
Eccedentesiast
مدیرِ اعلیٰ-
کل پوسٹس
3,046 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
85
سب کچھ Eccedentesiast نے پوسٹ کیا
-
Kya Koi Arabi Kitab He Deobandio Ki Karnamo Ki
Eccedentesiast replied to Alteejani's topic in شرعی سوال پوچھیں
yhan per chand arabic books hain http://www.nafseisla...ctr=1&CatType=3 islay elawa Mash'hoor-e-Zmana kitab ''Hassam-ul-Haramain'' arabi main hi hay ... wo bhi download kr sktay hain http://www.islamimeh...attach_id=57088 Hassam-ul-Haramain in Urdu: http://www.nooremadi...p?BookID=5&CP=1 Jazak Allah -
Thanks for Sharing..
-
-
Aik Bhai Ka Suwal hay: Jwab: Kionkay Saail ki niyyat apni zoja ko sirf US WAQT roknay ki thi...aor us waqt Saail ki zoja ruk bhi gayi ... Lihaza Soorat-e-Masoola main Talaq waq'e NAHIN hui.... Fatwa Razawia Shareef Main Hay: عورت باہر جانے کوہوئی، شوہر نے کہا باہر جائے تو تجھ پر طلاق، عورت بیٹھ گئی اور دوسرے وقت باہر گئی، طلاق نہ ہوگی۔ تنویر ودر میں ہے:شرط للحنث فی قولہ ان خرجت مثلا فانت طالق او ان ضربت عبدک فعبدی حر لمرید الخروج والضرب، فعلہ فورا لان قصدہ المنع عن ذلک الفعل عرفا، ومدار الایمان علیہ وھذہ تسمی یمین الفور تفردابوحنیفۃ رحمہ اﷲ تعالٰی باظہارھا ولم یخالفہ احد۔۲؎جب بیوی باہر نکلنے یا غلام کو مارنے کے لئے تیار ہو اس وقت خاوند اگر کہے کہ تو نے مارا یا باہر نکلی تو تجھے طلاق ہے، تو مارنے اور باہر نکلنے سے وہی مراد ہے جس کے لئے وہ تیار کھڑی ہے صرف اسی مارنے پر یا اسی نکلنے پر طلاق ہوگی کیونکہ خاوند کا اس عمل سے روکنا مقصود ہے یہی عرف ہے جبکہ حلف کا مدار یہی عرف ہے، اس کا نام یمین فور ہے جس کے اظہار اور بیان میں امام ابوحنیفہ متفرد ہیں اور کسی نے ان کی مخالفت نہ کی۔(ت) (۲؎ درمختار باب الیمین فی الدخول والخروج والسکنی مطبع مجتبائی دہلی ۱ /۲۹۸) فتح القدیر وغنیہ ذوی الاحکام وردالمحتارمیں ہے:تھیأت للخروج فحلف لاتخرج فاذاجلست ساعۃ ثم خرجت لایحنث، لان قصدہ منعھا من الخروج الذی تھیأت لہ، فکانہ قال ان خرجت الساعۃ، وھذااذالم یکن لہ نیۃ فان نوی شیأ عمل بہ۱؎۔بیوی باہر نکلنے کو تیار تھی کہ خاوند نے حلف اٹھایا کہ اگر تو باہر نکلے تو تجھے طلاق ہے، تو بیوی بیٹھ گئی اور کچھ دیر بعد نکلی تو طلاق نہ ہوگی کیونکہ خاوند کا مقصد وہ نکلنا ہے جس کےلئے وہ تیار تھی اور اس نکلنے سے منع کرنا مقصود تھا، پس گویا خاوند نے یوں کہا کہ تو اب نکلے تو تجھے طلاق ہے، یہ حکم تب ہوگا جب خاوند نے کوئی نیت نہ کی ہو، اور اگر اس نے کوئی نیت کی ہو تو اس پر عمل ہوگا۔(ت) (۱؎ ردالمحتار باب الیمین فی الدخول والخروج الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ۳ /۸۴)
-
Masha ALLAH Chishti Qadri bhai bhut bhut shukira @qadri bhai Badmazhabon ki kitabain parhna ya un say behs krna sakht manna hay ... jab aapkay pas itna ilm nhi hay k un ka radd kr skain to un say behs na krain ...... Badmazhabon say door rhain aor apnay eeman ki hifazat krain ... aor behs ki bjaye Ulma-e-Ahl-e-Sunnat ki Tasaneef say behramand hon. Is Mozu per yeh kitab bhi Mufeed sabit hogi: Muqtadi Fatiha Kion Parhay: http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=436 Download : http://library.faizaneattar.net/download.php?id=436
-
is ka saada sa jwab yeh hay k Un logon ko sirf beemari ki halat main is bat ki ijazat di gayi thi .. lihaza is say yeh nhi smjhna chahiay k har kisi ko yeh ijazat di gayi ... aor medical science aaj bhi kae diseases k cure k liay mukhtalif qism k urine say tyar krda medicines bnati hay....
-
Aazar Kon Tha Az Allama Haneef Qureshi Read online: http://www.daleelera...-azar_1003.html click to download: http://www.islamimeh...attach_id=46542
-
مدینہ شریف کو یثرب کہنا جائز نہیں
Eccedentesiast replied to Eccedentesiast's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
مدینہ منورہ کے فضائل پر ''الدکتورابو ابراہیم ملا خاطر '' (دامت برکاتہم العالیہ ) نے ایک ضخیم کتاب تصنیف فرمایی ہے ... اس کا اردوترجمہ ضیاءالقران پبلکشنز نے ''فضائل مدینہ '' کے نام سے شائع کیا ہے ... کتاب مذکورہ تقریبا 800 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے اور اپنے موضوع پر ایک جامع تصنیف ہے ...اسی کتاب میں صفحہ١١٢ ، ١١٣ پر مدینہ شریف کو یثرب کہنے کی ممانعت پر بحث کی گیی ہے جو کہ ہدیہ قاریین کی جارہی ہے : مدینہ طیبہ کو یثرب کہنا منع ہے: : نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے مدینہ طیبہ تشریف لانے سے پہلے اسے یثرب کہا جاتا تھا ، جب آپ صلی الله علیہ وسلم تشریف لایےتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام المدینہ ، طیبہ اور طابہ رکھا جیسا ک پیچھے گزر چکا ہے اور آپ( صلی اللہ علیہ وسلم )نےیثرب کہنے سے منع فرمایا - ابھی ابھی آپ پڑھ چکے ہیں حدیث ابو ہریرہ میں تھا کہ لوگ مدینہ کو یثرب کہتے ہیں حالانکہ یہ مدینہ ہے ، منافق اسے یثرب کہتے تھے ، مومنوں کے لیے جائز نہیں کہ وہ اسے یثرب کہیں جب کہ انہوں نے سن لیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام مدینہ، طیبہ اور طابہ رکھاہے - ١٢٢ : حضرت البراء بن عاذب رضی اللہ عنھما سے مروی ہے فرماتے ہیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا جس نے مدینہ کو یثرب کہا اسے اللہ تعالی سےمغفرت طلب کرنی چاہئیے ، یہ طابہ ہے طابہ ہے اس حدیث کو امام احمد ، ابو یعلی اورابن شبہ نے ذکر کیا ہے اس کے راوی ثقہ ہیں - ابن شبہ ، عبدالرزاق، ابن شبہ اور الجندی نے مرسل روایت کی ہے - ١٢٣- ابن شبہ نے حضرت ابن عباس کی حدیث روایت کی ہے لیکن اس کی سند میں ابن ابی یحییٰ ہیں ، لیکن حدیث البراء بن عاذب اس کی موید ہے - ١٢٤- ابن شبہ نے حضرت ابوایوب کی حدیث روایت کی ہےکہ رسول علی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کو یثرب کہنے سے منع فرمایا- یہ حدیث الحافظ نے الفتح میں ذکر کی ہے ، اور کویی تبصرہ نہیں لکھا ہے ، یہ بھی ابن ابی یحییٰ کے طریق سے ہے ، مگر حدیث براءاس کی بھی موید ہے - اور یہ حقیقت ہے کہ توبہ و استغفار گناہ کی وجہ سے کیا جاتا ہے - اگرچہ صغیرہ گناہ ھی ہو اسی وجہ سے امام عیسی بن دینار مالکی فرماتے ہیں جس نے مدینہ کو یثرب کہا اس پرخطاءو گناہ لکھا جاتا ہے- یثرب کہنے سے اس لئے منع فرمایا کیونکہ یثرب یا تثریب سے مشتق ہے جس کا مطلب زجر و تو بیخ اورملامت ہے یا یہ ثرب سے مشتق ہے جس کا مطلب فساد ہے اور یہ دونوں قبیح مفہوم ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوبصورت نام پسند کرتے تھے اور قبیح نام ناپسند فرماتے تھے - اگر یثرب کہنا ممنوع ہے تو قرآن میں یثرب کیوں استعمال ہوا ، تو قرآن میں اس نام کا ذکر منافقین کے قول کو حکایت کے طور پر ہے ، جن کے دلوں میں مرض تھا ، جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے : وَ اِذْ یَقُوۡلُ الْمُنٰفِقُوۡنَ وَالَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللہُ وَرَسُوۡلُہٗۤ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۱۲﴾ وَ اِذْ قَالَتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنْہُمْ یٰۤاَہۡلَ یَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَکُمْ فَارْجِعُوۡا ۚ وَیَسْتَاْذِنُ فَرِیۡقٌ مِّنْہُمُ النَّبِیَّ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّ بُیُوۡتَنَا عَوْرَۃٌ ؕۛ وَمَا ہِیَ بِعَوْرَۃٍ ۚۛ اِنۡ یُّرِیۡدُوۡنَ اِلَّا فِرَارًا ﴿۱۳﴾ (خاتمہ ) نوٹ : اس کتب کااردو ترجمہ آن لائن بھی دستیاب ہے For Online Reading: http://www.nafseisla...yeleMadinah.htm Dwonload Link: http://www.nafseisla...yeleMadinah.pdf .. جزاک اللہ عزوجل -
Alhamdulillah , Nafseislam Admin bhai nay Missing pages bhi upload kr deay hain.Allah pak unhain jaza-e-khair ata farmae..Aameen.....yeh pages yhan paste kr rha hoon...
-
-
-
Koi Confirm Kar Sakta Hai Yeh Sab Likha Hua Please?
Eccedentesiast replied to Bismillah's topic in شرعی سوال پوچھیں
naheen...is main Hazrat Ibraheem Alaihisalam k Walid-e-Majid ka ism mubarak ghalat tahreer hay......yhan AAZAR likha hua hay ,...halankay AAZAR but prast tha ........Aazar Hazrat Ibraheem Alaihisalam ka chacha tha Hazrat Ibraheem Alaihisalam k Walid ka Naam ''Tarukh'' tha.... تارخ -
Wahabi jo hay , Har us Cheez say bughz rakhay ga jisay Hmaray Piaray Nabi say nsibat hasil ho behrhaal aap yeh kitab parhain ''Fazail-e-Madinah Shareef'' Taqreeban 800 say zaid safhaat per mushtamil yeh kitab is mozu per nihayat hi jam'e tanseef hay Read Online: http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/FazayeleMadinah/FazayeleMadinah.htm Download Link: http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/FazayeleMadinah/FazayeleMadinah.pdf isi kitab say 2 safhaat pesh-e-khidmat hain........Afsos k kitab is edition main ghalati say safha number 112 , 113 mojood nhi hain.....wgrna mazeed hwala jat bhi milsktay thay,,,
-
-
Diyobandiyoon Wahabiyoon Ka Naach Gana
Eccedentesiast replied to Toheedi Bhai's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Toheedi bhai aapki is post nay deobandion ko baynqab kr dea.......aapnay to unhay nanga kr dea Bri bri tondon walay wahabi , ghra bjatay huay , taan detay huay kesay lgtay honge yeh wahabi ham per Naat Shareef ki mahfil krnay per etraz krtay hain aor khud in k roohani baap daada poori poori raat taalian bja kr guzartay thay aor saath doosron ki neend bhi khrab krtay thay .. Main nay aksar note kia hay k jis jis bat ki wja say yeh log ham per t'an zani krtay hain hain usibat k jwaz ka sboot inkay kisi na kisi bray pandit ki traf say miljata hay ya wo khud hi usi bat main mualwas hotay hain , balkay baz aoqat to us say bhi 4 qadam aagay hotay hain yeh angraiz ki pedawar.. Dua hay k Allah Pak hamain in munafqon say bchaye.....Aameen -
WaAlaikumussalam bhai Guzarish hay k question wazih likha krain aapka question samjhnay main mujhay bhut diqqat paish aayi......behrhal meri naqis smjh k mutabiq aap yeh daryaft krna chahtay hain k Zaid nay 60000 ki motorcycle udhaar laykr 50000 main bech di ...... laikin dukandaar ko wo 60000 ki hi dega to kia yeh sood hay ? Ager aap yehi poochna chahtay hain to bhai aap khud hi sochain k yeh kesay sood ho skta hay???????? dukandaar say us nay 60000 ka soda tay kia hay , ab bahir aakay chahay wo laakh ki bechay ya free main de de.....dukandaar ko to 60000 pooray hi denay honge....... Aor doosray suwal ka jwab yeh hay k jab usnay motorcycle khareedi hay to uski apni cheez hay ab ager wo behcna chahta hay to yeh bilkul jaiz hay ....
-
دیو بندیوں کی شیطان لعین کوشکست فاش
Eccedentesiast replied to tayabqasim's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Bhai aapsay guzarish hay k aik topic main aik hi bat ko discuss krain new mozu k liay new thread start kr lain Jazak ALLAH -
Allah Azawajal K Liay Jam'a (Plural) ka Seegha Istemal krna Munsaib Nahin Hay... Mazeed Tafseel Jaaneay: Read Online: http://library.faiza...index.php?id=38 Download: http://library.faiza...index.php?id=38
-
Masha Allah Jazak Allah Bhai ager isko aap Aqaid k section main post krain to bhut behtar hoga Shukria
-
Chakwal Main Naleen Pak Ki Mojodgi
Eccedentesiast replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
[quote name=' SunniDefender ' date='16 April 2010 - 09:16 PM' timestamp='1271434587' post='61742'] بھائی اللہ ہی بہتر جانتے ہیں کہ یہ واقعی معجزہ ہے یا نہیں باقی امیر اہل سنت کی طرف سے اس بارے میں ان کے جواب کا انتظار رہے گا Allah Azawajal k liay Jam'a (Plural) ka seegha istemal krna Namunasib hay ..... MazeedTafseel k liay: Allah Ta'ala Too ya Aap: http://library.faiza...index.php?id=38 Download: http://library.faiza...nload.php?id=38 -
Chakwal Main Naleen Pak Ki Mojodgi
Eccedentesiast replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Main nay jo alfaz kahay wo video main Mufti sahib ki is bat per etbar krtay huay kahay hain ... Mufti sahib nay wazih btaya hay k moqa per barelwi ulama main say Gul Muhammad Sialwi aor mazeed Sunni ulama bhi mojood thay , phir tmam masalik k ulama nay mufti sahib ko fatwa denay k liay namzad kia ... phir unhon nay fatwa dea is bat say yehi wazih hota hay k Sunni Ulama nay bhi inhi mufti sahib ko fatwa denay ko kaha isliay main nay tv show main dikhaye gaye mufti sahib ki bat per etbar krtay huay chand alfaz likhay hain..... ager yeh video jhooti hay to main is baray mai kuch nhi keh skta.. -
Chakwal Main Naleen Pak Ki Mojodgi
Eccedentesiast replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Pehlay video khud to dekh lo hazrat ji Jis fatway ka video main zikr kia gya hay , un mufti shaib nay wazih btaya hay k yeh fatwa tmam ulama-e-kiram ka muttafiqah fesla hay Maslak-e-Ahl-e-Sunnat say taluq rakhnay walay Ulama main say Molana Gul Muhammad Sialwi sahib ka naam bhi lia gya hay har sabz pagri pehn kr apnay aapko Attari kehlaanay walay ki bat dawat-e-islami ya kisi bhi aor sunni tanzeem ya majmooi tor per Ahl-e-Sunnat k liay hargiz hargiz hujjat nhi aor na hi yeh hazrat tanweer sahib Dawat-e-Islami k koi zimmadar fard hain .. lihaza koi is video ko bunyad bna kr Ahl-e-Sunnat per tan-o-tashnee ki jur'at na kray -
Bhar-e-Shariat Hissa 4 baab 14 say Mustfad: آیات ; الله عزوجل فرماتا ہے… فَاِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا اَوْرَکْبَانًا ج فَاِذَا اَمِنْتُمْ فَاذْکُرُوْا اللَّہَ کَمَا عَلَّمَکُمْ مَا لَمْ تَکُوْنُوْ تَعْلَمُوْنَ (اگر تمہیں خوف ہو تو پیدل یا سواری پر نماز پڑھو پھر جب خوف جاتا رہے تو الله کو اس طرح یاد کرو جیسا اُس نے سکھایا وہ کہ جو تم نہیں جانتے تھے اور فرماتا ہے وَاِذَا کُنْتَ فِیْھِمْ فَاَقَمْتَ لَھُمُ الصَّلٰوةَ فَلْتَقُمْ طَائِفَةٌ مِّنْھُمْ مَعَکَ وَلْیَاْخُذُوْا اَسَلِحَتَھُمْ قف فَاِذَا سَجَدُوْا فَلَیَکُوْنُوْا مِنْ وَّرَاءِ کُمْ وَالْتَاْتِ طَائِفَةٌ اُخْرٰیٰ لَمْ یُصَلُّوْا فَلْیُصَلُّوْا مَعَکَ وَلْیَاْخُذُوْا حِذْرَھُمْ وَاسْلِحَتَھُمْ ج وَدَّالَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَوْ تَغْفُلُوْنَ عَنْ اَسْلِحَتِکُمْ وَاَمْتِعَتِکُمْ فَیَمِیْلُوْنَ عَلَیْکُمْ مَیْلَةً وَّاحِدَةً ط وَلَا جُنَاحَ عَلَیْکُمْ اِنْ کَانَ بِکُمْ اَذَیً مِّنْ مَّطَرٍ اَوْ کُنْتُمْ مَرْضٰی اَنْ تَضَعُوْا اَسْلِحَتِکُمْ وَخُذُوْا حِذْرَکُمْ ط اِنَّ اللّٰہَ اَعَدَّ لِلْکٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّھَیْنَا ہ فَاِذَا قَضَیْتُمْ الصَّلٰوةَ فَاذْکُرُوْا للّٰہَ قِیَامًاوَّقُعُوْدًا وَعَلٰی جُنُوْبِکُمْ ج فَاِذَا اَطْمَاْنَنْتُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ ج اِنَّ الصَّلٰوةَ کَانَتْ عَلَی الْمُوْمِنِیْنَ کِتَابًا مَّوْقُوْتًا ہ (اور جب تم ان میں ہو اور نماز قائم کر لو تو ان میں کا ایک گروہ تمہارے ساتھ کھڑا ہو اور انہیں چاہیئے کہ اپنے ہتھیار لئے ہوں پھر جب ایک رکعت کا سجدہ کر لیں تو وہ تمہارے پیچھے نہ ہوں ، اور اب دوسرا گروہ آئے جس نے تمہارے ساتھ نہ پڑھی تھی، وہ تمہارے ساتھ پڑھے اور اپنی پناہ اور اپنے ہتھیار لئے ہوں، کافروں کی تمنا ہے کہ کہیں تم اپنے ہتھیاروں اور اپنے اسباب سے غافل ہو جاؤ، تو ایک ساتھ تم پر جھک پڑیں۔ اور تم پر گناہ کچھ نہیں اگر تمہیں مینہ سے تکلیف ہو یا بیمار ہو کہ اپنے ہتھیار رکھ دو، مگر پناہ کی چیز لئے رہو بیشک الله نے کافروں کے لئے ذلّت کا عذاب تیار کر رکھا ہے، پھر جب نماز پوری کر چکو تو الله کو یاد کرو کھڑے اور بیٹھے اور کروٹوں پر لیٹے، پھر جب اطمینان سے ہو جاؤ تو نماز حسب دستور قائم کرو، بے شک نماز مسلمانوں پر وقت باندھا ہوا فرض ہے احادیث حدیث ١ ترمزی و نسائی میں بروایت ابوہریرہ رضی الله عنہ مروی رسول صلی الله علیہ و سلم عسفان وضبحنان کےدرمیان اترے، مشرکین نے کہا کہ ان کے لیے نماز ہے جو باپ اور بیٹوں سے بھی زیادہ پیاری ہے اور وہ نماز عصرہے لہذا سب کام ٹھیک رکھو ، جب نماز کو کھڑے ہوں ایک دم حملہ کرو ، جبریل علیہ الصلواۃ و السلام نبی صلی الله علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوے اور عرض کی کہ حضور صلی الله علیہ وسلم اپنے اصحاب کے دو حصّے کریں ایک گروہ کے ساتھ نماز پڑھیں اور دوسرا گروہ ان کے پیچھے سپر اور اسلحہ لیے کھڑا رہے تو ان کی ایک ایک رکعت ہوگی (یعنی حضور صلی الله علیہ وسلم کے ساتھ )اور رسول صلی الله علیہ وسلم کی دو رکعتیں - حدیث ٢ - صحیح بخاری و صحیح مسلم میں جابررضی الله عنہ سے مروی کہتے ہیں ہم رسول صلی الله علیہ وسلم کے ساتھ گئے جب ذات الرقاع میں پہنچے ایک سایہ دار درخت حضور صلی الله علیہ وسلم کے لے چھوڑ دیا اس پر حضور صلی الله علیہ وسلم نے اپنی تلوار لٹکا دی تھی ایک مشرک آیا اور تلوار لے لی اور کھینچ کر کہنے لگا آپ مجھ سےڈرتے ہیں فرمایا نہ ، اس نے کہا تو آپ کو کون مجھ سے بچاےگا ، فرمایا ، الله ، صحابہ کرام نے جب دیکھا تو اسے ڈرایا ، اس نےمیان میں تلوار رکھ کر لٹکا دی اس کے بعد اذان ہوئی حضور صلی الله علیہ وسلم نے ایک گروہ کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھی پھر یہ پیچھے ہٹا اور دوسرے کے ساتھ دو رکعت پڑھی تو حضور صلی الله علیہ و سلم کی چار ہوئیں اور لوگوں کی دو (٢) دو (٢) یعنی حضور صلی الله علیہ وسلم کے ساتھ مسائلِ فقہیّہ مسئلہ ۱… نمازِ خوف جائز ہے جبکہ دشمنوں کا قریب میں ہونا یقین کے ساتھ معلوم ہو اور اگر یہ گمان تھا کہ دشمن قریب میں ہیں اور نماز خوف پڑھی بعد کوگمان کی غلطی ظاہر ہوئی تو مقتدی نماز کا اعادہ کریں یونہی اگر دشمن دور ہوں تو یہ نماز جائز نہیں یعنی مقتدی کی نہ ہو گی اور امام کی ہو جائے گی۔ نمازِ خوف کا طریقہ اور احکام نماز خوف کا طریقه یہ ہے کہ جب دشمن سامنے ہو اور یہ اندیشہ ہو کے سب ایک ساتھ نماز پڑھیں گےتو حملہ کر دیں گے توایسے وقت امام جماعت کے دو حصّے کرے اور اگر کوئی گروہ اس پر راضی ہو کہ ہم بعد کو پڑھ لیں گے تو اسے دشمن کے مقابل کرے اور دوسرے گروہ کے ساتھ نماز پڑھ لے پھر جس گروہ نےنماز نہی پڑھی اس میں کوئی امام ہو جائے اور یہ لوگ اس کے ساتھ با جماعت نماز پڑھ لیں اور اگر دونوں میں سے بعد کو پڑھنے پر کوئی راضی نہ ہو تو امام ایک گروہ کو دشمن کے مقابل کرے اور دوسرا امام کے پیچھے نماز پرہے ، جب امام اس گروہ کے ساتھ ایک رکعت پڑھ چکے یعنی پہلی رکعت کے دوسرے سجدے سے سراٹھائےتو یہ لوگ دشمن کے مقابل چلے جائیں اور جو لوگ وہاں تھےوہ چلے آئیں اب ان کے ساتھ امام ایک رکعت پڑھےاور تشہد پڑھ کر سلام پھیر دے مگر مقتدی سلام نہ پھریں بلکہ یہ لوگ دشمن کے مقابل چلے جائیں یا یہیں اپنی نماز پوری کر کے جائیں اور وہ لوگ آئیں اور ایک رکعت بغیر قرات پڑھ کر تشہد کے بعد سلام پھیریں ، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کے یہ گروہ یھاں نہ آئےبلکہ وہیں اپنی نماز پوری کر لے اور دوسرا گروہ اگر اپنی نماز پوری کر چکا ہے ، فبھا ، ورنہ اب پوری کرے خواہ وہیں یا یھاں آ کر اور یہ لوگ قرات کے ساتھ اپنی ایک رکعت پڑھیں اور تشہد کے بعد سلام پھیریں - یہ طریقه دو (٢) رکعت والی نماز کا ہے خواہ نماز ہی دو (٢) رکعت کی ہو ، جسے فجر و عید و جعمہ یا سفر کی وجہ سے چار کی دو ہو گیئں اور چار رکعت والی نماز ہو تو امام ہر گروہ کے ساتھ دو (٢) دو (٢) رکعت پڑھے اور مغرب میں پہلے گروہ کے ساتھ دو (٢) اور دوسرے گروہ کے ساتھ ایک پڑھے ، اگر پہلے کے ساتھ ایک پڑھے ، اگر پہلے کے ساتھ ایک پڑھی اور دوسرے کے ساتھ دو تو نماز جاتی رہی - در مختار ج ١ ص ٧٩٤ ، ٧٩٢ عالمگیری جِ١ ص ١٥٥ ، ١٥٤ و غیر ہما ) مسلہ ٢ یہ سب احکام اس صورت میں ہیں جب امام و مقتدی سب مقیم ہوں یا سب مسافر یا امام مقیم ہیں اور مقتدی مسافر اور اگر امام مسافر ہو اور مقتدی مقیم تو امام ایک گروہ کے ساتھ ایک رکعت پڑھے اور دوسرے کے ساتھ ایک پڑھ کر سلام پھیر دے پھر پہلا گروہ اے اور تین رکعتیں بغیر قرات کے پڑھے پھر دوسرا گروہ آئے اور تین پڑھے ، پہلی میں فاتحہ و سورت پڑھے اور اگر امام مسافر ہے اور مقتدی بعض مقیم ہیں بعض مسافر تو مقیم مقیم کے طریقه پر عمل کرے اور مسافر مسافر کے - عالمگیری جِ١ ص ١٥٥ و غیر ہ نمازِ خوف نہ ہونے کے مسائل مسلہ ٣ ایک رکعت کے بعد دشمن کے مقابل جانے سے مراد پیدل جانا ہے سواری پر جائیں گے تو نماز جاتی رہے گی رد المختار ج ١ ص ٧٩٣ مسلہ ٤ اگر خوف بہت زیادہ ہو کے سواری سے اتر نہ سکیں تو سواری پر تنہا تنہا اشارہ سے ، جس طرف بھی منہ کر سکیں اسی طرف نماز پڑھیں سواری پر جماعت سے نہیں پڑھ سکتے ہاں اگر ایک گھوڑے پر دو سوار ہو تو پچھلا اگلے کی اقتدا کر سکتا ہے اور سواری پر فرض نماز اسی وقت جائز ہوگی کےدشمن اس کا تعاقب کر رہے ہوںاور اگر یہ دشمن کے تعاقب میں ہوں تو سواری پر نماز نہیں ہوگی جوہرہ ، درالمختار ج ١ ص ٧٩٤ مسلہ ٥ نماز خوف میں صرف دشمن کے مقابل جانا اور وہاں سے امام کے پاس صف میں آنا یا وضو جاتا رہا تو وضو کے لیے چلنا معاف ہے ، اس کے علاوہ چلنا نماز کو فاسد کر دے گا ، اگر دشمن نے اسے دوڑایا یا اس نےدشمن کوبھگایا تو نماز جاتی رہے ، البتہ پہلی صورت میں اگر سواری پر ہو تو معاف ہے - در مختار ، رد المختار ج ١ ص ٧٩٤ مسلہ ٦ سواری پر نہیں تھا اثنائے نماز میں سوار ہو گیا نماز جاتی رہی خواہ کسی غرض سے سوار ہوا ہو اور لڑنا بھی نماز کو فاسد کر دیتا ہے مگر ایک تیر پھینکنے کی اجازت ہے - (در مختار ج ١ ص ٧٩٤ ) یونہی آجکل بندوق کا ایک فیرکرنے کی اجازت ہے - مسلہ ٧ دریا میں تیرنے والا اگر کچھ در بغیراعضا کو حرکت دیےرہ سکے تو اشارہ سے نماز پڑھےورنہ نماز نہ ہوگی - در مختار ج ١ ص ٧٩٤ مسلہ ٨ جنگ میں مشغول ہےمثلا تلوار چلا رہا ہے اور وقت نماز ختم ہوا چاہتا ہے تو نماز کو موخر کرے اور لڑائی سے فارغ ہو کر نماز پڑھے - رد المختار ج ١ ص ٧٩٤ مسلہ ٩ باغیوں اور اس شخص کے لیےجس کا سفر کسی معصیت کے لیے ہو صلاۃ الخوف جائز نہیں - در مختار ج ١ ص ٧٩٤ مسلہ ١٠ نماز خوف ہو رہی تھی اثناےنماز میں خوف جاتا رہا یعنی دشمن چلے گئے تو جو باقی ہے وہ امن کی سی پڑھیں ، اب خوف کی پڑھنا جائزنہیں - عالمگیری ج ١ ص ١٥٦ مسئلہ ۱۱… دشمنوں کے جانے کے بعد کسی نے قبلہ سے سینہ پھیرا نماز جاتی رہی۔ عالمگیری ج ۱ ص ۱۵۶ مسئلہ ۱۲… نمازِ خوف میں ہتھیار لئے رہنا مستحب ہے اور خوف کا اثر صرف اتنا ہے کہ ضرورت کے لئے چلنا جائز ہے باقی محض خوف سے نماز میں قصر نہ ہو گا۔ عالمگیری ج ۱ ص ۱۵۶، درمختار ج ۱ ص ۷۹۴ مسئلہ ۱۳… نمازِ خوف جس طرح دشمن کے ڈر کے وقت جائز ہے یونہی درندہ اور بڑے سانپ سے خوف ہو جب بھی جائز ہے۔ درمختار ج ۱ ص ۷۹۳
-
Toheedi bhai bhut bhut shurki sharing k liay sach hay k deobandi angraiz hi ki pedawar hain