Jump to content

Eccedentesiast

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    3,046
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    85

سب کچھ Eccedentesiast نے پوسٹ کیا

  1. Eccedentesiast

    Book : Roo Ba Roo Volume-1,2

    RubarooVol-1.pdf RubarooVol-2.pdf
  2. Eccedentesiast

    Book : Ek Bazdeed

    Ek_Bazded2.pdf
  3. http://www.tahaffuz.com/2803/ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے۔ اسے اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ہے۔ جب اﷲ تعالیٰ کے کرم‘ رسول پاکﷺ کی نگاہ فیض اور بیس لاکھ علماء اہلسنت وعوام اہلسنت کی قربانیوں کی بدولت آزاد اور اسلامی ملک ہمیں نصیب ہوا تو دشمنان اسلام کو یہ اس قدر برا اور زہر قاتل لگنے لگا کہ انہوں نے اسی دن سے اس ملک کو برباد اور اندرونی طورپر کھوکھلا کرنے کاآغاز کردیا اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ اس وطن عزیز کی بدنصیبی یہ ہے کہ اسے محمد علی جناح اور لیاقت علی خان کے بعد کوئی مخلص اور محب وطن حکمران نہ مل سکا۔ ہر جانے والا آنے والے سے بہتر گزرا۔ ہر حاکم نے ملک کو مضبوط کرنے کے بجائے اپنے گھر اور کاروبار کو مضبوط کیا۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان اب تک ترقی نہ کرسکا۔ جب پاکستان بنانے کے لئے جدوجہد قائداعظم محمد علی جناح اور علمائے اہلسنت کی قیادت میں کی جارہی تھیں‘ اسوقت ایک طاقت نام نہاد مذہبی علماء کی کانگریس کے ساتھ تھی جوکہ پاکستان بنانے کے مخالف تھے جن میں جماعت اسلامی‘ جمعیت علماء اسلام اور تبلیغی جماعت وغیرہ جماعتوں کے قائدین اور عوام شامل تھی جوکہ روز اول سے ہی پاکستان بنانے کے خلاف تھے مگر پاکستان بننے کے بعد ان جماعتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ پاکستان بنانے والے بن گئے اور بڑی بڑی سیٹوں پر بیٹھ گئے۔ رفتہ رفتہ ان جماعتوں سے عسکریت پسند پیدا ہونے لگے جوکہ جہاد کے نام پر پورے ملک میں انتشار پھیلانے لگے۔ انہیں سرگرم دیکھ کر پاکستان مخالف قوتیں خصوصاً بھارت‘ امریکہ اور روس نے ان نام نہاد جہادی و مذہبی جماعتوں پر ہاتھ رکھ دیا۔ ان جماعتوں کو اسلحہ اور بھاری رقوم انہی ممالک سے میسر آتی تھیں اور آتی ہیں۔ پاکستان میں حکومتیں آتی رہیں‘ عیاشی کرتے ہوئے جاتی رہیں‘ بالاخر جنرل مشرف نے اپنے دور حکومت میں چند فسادی جماعتوں پر پابندی عائد کی جن میں سپاہ صحابہ (دیوبندی گروپ) جیش محمد (دیوبندی گروپ) لشکر جھنگوی (دیوبندی گروپ) تحریک نفاذ شریعت محمدی (دیوبندی گروپ) لشکر طیبہ (اہلحدیث گروپ) سپاہ محمد (شیعہ گروپ) اور تحریک جعفریہ پاکستان (شیعہ گروپ) شامل ہیں۔ جب تک مشرف حکومت تھی اس نے ان جماعتوں کو نکیل ڈالے رکھا تھا مگر مشرف اقتدار کے خاتمے کے بعد موجودہ وقت میں ان تمام جماعتوں نے نام بدل کر کام کرنا شروع کردیا۔ نام بدل کر کام تو مشرف دور میں بھی جاری تھا مگر مشرف حکومت کے بعد یہ جماعتیں کھل کر اپنا کام سرانجام دے رہی ہیں۔ چنانچہ ایک مقامی اخبار اس بارے میں اپنی سروے رپورٹ کچھ اس طرح پیش کرتاہے۔ ’’امن وامان برقرار رکھنے اور فرقہ واریت کی روک تھام کے لئے پاکستان کے سابق صدر جنرل مشرف نے جن جماعتوں پر اپنے دور اقتدار میں پابندی عائد کی تھی‘ وہ دوبارہ سرگرم ہوچکی ہیں اور اب وہ کھل کر نئے نام کے ساتھ اپنے مذموم مقاصد پورے کررہی ہیں۔ موجودہ جمہوری حکومت نے اگر ان تنظیموں کو لگام نہ دی تو آنے والے وقتوں میں اس کا بہت برا اثر پاکستان پر پڑے گا‘‘ مقامی اخبار کے سروے میں سو فیصد سچائی ہے اور یہ بات پائے ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ یہ تنظیمیں آج کل بہت سرگرم ہیں۔ 1…کالعدم سپاہ صحابہ (دیوبندی گروپ) اس وقت اہلسنت و الجماعت اور سنی ایکشن کمیٹی‘‘ دونوں ناموں سے کام کررہی ہے۔ 2… کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی (دیوبندی گروپ) اس وقت ’’تحریک طالبان پاکستان‘‘ کے نام سے کام کررہی ہے۔ 3…کالعدم لشکر جھنگوی اب بھی اسی نام سے اپنے آپ کو قائم رکھے ہوئے ہے۔ 4… کالعدم لشکر طیبہ (اہلحدیث گروپ) پابندی لگنے کے بعد ’’جماعۃ الدعوہ‘‘ کے نام سے کام کررہی تھی اور اب ’’کالعدم جماعت الدعوہ‘‘ پر پابندی لگنے کے بعد ’’فلاح انسانیت فائونڈیشن‘‘ کے نام سے کام کررہی ہے۔ 5… کالعدم سپاہ محمد (شیعہ گروپ) اس وقت ’’شیعہ ایکشن کمیٹی‘‘ کے نام سے کام کررہی ہے۔ 6… کالعدم تحریک جعفریہ پاکستان (شیعہ گروپ) اس وقت ’’تحریک اسلامی‘‘ کے نام سے سرگرم ہے۔ یہ باتیں لکھنے کا مقصد ارباب اقتدار اور اعلیٰ عہدیداران کی توجہ اس جانب مبذول کرانا ہے کہ اگر ان فرقہ پرستوں اور اسلحہ برداروں کو لگام نہ دی گئی اور ان کی نقل و حرکت پر کڑی نگرانی نہ رکھی گئی تو پھر ہر شہر میں فضل اﷲ‘ بیت اﷲ محسود اور صوفی محمد جیسے لوگ پیدا ہوں گے اور یہ تمام اسلحہ بردار ان کے ساتھ مل کر پورے پاکستان میں افراتفری‘ انتہا پسندی اور مسلمانوں کے گلے کاٹنے والا نظام لانے کی ناکام کوشش کریں گے لہذا حکومت ان کا جڑ سے خاتمہ کرے۔ ہماری حکومت بھی بڑی عجیب ہے۔ اس کا حال کچھ یوں ہے کہ آگ سہراب گوٹھ میں لگتی ہے اور حکومت پانی کیماڑی کی طرف پھینکتی ہے حالانکہ عقلمندی کا تقاضا یہ ہے کہ جہاں سے آگ لگے وہیں پر پانی بہایا جائے تاکہ آگ بڑھنے نہ پائے۔ حکومت ان اسلحہ برداروں کا علاج کرے ورنہ یہ آگ پورے ملک میں پھیل جائے گی۔
  4. ڈاکٹر نور احمد شاہتاز http://www.tahaffuz.com/2965/ شہید کا لفظ اسلام ہی نے متعارف کروایا اور یہ صرف مسلمانوں ہی کے لئے مخصوص ہے شہید کی تعریف عربی زبان کے معروف کتاب العرب میں یوں بیان ہوئی ہے شہید کے معنی ہیں اﷲ کی راہ میں قتل کیا جانے والے اور شہید کو شہید اس لئے کہا جاتا ہے کہ اﷲ اور اس کے رسول اور اس کے فرشتے اس کے جنتی ہونے کی گواہی دیتے ہیں اور شہید کا مرتبہ یہ ہے کہ وہ قیامت کے روز حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر موجودہ امتوں کے احوال پر گواہ بنیں گے ‘ شہید وہ ہے جو اﷲ کے لئے اور اس کے نام کی سربلندی کے لئے میدان جہاد میں مارا گیا ہو۔ احادیث رسول صلی اﷲ علیہ وسلم میں شہید کے معنی ایک ایسے شخص کے ہیں جو کفار کے ساتھ جنگ کرکے اپنی جان اﷲ کی راہ میں قربان کردے اور اپنے ایمان پر سچائی کی مہر لگادے ‘ شہیدوں کے لئے حدیث رسول میں واضح طور پر بیان ہوا ہے کہ وہ جنت کے اعلی مقامات پر فائز ہوں گے ۔ امام مالک رحمتہ اﷲ علیہ کے نزدیک شہید وہ مسلم ہے جو مشرکین سے جہاد کرتے ہوئے مارا جائے۔ امام احمد بن جنبل کے نزدیک شہید کی تعریف یہ ہے کہ ایسا مسلمان جو دشمنوں کے ہاتھوں لڑائی میں مارا جائے۔ مندرجہ بالا اقوال و احادیث کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی کہ شہید کا لفظ صرف مسلمان کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے غیر مسلم یا یہود مقتول کے لئے نہیں‘ شہید کے مفہوم میں احادیث نبوی سے وسعت بھی ثابت ہوئی ہے مثلا یہ کہ جو کوئی مسلمان پیٹ کے مرض میں مرجائے یا مرض طاعون میں انتقال کرجائے یا فاقہ کشی ‘ پیاس‘ غرقانی ‘ زندہ درگو‘زہر خوانی یا آسمانی بجلی گرنے کے نتیجہ میں مر جائے وہ بھی شہید کے مفہوم میں داخل ہے مگر جومرتبہ میدان جہاد میں مارے جانے والے شہید کا ہے وہ ان سب کا نہیں ‘ ایسی طرح کوئی مسلمان سفر حج میں انتقال کرجائے یا دیار غیر میں بے یارو مددگار مرجائے یہ بھی شہادت کے زمرے میں ہے ‘ مگر یہاں بھی اسلام شرط ہے اور یہ شہادت بھی جہاد فی سبیل اﷲ والی شہادت کے برابر نہیں گویا مرتبہ شہادت پانے یا شہید کہنے کہلانے کے لئے جو شرطیں ہیں ان میں سے شرط اول مسلمان ہونا ہے۔ ممکن ہے کوئی شخص یہ کہے کہ چونکہ 1886ء کے مزدروں نے اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کی اور اپنے حق کے لئے لڑنا جہاد ہے اور جہاد میں مارا جانے وانے والا شخص شہید ہے لہذا شکاگو میں مرنے والے شہید ہوئے تو اس کے جواب میں یہ کہا جائے گا کہ اولا تو اپنے حق کے لئے جدوجہد کرنا بھی اسلام ہی میں جہادکہلائے گا اور غیر مسلم کا کسی بھی مقصد کے لئے لڑنا جہاد نہیں اور نہ کسی غیر مسلم کا مارا جانا اسے شہادت کے درجہ پر فائز کرسکتا ہے کیونکہ اس کا تعلق صرف اسلام سے ہے نہ کہ ہر قوم و مذہب کے لئے۔
  5. Wa Alaikumussalam http://www.islamieducation.com/ur/%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86/bad-aqeedah-imam-ke-peechey-namaz.html
  6. Mazeed Jwabat & Scan Pages k leay : http://www.islamimehfil.com/topic/18520-%D8%AF%D9%8F%D9%88%D8%B1-%D9%86%D8%B2%D8%AF%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%86%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%88%DB%81-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C-%EF%B7%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B9/
  7. Izhar-e-Haqeeqat.pdf
  8. AlQolusSawabFeeMaslaEesaleSawab AlQolusSawab.pdf Read Online: http://www.nooremadi...p?BookID=2&CP=6 Dowload: http://www.nooremadi...EesaloSawab.pdf
  9. AlQolusSawabFeeMaslaEesaloSawab Read Online: http://www.nooremadinah.net/UrduBooks/UrduBooksShow.asp?BookID=2&CP=6 Dowload: http://www.nooremadinah.net/UrduBooks/AlQolusSawabFeeMaslaEesaloSawab/Download/AlQolusSawabFeeMaslaEesaloSawab.pdf
  10. 1000 Sadi pehlay ki kitab ka scan naheen mil sakta , kionkeh Islam ko aaye huay abhi sirf 14 sadyan guzri hain.
  11. Muhtram SAW ki jga complete Salat-o-Salam Likhnay ka sharf hasil farmaya karain aor R.A ki bjaye Mukammal likhnay ki koshish karain. Shukria
  12. Izalatul Aaar bi Hijril karaim An Kilabin Naar Izālatu’l Áār bi Ĥijri’l Karāyim án Kilābi’n Nār إزالة العار بحجر الكرائم عن كلاب النار معزز خواتین کو جہنم کے کتوں کے نکاح میں نہ دیتے ہوئے انہیں رسوائی سے بچانا غیر مقلد وہابی سے نکاح جائز ہے یا ممنوع ،ا س کا تفصیلی بیان Description of the book: Is Nikah with a non-con-formist/ non-disciple follower / deviant wahable valid or not? A detailed answer. http://www.alahazrat....php?itemid=117
  13. Najaiz hay. http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=15972
  14. Pehli Sadi K Mujaddid Hazrat Umar Bin AbdulAziz.pdf
  15. Deoband Ka Nayan Deen http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/DeyobandKaNayaDeen/DeyobandKaNayaDeen.htm Download: http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/DeyobandKaNayaDeen/DeyobandKaNayaDeen.pdf
  16. Jnab aap jo topics post kartay hain kia wo aap k apnay likhay huay hain? aor facebook page jo aap share kartay hain wo aap ka apna page hay?
  17. Aap donon ko Durood-o-Salam takhfeefan likhnay par WARNING di jati hay. Apni post edit krain aor aainda bhi hamesha mukammal Durood-o-Salam likhnay ka sharf hasil farmain. Shukria
  18. Eccedentesiast

    Taqleed

    Mukhtasar: http://almazhar.com/taqleed.php Taqleed Tafseel: http://almazhar.com/taqleed_%28baseet%29.php
×
×
  • Create New...