-
کل پوسٹس
221 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
24
سب کچھ Abu.Huzaifa نے پوسٹ کیا
-
Bukhari Ki Hadees Ki Wazahat Darkaar Hai
Abu.Huzaifa replied to Ya Mohammadah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
............. -
Bukhari Ki Hadees Ki Wazahat Darkaar Hai
Abu.Huzaifa replied to Ya Mohammadah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Bukhari Ki Hadees Ki Wazahat Darkaar Hai
Abu.Huzaifa replied to Ya Mohammadah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Allah Ki Qudrat Ka Inkar Aur Barelvi
Abu.Huzaifa replied to Shan E Raza's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Hazrat Ibrahim Salatu Wassalam Ki Traf Jhoot ki Nisbat
Abu.Huzaifa replied to Margzaar's topic in فتنہ شیعہ
.....................mufti ahmed yar khan naeemi alihi rahma nay is ka jawab ja -al haq main dya hai jo paish karrha hoon.. -
Bukhari Ki Hadees Ki Wazahat Darkaar Hai
Abu.Huzaifa replied to Ya Mohammadah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Bukhari Ki Hadees Ki Wazahat Darkaar Hai
Abu.Huzaifa replied to Ya Mohammadah's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام و علیکم ذیل احادیث کی تفصیل نزہتۃ القاری و شرح صحیح مسلم جو کہ نفس اسلام ڈات کام پر موجود ہیں میں مذکور ہے ۔ نیز مزید تفصیل علامہ غلام رسول رضوی صاحب کی تفہیم البخاری اور فیوض الباری شرح صحیح بخاری میں موجود ہیں . ذیل میں جا الحق میں مفتی احمد یارخان نعیمی علیہ الرحمہ نے جو جوابات دیئے ہیں اسے پیش کررہا ہوں۔ -
امامت کے لئے تجوید ضروری ہے۔ کہ امام کی نماز کامل ہو جب کہ امام کی نماز ناقص ہوگی تو مقتدی کی کیسے کامل ہوسکتی ہے ۔نیز اس مسئلے کی وضاحت کے لئےجیسا کہ فتاویٰ رضویہ جلد ۶ صفحہ ۴۸۹ میں سیدی اعلیٰ حضرت نے تفصیل فرمائی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
-
دیوبندی علما جلسے سیرت کی تقریریں مال بٹورنے کے لئے کرتے ہیں دیوبندی عالم بجنوری کی زبانی
اس ٹاپک میں نے Abu.Huzaifa میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
قارئین ۔ دیوبندی عالم احمد رضا بجنوری نے شرح بخاری میں دیوبندی علماکے جلسے اور سیرت کانفرنس کرنے احوال رقم کئے جس میں واضح طور پر لکھا ہے کہ ان کا مقصود لوگوں کو خوش کرنا اور مال بٹورنا ہے۔ نیز نیچے انور شاہ کاشمیری کے حوالے سے بھی لکھا ہے کہ عمل تو ہمارے پاس بھی نہیں یعنی دیوبندی اکابرین کے پاس صرف علم تھا باقی وہ بے عمل تھے ۔ ہوسکتا ہے کسی کو یہ خیال گذرے کہ یہ جملہ عاجزی میں کہا ہے اگر یہ جملہ عاجزی میں کہا ہے تو وہ علم کی بھی نفی کرتے یہاں علم کو تو مان رہیں لیکن عمل نہ ہونے کا اقرار کررہے ہیں۔ -
یہ عبارت میں جس بات کو اعتراض بنایاگیا خود دیوبند کا کوئی بھی اہل علم شخص اس کو اعتراض نہیں کہ سکتا دو جملے الگ ہیں پھر مفہوم مخالف سے استدلال جائز نھہیں ۔اگر اس طرح کی باتوں کو اعتراض بنایاجائے تو پھر دیوبنددیوں کی کافی ساری کتب اس زد میں آجائیں گی ہر دوسرا جملہ پہلے جملے کی تشبیہ کا سبب نہیں بنتا ۔ دیوبنیدوں کو تھانوی کی گستاخی میں جو تشبیہ کا سبق پڑھایا ہے اب ان کو ہرجگہ تشبیہ نظر آتی ہے ۔ساون کے اندھے کو ہرا ہی سوجھتا ہے ۔کیایہاں کوئی الفاظ تشبیہ دیوبندی ثابت کرسکتا ہے ۔
-
عربی کے صیغوں میں موقع و محل کا لحاظ کیا جاتا ہے بعض جگہ فتح کے ساتھ پڑھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ حالت نصبی ہوتی ہے ۔ اسی طرح بعض جگہ کسرہ۔۔۔ سیدِنا عموماً درود پاک میں د کے کسرہ یعنی (زیر) کے ساتھ پڑھا جاتا ہے سیدِنا نیز سیدتُنا ت کے ضمہ یعنی (پیش) کے ساتھ مونث کےلئے پڑھا جاتا ہے ۔جیسے سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ۔ ۲۔۔۔ اسی طرح درود پاک کے اکثر جملوں میں وسلِّم ل کے کسرہ کے ساتھ پڑھا جاتا ہے۔نیز بعض درود پاک میں موقع ومحل کی مناسبت سے فتح بھی پڑھا جاتا ہے۔
-
ماشا اللہ عزوجل ،جواب سعیدی صاحب نے اور توحیدی بھائی نے بہت خوب دیا ہے ۔مزید یہ کہ یہ باتیں تفاسیر کے حوالے سے بیان ہوئیںہیں۔ اورقاعدہ یہ ہے کہ جب حوالہ دے دیا جاتا ہے تو پھر جس کا حوالہ دیا جاتا ہے اعتراض اسی کی طرف لوٹ جاتا ہے۔مفتی صاحب نے جن کتب تفاسیرکا ذکر کیا ان میں تفسیر روح البیان و تفسیر صاوی کا حوالہ دیاہے اور دیگر کا لفظ بھی مفتی صاحب نے ذکر کیا ہے ۔ جس سے یہ بات بھی واضح ہوجاتی ہے کہ دیوبندیوں کو یہ اعتراض ان بزرگوں سے بھی ہے ۔حالانکہ دیوبندیوں کے مکتبوں کثیر تعداد میں صاوی شریف روح البیان و دیگر تفاسیر چھپتی ہیں۔ اور فروخت ہوتی ہیں ۔ جہاں سے ان کے طلبا و علما ان کتب کو حاصل کرتے ہیں اور شامل مطالعہ رکھتے ہیں ۔ نیز ان کی کتب میں بھی ان کے حوالے دیئے جاتے ہیں ۔ جیساکہ جلالین شریف پر دیوبندیوں کا مشہور حاشیہ جو کہ قدیمی کتب خانہ سے شائع ہوا ہے اس میں جگہ جگہ صاوی اور روح البیان کا حوالہ موجود ہے ۔ نیز دیوبندیوں کے مدارس میں بھی تفسیر جلالین کے حل کے لئے تفسیر صاوی مطالعہ کی ترغیب دی جاتی ہے۔اب دیوبندی خود غور کرلیں یہ اعتراض کرنے کے بعد علم تفسیر میں ان کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے،۔
-
Sura Lahab K Nuzool Ki Wajah - Moataber Tafaaseer Se...
Abu.Huzaifa replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر تمام درخواستیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Tafseer e durr e mansoor page 1160 say sorah lahab ki tafsir shoro horahi he .. yeh tafsir imam jal ud din siyooti ali hi rahma ki hai jo keh degar maslaik wahbiaya deobandia main bhi musallam hai ... http://www.nafseislam.com/en/Quran/TextureTafaseer/TafsirDurreMansor/Jild6/TafsirDurreMansorJ6.htm -
مذکورہ اقتباس میں یہ بات کہیں ذکر نہیں کہ ہماری جماعت ذلیل و خوار ہورہی ہے ۔نیز اس کا بھی ذکر نہیں ہے کہ محفل میلاد نہ کیا جائے ۔ بلکہ علمی وتصنیفی حوالے سے توجہ دلانا مقصود ہے۔ کیونکہ علمی کام جتنا بھی کیا جائے کم ہے ۔ علمی وتصنیفی میدان میں ہمارا کام کافی ہوچکا ہے اور ہورہاہے اور الحمد اللہ عزوجل اس سمت بھی اہلسنت کا کام علمائے دیوبند سے زیادہ ہے شواہد کے طور پر علامہ عبد الستار سعیدی صاحب کی کتاب مراۃ التصانیف کا مطالعہ کیا جائے اس کا صرف حصہ اول جو ۱۹۸۴ میں آیا تھا اس میں ہی ہماری جماعت کے علما کی تصنیفی خدمات کی فہرست مخالفین کو اشکبار کرنے کے لئے کافی ہے ۔ نیز اس کے علاوہ صرف علامہ فیض احمد اویسی صاحب کی کتابوں کی فہرست علم کے موتی جس کا مطالعہ فیض احمد اویسی ڈاٹ کام سے کیا جاسکتا ہے جن کی تعداد ہزاروں میں ہے اور معیار کا تعلق دیکھا جائے تو اس نھج پر بھی کام کیا گیا ہے جہاں مخالفین کی شد بدھ کافی کم یے ۔ موجود ہ دورمیں المدینۃ العلمیہ بھی اس سمت کام کررہا ہے ۔ اس کے علاوہ رضا فائونڈیشن رضا اکیڈمی برکاتی پبلشرز مکتبۃ غوثیہ ضیا القران ودیگرمطابع اہلسنت کی کاردگی نمایاںہے اہلسنت والجماعت کی کتب کا اجمالی حصہ نیٹ پر نفس اسلام ڈاٹ کام میں موجود ہے مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔
-
مفتی اکمل صاحب کی کتاب بڑا بھائی، کا ذیل لنک سے مطالعہ کیا جاسکتا ہے ۔ http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/BarhaBhai/BarhaBhai.htm
-
نجدیوں وہابیوں کا فقہ حنفی پر اعتراض کا جواب چاہیئے
Abu.Huzaifa replied to Kaamran's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جناب ذمی اس کافر کو کہتے ہیں جو دارلاسلام میں جزیہ دیکر رہ رہا ہو ۔ اور حدیث سے مستفاد ہے کہ ذمی کو قتل نہیں کیا جائے گا ، کیونکہ امان دینے کا قاعدہ ہے ۔ جس کی اسلام خلاف ورزی نہیں کرتا ۔ نیز وہ جب ہے ہی کافر تو کافر کو ان باتوں کا پابند کیسے کیا جائے ؟ ہاں جو مسلمان کرے گا وہ مرتد ہے اور مرتد کی سزا قتل ہے ۔ لیکن ایک ہے ہی پہلے سے کافر اور پھر جزیہ دیکر وہ ذمی کے ضمن میں آچکا ہے اور حدیث پاک میں عہد کو پورا کرنے کی پابندی ہے ۔ کیا وہابیہ ذمی کی شرائط میں اس شرط کو احادیث سے ثابت کرسکتے ہیں ۔ ؟ -
Sunnirisail.com - مسلک اہلسنت کے شائع کردہ رسائل کا مجموعہ
اس ٹاپک میں نے Abu.Huzaifa میں پوسٹ کیا اسلامی رسائل
الحمداللہ عزوجل سنی رسائل کے مجموعہ پر مشتمل سائٹ کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس سائٹ میں اونلائن سنی رسائل کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے ۔ چند رسائل کا تعارف حاضر ہے ۔ ۱) ماہنامہ ضیائے صابر ممبئی ۔ ممبئی میں ایک علمی جریدہ کا آغاز کیا گیا ہے جس میں علمی و اصلاحی مضامین کا مجموعہ ہے ۔جنوری۲۰۱۲ کا رسالہ اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔ ۲) ماہنامہ مسلم خاتون۔ یہ بھی ممبئی کا ایک مایا ناز رسالہ ہے ۔ جس میں خواتین کے لئے معلوماتی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس کے علاوہ ماہنامہ نور الحبیب ، اشرفیہ ماہِ نور یادگارِ رضا،کلمئہ حق بھی اس میں موجود ہیں۔ جلد ہی سائٹ میں اور بھی علمی رسائل اپڈیٹ کئے جائیں گے ۔ جن میں ممبئی کا رسالہ ’’ مسلک ‘‘ بھی شامل ہے جو کہ کلمہ ِ حق کی طرح مسلکِ اہلسنت کا ترجمان ہے ۔ http://www.sunnirisail.com -
شکریہ شئیر کرنے کا لیکن جس کا لنک دیا ہے آپ نے وہ اسی کتاب کا ایک حصہ ہے ، جس کی تسہیل علامہ اکمل مدنی صاحب نے کی ہے۔ لیکن اصل کتاب ۳۷۷ صفحات پر مشتمل ہے ۔
-
علامہ عبدالقاھر جرجانی علیہ الرحمہ اور ان کا موقف
Abu.Huzaifa replied to Abu.Huzaifa's topic in دارس نظامی
البشیر الکامل شرح مائۃ عامل کی شرح ہے۔ یہ بھی حضرت موصوف سید جیلانی صاحب کی ہے۔امام جو کہا ہے اس سے مراد امام النحو ہے۔مراد نحو میں ماہر ہے ،کہ اس کے بیان کردہ اصولوں سے رہنماہی لی جاتی ہے۔ جس طرح کسی کتاب کو لکھنے والے کو مصنف کا درجہ دیا جاتا ہے ۔اسی طرح عرب میں کسی بھی فن کے ماہر کو اس فن کا امام کہا جاتا ہے۔ -
اهلاك الوهابيين على توهين قبور المسلمين للشيخ المجدد أحمد رضا خان قدس سره
اس ٹاپک میں نے Abu.Huzaifa میں پوسٹ کیا مدنی چینل
اهلاك الوهابيين على توهين قبور المسلمين للشيخ المجدد أحمد رضا خان قدس سره اهلاك الوهابيين على توهين قبور المسلمين للشيخ المجدد أحمد رضا خان قدس سره.pdf -
قوارع القهار في الرد على المجسمة الفجار
اس ٹاپک میں نے Abu.Huzaifa میں پوسٹ کیا المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
كتاب قيم في الرد على المجسمة والذين يقولون بتحيز الله في جهة. ويبين إعتقاد أهل السنة بشأن الآيات المتشابهات وهو كتاب للإمام الهمام والحافظ الاصولي الحنفي مذهبا والقادري مشربا خاتمة حفاظ الهند سيدي الإمام احمد رضان خان القادري رضي الله عنه وعربه وحققه مفتي الديار الهندية الإمام العلامة محمد أختر رضا القادري الأزهري... قوارع القهار في الرد على المجسمة الفجار.rar -
الحرف الحسن في الكتابة على الكفن
اس ٹاپک میں نے Abu.Huzaifa میں پوسٹ کیا المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
-
جــــامـــعـــــــة الـرضــــــــــــــا بمدينة بريلي - الهند
اس ٹاپک میں نے Abu.Huzaifa میں پوسٹ کیا المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
.................... Jamea_Darasat_Bareilly_ver_arabic.ppt