Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    277

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. اس کی سند علامہ ابن کثیر سے پوچھیں،یا وہابیہ سے پوچھیں کہ علامہ ابن کثیردمشقی نے یہ کیا لکھ دیا ؟ ان کے نزدیک تفسیر ابن کثیر کا بڑا مقام ہے۔
  2. حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ مشہور حدیث نابینا سے ثابت ہے، قبر کی طرف منہ کرنا ترمذی کی حدیث سے ثابت ہے ، دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا یہ بھی ترمذی کی حدیث سے ثابت ہے تو کیا اعتراض رہ گیا ؟
  3. جعلی کتاب مراۃ الحقیقت سے کام نہیں چلے گا، انبیاء علیہم السلام پر علم غیب کے اطلاق پر ہم اصل کتابوں سے حوالہ دے رہے ہیں ، اب دیوبندی جواب دیں کہ کیا یہ مشرک ہیں؟
  4. کیا کتاب مرآۃ الحقیقت حضور غوث پاک کی تصنیف ہے ؟ مولوی غلام اللہ خاں دیوبندی کی کتاب جواہر التوحیدکے اس حوالہ کا اصل کتاب سے سکین دیں، مہربانی ہوگی۔
  5. جناب زاہد صاحب ! عرض ہے کہ جب نبوت عطا ہوگئی تو علوم بھی عطاء ہوئے، بغیر علم کے نبوت کا کیا معنی ؟
  6. جناب سنی فائٹر صاحب عرض ہے کہ دلائل کی دنیا میں یہ لوگ اسلامی محفل فورم سے بھاگ چکے ہیں، اب ان اوچھے ہتھکنڈوں کےسوا ان دیوبندیوں کے پاس کچھ نہیں، ایڈوب فوٹو شاپ سافٹ وئیر سے تصویریں لگا دینے سے کچھ نہیں ہوتا،نیچے ہم بھی دیوبندی مولویوں کی تصویریں دے رہے ہیں کوئی یوذر ان سے کچھ بھی بنا سکتا ہے۔
  7. اوپر ایک حوالہ علامہ ابن حجر عسقلانی کا بھی دیا ہے کہ ناخن کاٹتے وقت انگلیوں کی ترتیب سے متعلق کوئی حدیث ثابت نہیں ۔ تو عرض ہے کہ علامہ طاہر پٹنی نے ابن حجر عسقلانی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ ان لفظ لا یثبت ، لا یثبت الوضع فان الثابت یشمل الصحیح فقط، والضعیف دونہ، یعنی کسی حدیث کے بے ثبوت کہنے سے اس کی موضوعیت ثابت نہیں ہوتی کہ ثابت تو وہی حدیث ہے جو صحیح ہو اور ضعیف کا درجہ اس سے کم ہے، ثابت نہ ہونے سے حدیث موضوع نہیں ہوگی بلکہ ضعیف ہوگی۔
  8. جزاک اللہ ، سعیدی صاحب گنگوہی صاحب کی عبارت سے ظاہر ہورہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے امر یعنی حکم فرمایا، ایسی کوئی حدیث ہے تو دیوبندی دکھائیں؟
  9. بات اخاکم پر نہیں ہورہی، بات یہ ہورہی ہے کہ مولوی اسماعیل دہلوی نے لکھا کہ انبیاء بندے عاجز اور ہمارے بھائی، مگر اللہ نے ان کو بڑائی دی وہ بڑے بھائی ہوئے۔۔۔ہم ان کے چھوٹے ہیں۔ مولوی الیاس گھمن دیوبندی لکھتا ہے ،آپ کے لئے صرف اتنی سی فضیلت کا قائل ہونا جتنی بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی پر ہے ، کفر اور بے دینی ہے۔
  10. جناب زلفی بوائے صاحب! آپ سمجھتے ہیں کہ شاید علمائے اہل سنت نے فرضی حوالے دئیے ہیں، جناب ایسی بات نہیں ،یہ کام دیوبندیہ وہابیہ کا ہے کہ جعلی کتابیں گھڑ کر حوالے دیتے ہیں، جیسا کہ انہوں نے امام جلال الدین سیوطی کی طرف کتاب تیسیر المقال گھڑ کر منسوب کردی ۔
×
×
  • Create New...