Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
275
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
محدث اعظم حجاز سید محمد بن علوی کی وفات اور سعودی صحافت
اس ٹاپک میں نے Khalil Rana میں پوسٹ کیا اسلامی حکایات و واقعات
-
کتاب ارغام ھاذر میں بدمذہبوں کے مشہور اعتراضات کا جواب موجود ہے قارئین اگر اِسے تھوڑا تھوڑا کرکے مکمل پڑھ لیں تو فائدہ ہوگا۔
- 1 reply
-
- 1
-
- 1 reply
-
- 3
-
Hussam al-Haramayn Ki Ibarat Ki Wazahat Darkar Heh.
Khalil Rana replied to MuhammedAli's topic in شرعی سوال پوچھیں
علم مطلق ۔ کل علم مطلق علم۔کچھ علم -
Wahabi Fraud-Sunni ban kar Sunni Ulma ko Galiyan
Khalil Rana replied to Usman.Hussaini's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
یہ تو غالباً ایک حدیث میں بھی ہے کہ یہ لوگ نام بدل بدل کر آتے رہیں گے آخر میں دجال کی جماعت کے ساتھ ہوں گے۔ اسی لئے دجل و فریب سے کام لیتے ہیں۔ -
- 1 reply
-
- 1
-
- noor
- noor e nabi
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
-
Umar Icharwi ra per 1 Aitraz ka jawab chahiye
Khalil Rana replied to Zaid Sparrow's topic in شرعی سوال پوچھیں
ایک غیر مقلد وھابی غازی عزیر (بنارس۔انڈیا) نے اپنی کتاب میں شاہ ولی اللہ دہلوی علیہ الرحمہ کی تصوف پر لکھی ہوئی کتابوں پر تنقید کی ہے۔ -
ek wahabi k aitraz ka jawab chahiye
Khalil Rana replied to p ahmed raza's topic in اسلام میں عورتوں کے حقوق
-
جناب جاوید صاحب دیوبندیوں نے اَب سیدی محمد بن علوی مالکی کی تردید میں جو کتاب لکھی ہے وہ اپنے ہی مولویوں کے خلاف لکھی ہے، کیونکہ بریلوی سنی عقاید کو تو وہ پہلے ہی نہیں مانتے، پہلے کتاب اصلاح مفاھیم سیدی محمد بن علوی مالکی کی تائید کرکے خود ہی اپنے آپ کو منافق ثابت کیا ۔اَب جو کتاب لکھی ہے یہ کتاب میرے پاس نہیں ہے، اس میں اپنے ہی مولویوں کی تردید کی ہے، اس کتاب کا نام تحفظ عقائد اہل سنت ہے، جامعہ حنفیہ شیخوپورہ روڈ فیصل آباد نے شائع کی ہے۔
-
- 1 reply
-
- 1
-
حضرت شیخ سیدمحمد بن علوی المالکی المکی علیہ الرحمہ نے ایک کتاب اہل سنت کے عقایدکی تائید میں عربی میں لکھی جس کا نام مفاھیم یجب ان تصحح اس کتاب پر عرب علمائ نے تقاریظ لکھیں دیوبندی مولویوں نے بھی عوام کو دھوکا دینے کے لئے اس پر تقاریظ لکھیں اور اس کا ترجمہ کرکے شائع بھی کیا، اَب کچھ دیوبندیوں نے اپنے منہ پر خود ہی تھپڑ مارا اور اس کاتردیدی جواب لکھا شرم ان کو مگر نہیں آتی۔ اہل سنت کی تائید والی کتاب یہ ہے ڈائون لوڈ کرلیں اصلاح_مفاھیم.pdf
-
عالم ارواح میں نبوت کی حیثیت کیسی تھی ؟
Khalil Rana replied to mzeeshanimtiaz's topic in عقائد اہلسنت
فروعی مسئلہ کی بحث میں پڑنا اپنا وقت ضائع کرنا ہے۔- 21 replies
-
- 1
-
- nabuwat
- alim e arwah
- (and 14 more)
-
وھابیہ کو مدارج النبوت کے ترجمہ کی توفیق نہیں ملی یہ تومحمد عبدالوھاب،ابن تیمیہ، ابن قیم، شوکانی وغیرہ کی کتابوں کے ترجمے کرتے ہیں۔ مدارج النبوت فارسی مطبوعہ نول کشور اور پرنا اُردو ترجمہ کے عکس درج ذیل ہیں۔ پروفیسر خلیق احمد نظامی نے شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی سوانح حیات میں اس کتاب کا تعارف لکھا ہے۔
-
-
Allama Shatbi or Al i'tsam - Kya iska koi Jawab likha gaya?
Khalil Rana replied to فقیرقادری's topic in دیگر تمام درخواستیں
امام ابواسحاق ابراہیم بن موسیٰ الشاطبی نے اپنی معروف کتاب الاعتصام میں بدعت کی اقسام بھی بیان کی ہیں اور بدعت حسنہ کے جواز پر دلائل بھی دئیے ہیں۔ -
حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد تین دن تک نماز
Khalil Rana replied to Waqas Chishti's topic in شرعی سوال پوچھیں
-
نجدیوں کے نزدیک رسول اللہ ﷺ کے فضلات شریفہ کا پاک ہونا
Khalil Rana replied to AqeelAhmedWaqas's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
- 5 replies
-
- فضلات شریفہ
- نجدی دیوبندی
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
نجدیوں کے نزدیک رسول اللہ ﷺ کے فضلات شریفہ کا پاک ہونا
Khalil Rana replied to AqeelAhmedWaqas's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
- 5 replies
-
- فضلات شریفہ
- نجدی دیوبندی
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
Need Imam Yusuf Ibn E Ismail Nabhani Shafaee Urdu Books
Khalil Rana replied to MunAAm's topic in رد بدمذہب پر کتب
-
جناب عرض ہے کہ انٹر نیٹ پر آپ کےمطلوبہ تمام حوالے موجود ہیں میرے پاس تو اتناوقت نہیں ، آپ تحقیق کا شوق رکھتے ہیں تو تھوڑی ہمت کیجئے آپ نے علامہ ابن کثیر کے حوالے پر زور دیا ہے تو وہ حاضر ہے۔
-
بھائی آپ کی بات میری سمجھ میں نہیں آئی آپ نے لکھا ہے کہ حضرت کیا وہ بلغاریہ کا سکین ملے گا جس میں ابو لہب والا واقعہ ہے۔ اب میں اس کا کیا جواب دوں کیونکہ بلغاریہ تو یورپ کا ایک ملک ہے اس کا سکین میں آپ کو کہاں سے دوں ؟