-
کل پوسٹس
435 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
44
سب کچھ Kilk-e-Raza نے پوسٹ کیا
-
حق نجدی صاحب کو چیلنج ہے کہ ہمارے کسی مستند عالم کی کتاب سے دکھائے کہ جو میلاد میں شرکت نہ کرے یا نہ منائے وہ اسلام دشمن، گستاخ نجدی وہابی ہے۔اور ہم اسے دین کا باقائدہ حصہ سمجھتے ہیں۔اور ہاں اپنے ابوایوب والے اعتراضات کو یہاں کاپی پیسٹ نہ کرنا۔ اس پر الگ سے ٹاپک موجود ہے۔ جو لفظ تم نے لکھے ہیں۔ صرف وہ دکھاو حوالہ کے ساتھ۔ ہمارے علماء میلاد کو ایک مستحسن ،جائز اور ثواب کا کام سمجھتے ہیں۔ جو نہیں مناتا یا منا سکتا یا شرکت نہیں کرتا۔ اُس پر کوئی اعتراض نہیں۔ اعتراض تو وہابیہ نجدیہ دیوبندیہ پر ہے جو اس کو برا جانتے ہیں۔ ایک جائز عمل کو گناہ اور بدعت سیئہ بتاتے ہیں۔خود بدعتی ہیں مگر ایک اچھے اور مستحسن کام سے عوام کو منع کرتے ہیں۔اور چونکہ وہ اس کو منع کرنے میں اور عوام کو بھٹکانے میں کئی حد تک جاچکے ہیں اس لئے ہماری بھی الحمدا للہ خوشیوں میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اور حکیم الامت علیہ الرحمہ کا شعر بھی نجدیہ کے خلاف ہے ۔ ورنہ ایک ایمان والا اگر میلاد نہ بھی منائے تو اس کے دل میں اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی ضرور ہوتی ہے، یا وہ کم از کم میلاد کو غلط نہیں جانتا۔ غافل تو غافل ہے۔ مگر نجدی شیطان کی طرح غمگین ہوتے ہیں۔تمہاری چونکہ عقل میں دیوبند ہے اس لئے ہر بات کا الٹا مطلب لیتے ہو۔ ختم بخاری شریف کے بدعت نہ ہونے پر دلیل پوسٹ کرو۔ بہت برے پھنسے ہو ۔ تمہیں تمہارے مفتی عتیق الرحمن اور کوئی بھی اب نہیں بچا سکتا۔جب تک قرآن و حدیث سے اس خاص عمل کی دلیل پوسٹ نہیں کرو گے۔
-
Aapko sharam aati hay ya deoband join kerte hi uska janaza nikal gaya tha?
-
دیوبند کی جماعت سےکوئی خارج نہیں ہوتا۔ جیسے کوئی وہابیت کا پرچار کرتا ہے تو کوئی کہتا ہے وہابی خارجی ہیں۔ پھر وہی( انبیٹھوی ) دوسری جگہ وہابیوں کی تعریف کر کے منافقت کا اعلی ثبوت دیتا ہے وغیرہ۔ کوئی ایک مسئلے کو شرک کہتا ہے اور جب وہی بات گھر سے نکل آتی ہے تو غلط تاویلیں شروع۔۔ہمارے ہاں صریح عقائد سے جو اختلاف کرے وہ اہلسنت سے نہیں۔ فقہی مسائل ایک الگ مسئلہ ہے۔ آپ جو سمجھنا چاہتے ہیں سمجھتے رہیں۔آپ کے سمجھنے سے کیا ہوتا ہے۔ ویسے بھی دیوبندی تو آج تک طاہر القادری کو بریلوی کہتے ہیں۔اب ایسے دھوکے بازوں کا کیا کیا جائے۔ اورڈنڈی مت مارو۔۔ دوست محمد نے بغیر سلام کے درود کو شیعوں والا درود اور ناقص لکھا ہے۔ مفتی احمد یار خان علیہ رحمہ نے نورالعرفان میں غیر کامل لکھا ہے۔ فرق بتائو۔ اور امام نووی نے مکروہ لکھا ہے۔ بھاگنے تو ہم تمہیں نہیں دیں گے۔ ۔ اگرچہ تم اکثر ٹاپکس سے بھگوڑے بن چکے ہو ۔اور بعض میں صرف خفت مٹانے کے لئے ریپلائی جاری ہیں۔ صرف یاد دہانی کے لئے۔۔ غلام احمد بھائی ایک دوسرے تھریڈ میں ابھی تک آپ کے ریپلائی کے انتظار میں ہیں۔ نانوتوی مرنے کے بعد جسد عنصری کے ساتھ کئی بار حاضر ناظر ہوا۔دیوبندیوں کے اس شرک کا جواب درکار ہے۔ ریپلائی کیجئے گا تو بتائیے کا ضرور کے کب جواب دے رہے ہیں یا میدان چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں؟شیخ محقق اور دیگر محدثین کے استغاثہ کا بھی صحیح جواب ابھی تک نہیں ملا۔
-
نور العرفان والی عبارت کا جواب سعیدی بھائی نے دے دیا ہے۔ جس پر جناب کی بولتی بند ہے۔ جو فتوی مفتی صاحب پر لگانا چاہتے ہو وہی امام نووی پر بھی لگائو۔اور اپنے دوست صاحب پر بھی لگاءو۔ تفسیر نعیمی مفتی احمد یار خان علیہ الرحمہ نے شروع کی تھی اور صرف چند پارے ہی مکمل کر سکے تھے۔ اہل علم حضرات بہتر جانتے ہیں۔ بعد والے پاروں کی تفسیر اُن کے بیٹے مولوی اقتدار نعیمی نے لکھی۔ مولوی اقتدار نعیمی کے لئے ہمیں پوری لسٹ پوسٹ نہیں چاہیے۔ جو صریح عقائد اہلسنت سے انحراف کرے اور چند علماء رد لکھ دیں ۔ ہمارے لئے اتناکافی ہے۔میں نے لنک دے دیا جس کو جناب نے پڑھنے کی زحمت بھی نہ کی ہوگی۔ اگرمستند ثابت کرنا چاہتے ہیں تو الگ سے ایک ٹاپک بنا لو اور کوئی صحیح حوالہ دو۔پھر بات کریں گے۔ میں نے جواب دے دیا ہے۔ اب اگر مگر سے کام نہ کرنا اورفتوی لگاءو یا چپ کر جاءو۔ بعض اوقات چپ سے عزت بچ جاتی ہے۔(اگر دیوبندیوں میں کچھ ہے تو؟
-
Hazrat, masla ikhtilafi hay. Fitna bazon ka tu ap kuch bhi nhi ker saken ge ke unka kam hi fitna phelana hay. albata jisko badzan hone se ap bachana chahte hain. unko samjhane ke lye itna hi kafi hay ke ye masla ikhtilafi hay, jis terha speaker or video wala masla hay. mukhtalif ulema ki mukhtalf raye hay. Hades e pak ka mafhom hay ke meri ummat ke ulema ka ikhtilaf baes e rahmat hay. or ulema ka ikhtilaf ulema men hi rehne den. Nez apko zamana ka bhi kuch khayal rakhna pare ga. main koi mufti ya alim nhi hoon. Shurow main tasveer jo thi woh hath se banayi jati thi ya kanda ki jati thi. Phir 18th or 19th sadi main ba mushqil camera ka istimal shurow howa or picture ka result ap wikipeda pr dekh sakte hain. Us terha ki pics lene main bilkul yeh pata na chalta hoga ke aaya ye zinda ki tasver hay ya murda ki tasver. or abhi mojoda camere dekh len. jis men abhi tu UHD ultra high definition ki tasver or video banne wale camere bhi achuke hain. jo jism per lage howe barek nukte ya aik safaid bal ko bhi clear dikha den ge. Aisi sorat main murda ko murda ki tasver na samjhna tu bohot hi mushkil hay. Khusosan hamare haan jo log tasveer lete hain woh kafan phenane ke baad ya qabar main rakhte howe, aisi halat main lete hain ke guman or shaiba bhi na hoga ke murda nhi belke zinda hay. Aub aisi sorat ko pesh nazer rakhte howe fatwa ko perhen. Alahazrat likhte hain. yani tasveer ki tor phor is lye ki jati thi ke zinda hone ka shaiba na ho.. aub ager tasver ho hi aisi jis se zinda hone ka sahiba na ho tu phir kya hukm hoga.. Kayi dafa zamane ke sath kuch ahkaam tabdel hote hain. main yeh nhi kehta ke main ne jo kuch likha woh thek hay. balke jese shuro main kaha ke masla ikhtilafi hay. is lye is main zyada na paren or jinko batana hay unhen ikhtilaf ka batain ke ulema main fiqhi masail per ikhtilaf nayi chez nhi. yeh zamane se hote chale aaye hain.
-
ان شاء اللہ جیسے موقع ملتا ہے۔ تصویر لے کر یہاں پوسٹ کر دوں گا۔
-
مسئلہ اختلافی ہے۔ فورم کے ممبر نجم میرانی بھائی نے اس کا جواب لکھا تھا، سنی تبلیغی جماعت کے خلاف۔ جو کہ اہلسنت کے درمیان شدید فتنہ پھیلا رہی ہے۔ جواب نیچے موجود ہے، فتوی رضویہ شریف کے اسکین کے ساتھ۔ جس میں میت و بے روح کے الفاظ موجود ہیں۔ “Al Atayal Qadeer Fi Hukm il Tasveer” http://www.alahazratnetwork.org/modules/TDMDownloads/singlefile.php?cid=1&lid=226 Yahan Se Aap Fatawa Ridawiya Ki Jild 24 Ko Download Kar Sakte Hein Is Jild Ke Page No. 559 Se 642 Tak Tasweer Ka Mas’ale Hein Jismein “Al Atayal Qadeer Fi Hukm Il Tasveer” Bhi Maujood Hai Aur Yeh Fatawa Bhi Maujood Hei Jo Yahan Post Kiya Gaya Hai.
-
Hazrat, yahan hamare ilaqe main deoband ki bohot popular or bari masjid hay. Us ke bahir "La ilaha il Allahu" ka ajeeb o ghareb tarjuma likha howa hay. "Koi mushkil kusha nahi siwaye Allah ke".. Is per hamare khateeb sahib aaj tak deobandyon se suwal pochte aaye hain ke ye tarjuma kahan se aaya. mager kisi deoband men himmat hi nahi keh aaker bata sake ya sabit ker sake.
-
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Kilk-e-Raza replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
حق نو سو انتالیس صاحب۔ بھگوڑے بن چکے ہیں۔ چونکہ انہوں نے نماز غوثیہ سے متعلق شرک و بدعت کا فتوی سب پر لگایا ہے۔ اس لئے وہابی دیوباندیانہ عقائد کے مطابق محدثین کرام بھی مشرک اور بدعتی ہوئے (معاذ اللہ)۔ اتنے بڑے فتوے لگا کر اب بہت ہی سادہ سوالوں کے جواب دینے سے کترا رہے ہیں۔کیونکہ اگر انھوں نے جواب دے دیا تو انگریز کی بنائی ہوئی دیوبند کی پوری عمارت ٹوٹ جائے گی ۔ وہابیہ دیابنہ کاشرک و بدعت کے کھلے عام فتوے لگانا بہت پرانا کام ہے۔ جس سے آج تک کوئی بھی نہیں بچ سکا، سوائے جو ان کے عقیدے پر ہو یعنی وہابی خارجی ہو۔ جیسا کہ صاحب در مختار نے ذکر فرمایا ۔ الحمداللہ۔ ہمارا عقیدہ محدثین کرام سے ثابت ہے، اور وہابیوں نے خود بھی مانا ہوا ہے کہ ہمارے عقائد قدیم ہیں۔ اس ٹاپک کو پڑھنے والے حضرات، جو اگرحق سے بھٹکے ہوئے ہیں، ان کو حق راستے پر آنے کی دعوت ہے۔ یہ ٹاپک میلاد سے متعلق نہیں ہے۔کسی کے ذہن میں کوئی شبھات ہوں تو نیچےلنک پر جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اور مزید کئی ٹاپک یہاں مل جائیں گے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/21752-%D8%B3%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%AF%D9%88%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D8%B4%D9%86-%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F/ -
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Kilk-e-Raza replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
حق نجدی صاحب آدھی باتیں کوٹ مت کرو۔ جو مین ٹاپک ہے۔ اُس پر بھی بات کرو ۔ نماز غوثیہ ادا کر کے بلکہ اُمت کو تعلیم دے کرمحدثین کرام بدعتی ہوئے یا نہیں؟ اس کا جواب ہاں یا نہ میں دو۔ ختم بخاری اور اپنے جلوسوں پر دلائل دے کر میلاد شریف کو ثابت کرنے پر شکریہ۔ یہی منوانے کے لئے سوال کیا تھا۔ الحمدللہ ہمارے مسلک اور جشن ولادت کی حقانیت ہے۔ باقی ہر ذی شعور (جس میں ابھی دیوبندنہیں ہوا )جان جائے گا کہ جو آخر میں بغض و عناد سےدیوبندی نے ڈنڈی ماری ہے ،میلاد کو ناجائز ثابت کرنے کے لئے۔ وہ صرف ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور خوشی منانے سے روکنے کا ایک بہانہ ہے۔ کبھی موقع ملے گا تو اس تفصیلی بحث کر لیں گے۔ فی الحال میلاد ٹاپک نہیں ہے۔ اس لئے اس کو رہنے دو۔ نماز غوثیہ والے سوال کا جواب دو۔ بھگوڑے مت بنو۔ پہلے بھی کئی دیوبندی بھگوڑےیہاں آئے۔ وقت آنے پر بھاگ جاتے ہیں۔ یا بات کا جواب نہیں دیتے۔ -
اعلی حضرت پر اعتراض۔ وہابیوں کا خدا جدا
Kilk-e-Raza replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
نجدی صاحب، خلف وعید کو کذب بتانا اہل دیوبند کی جہالت ہے،ہمارا قصور نہیں۔ تمہیں گنگوہی پر بات بڑی چبھی ہے مگر محمود الحسن دیوبندی اور اسماعیل دہلوی کو بیچ میں سے بالکل نکال دیا۔ جہاں صاف طور پر ہربرائی پر قدرت مانی گئی ہے۔ جھوٹ بولنا عیب ہے ۔زنا ، چوری اور بری بات عیب ہے۔اور ہمارا خدا بے عیب ہے۔ اس میں قدرت کا قصور نہیں۔ ہمارا خدا ہر ممکن پر قادر ہے۔ جھوٹ اور ہر دوسرا عیب محال ہے۔ اور محال اگر زیر قدرت ہو تو محال نہ رہا۔ سادہ سی مثال ہے کہ دوسرا خدا محال ہے۔ اس کو زیر قدرت مانو گے تو مشرک ہو جائو گے۔ اور اس کے برعکس تمہیں قدرت کا انکار کرنا پڑے گا۔ اسی طرح فناء باری تعالی محال ہے۔ محال پر قادر نہ ہونے سے قدرت ناقص نہیں ہوتی۔ دیوبندی کی عقل میں یہ بات بٹھانا بہت ہی مشکل ہے۔ اس لئے تم اپنے بابا اسماعیل دہلوی اور اپنے شیخ الہند محمود الحسن کا بھی دفاع کرو۔ -
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Kilk-e-Raza replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
حق نجدی صاحب۔ ٹاپک تبدیل کرنے میں ماہر ہیں۔ محدثین والا جواب بالکل ہڑپ کر گئے۔ نماز غوثیہ ادا کر کے بلکہ اُمت کو تعلیم دے کرمحدثین کرام بدعتی ہوئے یا نہیں؟ اس کا جواب ہاں یا نہ میں دو۔ بدعت کی طرف ٹاپک آہی گیا ہے تو سردست ختم بخاری شریف سے متعلق بھی جواب دے دو۔ کیا یہ جائز ہے؟ اگر ہے تو ثبوت دو۔کونسی سنت کی طرف دعوت ہے؟یا کہیں یہ از خود نئی سنت تو نہیں ہے؟ ویسے آپ کی پیش کی ہوئی حدیثیں الحمد اللہ ہمارے عقیدے کو ثابت کرتی ہیں۔ چونکہ آپ کی عقل میں دیو بند ہو چکا ہے۔ اس لئے سمجھنے نہیں دیتا۔ بلکہ غلط تاولیں کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ -
اعلی حضرت پر اعتراض۔ وہابیوں کا خدا جدا
Kilk-e-Raza replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیوبندیوں کے سب سے بڑے مفتی گنگوہی نے کذب باری تعالی مانا اور محمود الحسن دیوبندی نے ہر (بری اور اچھی) چیز قدرت تحت باری تعالیِ مانی ہے۔ یہ اس کا بھی ساتھ رد ہے۔ وہابی منافق ہیں۔ آدھی بات کرتے ہیں۔ آدھی چھپا دیتے ہیں۔ اپنے کفر پر پردہ ڈالنے کے لئے۔ -
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Kilk-e-Raza replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
یعنی تم اس نماز کو ٹھیک نہیں مانو گے کیونکہ تمہیں اور تمہارے دیوبند کی نئی پیداوار کو قرآن و حدیث کا زیادہ علم ہے۔ ملا علی قاری، امام جلال الدین سیوطی اور دیگر محدثین کو یہ معلوم نہیں تھا کہ نماز غوثیہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم نہیں دی اور ہمیں صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر ہی چلنا چاہئے۔ -
Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi (علیہ الرحمہ) apni zindagi men tafseer e naeemi khatam nahi ker sake they.
-
حق نجدی صاحب۔ اعتراض لکھنے والے نے بھی بڑی پھرتی سے دھوکہ دیابریلوی مفتی کہہ کر اور آپ کا دوغلہ پن تو سب پر عیاں ہے۔ بالکل نام ہی بدل دیا۔ ذرا غور سے پڑھو۔ وہاں مفتی اقتدار احمد نعیمی لکھا ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی نہیں۔ مولوی اقتدار نعیمی ہمارا مستند عالم نہیں بلکہ اُس کی کئی باتوں کی وجہ سے علماء اہلسنت نے اُس کا رد کیا ہے۔ ااور اب یہ مت کہنا کہ بریلویوں کے اتنے بڑے مفتی کا بیٹا غلط کیسے ہو گیا۔ ورنہ بہت ندامت اُٹھانے پڑے گی۔ مزید تفصیل: http://www.islamimehfil.com/topic/20300-mufti-iqtidar-naeemi-ka-ijma-e-ahl-e-sunnat-say-inhiraf-o-khurooj/ کوئی معتبر حوالہ دو پھر بات کریں گے۔
-
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Kilk-e-Raza replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جن کی عقل میں دیوبند ہو اُن کو بات کی واقعی سمجھ نہیں آتی۔ ہم غوث پاک کی کتاب کو تحریف شدہ یا جعلی مانتے ہیں تو بلا دلیل نہیں کہتے بلکہ حوالہ دیتے ہیں (شیخ عبدالحق محدث دہلوی، امام ابن حجر مکی وغیرہ) مگر تم کیا کر رہے ہو؟ صاف صاف کتاب کو جعلی کہہ رہے ہو بلا دلیل۔ تمہیں جو لسٹ فراہم کی ہے۔ کسی مستند عالم کی کتاب سے دکھائو یہ کتاب ملا علی قاری علیہ الرحمہ کی نہیں۔ غلط منسوب ہے یا کسی نے تحریف کی ہے۔ دوسرا امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ کی کتاب کو بھی کسی مستند حوالے سے ثابت کرو کہ یہ جعلی ہے وغیرہ۔ یہ بچوں جیسی باتیں مت کرو ۔ اور پہلے تم نے کہا کہ استغا ثہ نہیں ہے،توسل ہے اور جب بات بگڑتی نظر آئی تو نیا کاپی پیسٹ۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی ہماری بھی استعانت سے مراد توسل ہی ہوتا ہے۔ استعانت حقیقی صرف اللہ تعالی ہی کرتا ہے۔ اور جس کو اللہ طاقت دے۔ حق وہابی صاحب، خوامخواہ شرک کے فتوے مت لگائو اور پہلے اصلی ا ہلسنت کا عقیدہ جانو۔ دونمبرے وہابی جو تمہیں غلط پٹیاں پڑھاتے ہیں اور تم یہاں کاپی پیسٹ کا کام سر انجام دیتے ہو۔ اس سے توبہ کر لو۔ -
والسلام۔ ایک دوسرے ٹاپک مِیں کچھ پوسٹ کیا ہے۔ تقریباً وہی یہاں بھی پوسٹ کر رہا ہے۔ اللہ نے چاہا تو ضرور بہتری ہوگی۔ میری بہن آپ نے صبر و برداشت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اللہ جلہ جلالہ ضرور بہتری فرما ئے گا۔دعا کرتی رہیں۔ اپنے گھر کو تباہ ہونے سے بچائیں۔ آپ امیر اہلسنت مدظلہ العالی کا بیان و مدنی مذاکرہ اگر سن لیں اور کسی طرح اپنے گھر والوںکو بھی سنوا دیں۔ آپ کی بات نہیں چلتی تو اپنے خاوند کو پہلے بتا کر اُن کے ذریعے کچھ طریقہ نکالیں۔ تو امید ہے گھر امن کا گہوارہ بن جائے گا۔ ان شاء اللہ بیان: گھر امن کا گہوارہ کیسے بنے ۔۔ امیر اہلسنت حضرت مولانا الیاس عطار قادری مدظلہ العالی Download: http://websites.dawateislami.net/download/islam/en/mp4/2013/14706.mp4?t=d گھریلو ناچاکیاں دور کرنے کا طریقہ۔ مدنی مذاکرہ Download: http://websites.dawateislami.net/download/madani_muzakra/en/mp4/2014/18003.mp4?t=d http://www.youtube.com/watch?v=VenL_2uegFc حالات آپ کے گھر کے پہلے ہی ناساز ہیں۔ مزید ٹینشن لینے سے فائدہ نہ ہوگا۔ اپنے والدین سے بھی سلیقے سے مشورہ کریں اور جن باتوں کاذکر اوپر دیے ہوئے بیان میں ہو۔ اُن پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ پنجگانہ نماز پڑھ کر اللہ پاک سے دعا کریں۔ اُس کے انبیاء و اولیاء کے وسیلے سے۔ ایک سو گیارہ روپے کی حضور غوث پاک کی نیاز کر لیں۔ نماز غوثیہ جس کا ثواب حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کو پہنچاناہوتا ہے۔ دو رکعت نفل ادا کرکے گیارہ قدم بغداد شریف کی طرف چلیں اور پھر اُن کے وسیلے سے گھر کا ماحول بہتر ہونے کی دعا کریں۔ ان شاء اللہ یہ وہ مجرب نسخے ہیں جو علمائے اہلسنت نے صدیوں سے اپنی کتابوں میں تحریر کئے ہیں اور آج تک نقل ہوتے چلے آرہے ہیں۔ دعا مومن کا ہتھیار ہے۔ اس کو نہ چھوڑیں۔ اگر آپ کسی با شرع پیر صاحب سے مرید ہیں تو اُن کے دیے ہوئے وظا ئف کو پڑھیں۔ مرید نہیں ہیں تو کسی باشرع پیر صاحب سے بیعت کر لیں اور شجرہ شریف سے وظائف کو پڑھیں۔ اللہ کے نیک بندوں سے سلسلہ جوڑنے کی بڑی برکتیں ہیں۔ ہمارے اعمال بہت برے ہیں اور دعاءوں میں وہ اثر نہیں۔ نیک بندوں کی دعاءو ں اور وسیلوں سے کام بن جاتا ہے۔
-
اگر آپ کو ریلیشن میں کچھ نظر ہی نہیں آرہا تو پھر تو کسی بھی نصیحت کا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔ نصیحت کا فائدہ تب ہوگا جب آپ کچھ تگ و دو کریں گی۔ حالات آپ کے گھر کے پہلے ہی ناساز ہیں۔ مزید ٹینشن لینے سے فائدہ نہ ہوگا۔ اپنے والدین سے بھی سلیقے سے مشورہ کریں اور جن باتوں کا اوپر ذکر ہوا ہے۔ اُن پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ پنجگانہ نماز پڑھ کر اللہ پاک سے دعا کریں۔ اُس کے انبیاء و اولیاء کے وسیلے سے۔ ایک سو گیارہ روپے کی حضور غوث پاک کی نیاز کر لیں۔ نماز غوثیہ جس کا ثواب حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کو پہنچاناہوتا ہے۔ دو رکعت نفل ادا کرکے گیارہ قدم بغداد شریف کی طرف چلیں اور پھر اُن کے وسیلے سے دعا کریں۔ ان شاء اللہ یہ وہ مجرب نسخے ہیں جن کو علمائے اہلسنت نے صدیوں سے اپنی کتابوں میں تحریر کئے ہیں اور آج تک نقل ہوتے چلے آرہے ہیں۔ دعا مومن کا ہتھیار ہے۔ اس کو نہ چھوڑیں۔ اگر آپ کسی با شرع پیر صاحب سے مرید ہیں تو اُن کے دیے ہوئے وظا ئف کو پڑھیں۔ مرید نہیں ہیں تو کسی باشرع پیر صاحب سے بیعت کر لیں اور شجرہ شریف سے وظائف کو پڑھیں۔ اللہ کے نیک بندوں سے سلسلہ جوڑنے کی بڑی برکتیں ہیں۔ ہمارے اعمال بہت برے ہیں اور دعاءوں میں وہ اثر نہیں۔ نیک بندوں کی دعاءو ں اور وسیلوں سے کام بن جاتا ہے۔
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Kilk-e-Raza replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
حق نجدی صاحب۔ یہاں دانت نکالنے کی بجائے نماز غوثیہ والے ٹاپک میں ہی کچھ جواب لکھ دو۔ جس میں نماز غوثیہ کے ساتھ اور بھی بہت کچھ ثابت ہو رہا ہے۔ بغیر تحقیق بات آگے پہنچا کر جھوٹا ہونے اور شرکیہ فتووں کی مشین چلانے میں بہت بڑا فرق ہے۔ کل قیامت کے دن کیا منہ دکھاو گے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/22092-namaz-e-ghousia-aur-faizan-e-sunnat-per-aetaraz/?view=getnewpost -
والسلام، میری بہن آپ نے شروع سے صبر و برداشت کا مظاہرہ کیا تو اللہ جلہ جلالہ نے بہتری فرما دی۔ اسی طرح مزید بھی کریں اور اللہ پاک سے دعا کرتی رہیں تو ان شاء اللہ ابھی موجودہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ اپنے گھر کو تباہ ہونے سے بچائیں۔ میری اتنی اوقات نہیں کہ آپ کو کوئی بہتر مشورہ دے سکوں۔ آپ امیر اہلسنت مدظلہ العالی کا بیان و مدنی مذاکرہ اگر سن لیں اور کسی طرح اپنی ساس کو بھی سنوا دیں۔ آپ کی بات نہیں چلتی تو اپنے خاوند کو پہلے بتا کر اُن کے ذریعے کچھ طریقہ نکالیں۔ تو امید ہے گھر امن کا گہوارہ بن جائے گا۔ ان شاء اللہ بیان: گھر امن کا گہوارہ کیسے بنے ۔۔ امیر اہلسنت حضرت مولانا الیاس عطار قادری مدظلہ العالی Download: http://websites.dawateislami.net/download/islam/en/mp4/2013/14706.mp4?t=d گھریلو ناچاکیاں دور کرنے کا طریقہ۔ مدنی مذاکرہ Download: http://websites.dawateislami.net/download/madani_muzakra/en/mp4/2014/18003.mp4?t=d http://www.youtube.com/watch?v=VenL_2uegFc
-
Hazir O Nazir Man Kr Ya-Rasool Allah Kehna Shirk Hay
Kilk-e-Raza replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جھوٹا ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات کوبغیر تحقیق آگے پہنچا دے۔ مفہوم حدیث حق نجدی صاحب شروع سے یہی کام کررہا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے۔لعنۃ اللہ علی کاذبین -
Hazir O Nazir Man Kr Ya-Rasool Allah Kehna Shirk Hay
Kilk-e-Raza replied to Haq3909's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
حق نجدی صاحب۔ صرف اپنی من پسند بات کا جواب دیتا ہے اور باقی باتوں کو چھوڑ دیتا ہے کہ اردو کمزور ہے۔ اول :کاپی پیسٹ۔دوم: جواب ملتا ہےتو چپ ۔ سوم: پھر جس بات کا کچھ جواب بن پڑے تو بڑے دھڑلے سے لکھتا ہے۔ منہ تو ڑجواب وغیرہ وغیرہ۔ چہارم: پھر سے نیا کاپی پیسٹ۔ حق وہابی صاحب۔ فتاوی رضویہ والے اعتراض سے کم از کم اپنے کالے حضرت کی جہالت تو مان لو۔ مگر جن کے ذہن میں دیوبند ہو ۔ اُن سے حق ماننے کی امیدنہیں ۔ -
جزاک اللہ ۔قبلہ سعیدی صاحب۔ اللہ آپ کے علم میں مزید برکت دے۔ آمین۔ کالے حضرت ساجد خاں کو طفل مکتب کہنا بھی آپ کا بڑا پن ہے۔ورنہ جو بحث ہوئی تھی، اس سے تو مجھے وہ علمی یتیم لگ رہا تھا۔