Attari26
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
2,710 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
13
سب کچھ Attari26 نے پوسٹ کیا
-
اوپر دی گئی تصویر میں دیوبندی تنظیم جماعتِ اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ مزارِ قائد پر حاضری دے رہے ہیں انہوں نے پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ بھی پڑھی جو کہ تصویر میں واضح ہے۔ ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ تم قبر پر پھول چڑھانے کو بدعت کہتے ہو اور ہم جب فاتحہ پڑھتے ہیں تو مذاق اُڑاتے ہو کہ یہ لوگ فاتحہ والے ہیں آج تمہارے مولوی نے یہ سب کام کئے ہیں اب لگاؤ فتویٰ بدعت کا اب یہ سب کچھ کیسے جائز ہوگیا؟
-
یہ سرخی روزنامہ امن اخبار کی ہے جس میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ سعودی حکام نے حاجیوں کی کتاب میں سے نعت شریف کے چھپے ہوئے صفحات پھاڑ کر زمین پر ڈال دیئے ہیں۔ العیاذ باللہ۔ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اس فعل شنیع پر علماء اہلسنّت نے شدید احتجاج بھی کیا۔ یہ سعودی حکام غیر مقلدین نام نہاد اہلحدیث فرقے کے خاص رشتہ دار ہیں۔ بلکہ اہلحدیث کے آباء و اجداد ہیں۔ (نام نہاد آباء ورنہ اہلحدیث کے اصلی آباء کہاں ہوسکتے ہیں۔ جس نے نبی علیہ السلام کو برا کہا اسکی تو قرآن نے بعد ذالک زنیم کے الفاظ سے مذمت کی ہے)۔ انہوں نے مناسک حج کی کتاب سوئے حرم سے سرکار اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعتیں نکال کر پھاڑ دیں اور پھاڑ کر زمین پر پھینک دیں۔ بڑے افسوس کی بات ہے کہ جس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھتے ہیں جس کے نام کی بھیک کھاتے ہیں اسی کی تعریف میں لکھی گئی نعت مبارک کو پھاڑ کر زمین پر ڈال دیتے ہیں۔ ارے نادانو ! تم اپنے آپ کو خادمین حرمین کہتے ہو۔ لیکن تمہیں زیبا یہ ہے کہ تم خائن حرمین ہو۔ دشمن رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہو۔ نعتوں کے صفحات کو پھاڑنا اور انہیں زمین پر ڈال دینا اس حرکت کو کوئی مسلمان گوارہ کرسکتا ہے۔ کیا ڈالر کے نشے میں اس قدر حد سے گزر گئے کہ اپنی نبی علیہ السلام کے نام کو پھاڑنا گوارہ کرلیا۔ آج بھی سعودی عرب آپ چلے جائیں آپ کو کسی بھی ہال میں فنکشن کرنے کی اجاز ت ہے۔ ہال بک کرنے کی بعد اس میں کسی بھی قسم کے پروگرام کرسکتے ہیں لیکن نعت خوانی کا انعقاد نہیں کرسکتے۔ مسلمانوں کی یہ ادا کہ جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
-
کیا دارالعلوم دیوبند کانفرنس منعقد کرنا قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ کیا یہ بدعت نہیں؟ اس میں تقریر کرنے والوں نے کہا ہے کہ اس سے دینِ اسلام کو تقویت ملے گی۔ کیا ان کی یہ کانفرنس ''میلاِد مصطفی" کانفرنس سے بھی عظیم ہے؟ میلاد کے بارے میں تو کبھی ان لوگو ںے یہ نہیں کہا
-
یہ سرخی نام نہاد'' اہلحدیث'' فرقے کے ترجمان اخبار جہاد ٹائمز کی ہے جو کہ یہ لوگ خود شائع کرتے ہیں۔ کئی مرتبہ اس اخبار کے ذریعے انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء عظام کی شان میں گستاخانہ کلمات بھی کہے ہیں۔ اس تراشے میں موجود سرخی میں نام نہاد اہلحدیث کی مسلح تنظیم لشکرطیبہ کے امیر محمد سعید کا بیان ہے۔ بیان میں واضح طور پر الفاظ مذکور ہیں کہ کشمیر میں فرشتے مجاہدین کی مدد کرتے ہیں حالانکہ یہ وہی سعید ہے جس کا موقف یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اور مدد نہیں کرسکتا۔ بلکہ یہ لوگ اس قدر بھی کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور سے مدد طلب کرنا شرک ہے۔ آپ ایمان کے ساتھ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں کہ کیا اس طرح کے بیانات کے بعد غیر مقلد یعنی نام نہاد اہلحدیث خود مشرک اور بدعتی نہیں ہوگئے ؟ اگر ان کو یہ بیان دکھا کر پوچھا جائے کہ تم یہ اللہ کے سوا کسی اور سے مدد لینے کے لئے کیسے تیار ہوگئے تو کہتے ہیں کہ اصل مدد اللہ نے ہی کی ہے یہ فرشتے تو صرف سبب ہیں۔ ارے نادانو ! ہم بھی تو یہی کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے اللہ تعالیٰ کے پیغمبر اور اس کے نیک بندے مسلمانوں کی مدد کرتے ہیں۔ حقیقت حال یہ نہیں کہ انہیں ہمارے مسائل اور قواعد نہیں معلوم بلکہ اصل بات یہ ہے کہ انہیں اللہ کے نیک بندوں سے نفرت ہے۔ یہی بغض اور عناد ان کو دلوں کو سیاہ کئے ہوئے ہے۔ ان کی راتوں کی نیند اس لئے اڑی ہوئی ہے کہ غیروں کا اس قدر مال ہم کھا چکے ہیں لیکن ان کے مطلب کا یہ کام نہیں کرسکے کہ کسی طرح سلف صالحین کی محبت مسلمانوں کے دلوں سے نکال دیں۔ کہو یہی بات ہے نا! الحمد للہ اہلسنّت و جماعت سنی حنفی بریلوی مسلک کا عقید افراط اور تفریط سے خالی ہے۔ عین اسلام پر ہمارا عمل ہے۔ القرآن : فان اللہ ھو مولاہ و جبریل و صالح المومنین و الملائکۃ بعد ذلک ظھیرا۔ ترجمہ : بے شک اللہ ان کا مددگار ہے اور جبریل علیہ السلام اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد کرتے ہیں۔ (سورہ تحریم آیت نمبر ٤) ہم نے تو اپنا عقیدہ قرآن سے ثابت کردیا۔ تم لوگ اپنا بدعت کا فتویٰ اپنے مولویوں پر لگاؤ تاکہ آئینہ ان کے سامنے آجائے۔
-
اوپر دی گئی تصوےر میں ایکسپریس اخبار کی ایک خبر ہے کہ جس میں ان ریال اور ڈالر پر پلنے والوں کے رہنما مولوی اسعد معدنی جو کہ دیوبندیوں کی تنظیم جو انڈیا میں ہے جمعیت علما ء ہند کے نام سے اس کے سربراہ ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جہاد نہیں بغاوت ہورہی ہے اور انہوں نے (معاذاﷲ ثم معاذ اﷲ) ستر ہزار شہدائے کشمیر جنہوں نے اﷲ تعالیٰ کی راہ میں اپنا مال،جان، اولادیں سب کچھ قربان کردیا ان کے بارے میں مولوی اسعد مدنی نے کہا کہ وہ شہید نہیں۔ مولوی اسعد مدنی نے سب سے پہلے جہاد کشمیر کی مخالفت کی پھر ا س کے بعد شہداء کے پاکیزہ خون کا مذاق اڑایا اور اس کے بعد اپنے مائی باپ ہندوستان جن کے ٹکڑوں پر یہ پلتا ہے اس کی حمایت کی۔ آج یہ جواب دیں کہ کیا اس وقت مولوی اسعد مدنی کے خلاف کسی نے آواز اٹھائی؟ کیا کسی نے مولوی اسعد مدنی کے اس ناپاک بیان کی تردید کی؟ کیا کسی دیوبندی تنظیم نے اس مولوی ہندوستان کے ایجنٹ کے خلاف احتجاج کیا؟ ہم سمجھ گئے کہ یہ لوگ سب ملے ہوئے ہیں اس بیان سے جشن دیوبند کا اصل مقصد پتہ چل گیا جو تم نے ایک ہندوستانی اےجنٹ کو ٹکٹ دے کر عزت کے ساتھ دیوبند کانفرنس میں بلوایا اور پھر اس سے یہ ناپاک باتیں سنیں۔
-
یہ تصویر دیوبندیوں کے چہیتے اخبار اُمَّت کی ہے یہ بھی ہم نے رکھی ہے تاکہ کوئی اس بات کاانکار نہ کرسکے کہ دوسرے اخباروں نے دشمنی کے طور پر لکھ دیا ہوگا اس لئے ہم نے ان ہی کے حمایت یافتہ اخبار '' اُمَّت'' کا حوالہ دیا ہے تاکہ عوام ہماری بات کو جھوٹا نہ سمجھیں۔
-
اوپر موجود تحریر سعودی حکمران شاہ عبد العزیز آل سعود کی تحریر ہے۔ جس میں اس کی رائیٹنگ اور مہر بھی واضح نظر آرہی ہے۔ بڑے افسوس کی بات ہے کہ اس ظالم نے فلسطین کی پاک سرزمین جہاں قبلہ اول بیت المقدس ہے ''وہ زمین یہودیوں کے حوالے کرنے پر تیار ہے'' کے حوالے سے عبارت تحریر کی ہے۔ یعنی یہودیوں نے آل سعود کو اپنے اس فعل شنیع میں کہ مسلمانوں کا قتال کیا جائے ، شامل کرلیا ہے۔ اس پر بھی کچھ نہ کچھ اس نے ضرور ڈالر حاصل کرلئے ہوں گے۔ ورنہ اس طرح کی یہ حمایت کرنے والے کہاں ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ اپنے آپ کو خادم حرمین کہنے والے اس قدر گری ہوئی حرکت کرسکتے ہیں۔ مٹھی بھر یہودی اور ایک ارب سے زائد مسلمان ہیں مگر کیوں مسلمان ان کے دباؤ میں ہیں۔ یہ بات سمجھ میں آگئی کہ یہ عرب ممالک کے عیاش حکمران یہود و نصاریٰ کے غلام بنے بیٹھے ہیں۔ ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں اور ان سے عیاشی کے سامان حاصل کرتے ہیں۔ اسی لئے کئی مرتبہ عرب ممالک کے اجلاس ہوتے ہیں مگر مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں بیان کیا جاتا۔ اس لئے کہ مسلمانوں کو ایسے لالچی حکمرانوں سے واسطہ پڑا ہے جو مسلمانوں کی جانوں کے سودے کرکے مال عیاشی عوض میں لیتے ہیں۔ کیا سعودی عرب نے کبھی امریکہ کی پالیسی سے بغاوت کا اعلان کیا ؟ کبھی نہیں کیا ان عرب ممالک نے کبھی یہود و نصاریٰ سے لین دین ختم کا اعلان کیا ؟ نہیں ظالمو ! کل قیامت کے دن تم اپنے پروردگار کو کیا جواب دو گے۔ کیا اس وقت اپنی پیشانی پر لگے بے قصور مسلمانوں کے خون کے داغ دھو سکو گے۔ کیا وہاں کوئی چکر چلا سکو گے۔
-
[media][/media] In an Islamic congregation if you find that there is no difference between offering 5 time prayer and singing bhajan…. Then how would you comment on this…………?
-
ان دو تصاویر کو ملاحظہ فرمائیں کہ جمعیت علماء ہند کے اجتماع کی صدارت سونیا گاندھی ہندو چڑیل کررہی ہیں۔ جمعیت علماء ہند، ہندوستان میں دیوبندیوں کی ایک تنظیم ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ انہوں نے دنیا کی سب سے بڑی اسلام کی دشمن ایک ہندو بنیا چڑیل سونیاں گاندھی کو بلا کر صدارت کا عہدہ دیا۔ دوسری بات یہ کہ ایک ہندو عورت کو دعوت دے کر خود ان نام نہاد دین فروش ملاؤں کو اس کی اتباع اور آؤ بھگت کے لئے بیٹھ جانا یہ سب کرنے والے کیسے مسلمان ہوں گے۔ شرم کی انتہاء تو اس وقت ہوگئی کہ ان لوگوں نے اسے اپنے آگے بٹھا کر دعا مانگی۔ کیا مسلمان اس طرح اللہ کی بارگاہ میں دعا کا طریقہ اختیار کرتے ہیں۔ ہمیں تو اسلام نے یہ تعلیم دی کہ کسی بزرگ کے وسیلے سے دعا مانگنے سے اللہ تعالیٰ دعا کو قبول فرماتا ہے لیکن دیوبندی کہتے ہیں کہ اس طرح تبرک حاصل کرنا شرک ہے۔ تو کیا سونیا گاندھی سے تبرک حاصل کرنا؟ کیا یہ اسلام ہے ؟ یہ حقیقت ہے کہ تمہارے انہی کارناموں کی وجہ سے ہندو شیر ہوئے اور انہوں نے گجرات میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے۔ ہزاروں مسلمانوں کو شہید کیا گیا۔ مگر اس سونیاں گاندھی نے حکومتی اداروں سے مل کر اس معاملے پر کوئی بات چیت نہ کی۔ اور جب پاکستان پر حملے کی بات آئی تو سونیاں گاندھی نے فوراً اپنے وفد کے ہمراہ اٹل بہاری سے ملاقات کرکے اسے اس حملے کے لئے اپنے تعاون کا یقین دلایا۔ مزید یہ بھی بیان دیا کہ اب پاکستان کو سبق سکھانے کا وقت آچکا ہے۔ سارے پاکستان اور ہندوستان کے اخبارات اور دوسرے نشرواشاعت کے ادارے اس کے گواہ ہیں۔
-
مولوی فضل الرحمن المعروف مولانا ڈیزل اسی مفتی محمود کا بیٹا ہے
-
اوپر موجود تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ مفتی محمود حضرت داتا گنج بخش علیہ الرحمۃ کے مزار پر دعا مانگ رہا ہے اور دعا کے بعد اس نے حلوہ بھی تقسیم کیا۔ کون نہیں جانتا ہے کہ مفتی محمود دیوبندی مولوی تھا اور نیو ٹاؤن کا خاص ایجنٹ رہا ہے۔ دیوبندیوں کے نزدیک مزارات پر حاضری دینا اور نیاز تقسیم کرنا شرک ہے۔ آج نیو ٹاؤن کے مفتیوں سے ہمارا سوال ہے کہ آپ لوگوں نے مفتی محمود پر بھی شرک کے فتویٰ لگایا ہے یا نہیں۔ کیوں کہ فتویٰ سب کے لئے برابر ہوتا ہے۔ اگر اس پر شرک کا فتویٰ تم لوگوں نے جاری کیا تھا تو معلوم ہوگیا کہ تم مشرک کے پیروکار ہیں۔
-
ہمارا پہلا سوال یہ ہے کہ ڈیڑھ سو سالہ جشن دیوبند کیسے منایا دارالعلوم کو بنے ڈیڑھ سو سال کہاں ہوئے ہیں؟ ابھی ١٩٨٠ میں سو سالہ جشن منعقد ہوا اس کے مطابق اگر حساب لگایا جائے تو ٢٠٣٠ میں ڈیڑھ سو سال مکمل ہوتے ہیں ان کی منافقانہ چال کہ انہوں نے ٢٠٠١ میں ڈیڑھ سو سالہ جشنِ دیو بند منایا حالانکہ ابھی صرف ایک سو اکیس سال ہوئے ہیں۔ ایک تو ان کے فتووں کے مطابق جشن منانا بدعت اور اوپرسے بدعت پربھی جھوٹ، کیا یہ انصاف ہے؟ یہ تصویر اس کلینڈر کی ہے جو انہوں نے ڈیڑھ سو سالہ جشن کے موقع پر شائع کیا اس کلینڈر میں تصویر کے نیچے لکھا ہے کہ یہ وہ مبارک جگہ ہے جس کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا گیا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور اپنے عصاء مبارک سے مربع نشان لگاکر فرمایا کہ دارالعلوم اس جگہ پر قائم کیا جائے صبح کو جب دیکھا گیا تو سچ مچ اسی مقام پر واضح نشان موجود تھا۔ ٹھیک اسی جگہ پر طویل برآمدہ تعمیر کیا گیا جو کہ نو محرابوں پر مشتمل ہے اس جگہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اگر کسی طالب علم کو سبق یاد نہ ہو یا کوئی مشکل سبق یا مسئلہ سمجھ میں نہ آتا ہو تو وہ اسی مبارک مقام پر بیٹھ کر سبق پڑھے تو باآسانی یاد ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد یہ شعر لکھا : خود ساقی کوثر نے رکھی میخانے کی بنیاد یہاں تاریخ مرتب کرتی ہے دیوانوں کی روداد یہاں ہمارا سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ ہم اہلسنّت جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب میں تشریف لانے کی بات کرتے ہیں تو ہم سے کہا جاتا ہے کہ تم بریلویوں کو خواب بہت ذیادہ نظر آتے ہیں آج جو ان لوگوں نے خواب دیکھا ہے کیا انہوں نے یہ نہیں سوچا کہ کل کا ہمارا فتویٰ آج ہمارے اوپر بھی لگے گا۔ ہمارا دوسرا سوال یہ ہے کہ ہم اہلسنّت جب شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح حیات ہیں ﷲ تعالیٰ کی عطا سے جب چاہیں جدھر چاہیں اپنے غلاموں کے پاس پہنچ سکتے ہیں۔ تو یہ لوگ مشرک کا فتویٰ لگاتے تھے۔ آج یہ لوگ اپنے دارالعلوم دیو بند کے بارے میں کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور نشانات لگائے اپنے عصاء مبارک سے۔ کیا یہ مشرک نہیں ہوئے؟ اور پھر کہتے ہیں کہ صبح اٹھ کر دیکھا تو وہاں نشانات موجود تھے اس کا مطلب ےہ کہ ان لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر بھی مانا کیونکہ نشانات اس وقت ہوتے ہیں جب ظاہری طور پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم وہاں تشریف لائے ہوں۔ ہمارا تیسرا سوال یہ ہے کہ ہم اہلسنّت جب یہ کہتے ہیں کہ انبیاءِ کرام علیہم السلام، حضور صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام علیہم الرضوان سے جو چیز نسبت رکھے وہ با برکت ہوجاتی ہے اس سے فائدہ حاصل ہوتا ہے جس پر ہمیں یہ لوگ کہتے ہیں کہ ﷲ تعالیٰ کے سوا کوئی نفع، نقصان نہیں دے سکتا لہٰذا تم مشرک ہو۔ ہمارا سوال یہ ہے کہ ان لوگوں نے تصویر کے آخر میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریف لانے کی برکت سے طالبعلم کو سبق یاد ہوتا ہے، کوئی مسئلہ درپیش ہو تو حل ہوجاتا ہے۔ اس کا مطلب ان لوگوں نے یہ مانا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت فائدہ پہنچاتی ہے اب ان کے مشرک والے فتوے کا کیا بنے گا کیونکہ ہم تو یہ مانتے ہیں اور ہمارا اہلسنّت کا ایمان ہے کہ جس جگہ جس چیز سے ﷲ والے کو نسبت ہوجائے وہ بابرکت ہوجاتی ہے۔ مگر یہ لوگ تو ہمیں مشرک کہتے ہیں اب یہ لوگ خود بتائیں یہ اپنے فتوے کے مطابق کون ہوئے؟
-
حضور علیہ السلام کے میلاد پر جشن کو شرک و بدعت کہنے والوں نے سو سالہ جشنِ دیوبند منایا اور اس میں کسی عالم کو نہیں بلکہ اندرا گاندھی جیسی چُڑیل کو صدارت دی۔ ﷲ تعالیٰ نے اِنھیں میلادِالنبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کو شرک وبدعت کہنے کی سزا دنیا میں اس طرح دی۔ اِسی طرح مسلک اہلسنّت سُنّیِ حنفی بریلوی کے ہر کام کو انھوں نی شرک اور بدعت کہا مگر آگے چل کر یہ لوگ خود اپنے جال میں پھنس گئے۔ یہ سارے علمائے دیوبند نیچے بیٹھے اوراس ہندو کو اُونچا بِٹھایا۔ ہمارا سوال یہ ہے کہ حضور علیہ السلام کے جشن کو شرک و بدعت کہنے والے سوسالہ جشنِ دیوبند منا کر مُشرک اور بدعتی نہیں ہوئے؟ کیا سوسالہ جشنِ دیوبند کسی حدیث سی ثابت ہے؟
-
سبحان اللہ مجھے قرآن پاک سے پیار ہے ان شآء اللہ اپنا بیڑا پار ہے
-
jazak ALlah
-
Ghussl E Pak Gunbad E Khazra
Attari26 replied to Qadri Sultani's topic in حمد، نعت، منقبت، مناجات وغیرہ
[media][/media] -
آپ اپنے گھر کے میں گیٹ پر تالہ لگاتے ہیں اپنی گاڑی یا موٹرسائیکل کو سڑک پر کھڑا کرکے تالہ لگاتے ہیں کیا آپ کو رب پر توکل نہین ملک کے باڈر پر فوج رکھی جاتی ہے کیا اللہ پر توکل نہیں اسلامی سرحدوں پر صحابہ پہرا دیا کرتے تھے کیا ان کا اللہ پر توکل نہیں مسجد نبوی میں استوانہ حرث موجود ہے جہاں صحابہ ڈیوٹیاں دیتے تھے کیا معاذ اللہ سرکار کو بھی اللہ پر توکل نہیں تھا
-
جزاک اللہ
-
سبحان اللہ عزوجل
-
جناب آپ ڈاکٹر وکیل سے مدد مانگیں جائز موبائیل ہیلپ لائیں(مدد گار لائیں) ملائیں جائز 15پولیس مدد گار مدد طلب کریں جائز ہم اپنے پیر کی بارگاہ می جاکر عرض کریں مرشد گناہوں سے بچنے میں مدد کریں سنت پر عمل کرنے مدد کریں میں سدھرنا چاہتاہوں میری مدد کریں میں علم دین سیکھانا چاہتا ہوں میری مدد کریں میں باادب بننا چاہتا ہوں اللہ عزوجل کا حقیقی عاشق اور خوف خدا والا بننا چاہتا ہوں مدد کریں آقا کے غم میں تڑپنے والا دل رکھنا چاہتاہوں میری مد د کریں تو کیا اعتراض ہے پہلے تو نجدی کہتے تھے جی جو فوت ہوگیا اس سے مدد نہ مانگوں کیا اب زندوں سے مدد بھی مانگا ناجائز ہوگیا نہ خوف خدا نہ شرم نبی یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
-
سبحان اللہ عزوجل
-
جزاک اللہ عزوجل
-
kia gair sahabi ko Radhi ALLAH ANho keh sakte hain
Attari26 replied to Shan E Raza's topic in مضامین
سبحان اللہ عزوجل جزاک اللہ