Jump to content

Abu.Huzaifa

مدیر
  • کل پوسٹس

    221
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    24

Abu.Huzaifa last won the day on 6 جون 2021

Abu.Huzaifa had the most liked content!

2 Followers

About Abu.Huzaifa

تازہ ترین ناظرین

3,197 profile views

Abu.Huzaifa's Achievements

Rising Star

Rising Star (9/14)

  • Reacting Well Rare
  • First Post
  • Collaborator
  • Conversation Starter
  • Week One Done

Recent Badges

80

کمیونٹی میں شہرت

1

Community Answers

  1. السلام علیکم 
    سوال : کیا اشرف علی تھانوی نے توبہ کر لی تھی ؟؟؟
    kia Ashraf Ali thanvi ne toba kar li the ???
    اور یہ مولانا گھٹوی کون ہیں ؟؟؟

  2. السلام و علیکم :۔ اوریا مقبول جان چونکہ عربی زبان اور علم فقہ سے واقفیت نہیں رکھتے اس لئے یہ بہت بڑا دعوا کرگئے ، اور مسئلے کو سمجھے نہیں ۔خیر یہ ایسا ہے جیسے کوئی اردودان شکسپئیر کی اردو میں پوئئٹری پڑھ کر اس پر تنقید شروع کردے ۔ مقبول جان نے جو حوالہ کوڈ کیا ہے فتاویٰ عالمگیری کے حوالے سے اس میں صرف ایک قول بیان گیا ہے اور وہ بھی شمس الائمہ علامہ حلوانی علیہ الرحمۃ کا ہے ۔ ان کے علاوہ کسی حنفی عالم نے اس کے جواز پر فتوی نہیں دیا اور کہیں یہ نہیں لکھا یہ مفتی بہ قول ہے۔ شمس الائمہ علیہ الرحمہ نے کئی مسائل میں اختلاف کئے ہیں لیکن فقہ حنفی صرف شمس الائمہ علامہ حلوانی سے ہی منسوب نہیں ۔کسی بھی فقہ کے حوالے سے ریفرنس دیتے ہوئے اس کے مفتی بہ اقوال کو کوڈ کیا جاتا ہے نہ کہ صرف ایک قول کو۔ جب کہ اوریا مقبول جان کا دعوی ہے اتحاد کا ہے تو قول بھی مستند ہونا چاہئے جس پر فتوی ہو۔ جس پر سب حنفی علما کا اتفاق ہو۔ نہ کہ صرف ایک حنفی عالم کا ۔ نیز شمس الائمہ علامہ حلوانی کا یہ قول کیا امامِ اعظم یا امام ابو یوسف یا امام محمد کا ہے ؟ اسی طرح دیگر فقہ میں بھی معتمد قول کو لیا جائے گا ۔
  3. السلام وعلیکم قارئین کرام علمائے دیوبند کے اخلاقیات کا ایک رخ دیکھنے کے لئے مذکورہ بالا کتاب کا اسکین پیج ملاحظہ فرمائیں ۔ جس میں یعقوب نانوتوی نے اپنے شاگرد کو گالیوں کی کتاب پڑھنے کی ترغیب دی ہے تاکہ دو چار گالیاں یاد ہوجائیں ۔ جبکہ حدیث مبارکہ میں واضح ارشاد ہے ۔ ہر فحش گو گالیاں دینے والے پر جنت حرام ہے ۔ آئیے ملاحظہ کیجئے ۔
  4. لفظ میاں جب کسی کے نام کے ساتھ بولا جائے تو مراد جناب ۔ جناب عالی ۔ہوتا ہے ۔ اور یہ معنی بھی فیروز الغات میں بیان ہوئے ہیں کسی بھی لغت یا کتاب میں جو لفظ کے معنی بیان کئے جاتے ہیں اس سے یہ مراد نہیں ہوتا کہ یہ لفظ صرف اسی معنی میں محصور ہے ۔ اعلیٰ حضرت نے تین معنی بیان کئے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ لفظ میاں تین معنوں میں ہی استعمال ہوگا ۔یہاں حصر کہاں ہے ؟ ثابت کریں ؟ اسی طرح فیروز الغات میں جو معنی بیان کئے ہیں وہ بھی مکمل نہیں ہیں ۔ بخاری شریف کی حدیث ۴۷میں قیراط کا معنی احد پہاڑ کی مثل بیان کیا گیا ہے ۔اگر اس کو بھی آپ کے بیان کئے گئےقاعدے کے مطابق محصور کیا جائے تو قیراط کےاس کے علاوہ سارے معنی باطل ہوجائیں گے ۔احادیث مبارکہ میں ایسی بیشتر مثالیں موجود ہیں۔ لیکن حصرنہ ہونے کی وجہ سے کوئی انہیں محصور نہیں کرتا ۔
  5. حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سفید لباس پہنو ۔کیونکہ یہ زیادہ صاف اور پاکیزہ ہے اپنے مردوں کو بھی اسی میں کفنائو ۔یہ حدیث حسن ہے اس باب میں حضرت ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی روایات مذکور ہیں ۔ (ترمذی شریف باب ماجا ئ فی لبس البیاض )
  6. 7.5 taulay (taqreeban 87.47 gram) sona ya us sa bhe jo bhe ziada hai aur us par 1 saal guzar gaya tu zakat daini hoti hai total value ka 2.5 % yani har 100 rupay par 2.50 rupay agar 1 saaal nahe guzra tu jab 1 saal guzar jaaiy us waqt zakat laazmi hai is leay ahtiyatan loag ramzan say ramzan ka hisab rakh laitay hain takay aasani rahay aur sawab bhe ziada ho ramzan shareef ki barkat say.. total gold ki qeemat lagwa kar us ki jo raqam banti hai us ka 2.5% zakaat daina hai. maslan india mai gold ka 19 july kay rate 10 gram gold ka faraz karain = 24,693.61 rupay tu aik gram kay 24,693.61 /10 = 2469.361 agar total 8 tolay sona hai tu yei taqreeban 93.3105 grams banta hai 93.3105 gram(taqreeban 8 tola) sonay ki 19 july ko qeemat banay gee 93.3105 x 2469.361 = 230417.3095905 rupay itnay rupay ka 2.5 fi sad = 230417.3095905 * 2.5 / 100 = 5760.4327397625 rupay ahtiyatan thora ziada kar kay 6000... india kay hisab say sonay ki qeemat total sonay kay hisab say maloom kar kay us ka aisay he 2.5 fisad nikal lain.. agar kisi kay pas sona na ho balkay sirf 52.50 tola chandi hai ya is ki qeemat kay barabar rupia hai ya kuch sona kuch chandi aur itna rupya ho jo sab mila kar 52.50 tola (taqreban 612.36 grams) chandi ki qeemat kay barbar ho jaiy ya ziada ho jaiay tu usay bhe zakat daini hogee.
  7. السلام و علیکم مذکورہ بالا شعر حضرت آسی علیہ الرحمہ کا ہے ۔ اس کا جواب حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ نے فتاویٰ امجدیہ میں دیا ہے اسی کی توضیح فتاویٰ امجدیہ کے حاشیہ میں حضرت مولانا مفتی آل مصطفیٰ مصباحی مدظلہ العالی نے کی ہے ۔ ملاحظہ فرمایئے ۔
  8. روض الریاحین میں ایک ایسا ہی واقعہ درج ہے اس کا ترجمہ نزہتۃ البساتین کے نام سے دیوبندیوں کے معروف مولوی نے کیا ہے نیز تھانوی نے اس کی تصدیق بھی کی ہے اور اس کو پسند بھی کیا ہے ۔
  9. السلام وعلیکم۔۔ مذکورہ کتاب فقیہہ اعظم ہند شارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ کی تحقیقات ہے اس کتاب میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ اور ملفوظات شریف و فتاویٰ رضویہ شریف پر بدمذاہب نے جو اعتراضات کئے اس کے جوابات دیئے گئے ہیں ۔ نیٹ پر بھی الحمد اللہ عزوجل یہ کتاب موجود ہے ۔ لنک یہ ہے : http://archive.org/s...age/n0/mode/1up
×
×
  • Create New...