Jump to content

Attari26

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    2,710
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    13

سب کچھ Attari26 نے پوسٹ کیا

  1. مدنی مرکز اس حوالے سے تمام تر کوشش کررہا ہے ان شآء اللہ عزوجل جلد ہم مدنی چینل کی بہاروں سے آنکھیں ٹھنڈی کریں گے ان شآء اللہ عزوجل
  2. جو روازانہ 7 دن تک 786 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر جو دعا مانگی جائے ان شآء اللہ عزوجل پوری ہوگی بحوالہ فیضان سنت ، سعادت الدرین آپ سے مدنی التجاء ہے کہ یہ عمل کرکے مدنی چینل کے لئے دعا فرمائٰں اللہ عزوجل آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
  3. Attari26

    درد بھری درخواست

    جو روازانہ 7 دن تک 786 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے گا جو دعا مانگے کا پوری ہہوگی بحوالہ فیضان سنت ، سعادت الدرین آپ سے مدنی التجاء ہے کہ یہ عمل کرکے مدنی چینل کے لئے دعا فرمائٰں اللہ عزوجل آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
  4. اللہ ہمیں آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتوں کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
  5. جزاک اللہ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
  6. کردو عطا مدنی چینل ہم کو عطار پیا
  7. آہ مدنی چینل تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا آہ اب ہوگیا سماں سونا سونا تیرے غم میں تیرے عشاق رو رہے ہیں اب پھر کب نصیب ہوگا دیکھنا آہ مدنی چینل آہ آہ صد ہزار آہ سنتوں کی آئے گی گھر گھر بہار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ آہ آہ ہماری بے کسی محرم الحرم میں اہل بیت پر پانی بند تھا آہ ہمارا چینل بند ہوگیا
  8. یا اللہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ یا اللہ تجھے تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ یا اللہ تجھے تمام انبیاء کا واسطہ یا اللہ تجھے تمام صحابہ کا واسطہ یا اللہ تجھےشہدا بدر کا واسطہ یا اللہ تجھے شہداءے اھد کا واسطہ یا اللہ تجھےشہداءے کربلا کا واسطہ کا واسطہ یا اللہ تجھے سیدا لشہدا کا واسطہ یا اللہ تجھےحضرت ابوبکر کا واسطہ یا اللہ تجھےحضرت عثمان غنی کا واسطہ یا اللہ تجھے حضرت عمر فاروق کا واسطہ یا اللہ تجھے حضرت علی کا واسطہ یا اللہ تجھے تابعین کا واسطہ یا اللہ تجھے تبع تابعین کا واسطہ یا اللہ تجھے تمام اولیاء کا واسطہ یا اللہ تجھےغوث اعظم کا واسطہ یااللہ تجھےداتا علی ہجویری کا واسطہ یا اللہ تجھےخواجہ غریب نواز کا واسطہ یا اللہ تجھے امام اہلنست کا واسطہ یا اللہ تجھےامیر اہلسنت کا واسطہ ہمارے مدنی چینل کو بحال کردے ہمارے مدنی چینل کی اجازت کا اسباب پیدا کردے یااللہ عمرفاروق کا غلام بھیج دے یاللہ خالد بن ولید کا خادم بھیج جوہمارے چینل کی اجازت دلادے یااللہ حکام کے دل میں نرمی پید ا فرمادے امین بجاہ النبی الامین
×
×
  • Create New...