri-Monthly Kalma E Haq Official Website Launched
SunniDefender replied to Ghulam E Mustafa's topic in سنی ویب سائٹس
کیا یہ سائٹ اب بند ہو چکی ہے ؟؟ -
-
Kia Anbia Our Olia K Wasily Sy Dua Kerna Jaiz Hy ? Our Kia Anbia Kram Zinda Hn ?
اس ٹاپک میں نے SunniDefender میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ایک بھائی نے یہ سوالات کئے ہیں کیا ہمیں انبیاکرام اور الیا کرام کے مزارات شریف پر جا کر دعا کرنی چاہئیے؟ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا وسیلہ لینا کتاب وسنت سے ثابت ہے،یہاں بطور نمونہ ایک روایت ذکر کی جاتی ہے: "سنن ابن ماجہ،جامع ترمذی،مستدرک علی الصحیحین،مسند امام احمد-سنن کبری نسائی،جامع الاحادیث،صحیح ابن خزیمہ،دلائل النبوۃ ،کنز العمال،تاریخ کبیر للبخاری،الخصائص الکبری،شفاشریف،سبل الہدی والرشاد اور البدایہ والنہایہ "میں حدیث شریف ہے: عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ رَجُلًا ضَرِيرَ الْبَصَرِ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ لِي أَنْ يُعَافِيَنِي فَقَالَ إِنْ شِئْتَ أَخَّرْتُ لَكَ وَهُوَ خَيْرٌ وَإِنْ شِئْتَ دَعَوْتُ فَقَالَ ادْعُهْ فَأَمَرَهُ أَنْ يَتَوَضَّأَ فَيُحْسِنَ وُضُوءَهُ وَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ وَيَدْعُوَ بِهَذَا الدُّعَاءِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ شَفِّعْهُ فِيَّ-قَالَ أَبُو إِسْحَقَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ- ترجمہ:حضرت عثمان بن حنیف رضي اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،ایک نابینہ صحابی 'حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئےاور عرض کئےکہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم !آپ اللہ تعالی کے دربار میں دعاء فرمائيں کہ وہ مجھے عافیت عطافرمائے،آپ نے ارشاد فرمایا:اگر تم چاہو تو میں اس کو مؤخر کرتا ہوں اور یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اور اگر تم چاہو تو میں دعاء کرتا ہوں،تو انہوں نے عرض کیا:آپ میرے حق میں دعاءفرمائیں!تو آپ نے انہیں بہتر طریقہ سے وضو کرنے اور دو رکعات ادا کرنے کا حکم فرمایااور نماز کے بعد یہ دعاء کرنے کے لئے فرمایا:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ شَفِّعْهُ فِيَّ " اے اللہ!میں تجھ سے سوال کرتاہوں اور تیری بارگاہ میں نبی رحمت حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا وسیلہ پیش کرتا ہوں-اے پیکر حمد وثنا صلی اللہ علیہ والہ وسلم !بیشک میں اس ضرورت میں آپ کے وسیلہ سے اپنے پروردگار کے دربار میں معروضہ کررہاہوں تاکہ میری ضرورت پوری ہوجائے-اے اللہ!میرے حق میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت قبول فرما!- (سنن ابن ماجہ،باب ما جاء في صلاة الحاجة، حدیث نمبر: 1375- جامع ترمذی ،ابواب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، باب في دعاء الضيف، حدیث نمبر:3502 – مستدرک على الصحيحين ، من كتاب صلاة التطوع ، حدیث نمبر:1128/1865/1884/1885- مسند امام احمد، مسند الشاميين،، حدیث نمبر:16604/16605- السنن الكبرى للنسائي،ج6،ص168/169- جامع الأحاديث للإمام السيوطى، حدیث نمبر:4989- صحيح ابن خزيمة، جماع أبواب ذكر الوتر وما فيه من السنن، حدیث نمبر:1152-مسند عبد بن حميد، حدیث نمبر:382- دلائل النبوة للبيهقي، جماع أبواب دعوات نبينا صلى الله عليه وسلم، حدیث نمبر:2415/2416- كنز العمال، الباب الثامن الدعاء، الفصل السادس: جوامع الأدعية، حدیث نمبر:3640/16816- التاریخ الکبیر للبخاری- الخصائص الكبرى، باب اختصاصه صلى الله عليه وسلم بجواز أن يقسم على الله به- الشفابتعريف حقوق المصطفى، الباب الرابع ففيما أظهره الله تعالى على يديه من المعجزات وشرفه به من الخصائص والكرامات، فصل في إبراء المرضى وذوى العاهات-ج1،ص321- سبل الهدى والرشاد، جماع أبواب التوسل به - صلى الله عليه وسلم، الباب الثالث في ذكر من توسل به - صلى الله عليه وسلم - في حياته من الإنس ،ج12،ص404- البداية والنهاية لابن كثير،ج 6،ص178/179-) کیا انبیا اور اوٗلیا کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں؟ جواب حدیث ملاحظہ فرمائیں- 1 reply
-
- Anbia kram Zinda hn
- kia
-
(and 4 more)
Tagged with: