![](https://www.islamimehfil.com/uploads/set_resources_8/84c1e40ea0e759e3f1505eb1788ddf3c_pattern.png)
Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
277
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
-
لمعات التنقیح شرح مشکوٰۃ المصابیح کی ضرورت ہے
Khalil Rana replied to Syed Kamran Qadri's topic in اصلاحی کتب
http://waqfeya.com/book.php?bid=12067 لمعات التنقیح کا لنک -
jawahir e khamsa ..ye kitab muatabar hai ya nhii
Khalil Rana replied to p ahmed raza's topic in شرعی سوال پوچھیں
-
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
Khalil Rana replied to Brailvi Haq's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Tafseer e naeemi par ek aeteraz k jawab
Khalil Rana replied to Gulam e raza's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
- 4 replies
-
- 1
-
-
- exposingnifaq
- mughal
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
Tafseer e naeemi par ek aeteraz k jawab
Khalil Rana replied to Gulam e raza's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اعتراض کیا ہے ،لکھیں؟ ویسے یہ تمام اعتراض گھسے پٹے ہیں ان کے جوابات اسی فورم میں ہیؔں تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ غلام رضا صاحب کو فورم میں تلاش کرنے چاہیئں۔- 4 replies
-
- 1
-
-
- exposingnifaq
- mughal
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
عالم فقری صاحب سنی ہیں، لاہور کے ہیں۔ اوراد و وظائف پر ان کی کئی کتابیں ہیں یہ تقریباً پینتیس سال کی بات ہے فقیر کی ان سے حکیم اہل سنت حکیم محمد موسیٰ امرتسری علیہ الرحمہ کے مطب پر ملاقات ہوئی تھی، اَب کا پتا نہیں۔
-
اس عبارت کا مفہوم یہ ہے کہ علامہ محمود آ لوسی علیہ الرحمہ کے بیٹے نعمان آلوسی نے نواب صدیق حسن خاں بھوپالی سے پیسے لے کر کتاب میں تحریف کی، اور اس کا اصل نسخہ قلمی مکتبہ راغب پاشا استنبول ترکی میں ہے، جو کہ مصنف نے سلطان عبدالحمید کو ہدیہ کیا تھا۔
-
یہ دست وگریباں نہیں کئی علماء کا یہ موقف ہوگا مگر امام احمد رضا بریلوی قدس سرہ کا موقف یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر عالم الغیب کا اطلاق جائز نہیں۔
-
سری لنکا کے مولانا احسان قادری اور نجدی مطوی
اس ٹاپک میں نے Khalil Rana میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
-
-
aala hazrat sarkar par aitraz ka jawab chahiye
Khalil Rana replied to p ahmed raza's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ نے کسی کو کافر نہیں بنایا ، جن پر کفر کا فتویٰ ہے وہ اپنی کفریہ عبارتوں پر بضد رہے، امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے شرعی حکم بتایا آپ اس مسئلہ پر امام احمد رضا کی کتاب تمہید الایمان کا مطالعہ کریں ، اس کے بعد آپ کو سوال کرنے کی حاجت نہیں ہوگی۔ ان شاء اللہ لنک دے دیا ہے ڈائون کرلیں 686-1.pdf -
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری بریلوی قدس سرہ کا فتوی کہاں ہے ؟ اس میں اعتراض والی کون سی بات ہے ؟ اُس وقت کچھ علماء مسلم لیگ کے خلاف بھی تھے اھل سنت کی اکثریت مسلم لیگ کی حمایتی تھی ، جس کا ثبوت بنارس سنی کانفرنس ہے جو پاکستان بنانے کے حق میں ہوئی ۔ دیوبندی تو سارے ہی پاکستان کے خلاف تھے انیس سو چھیالیس میں صرف شبیر احمد عثمانی مسلم لیگ میں آئے۔
-
-
Hayat Un Nabi Sallalaho Alaihe Wasallam
Khalil Rana replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اھل حدیث صاحب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بھی یہی عقیدہ تھا کہ قبر مبارک میں جسم ھی درودشریف سن سکتا ھے اگر جسم بے حس یعنی بے جان ہو تو درود کیسے سنے گا ؟ وھابیہ کی شائع کردہ مشکوٰۃ کی حدیث