یا اللہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ
یا اللہ تجھے تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ
یا اللہ تجھے تمام انبیاء کا واسطہ
یا اللہ تجھے تمام صحابہ کا واسطہ
یا اللہ تجھےشہدا بدر کا واسطہ
یا اللہ تجھے شہداءے اھد کا واسطہ
یا اللہ تجھےشہداءے کربلا کا واسطہ کا واسطہ
یا اللہ تجھے سیدا لشہدا کا واسطہ
یا اللہ تجھےحضرت ابوبکر کا واسطہ
یا اللہ تجھےحضرت عثمان غنی کا واسطہ
یا اللہ تجھے حضرت عمر فاروق کا واسطہ
یا اللہ تجھے حضرت علی کا واسطہ
یا اللہ تجھے تابعین کا واسطہ
یا اللہ تجھے تبع تابعین کا واسطہ
یا اللہ تجھے تمام اولیاء کا واسطہ
یا اللہ تجھےغوث اعظم کا واسطہ
یااللہ تجھےداتا علی ہجویری کا واسطہ
یا اللہ تجھےخواجہ غریب نواز کا واسطہ
یا اللہ تجھے امام اہلنست کا واسطہ
یا اللہ تجھےامیر اہلسنت کا واسطہ
ہمارے مدنی چینل کو بحال کردے
ہمارے مدنی چینل کی اجازت کا اسباب پیدا کردے
یااللہ عمرفاروق کا غلام بھیج دے
یاللہ خالد بن ولید کا خادم بھیج
جوہمارے چینل کی اجازت دلادے
یااللہ حکام کے دل میں نرمی پید ا فرمادے
امین بجاہ النبی الامین