اسلام وعلیکم
دوستوں کیا حال ہے امید ہے سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے
میں نے کچھ ٹائم پہلے کسی کتاب میں ایک روایت پڑھی تھی مجھے اس روایت کا ریفرنس چاہیے
۔روایت یہ ہے
حضور پاک کے روضہ مبارک پر ایک فرشتہ ہے جب کوئی بھی حضور پاک پر درود پاک بھیجتا ہے تو وہ اس شخص کا نام اس کے اباو اجداد کے نام کے سمیت حضور پاک کی خدمت میں پیش کرتا ہے
برائے مہربانی مجھے جلد سے جلد اس کا ریفرنس دیجیے