Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    276

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. محدث_اعظم_حجاز_سید_محمد_بن_علوی_کی_وفات_اور_سعودی_صحافت.pdf
  2. کتاب ارغام ھاذر میں بدمذہبوں کے مشہور اعتراضات کا جواب موجود ہے قارئین اگر اِسے تھوڑا تھوڑا کرکے مکمل پڑھ لیں تو فائدہ ہوگا۔
  3. ارغام ھاذر بجواب نقش ماہر ۔ماہنامہ فاران توحید نمبر کراچی ،شمارہ جون 1957.pdf
  4. یہ تو غالباً ایک حدیث میں بھی ہے کہ یہ لوگ نام بدل بدل کر آتے رہیں گے آخر میں دجال کی جماعت کے ساتھ ہوں گے۔ اسی لئے دجل و فریب سے کام لیتے ہیں۔
  5. ایک غیر مقلد وھابی غازی عزیر (بنارس۔انڈیا) نے اپنی کتاب میں شاہ ولی اللہ دہلوی علیہ الرحمہ کی تصوف پر لکھی ہوئی کتابوں پر تنقید کی ہے۔
  6. اس سلسلہ میں حوالے تلاش کرنے کی ضرورت ہی نہیں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی کتابوں میں جو مواد ہے دیوبندی اس کے خلاف عقیدہ رکھتے ہیں اور ان کی باتوں کووہ شرک اور بدعت کہتے ہیں حضرت شاہ ولی اللہ علیہ الرحمہ کی کتابیں اور ان کے ترجمےانٹر نیٹ پر موجود ہیں۔
  7. جناب جاوید صاحب دیوبندیوں نے اَب سیدی محمد بن علوی مالکی کی تردید میں جو کتاب لکھی ہے وہ اپنے ہی مولویوں کے خلاف لکھی ہے، کیونکہ بریلوی سنی عقاید کو تو وہ پہلے ہی نہیں مانتے، پہلے کتاب اصلاح مفاھیم سیدی محمد بن علوی مالکی کی تائید کرکے خود ہی اپنے آپ کو منافق ثابت کیا ۔اَب جو کتاب لکھی ہے یہ کتاب میرے پاس نہیں ہے، اس میں اپنے ہی مولویوں کی تردید کی ہے، اس کتاب کا نام تحفظ عقائد اہل سنت ہے، جامعہ حنفیہ شیخوپورہ روڈ فیصل آباد نے شائع کی ہے۔
  8. حضرت شیخ سیدمحمد بن علوی المالکی المکی علیہ الرحمہ نے ایک کتاب اہل سنت کے عقایدکی تائید میں عربی میں لکھی جس کا نام مفاھیم یجب ان تصحح اس کتاب پر عرب علمائ نے تقاریظ لکھیں دیوبندی مولویوں نے بھی عوام کو دھوکا دینے کے لئے اس پر تقاریظ لکھیں اور اس کا ترجمہ کرکے شائع بھی کیا، اَب کچھ دیوبندیوں نے اپنے منہ پر خود ہی تھپڑ مارا اور اس کاتردیدی جواب لکھا شرم ان کو مگر نہیں آتی۔ اہل سنت کی تائید والی کتاب یہ ہے ڈائون لوڈ کرلیں اصلاح_مفاھیم.pdf
  9. وھابیہ کو مدارج النبوت کے ترجمہ کی توفیق نہیں ملی یہ تومحمد عبدالوھاب،ابن تیمیہ، ابن قیم، شوکانی وغیرہ کی کتابوں کے ترجمے کرتے ہیں۔ مدارج النبوت فارسی مطبوعہ نول کشور اور پرنا اُردو ترجمہ کے عکس درج ذیل ہیں۔ پروفیسر خلیق احمد نظامی نے شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی سوانح حیات میں اس کتاب کا تعارف لکھا ہے۔
  10. مسئلہ ظل نبی پر تحقیقی نظر.pdf
  11. امام ابواسحاق ابراہیم بن موسیٰ الشاطبی نے اپنی معروف کتاب الاعتصام میں بدعت کی اقسام بھی بیان کی ہیں اور بدعت حسنہ کے جواز پر دلائل بھی دئیے ہیں۔
  12. جناب عرض ہے کہ انٹر نیٹ پر آپ کےمطلوبہ تمام حوالے موجود ہیں میرے پاس تو اتناوقت نہیں ، آپ تحقیق کا شوق رکھتے ہیں تو تھوڑی ہمت کیجئے آپ نے علامہ ابن کثیر کے حوالے پر زور دیا ہے تو وہ حاضر ہے۔
  13. بھائی آپ کی بات میری سمجھ میں نہیں آئی آپ نے لکھا ہے کہ حضرت کیا وہ بلغاریہ کا سکین ملے گا جس میں ابو لہب والا واقعہ ہے۔ اب میں اس کا کیا جواب دوں کیونکہ بلغاریہ تو یورپ کا ایک ملک ہے اس کا سکین میں آپ کو کہاں سے دوں ؟
×
×
  • Create New...