Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
276
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
Ahmad Raza Barelvi Se Mera Ek Mukalama
Khalil Rana replied to GhairMuqalid's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Ahmad Raza Barelvi Se Mera Ek Mukalama
Khalil Rana replied to GhairMuqalid's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
آپ اشدالعذاب کے حوالہ کو مانتے ہیں تو آپ کا سوال ہی ختم ہوگیا۔اور اشدالعذاب کا حوالہ آپ کو ماننا پڑے گا کیونکہ اب آپ پھنس چکے ہیں۔ -
Salam Kiya Ye Hadees Sahi Hai ?
Khalil Rana replied to Usama Sultan's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Ahmad Raza Barelvi Se Mera Ek Mukalama
Khalil Rana replied to GhairMuqalid's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب چھپے ہوئے دیوبندی صاحب! آپ نے سوال نمبر ۵ میں خود کو ظاہر کردیا ہے ، وہ ایسے کہ آپ نے اپنی پوسٹ کے آخر میں نمایاں لکھا کہ میں کسی دیوبندی سکین، حوالے اور الزامی جواب کو نہیں مانتا، لیکن آپ نے اپنےسوال کی تائید میں تذکرۃ الرشید کا حوالہ دیا، لہذا اآپ اگرجھوٹ موٹ کے غیر مقلد ہوتے ہوئے تذکرۃ الرشید کے دیوبندی حوالہ کو مان رہے ہو تو اشدالعذاب کے حوالہ کو بھی ماننا پڑے گا، ہاں جی -
بلا صاحب ! اگر آپ کی نظر میں ہائی کورٹ کے فیصلہ کے مطابق یہ عبارت گستاخانہ ہے تو مولانا منظور احمد فیضی علیہ الرحمہ کو تو ایک طرف رکھئیے کیونکہ وہ صرف ناقل ہیں، اب آپ بتائیں کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق آپ امام عبدالوھاب شعرانی، امام شرف الدین نووی، امام جلال الدین سیوطی، شیخ عبدالحق محدث دہلوی، عاشق رسول علامہ یوسف بن ا سماعیل نبہانی فلسطینی رحمہم اللہ کو گستاخ رسول سمجھتے ہیں یا نہیں ؟ جواب کا انتظار ہے
-
جناب آپ کے سوالات کا جواب کتاب تسکین الخواطر میں موجود ہے ، آپ اسے ڈائون لوڈ کرکے مطالعہ کریں۔
-
ماہنامہ جام نور ،دہلی ،اجتہاد وتقلید نمبر
اس ٹاپک میں نے Khalil Rana میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
-
جناب حق انتالیس سو نو صاحب ! عرض ہے کہ آپ کے سوال کا جواب علامہ احمد سعید کاظمی کی درج ذیل تحریر میں موجودہے، آپ علامہ کاظمی علیہ الرحمہ کی کتاب تسکین الخواطر فی مسئلۃ الحاضر والناظر کا مطالعہ فرمائیں۔ http://www.mediafire.com/download/it10o181lsylm8k/taskeenul+khwater.pdf
-
-
Muhammad Bin Abdul Wahhab Aur Dhil Khuwaisira.
Khalil Rana replied to MuhammedAli's topic in دیگر تمام درخواستیں
ذوالخویصرۃ یعنی حرقوص بن زھیرتمیمی کو مفسرین نے اصل الخوارج لکھا ہے یعنی یہ خارجیوں کی اصل اور بنیاد ہے ، علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ نے محمد بن عبدالوھاب تمیمی نجدی کو خوارج میں شمار کیا ہے اور دیوبندیوں نے اپنی کتاب المہند میں اس کی تائید کی ہے۔ -
- 1 reply
-
- 4
-
-
Muhammad Bin Abdul Wahhab Aur Dhil Khuwaisira.
Khalil Rana replied to MuhammedAli's topic in دیگر تمام درخواستیں