ساری دنیا کے مسلمان جانتے ھیں کے کتابوں میں تحریفات کا چیمپئن احمد رضا بریلوی تھا
میں تمام دنیا کے رضا خانیوں سے مطالبا کرتا ھوں کے مولانا قاسم نانوتوی پر مولوی احمد رضا نے حسام الحرمین میں جو الزام لگا یا ھے اگر دنیا رضا خانیت اس الزام کو مولانا مرحوم کی کسی بھی کتاب سے ثابت کردے تو میں بریلویوں کو سچا مان جاؤں گا
میں تمام لوگوں سے انصاف چاھوں گا کے ایک عبارت 28 ، 14 ، اور 3 صفحے کی اکٹھی کر کے اس کو ایک پیرے کی صورت میں بیان کرنا کھاں کا انصاف ھے
باقی آپ لوگوں نے جو سنی دیوبندی علماء پر کتابوں پر تحریفات کا جو الزام لگایا ھے اس میں آپ لوگوں کا قصور نھیں ھے کیونکے آپ لوگ جب اپنی کتابوں پر پھنستے ھو تو ان کتابون کو ماننے سے انکار کر دیتے ھو
جناب جاوید اقبال صاحب کی بات جب موتبر ھو گی جب آپ ان کی اپنی کتاب سے کو ئی حوالا دکھائیں گے نور محمد قادری تو ویسے بھی بریلوی ھے