Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    275

Community Answers

  1. Khalil Rana's post in Be Adab Ba Iman ... Ba Adab Be Iman (Thanvi) was marked as the answer   
  2. Khalil Rana's post in Scan Required: Baray Say Bara Insaan Ho Ya Muqarrib Farishta - Taqwiyatul Iman. was marked as the answer   
  3. Khalil Rana's post in Mishkat Sharif . Nabi Pak Alahislam Kay Ilam Kay Munkir Ko Zamen Nay Qubol Nahe Kia was marked as the answer   
  4. Khalil Rana's post in Imam Ghazali Ki Kitab Say At-Tahiyat Parhnay Ka Hukam was marked as the answer   
  5. Khalil Rana's post in Hadees Sharif Ka Reference Darkar Hai (Shirk Ka Ilzam Laga Kar Qatal Karnay Wali) was marked as the answer   
  6. Khalil Rana's post in Akida E Noor O Bashar Ya Noor Min Noor Allah was marked as the answer   
    !



    جناب حق بریلوی صاحب



    آپ نے جو سٹیکر یہاں پیسٹ کیا ہے ،اُس کے آخر میں محدثین کی کتب کے حوالے ہیں



    آخری حوالہ ٍدیوبندی مولوی اشرف علی تھانوی کا ہے ،یہ سوال اُن سے کیا جائے



    اہل سنت تو اس کو نقل کرنے والے ہیں اور اس حدیث کو محدثین کے لکھنے کی وجہ سے مانتے ہیں



    نور کے اوّل خلق ہونے کو غیر مقلد وھابی بھی مانتے ہیں۔



    یہ سوال صرف اہل سنت سے کیوں کیا جاتا ہے؟


     
     

    اس حدیث کی صحت کے بارے میں بھی کتابیں چھپ چکی ہیں



    مولانا کاشف اقبال مدنی کی کتاب مصنف عبدالرزاق کے الجز امفقود پر اعتراضات کا علمی محاسبہ



    پڑھیں،اس میں اس حدیث کی سند اور اس کی توثیق موجود ہے، معترضین کو چاہئے کہ اس کتاب کا جواب دے دیں۔



    یہ پرانے گھسے پٹے اعتراض ہیں۔



    ان علمی یتیموں کو یہ علم ہی نہیں کہ نور کے بارے میں اہل سنت کا کیا عقیدہ ہے،اس لئے آپ پہلے اہل سنت کی کتابیں پڑھیں۔


  7. Khalil Rana's post in بلغۃ الحیران کے اسکین جلدازجلد درکار ہے was marked as the answer   
  8. Khalil Rana's post in Shafa Shareef Ki Aik Riwayat Ka Scan Darkar Hai was marked as the answer   
  9. Khalil Rana's post in Hadith Scan Req: Ummat Mein Pehla Seeng, Ager Qatal Ho Jata Tu Ainda Ikhtilaf Na Perta was marked as the answer   
  10. Khalil Rana's post in Hadis K Hawale Ka Scan Page Darkaar He was marked as the answer   
  11. Khalil Rana's post in Mirqaat Shareef Me Is Hadis Ko Jo Sharah Bayan Huwi Hai Us Ka Scan Chahiye was marked as the answer   
  12. Khalil Rana's post in Noor Min Noor Allah was marked as the answer   
  13. Khalil Rana's post in Thanvi Ki Ibaratat Ka Hawala Daekar was marked as the answer   
  14. Khalil Rana's post in عمامہ شریف کے رنگوں کے بارے اور خاص سبز عمامہ was marked as the answer   
  15. Khalil Rana's post in Muqadma Ibbn Us Salah Me Zaeef Hadees Ke Bare Me Hai was marked as the answer   
  16. Khalil Rana's post in اے معاذ: فیصلہ کیسے کروگے؟ حدیث کا اسکین درکار ہے was marked as the answer   
  17. Khalil Rana's post in Deewar K Piche Ilm Wali Mozu Hadith Ka Scan Chahiye was marked as the answer   
  18. Khalil Rana's post in Bukhari Sharif Ki Hadees Ka Scan Chaiye was marked as the answer   
  19. Khalil Rana's post in نادِ علی کرّم اللّٰہ وجھہ کے بارے درست معلومات بمع حوالہ چاہئے was marked as the answer   
    عرض ہے کہ وظیفہ ناد علی کے بارے میں حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی علیہ الرحمہ کی کتاب
    الانتباہ فی سلاسل الاولیاء میں درج ہے کہ حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نےفرمایا
    اس فقیر نے خرقہ شیخ ابو طاہر کردی رحمۃ اللہ علیہ کے ہاتھ سے پہنا اور انہوں نے
    اُس کے عمل کی اجازت دی جو جواہر خمسہ میں ہیں۔
    شیخ ابو طاہر کردی مدنی ہیں ، شاہ ولی اللہ نے مدینہ طیبہ میں مدتوں ان کی خدمت میں رہ کر
    سلاسل حدیث حاصل کئے ،وہی سلاسل حدیث اُن سےحضرت شاہ عبدالعزیز محدّث دہلوی علیہ الرحمہ
    اور اُن سے تمام علماء اہل سنت، اور دیوبندی اور وھابی علماء کے پاس پہنچے ہیں۔
    اسی جواہر خمسہ میں دعائے سیفی کی ترکیب میں لکھا ہے
    ناد علی ہفت بار یا سہ بار یا یک بار بخواند وآں ایں است
    ناد علیاً مظہر العجائب
    تجدہ عونالک فی نوائب
    کل ھم وغم سینجلی
    بولایتک یا علی یاعلی یاعلی







  20. Khalil Rana's post in Swaneh Qasmi Ka Clear Scan Darkaar Hai was marked as the answer   
  21. Khalil Rana's post in Ye Kya Hai? was marked as the answer   
    میری جانکاری کے مطابق یہ مدرسہ جامعہ عربیہ ناگپور انڈیا
    کی سند ہے جو کہ وہاں سے فارغ التحصیل طلبہ کو دی جاتی ہے
    یہ سند مولانا محمد عبدالرشیدخان نعیمی فتح پوری سے مولانا مفتی
    نعیم الدین مرادآبادی،اور ان سے ان کے استاد مولانا محمد گل
    کابلی ثم مراد آبادی ، اور ان سےشیخ سیدی محمد المکی  الخلوتی اور ان سے
    شیخ سیدی محمد الکتبی المکی اور ان سے شیخ سیدی محمد بن حسین الکتبی 
    اور ان سے شیخ سیدی احمد الطحطاوی حنفی محشی الدرالمختارعلیہم الرحمہ
    تک پہنچتی ہے۔
  22. Khalil Rana's post in شاہ عبدالعزیز محدث دیلوی کے تیسرا دسواں چالیسواں کے اثبات پر سکین was marked as the answer   
    http://www.islamimehfil.com/topic/21175-teja-soyamchaliswan-ke-haqeeqat/
  23. Khalil Rana's post in 15 Ramzan Ko Bad Namaz Fajr Aane Wali Awaaz Ki Hadees Ki Haqeeqat? was marked as the answer   
    یہ حدیث مسند الشاشی کی ہے
    اگر موضوع ہے تو بقول مولوی شاہ  اسماعیل دہلوی 
    موضوع حدیث فضائل میں کام دیتی ہے، احکام میں نہیں
    دیوبندی بتائیں کہ کیا مولوی اسماعیل دہلوی نے درست کہا ہے ؟
    امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے اس سے کوئی احکام ثابت نہیں کیا۔





  24. Khalil Rana's post in Scan: Nabi Jise Chulen Use Aag Nahi Jalati was marked as the answer   
    امام ابن ملقن لکھتے ہیں کہ جس چیز سے انبیاء علیہم السلام کے ہاتھ مبارک مس ہوجائیں
    اُس کو آگ نہیں جلاتی۔
    امام ابن ملقن فرماتے ہیں کہ اس حدیث کی اسناد عالی ہیں
    اس میں صرف ایک راوی دینار ضعیف ہے۔
    یہ حدیث خصائص وفضائل میں ہے اس لئے مقبول ہے


×
×
  • Create New...