سلام علیکم
اگر سب ہی کو قبول کرتے ہیں تو تقیہ کو مذموم انداز میں کیوں پیش کرتے ہیں؟ کیا اس سے پہلے اس کے شرعی ہونے کا علم نہیں رکھتے تھے یا پھر تعصب حقیقت بیان کرنے میں مانع تھا
میں ایک اور بار پھر آپ کو مطالعہ کی دعوت دیتا ہوں شیعہ کتب پڑھنے کی ۔
کہ علما نے اس کے لئے خاص فقہی بحث کی ہے اور مختلف حالات کے احکام بیان کئے ہیں
آپ حضرات تو ایسے تقیہ کو بیان کرتے ہیں جیسے یہ کفر سے بھی بدتر ہےلیکن اب آپ کے اعتبار سے تقیہ جائز ہے {جیسا کہ بعض اوقات ایسا ہی ہوتا ہے} پھر بھی ہم جائز کام کر رہے ہیں اس میں اپ کو اعتراض کا حق نہیں ہے۔کیا جائز کام کرنے میں بھی آپ سے اجازت لینی ہوگی
تفصیلی جواب بعد میں
والسلام