Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
277
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
Qabr Ke 3 Suwaalaat
Khalil Rana replied to AaqaKaMujrim's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Required Scan Hadith Noor
Khalil Rana replied to WaseemAkmal's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Required Scan Hadith Noor
Khalil Rana replied to WaseemAkmal's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
فقیر نے ایک ہزار مرتبہ دُرود شریف پڑھ کر انہیں ایصال ثواب کیا ہے، اللہ کریم ، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقےقبول فرمائے۔
-
تمہاری تحریر سے صاف محسوس ہورہا ہے کہ عقل نام کی کوئی چیز تمہارے پاس نہیں، بس ڈھیٹ پن ضرور ہے، جس کا آپ مظاہرہ کررہے ہیں تھانوی کیا کہہ رہا ہے تمہیں سمجھ ہی نہیں آئی۔ تم نےبیعت نہیں کی تو ہماری صحت پر کوئی اثر پڑتا ہے نہ ہم نے تمہیں کہا کہ بیعت کرو، تمہیں بات ہی سمجھ نہیں آتی تو کیوں فورم پر اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کررہے ہو۔ اگر تھانوی سو سال پہلے بیعت کرنے کی بات کررہا ہے تو دیوبندی چکوال،اور ذوالفقار نقشبندی دیوبندی جھنگ اور رائے ونڈ میں عبدالوہاب کی بیعت کرکے کیوں جھک مارہے ہیں؟
-
تمہارے جواب میں کہیں بھی میرے موقف کی تردید نہیں، اَب بولئے ؟
-
-
-
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Khalil Rana replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Khalil Rana replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات

کسی عالم سے چند کتابیں پڑھ لینا اگر آپ کے نزدیک باقاعدہ تعلیم نہیں ہے تو آپ سے یہی بار بار پوچھا جارہا ہے کہ تمہارے نزدیک باقاعدہ تعلیم کیا ہے؟آپ ہیں کہ اس بات کا جواب ہی نہیں دے رہے، امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے علم کا شاہکار تو اُن کا فتاویٰ رضویہ شاہد ہے ،جسے بغیر دیکھے اور دیکھ دیکھ کر بھی بدمذہبوں پر غشی کا عالم طاری ہے۔ اور ترجمہ کنزالایمان کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اہل سنت کے علاوہ بدمذہب بھی پاک وہند میں اسے شائع کرنے پر مجبور ہیں اور بدمذہب جو کنزالایمان کا نام سننا گوارا نہیں کرتے تھے ، آج دیوبندی وہابی اپنے کتب خانوں میں اِسے رکھنے پر مجبور ہیں کیونکہ عوام آکر کنزالایمان کا نام لے کر طلب کرتے ہیں۔ -
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Khalil Rana replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
انتالیس سو نو صاحب میں نے پہلے بھی لکھا کہ بات اَب اپنے نقطہ انجام کو پہنچ گئی ہے، اَب آپ کا بحث کرنابحث برائے بحث ہے۔ غنیۃ الطالبین کا حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ہونا علماء کے اقوال سے ثابت ہے ، آپ کے علم میں نہ ہو تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟ہم نے اس بات کا ثبوت دے دیا ہے کہ کتاب نزھۃ الخاطر شیخ ملا علی قاری کی تصنیف ہے، آپ نے کہا جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اس کتاب کا ذکر کسی مفسر یا محدث یا فقیہہ نے اپنی کسی تصنیف میں نہیں کیا، آپ کا حق تھا کہ اس کے ثبوت میں مفسرین، محدثین اور فقہاء کی کتابوں سے ملا علی قاری کی تصانیف کی فہرست دیتے یا اِاس کی نشان دہی کرتے کہ یہ دیکھو ملا علی قاری کی فہرست کتب ، اس میں اس کتاب کا نام کہاں ہے؟ لیکن اس معاملہ میں آپ دلیل دینے سے خالی ہیں ،دیوبندی صا حب سنئے ! مفسرین ،محدثین اور فقہاء کسی مصنف کی فہرست کتب نہیں دیتے ، کہیں کسی کتاب کا ضمناً ذکر آجائے تو وہ اس کانام لکھتے ہیں، ورنہ یہ کام مؤرخین فہارس الکتب والادلۃ کا ہے ، مشہور مورخ اسماعیل پاشا نے بھی اپنی تصنیف ہدیۃ العارفین میں ملا علی قاری کی کتب میں اس کا ذکر کیا ہے ، آپ نے چونکہ نہ ماننے کا ایک ذہن بنا لیا ہے ، اس لئے آپ اپنی دیوبندی عادت سے مجبور ہیں کہ کچھ بھی ہوجائے صحیح بات کو ماننا نہیں ، آپ اس کتاب کو منسوب مانتے ہیں تو اس دعویٰ کی دلیل بھی دیں، لیکن آپ زبردستی ہم سے منوانا چاہتے ہیں کہ آپ اس کو بغیر کسی ثبوت کے منسوب مانو، کیا بات ہے دیوبندی منطق کی ، آپ بغیر دلیل اپنی بات پرضداور ڈھیٹ پن سے ایسے ڈٹے ہوئے ہیں جیسا کہ ایک ضدی شخص اپنی ضد پر اَڑ گیا کہ کوّا سفید رنگ کا ہوتا ہے، لوگوں نے کہا کہ بھائی کوّے کا رنگ کالا ہوتا ہے ، کہنے لگا نہیں میں نے نہیں ماننا،میں کہتا ہوں کہ کوّے کا رنگ سفید ہوتا ہے اَب ایسے ہٹ دھرم کو کون منواسکتا ہے کہ کوّے کا رنگ کالا ہوتا ہے۔ آپ کسی مستند حوالہ سے نزھۃ الخاطر الفاتر کومنسوب ہوناہونا ثابت کریں، اگر مگر اور چونکہ چنانچہ نہ کریں، اسی کتاب سے صلوٰۃ غوثیہ اور استغاثہ کی بحث حل ہوجائے گی باقی بحث کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ -
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Khalil Rana replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
انتالیس سو نو صاحب بات اَب اپنے نقطہ انجام کو پہنچ گئی ہے، اَب آپ کا بحث کرنابحث برائے بحث ہے۔ غنیۃ الطالبین کا حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ہونا علماء کے اقوال سے ثابت ہے ، آپ کے علم میں نہ ہو تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟آپ کسی مستند حوالہ سے نزھۃ الخاطر الفاتر فی مناقب شیخ عبدالقادر کو منسوب ہونا یا جعلی ہونا ثابت کریں، اگر مگر اور چونکہ چنانچہ نہ کریں۔ اس کتاب سے صلوٰۃ غوثیہ اور استغاثہ ثابت ہے۔ -
-
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Khalil Rana replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Namaz-E-Ghousia Aur Faizan-E-Sunnat Per Aetaraz
Khalil Rana replied to Haq3909's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Khalil Rana replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب عبدالوھاب صاحب آپ کو امام احمد رضا قادری بریلوی علیہ الرحمہ کا فتویٰ ہی سمجھ میں نہیں آیا، لہذا آپ کیا اعتراض کریں گے؟ امام احمد رضا قدس سرہُ فرماتے ہیں سند حاصل کرنا توکچھ ضرور نہیں، ہاں باقاعدہ تعلیم پانا ضرور ہے،مدرسہ میں ہو یا کسی عالم کے مکان پر، عبدالوھاب صاحب آپ باقاعدہ تعلیم کس کو کہتے ہیں ؟ آپ دیوبندی یا غیر مقلد جو کچھ بھی ہیں پھر ہم آپ کو دکھائیں گے کہ آپ کے مشہور علماء نے کیسے تعلیم پائی