اللہ عزوجل اپنے پیارے حبیب صلی علیہ والہ وسلم کے صدقے دین اور دنیا کی بے شمار بھلاءیاں عطا فرمائے
اللہ عزوجل آپ کی کاوشیں اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے اسے آپ کے لئے ذریعہ نجات بنادے
بار بار حج کی سعادت اور بار بار میٹھے مدینے کی باادب حاضری نصیب فرماؑے غم مدینہ ، غم مرشد عطا فرمائے
امین بجاہ النبی الامین
صلی اللہ علیہ والہ وسلم