Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    277

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. کیا کتاب فتوح الغیب حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی تصنیف ہے یا نہیں ؟ وہابی جواب دے
  2. عبدالوھاب نجدی کا دماغ درست نہیں ، اس کو یہ پتا نہیں کہ برطانوی سامراج کی چاپلوسی کی مدد سے حرمین شریفین پر قبضہ کرکےمساجد کی مرمت کرانے والے کبھی بھی بانی نہیں کہلواسکتے عبدالوھاب نجدی کی تو ان مساجد میں نماز بھی نہیں ہوتی، کیونکہ قابضین مقلد اور حنبلی کہلواتے ہیں جب کہ پاکستانی وہابی غیر مقلد ہیں، عبدالوھاب نجدی بتائے کہ کسی امام کی تقلید کے متعلق اس کا کیا عقیدہ ہے؟ پھر تو اس کا سعودی نجدیوں کی حمایت میں بولنا میں سمجھ آئے۔
  3. نجدی صاحب یہ بتائیں کہ مسجد کی دیواریں مسجد میں شمار ہوتی ہیں یا خارج از مسجد ہوتی ہیں ؟
  4. کتاب بہار شریعت از مولانا امجد علی خاں اعظمی علیہ الرحمہ فتاویٰ عالمگیری ردالمحتار از علامہ ابن عابدین شامی
  5. ایک بندہ نماز پڑھ رہا ہے، اور دوسرا کوئی بندہ آگے سے گزرنا چاہتا ہے جب کہ اور کوئی دوسرا راستہ نہ ہو توایک بندہ اس نماز پڑھنے والے کے آگے آکر کھڑا ہوجائے، باقی بندے اس کھڑے ہونے والے بندے کو آڑ بنا کر گزر سکتے ہیں، اَب جو بندہ آکر کھڑا ہوا تھا، وہ اگر دائیں طرف سے آکر کھڑا ہوا ہے تو وہ واپس دائیں طرف لوٹے گا، اگر دائیں طرف سے آکر بائیں طرف جائے گا تو یہ نمازی کے آگے سے گزرنا شمار کیا جائے گا، دائیں طرف سے آکر دائیں طرف ہٹے گا تو اسے گزرنا نہیں کہا جائے۔یہ سیدھا سا مسئلہ ہے ، اس میں نہ سمجھ آنے والی کون سی بات ہے۔
  6. یہ نجدی کا بہتان ہے کہ نوے فی صد بریلوی مسجد کے اندر اذان دیتے ہیں، فتاویٰ رضویہ میں یہ مسئلہ جمعہ کی اذان ثانی کے متعلق ہے،ہم نے آج تک یہی دیکھا کہ نماز جمعہ کی اذان ثانی مسجد کے دروازے پر دی جاتی ہے، یا جو دروازہ مسجد کے اندر ہو یعنی مسجد کے ہال اور برآمدے کے درمیان دروازہ کی چوکھٹ پر کھڑے ہوکر اذان دی جاتی ہے،نجدی کے پاس مسجد کے اندر اذان دینے کی کوئی دلیل ہے تو پیش کرے۔ یہ مسئلہ علمائے اہل سنت کے درمیان چلا تھا جس میں بدایوں اور بریلی کے علماء کا اس میں مسئلہ میں اختلاف تھا ، اور یہ علمائے اہل سنت کے درمیان اجتہادی اختلاف ہے۔ مسٹر عبدالوہاب نجدی کو چاہئے تھا کہ اگر امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے فتوے پر اعتراض ہے تو دلیل شرعی سے اس کا جواب دیتا،مگر ان میں اتنی ہمت نہیں۔
  7. دیوبندی قوم کی شریعت کے امیرجس کو پانچ سو دیوبندی مولویوں نے اپنی شریعت کا امیر چنا، ذرا ان کی تہذیب ملاحظہ کریں
  8. امام غزالی کی طرف منسوب کتاب المنخول کے اعتراض کا جواب صدیوں پہلے امام ابن حجر مکی نے اپنی کتاب الخیرات الحسان میں دے دیا ہے۔
  9. ذنبک معنی اور مفہوم مضمون ڈاؤن لوڈ کرلیں 057-Zanbika-Ka-Maani-Aur-Masala-e-Durood.pdf
  10. افسوس دیوبندی اپنے امام ربانی مولوی رشید احمد گنگوہی کی باقاعدہ تعلیم ثابت نہ کرسکے۔
  11. جناب نصرۃ الحق صاحب عرض ہے کہ دیوبندی مولوی غلام اللہ خاں راولپنڈی کی جواہر القرآن کے نام سے ایک کتاب کا نام اَب جواہر التوحید ہے، یہ چھوٹی کتاب ہے۔ اور دوسری اس مولوی کی تفسیر قرآن ہے اس کا نام بھی جواہر القرآن ہے، یہ قرآن کریم کا ترجمہ اور حاشیہ پر تفسیر ہے۔ اَب آپ مکمل حوالہ دیں کہ کون سی جواہر القرآن ہے ؟ پھر تلاش ہوسکتی ہے۔
  12. انگریز کے ٹوڈی انگریز کے ٹوڈی اور وفا دار اور تعلق دار کون ہیں، دیوبندی اپنے گھرکا تازہ حوالہ پڑھیں اس لنک کا بھی وزٹ کریں http://www.islamimeh...کہ-دیوبندی-ھیں/
  13. ایسے گھسے پٹےالزام سے بات نہیں بنے گی کسی انگریز یا اور کسی کے صرف لکھ دینے سے امام احمد رضا سنی حنفی قادری بریلوی علیہ الرحمہ انگریز کے حق میں فتویٰ دینے والے نہیں بنائے جاسکتے، جب تک کوئی ثبوت نہ ہو، ہاں جی
  14. علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمہ کی تصنیف معراج النبی کا ایک صفحہ
  15. دیوبندی خاتم المفسرین اور مترجم قرآن شیخ الہندمولوی محمود حسن نے اپنی کتاب ایضاح الادلہ میں جو آیت لکھی ہے وہ قرآن میں کہاں ہے ؟ پھر دیوبندی شیخ الہند والہنود نے جس مقام سے استدلال کیا ہے وہ بھی وہی تبدیل شدہ حصہ ہے۔ ایک مسئلہ کے لئے پہلے آیت بدلی اور پھر اُسی بدلے ہوئے مقام سے استدلال بھی کردیا۔اگر اسے سہو ونسیان اور بھول چُوک کے پردے میں چھپایا جا سکتا ہے توامام احمد رضا کے لئے معرض استدلال کے ماسوا میں یہ گنجائش کیوں نہیں نکل سکتی ؟ امام احمدرضاتوقرآن پاک میں تحریف کے قائل کوکافرمانتے ہیں۔البتہ انورشاہ کشمیری دیوبندی کہتاہے کہ میرے نزدیک یہ بات متحقق ہے کہ اُنہوں نے (یعنی قرآن پاک جمع کرنے والے صحابہ)نے اس میں لفظی تحریف بھی کی ہے۔(فیض الباری)۔
×
×
  • Create New...