Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
275
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
-
-
جناب پرویز شیخ صاحب کسی طالب علم کا اُس وقت کے حکام کوآگے تعلیم حاصل کرنے کے لئے انٹرویو دینےسےمولانا احمد الدین جن کی پیدائش کا سال1852 ہے رضا خانی مولوی اور انگریز کے ایجنٹ کیسے بن گئے ؟ جب کہ مولانا احمد رضا خاں کی پیدائش کا سال 1856ہے ملتان کے پیر صاحب 1868میں فوت ہوئے جب کہ مولانا احمد رضا خاں کی پیدائش کا سال 1856ہے یہ بریلوی کیسے بن گئے؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ انگریز کے ایجنٹ کون ہیں
-
Deobandiyo Ka Jaa Al Haq Par Ek Aitraz..
Khalil Rana replied to Parvez Shaikh's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
آپ عقیدہ حیات النبی پر علامہ احمد سعید کاظمی امروہوی علیہ الرحمہ کی کتاب حیات النبی ڈائون لوڈ کرکے پڑھیں امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں انبیاء کو بھی اجل آنی ہے ایسی آنی کہ فقط آنی ہے
-
کس کا عقیدہ اس کے خلاف ہے ؟
-
ردالمحتار(فتاوی شامی) میں ہے کہ عمامہ میت علماء اور اشراف کے لئے ہے عام آدمی کے لئے باعث کراہت ہے یعنی اچھا نہیں لگتا میری سمجھ میں تو یہی آیا ہے
-
-
Nabi Pak Nay Farmaya Kay ' Jo Rasool Chahain ' Aisa Mat Kaho
Khalil Rana replied to aaftab's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اس مسئلہ پر امام احمد رضا علیہ الرحمہ کی کتاب الامن والعلیٰ پڑھیں۔ Al_Amn_WalUla urdu islamic book.pdf -
Mukhtar E Kul Hone Per Wahabi Aitraz
Khalil Rana replied to Abdullah Yusuf's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
یہ جواب عبداللہ بن ابی منافق کی نماز جنازہ کے بارے میں دیا گیا تھا بہ ہرحال امید ہے آپ کے اعتراض کا جواب بھی اس میں ہے۔ -
وھابی صاحب میں نے اپنی پوسٹ میں جو سوال کئے ہیں کیایہ اس کا جواب ہے؟ تف ہے تمہاری علمیت پر نواب صدیق حسن خاں وھابی کے متعلق بتائیے کہ وہ مرے ہوئے غیر اللہ سے مدد مانگ کر مشرک ہوا یا نہیں؟ اسی وھابی مولوی نے بجاہ کہہ کر وسیلہ اختیار کیا ہے یا نہیں ؟ عقل ہوتی تو خدا سے نہ لڑائی لیتے یہ گھٹائیں اُسے منظور بڑھاناتیرا
-
اس تھریڈ کا عنوان بعد وصال غیر اللہ سے مدد مانگنا ہے احقر نے وھابی مولوی صدیق حسن خاں بھوپالی کی کتاب سے ایک حوالہ اسی تھریڈ میں دیا جس میں وھابی مولوی نے اپنےمرے ہوئے امام قاضی شوکانی سے مدد مانگی ہے۔ وھابی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بعد وصال مدد مانگنے پر اتنی بحث کررہے ہیں ان کو چاہئے تھا کہ پہلے اپنی چارپائی کے نیچے لاٹھی پھیر لیتے۔ احقر نے پوچھا تھا کہ مرے ہوئے غیر اللہ مولوی سے اور دُور سے مدد مانگنا شرک ہے یا نہیں؟ وھابیہ کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ اگر وسیلہ پکڑنا شرک ہے تو ذرا لفظ بجاہ کا مطلب ومعنی بتادیں۔ آپ کے گھر سے بعد از وصال وسیلہ پکڑنا ثابت ہے تو پھر آپ کو شرم آنی چاہئیے وھابیہ سو جوتے کھا کر بھی یہی کہتے ہیں کہ اَب کے مار۔ مولوی راشدی سندھی اور ناصر الدین البانی کی عبارتوں کا جواب دینے کی بجائے ڈھیٹ پن پر اُترے ہوئے ہیں۔اگر یہ مولوی منافق ہیں تو لکھ دو۔
-
-
وھابیہ نے اصل بات کا جواب دینے کی بجائے خلط مبحث شروع کردی ہے یہی ان کی شکست کی نشانی ہے، اصل بات کی طرف کبھی نہیں آئیں گے۔ نواب صدیق حسن خاں بھوپالی ،قاضی شوکانی کی قبر پر کیوں نہ گیا، ہندوستان میں بیٹھ کرغائبانہ مدد مانگ رھا ہے۔
-
-
جناب بھٹی آن لائن صاحب جہلاءکے غیر شرعی کاموں کو اہل سنت کےذمے لگانا انصاف نہیں کیا وھابی شراب نہیں پیتے؟ کیا وھابی زنا نہیں کرتے؟ حرام نہیں کھاتے، جھوٹ نہیں بولتے؟کیا وھابی فلمیں ڈرامے نہیں دیکھتے؟رشوت نہیں لیتے؟ پچھلے دنوں ہمارے قصبہ میں گوجرانوالہ سے چند اونچی شلواروں ،لمبی داڑھیاں اور ننگے سر والےوھابی آئے اور ایک کالونی بنانے کا اشتہار شائع کیا جس بجلی ،گیس ،سیورج کا بھی لکھا، خالی پلاٹ بیچ کر سادہ لوح عوام کے پیسے کھا کر ایسے غائب ہوئے کہ آج تک لوگ تلاش میں ہیں۔ ایک دوست نے آپ سے سوال کیا کہ وھابی مولوی صدیق حسن خاں بھوپالی نے مرے ہوئے تمہارے امام شوکانی سے مدد مانگی کیا تمہارے مذھب میں فوت شدہ سے مدد مانگنا شرک نہیں ؟ اَب یہ نہ کہہ دینا کہ صدیق حسن کا یہ فعل غلط ہے اور ہم نہیں مانتے بلکہ بتائیے وہ مشرک ہو ایا نہیں؟
-
محدثین کا وسیلہ پر عمل توسل پر نئي کتاب - Copy1.pdf
-
تمہاری ان باتوں کا جواب اوپر عربی عبارات میں دیا جاچکا ہے۔
-
-
-
-
-