Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    275

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. جناب اہل حدیث صاحب اگر مسند ابو یعلیٰ والی حدیث برزخی زندگی سے متعلق ھے تو یہ بتائیےکہ نماز پڑھنا روح کا کام ھے یا جسم کا؟ کیا رفع یدین روح کرتی ھے ؟ کیا رکوع وسجود روح کرتی ھے ؟ ارے اھل حدیث صاحب کچھ عقل کو ھاتھ مارو
  2. Khalil Rana

    احقاق حق

    http://www.mediafire.com/file/36xw6mc57w0v0m0/احقاق+حق.pdf
  3. اھل حدیث صاحب آپ نے جو حدیث لکھی ہے آپ اس سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر موت کا قانون طاری ہونے پر تو کس کی کا اختلاف نہیں۔ مسند ابو یعلی کی حدیث میں صاف لکھا ہے کہ انبیاء زندہ ہیں قبروں میں نماز پڑھتے ہیں۔
  4. bhai aap apna email adres bhejein

    mera email yeh hai

    [email protected]

  5. پروفیسر محمد ایوب قادری دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے اُنیس سو تیراسی 1983میں کراچی میں ایکسی ڈنٹ کے حادثہ میں فوت ہوئے۔
  6. http://www.mediafire.com/file/uo5nrjent85g289/%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D9%86+%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85+%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF+%D8%B1%D8%B6%D8%A7+%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1.pdf
  7. Khalil Rana

    جہان مفتی اعظم ھند

    http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=62db6668-1474-4ce5-8699-45f1be1f1932
  8. Khalil Rana

    جہان ملک العلماء

    http://ataunnabi.blogspot.in/2017/03/jahan-e-malikul-ulama-by-gulam-jabir.html
  9. محمد علی بھائی میں تو مولانا نہیں ہوں، آپ نے ابن رجب حنبلی اورابن قیم جوزی کے بارے میں پوچھا ہے، تو عرض ہے کہ ابن قیم وھابیہ کے اکابر میں سے ہے اور ابن رجب کے شیوخ میں شامل ہے ابن رجب حنبلی اس کا شاگرد ہے، میں زیادہ نہیں جانتا۔
  10. مولوی خلیل احمد قادری دیوبندی مولوی ہے اس کو سنی بریلوی ظاہر کرنا دیوبندیوں وہی پرانا دھوکا ہے اس کی کتاب انکشاف حق کا جواب مولانا غلام محمد ناگپوری علیہ الرحمہ نے عجائب دیوبند کے نام سے لکھا جو کہ کراچی سے بھی شائع ہوا۔ مولوی رشید احمد گنگوہی کے فتوے کا عکس اوپر دے دیا گیا ہے ،جس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کا کوئی وجود نہیں اور رشید احمد گنگوہی کے ایک خط سے اس کیے خط ِتحریر کا مقابلہ بھی دے دیا گیا ہے۔
  11. تحزیر الناس کی عبارت کی تاویل کا رد.pdf
×
×
  • Create New...