Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    276

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. شیخ محقق عبدالحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی بھی سن لو لیکن دیوبندیوں کا مسلمان بزرگوں سے کیا تعلق یہ تو دیوبندی ملاؤں کے اندھی تقلید میں اندھے ہوچکے ہیں۔ ایک دیوبندی مولوی نے شیخ محقق کی اسی کتاب اخبار الاخیار کا اُردو ترجمہ کیا ، لیکن ترجمہ میں یہ خیانت کی کہ عبارت کا ترجمہ کرتے ہوئے لکھا ایک روایت میں ہے کہ گیارہ قدم عراق کی جانب چل کر میرا نام لے کر دُعا مانگے، لیکن یہ روایت ثابت نہیں ہے۔ میں نے اصل فارسی نسخہ کا عکس بھی دے دیا ہے اُس میں کہیں بھی یہ بات نہیں لکھی کہ یہ روایت ثابت نہیں، جس کسی نے لکھا ہے تو دیوبندی مولوی کوچاہئے کہ اس کا حوالہ دے، اگر انتالیس سو نو ہی حوالہ دیدے تو بھی ہماری معلومات میں اضافہ ہوجائے گا۔ اگر فیضان سنت والے اس نماز نفل کو لکھنے میں مجرم ہیں تو کیا شیخ محقق علیہ الرحمہ اور دیوبندی مولوی جو دیوبندی دارالعلوم کراچی کا استاد ہے وہ بھی مجرم ہے ؟
  2. صلوٰۃ غوثیہ دیوبندی صاحب اگر یہ شرک ہے تو کیا تمہارے نزدیک امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ، حضرت شیخ ملا علی قاری حنفی علیہ الرحمہ ، شیخ نورالدین ابی الحسن علی بن یوسف شطنوبی شافعی علیہ الرحمہ بھی مشرک ہیں؟ کیونکہ انہوں نے یہی صلوٰۃ غوثیہ کی فضیلت لکھی ہے۔ ٹاپک آپ بدلتے ہیں یا ہم ؟ یہ صلوٰۃ غوثیہ کا ٹاپک ہم نے شروع کیا ہے یا آپ نے؟ آپ نے ابھی تک تھانوی کے شعر کی تھانوی کے دوسرے عقیدہ سے تطبیق نہیں اگر تطبیق نہیں کرتے ہو تو تھانوی تمہارے نزدیک مشرک ہے۔ ، اس بارے میں آپ کی بولتی بند ہے۔ اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے۔
  3. دیوبندی صاحب ! عرض ہے کہ اگر آپ کے تھانوی صاحب کی عبارات میں تضاد ہے توہم کیا کرسکتے ہیں؟اس میں تطبیق کرنا دیوبندیوں کی ذمہ داری ہے۔ دیوبندی مولویوں کی عبارات میں تضاد کوئی نئی بات نہیں ، یہ کبھی تو محمد بن عبدالوھاب نجدی کو خارجی کہہ دیتے ہیں اور کبھی اس کا دفاع کرنے لگ جاتے ہیں، دیوبندی مولویوںکایہ کردار توان کی پرانی عادت ہے۔آپ حیوٰۃ المسلمین کی اس عبارت کا مطلب لکھیں جو کہ سادہ اُردو کی عبارت ہے۔اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے۔
  4. امام احمد رضا قادری علیہ الرحمہ کے والد ماجدمولانا نقی علی خاں ولد مولانا رضا علی خاں بریلوی علیہم الرحمہ الحمد للہ باقاعدہ عالم دین تھے۔ ان لوگوں کے پاس اَب کچھ نہیں صرف دھوکہ دینے کے لئے فضول اعتراضات ہیں، اپنی کفریہ عبارات پر بات کرنے سے گھبراتے ہیں، اور یہ اعتراضات ان کے فرار کی نشانی ہے۔
  5. اس جاہلانہ اعتراض کا جواب امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کے جواب میں ہی موجود ہے۔ امام احمد رضا علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ (پریس میں چھپی) ہوئی سندحاصل کرنا کچھ ضروری نہیں،ہاں باقاعدہ تعلیم پانا ضرور ہے ، مدرسہ میں ہو یا کسی عالم کے مکان پر، اور جس نے بے قاعدہ تعلیم پائی وہ جاہل محض سے بدتر(کیونکہ) نیم ملا خطرہ ایمان ہوگا ایسے شخص کو فتوی نویسی پر جرأت حرام ہے۔
  6. اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے حیات المسلمین تھانوی جناب آپ اس جملہ شرطیہ پرغور نہیں فرمارہے۔اس کاحاصل یہ ہے کہ آپﷺغائب نہیں ہیں بلکہ آپﷺغیرغائب ہیں یعنی حاضر ہیں اسی لئے دنیاتنگ وتاریک نہیں ہے اورآبادہے۔ ہم بھی تویہی کہتے ہیں کہ آپ ﷺرحمت ونورانیت کے لحاظ سے دینا جہان میں حاضرہیں ،کہیں بھی غائب نہیں۔
  7. دیوبندی صاحب ! اس میں باز آنے کی کون سی بات ہے ؟ میں نے آپ سے یہ پوچھا ہے کہ تھانوی صاحب نے جو یہ لکھا ہے کہ اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائےاور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے یہ سادہ اُردوکی عبارت ہے آپ اس کا معنی کیوں نہیں لکھ رہے؟
  8. دیوبندی صاحب! ہم اچھی طرح جانتے ہیں تمام دیوبندیوں کا حال تم جیسا ہی ہے، اگر جواب نہیں آتا تو کیوں وقت ضائع کررہے ہو؟میں نے یہ پوچھا ہے کہ تھانوی یہ یہ کیا کہا ہے کہ اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے،اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے۔
  9. دیوبندی صاحب ! تھانوی کے اس فقرے کا کیا مطلب ہے؟ اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائے اور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے
  10. جناب دیوبندی صاحب ! آپ لوگوں کی یہ پرانی عادت ہے کہ من گھڑت عقیدہ بنا کر اہل سنت کے سر تھونپ دیتے ہیں، اور پھر اُس پر شرک وبدعت کے فتوے لگاتے چلے جاتے ہیں،اور جھوٹ بول کر کہتے ہو کہ یہ مشرکین والا عقیدہ ہے جو کہ اہل سنت کہتے ہیں، استغفراللہ یہی عقیدہ ہم دیوبندی اکابر کا لکھتے ہیں تو کہتے ہو کہ اس سے مراد توسل ہے ، یہ چالاکیاں یہاں تو بھولے بھالے لوگوں کے سامنے چل جائیں گی ، مگر روز حشر اس چالاکی کا جواب دینا پڑے گا۔
  11. دیوبندی مولوی اشرف علی تھانوی اپنی کتاب حیوٰۃ المسلمین میں لکھتا ہے کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، اگر آپ غائب ہوں تو موت آجائےاور دنیا تنگ وتاریک ہوجائے،تھانوی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر جگہ حاضر وناظر مان رہا ہے۔ مولوی قاسم نانوتوی کہتا ہے، مدد کر اے کرم احمدی کہ تیرے سوا ۔نہیں ہے قاسم بے کس کا ئی حامی کار، مولوی نانوتوی اللہ تعالیٰ کے سوا مدد مانگ رہا ہے۔ تھانوی ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دستگیر کہہ رہا ہے مولوی احتشام الحسن کاندھلوی حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کا ایک عمل لکھ رہا ہے کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کومعین ومددگار مانتے ہیں۔
  12. فتاویٰ رضویہ ،جلد ۲۹ کے صفحہ ۲۰۴ سے صفحہ ۲۱۰ تک یہ سوال ہے، آگے صفحہ ۲۱۱ سے امام احمد رضا علیہ الرحمہ کا جواب شروع ہوتا ہے، دیوبندی جاہل نے یہ اعتراض اپنے فورم پر بھی ایک مرتبہ دیا تھا، ،وہاں جب اس خیانت کی طرف توجہ دلائی گئی تھی تو دیوبندیوں نے شرمندگی سےتھریڈ ہی غائب کردیا تھا۔
  13. انتالیس سونو صاحب ! آپ کہتے ہیں کہ ہم اپنے آپ کو وہابی نہیں کہتے، لیکن آپ کے دیوبندی اکابر آپ کو جھٹلا رہے ہیں، ملاحظہ فرمائیں
  14. الشہود والشہادۃ الحضور مع المشاہدۃاما بالبصر او بالبصیرۃ شہود اور شہادت کا معنی ہے بصر یا بصیرت کے ساتھ مشاہدہ فرماتے ہوئے حاضر ہونا ہم سے کیا بحث کرتے ہو جو اعتراض کرنا ہے امام راغب اصفہانی علیہ الرحمہ پر کرو
  15. جناب حق نوسوانتالیس صاحب ! آپ ایسا کریں کہ کتاب غایۃ المامول فی تتمہ منہج الوصول فی تحقیق علم رسول ،مطبوعہ انجمن ارشادالمسلمین، لاہور کے صفحہ ۲۹۶ تا ۳۰۱ کے سکین یہاں تھریڈ میں لگادیں، قارئین کو خود بخود پتا چل جاءے گا کہ اس مطلب سے علوم خمسہ والی بحث مراد ہے یا نہیں۔
  16. http://www.islamimehfil.com/topic/21728-imam-boseeri-per-shaikh-e-najd-ka-fatwa-e-shirk/?hl=%2Btoheedi+%2Bbhai#entry92981
  17. بھائی محمد علی صاحب !عرض ہےکہ اکرم اعوان، اللہ یار چکڑالوی، ذوالفقارنقشبندی جھنگ والا،یہ سارے دیوبندی ہیں۔
×
×
  • Create New...