Jump to content

Attari26

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    2,710
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    13

سب کچھ Attari26 نے پوسٹ کیا

  1. اویس بھائی دعوت اسلامی کے بے شمار مدنی قافلے راہ خدا میں سفر کرتے رہتے ہیں ان مدنی قافلوں میں سفر کرنا یقیناً بہت بڑی سعادت کی بات ہے دعوت اسلامی کے مدنی قافلے ملک وبیرون ممالک میں قائم تربیت گاہوں سے سفر کرتے ہیں مثلاً باب المدینہ میں فیضان مدینہ اور کئی مقامات پر تربیتی گاہیں قائم ہیں لاہور میں فیضان مدینہ کاہنہ نو، سوڈیوال ، مکتبۃ المدینہ دربار مارکیٹ گنج بخش روڈ پر تربیت گاہ قائم ہے جہاں سے جدول کے مطابق قافلے سفر کرتے ہیں یہ قافلے مساجد میں قیام کرتے ہیں جہاں جدول کے مطابق شرکاء کی مدنی تربیت ہوتی ہے اور اس علاقے میں نیکی کی دعوت عام کی جاتی ہے تمام شرکا مدنی ترکیب کے مطابق سفر اور کھانے پینے کے اخرجات ہو اٹھاتے ہیں مثلاابھی ۹،۱۰،۱۱ محرم الحرم کو مجھے مدنی قافلے سفر کی سعادت نصیب ہوئی تو تمام اسلامی بھائی نے کچھ رقم بطور زادہ راہ امیر قافلہ کو جمع کروائی اس رقم سے سفر کی اخرجات اور کھانے پینے کی ترکیب کی گئ واپسی میں پیسے بچے وہ واپس لوٹادئے گئے آپ مدنی قافلے میں سفر کرنا چاہتے ہیں تو اپنے شہر میں جہاں ہفتہ وار اجتماع ہوتا ہو تشریف لے جائیں اور تربیت گاہ میں تشریف لے جائٰں آپ کے سفر کی ترکیب بنا دی جائے گی ان شاء اللہ عزوجل والسلام مع الاکرم
  2. azw.gif subhan_allah.gif azw.gif jazak_allah.gif
  3. جزاک اللہ سنہری جالیاں ہو مجھ سا عاصی ملے قدموں سے سینہ جانِ جاناں یا رسول اللہ
  4. لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
  5. بسم اللہ الرحمن الرحیم االصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ماشآء اللہ عزوجل جزاک اللہ
×
×
  • Create New...