Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    277

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. diyobandi pehle apne ghar ki tlashi le liya krain. یہ سحرجادو کا علاج ہے، اگر کوئی یہ کہے کہ سر درد کے لئے ڈسپرین کی گولی کھانا کون سی حدیث میں لکھا ہے تو اُسے کون سمجھائے کہ علاج کرنا سنت ہے،ارتقاء زمانہ کے ساتھ یہ گولی ایجاد ہوئی ہے ، اس لئے اس کا استعمال کرنا جائز ہے۔
  2. قصیدہ نعمانیہ عربی مخطوطہ جامعہ السعود ریاض سعودی عرب قصیدہ نعمانیہ.pdf
  3. بریلوی حق صاحب آپ نے جن صفحات کا عکس دیا ہے اُس میں محمد بن سائب بن برکۃ المکی کے حالات نہیں ہیں وہ محمد بن سائب کلبی کے حالات ہیں۔ تہذیب الکمال فی اسمائ الرجال کھول کر دیکھیں آپ جس کی بات کررہے ہیں اُس کے حالات صفحہ 246سے شروع ہوتے ہیں محمد بن سائب بن برکۃ المکی کے حالات صفحہ 244پر ہیں۔
  4. عدم سایہ پر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے قول کی سند سگ مدینہ نے دوسرے تھریڈ میں دیدی ہے۔ اگر یہ قول ضعیف بھی ہو توفضائل میں مقبول ہے۔ امام قرطبی علیہ الرحمہ نے حضرت سیدنا یوسف علیہ السلام کے لئے علم غیب کا اطلاق کیا ہے کہ یہ علم غیب حضرت یوسف علیہ السلام کا خاصہ ہے۔ وھابی دیوبندی ہم پر تو اعتراض کرتے ہیں ،ان مفسرین کے خلاف کیوں نہیں بولتے ؟
  5. وہ شخصیت پرست نہیں ہے توعطائی علم کا عقیدہ رکھنے والے پر حکم تو لگائے ؟
  6. بریلوی حق صاحب آپ سے یہ سوال بھی کیا گیا تھا اس کا جواب بھی عنایت فرمادیں آپ اپنی رائے لکھ دیں کہ عطائی علم غیب کا عقیدہ رکھنے والا مسلمان ہے یا نہیں؟ ساجد خان کا موقف درست ہےیا شبیر احمد عثمانی کا؟ آپ کے دوسرے سوال کا جواب بھی ان شائ اللہ تعالیٰ دیا جائے گا۔
  7. آپ خود تحقیق کریں ،میرا موضوع نہیں ہے۔ میں ایسے موضو عات سے دلچسپی نہیں رکھتا۔ سکین مانگنے سے پہلے ہی آپ کے پاس سوال تھا،آپ نے یہ سوال کرنا تھا۔سو کردیا جس کا اس بارے مطالعہ ہوگا وہ جواب دے گا،یا آپ خود تحقیق کریں۔
  8. Khalil Rana

    علم نبوی اور منافقین

    ILmeNabwiAurMunafiqeen.pdf
  9. Khalil Rana

    وادی نیلم میں مدنی کام

    Neelam Valley Me Madni Kaam.mp4
  10. ایمان والدین مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ کے چھ رسائل iman e waledein 1.pdf iman e waledein 2.pdf iman e waledein 3.pdf iman e waledein 4.pdf iman e waledein 5.pdf iman e waledein 6.pdf
  11. بریلوی حق صاحب آپ کو پہلے بھی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کے بارے میں جواب دیا جاچکا ہے ، نا معلوم آپ وقت کیوں ضائع کرتے ہیں؟ آپ سے عطائی علم غیب کے بارے میں سوال کیا ہے کہ مولوی شبیر احمد عثمانی علم غیب عطائی کا عقیدہ رکھ کر مسلمان رہا یا نہیں؟
  12. بریلوی حق صاحب ساجد خان تو دیوبندیوں کا مناظر ہے، وہ بحث کیوں چھوڑ گیا، یہ تو دیوبندیوں کی کھلی شکست ہے۔ اچھا آپ اپنی رائے لکھ دیں کہ عطائی علم غیب کا عقیدہ رکھنے والا مسلمان ہے یا نہیں؟ ساجد خان کا موقف درست ہےیا شبیر احمد عثمانی کا؟
  13. بریلوی حق صاحب آپ نئے سوالات بعد میں لائیں پہلے گروپ لیڈر ساجد خان دیوبندی سے اس کا جواب لے کر دیں کہ عطائی علم غیب ماننے والے پر کیا حکم ہے؟ پہلے قرض اُتاریں پھر نیا تھریڈ لایا کریں۔ ان منافقین کو شرم آنی چاہئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علم اقدس پرچوں چرا کرتے ہیں پھر اتنے ڈھیٹ ہیں کہ اپنے آپ کو اُمتی بھی کہتے ہیں۔ اُمتی ہو کر اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراض کرے اتنی بڑی بارگاہ میں اتنی جراءت ؟
×
×
  • Create New...