Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    276

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. اس جھوٹے واقعہ کا کوئی ثبوت ،کوئی حوالہ ؟لعنۃ اللہ علی الکاذبین، اور امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے شعر سے اس کا کیا تعلق؟ اور امام احمد رضا علیہ الرحمہ کا شعر بھی غلط لکھاگیا ہے۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے والد کا بیان
  2. دیوبندی صاحب ! ابتداء آفرینش سے قیامت تک کے علم کو ہم کلی علم کہتے ہیں، جو کہ لوح محفوظ میں لکھا ہے،اس کے آپ بھی قائل ہیں۔شیخ محقق کی عبارت پر علماء دیوبند کا کیا فتویٰ ہے ؟ بدعت ہے، گمراہی ہے یا شرک ہے؟
  3. حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے علم کلی کا عقیدہ شیخ محقق عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ کا بھی ہے ، لہذا اپنے دیوبندی لوگوں کو یہ بھی بتایا کریں، میں تو کئی مرتبہ اس فورم پر بتا چکا ہوں کہ دیوبندی مذہب صرف بھولے بھالے لوگوں کو دھوکہ دینے کا نام ہے۔
  4. آپ اشدالعذاب کے حوالہ کو مانتے ہیں تو آپ کا سوال ہی ختم ہوگیا۔اور اشدالعذاب کا حوالہ آپ کو ماننا پڑے گا کیونکہ اب آپ پھنس چکے ہیں۔
  5. جناب چھپے ہوئے دیوبندی صاحب! آپ نے سوال نمبر ۵ میں خود کو ظاہر کردیا ہے ، وہ ایسے کہ آپ نے اپنی پوسٹ کے آخر میں نمایاں لکھا کہ میں کسی دیوبندی سکین، حوالے اور الزامی جواب کو نہیں مانتا، لیکن آپ نے اپنےسوال کی تائید میں تذکرۃ الرشید کا حوالہ دیا، لہذا اآپ اگرجھوٹ موٹ کے غیر مقلد ہوتے ہوئے تذکرۃ الرشید کے دیوبندی حوالہ کو مان رہے ہو تو اشدالعذاب کے حوالہ کو بھی ماننا پڑے گا، ہاں جی
  6. بلا صاحب ! اگر آپ کی نظر میں ہائی کورٹ کے فیصلہ کے مطابق یہ عبارت گستاخانہ ہے تو مولانا منظور احمد فیضی علیہ الرحمہ کو تو ایک طرف رکھئیے کیونکہ وہ صرف ناقل ہیں، اب آپ بتائیں کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق آپ امام عبدالوھاب شعرانی، امام شرف الدین نووی، امام جلال الدین سیوطی، شیخ عبدالحق محدث دہلوی، عاشق رسول علامہ یوسف بن ا سماعیل نبہانی فلسطینی رحمہم اللہ کو گستاخ رسول سمجھتے ہیں یا نہیں ؟ جواب کا انتظار ہے
  7. بلا صاحب آپ ایسا کریں کہ ہائی کورٹ لاہور کے فیصلے کی نقل یہاں پیسٹ کریں۔ اورب یہ بتائیں کہ جوہائی کورٹ کے فیصلے سے ناخوش ہو تو کیا سپریم کورٹ میں اپیل ہوسکتی ہے ؟ اور اگر آپ کو خصائص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پرعلماء اسلام کی یہ عبارت گستاخانہ لگتی ہے تو آپ اسے عدالت میں لے جائیں ہم جواب دیں گے۔
  8. یہی بات امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ نے الخصائص الکبریٰ میں لکھی، اصل بات یہ ہے کہ خصائص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کرکے دیوبندی خود گستاخی کے مرتکب ہیں۔
  9. جناب آپ کے سوالات کا جواب کتاب تسکین الخواطر میں موجود ہے ، آپ اسے ڈائون لوڈ کرکے مطالعہ کریں۔
  10. جو بات مولانا منظور احمد فیضی علیہ الرحمہ نے نقل کی ہے،وہ بات شیخ محقق عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے اپنی کتاب مدارج النبوت میں لکھی ہے ، دیوبندیوں نے اس وقت شیخ محقق کو کیوں نہیںگستاخ قرار دیا، اصل بات یہ ہے کہ دیوبندی فرقہ کا اس وقت وجود ہی نہیں تھا، یہ تو انگریز کی پیداوار ہیں۔
  11. http://www.mediafire.com/download/prqy1d3yv3jr803/45538716-JAME-NOOR-IJTIHAD-O-TAQLEED-NUMBER.pdf
  12. جناب حق انتالیس سو نو صاحب ! عرض ہے کہ آپ کے سوال کا جواب علامہ احمد سعید کاظمی کی درج ذیل تحریر میں موجودہے، آپ علامہ کاظمی علیہ الرحمہ کی کتاب تسکین الخواطر فی مسئلۃ الحاضر والناظر کا مطالعہ فرمائیں۔ http://www.mediafire.com/download/it10o181lsylm8k/taskeenul+khwater.pdf
  13. ذوالخویصرۃ یعنی حرقوص بن زھیرتمیمی کو مفسرین نے اصل الخوارج لکھا ہے یعنی یہ خارجیوں کی اصل اور بنیاد ہے ، علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ نے محمد بن عبدالوھاب تمیمی نجدی کو خوارج میں شمار کیا ہے اور دیوبندیوں نے اپنی کتاب المہند میں اس کی تائید کی ہے۔
×
×
  • Create New...