اس فتاویٰ میں سرکا ر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےلئے چادر اڑنے والا یا چادر والایا کالی چادر والا یا کمبل والا کہنے سے منع نہیں کیا گیا
یہاں تو بات یہ ہورہی ہے کہ وہ الفاظ نہ بولے جائیں جس میں تصغیر کا پہلو ہو
سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لئے ان کی شایان شان الفاظ بولے جائیں
اگر غلطی کرتا پائیں تو میری اصلاح فرمائیں
جزا ک اللہ