Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    275

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. آصف بن برخیا کا تصرف ملکہ بلقیس کا تخت لانا
  2. یوٹیوب پر ایک غیر مقلد وھابی نجدی کا کلپ دیکھا جس میں وہ مسجد نبوی شریف کے صحن میں بیٹھ کر ایک اشتہار لوگوں کو دکھا رہا ہے کہ دیکھو اس اشتہار میں غوث پاک کے نناوے نام لکھے ہیں اور لکھا ہے کہ ان ناموں کے ورد سے برکت ہوتی ہے مصیبتیں دُور ہوتی ہیں وغیرہ پھر کہتا ہے کہ حدیث میں ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ کے نناوے نام پڑھنے سے برکت ہوتی ہے غوث پاک کے نام میں کیا برکت ہوسکتی ہے؟یہ شرکیہ عقیدہ ہے۔ آئیے آپ کو ایک حوالہ دکھاتے ہیں کہ اہل بیت اطہار کے ناموں میں کیا برکت ہے اہل بیت اطہار بھی تو خدا نہیں ہیں ،یہ بھی تو بزرگ ہیں۔ قارئین بتائیں کہ کیا اس میں شرک کی تعلیم ہے ؟ بزرگوں کا نام لینے سے مجنون ٹھیک ہوجائے لیکن وھابیوں کا یہ حال ہے کہ بزرگوں کا نام لینے سے ان کا پاگل پن بڑھ جاتا ہے۔
  3. حجاز مقدس پر سعودیوں کا قبضہ ہونا ان کے سچا ہونے کی دلیل نہیں ورنہ بیت المقدس پر یہودیوں کے قبضہ کو بھی حق ہونا تسلیم کرو یہودیوں کے خلاف کیوں بولتے ہو؟ فتح مکہ کے بعد لا الہ اللہ محمد رسول اللہ کی حکومت ہے سعودی عرب والے بھی یہی کلمہ پڑھ کر حکومت کررہے ہیں۔ سعودی عرب میں کتنی بدعتیں ہیں یہ سب جانتے ہیں ،وہاں کے رہنے والے تو زیادہ جانتے ہیں سعودی عرب کے حکمرانوں کی داڑھی جو کہ تھوڑی کے نیچے صرف ایک مکھی جیسا نشان ہوتا ہے کیا یہ سنت رسول ہے ؟ بدعت کے بارے یہ پرانی پوسٹ کا لنک نیچے دیا ہے پڑھ لیں
  4. مولانا آل حسرت موہانی اور رد وھابیہ
  5. مولانا نور بخش توکلی کے متعلق دیوبندی شبہ کا ازالہ مولانا نور بخش توکلی.pdf
  6. دیوبندی مولوی الیاس گھمن کے کردار پر دارالعلوم دیوبندکا موقف اور سابقہ موقف سے رجوع
  7. بسط البنان چاہے1910 میں لکھی گئی ہو یا 2018میں آپ بسط البنان میں تھانوی صاحب کی اپنی حفظ الایمان والی عبارت سے توبہ دکھائیں جب تک حفظ الایمان والی عبارت سے توبہ نہیں دکھائیں گے اُس وقت تک بسط البنان اور تغیرالعنوان کا کوئی فائدہ نہیں۔
  8. راقم نے یو ٹیوب پر دیوبندی مولوی ایوب قادری کی تقریر سنی وہ کہہ رہا تھا کہ یہ سلام تو مولانا احمد رضا خاں نے اپنے بیٹے مصطفےٰ رضا خاں کے لئے لکھا ہے، لا حول ولا قوۃ الا باللہ حوالہ کے بغیر جھوٹ گھڑتے ہوئےامام احمد رضاخاں علیہ الرحمہ کی والدہ ماجدہ کا نام رحمت بی بی لکھا، لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم یہ عورتوں کے نام کے ساتھ بی بی تو پنجاب میں لکھتے ہیں امام احمد رضا خاں سنی حنفی قادری علیہ الرحمہ کی والدہ ماجدہ کا نام حسینی خانم ہے جو کہ اسفند یار بیگ کی بڑی بیٹی تھیں،( حیات اعلیٰ حضرت ،از مولانا ظفرالدین بہاری ،صفحہ17) رضا 11 صاحب اعتراض نقل کرنے سے پہلے خود بھی کچھ تحقیق فرمالیا کریں ایسے فضول اعتراضات پر کون کان دھرتا ہے امام احمد رضا قدس سرہ کو اللہ تعالیٰ عزوجل نے اپنے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں جو شان عطا کی ہے اس سے دیوبندیوں وھابیوں کا جلنا کوئی نئی بات نہیں۔ امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے سلام پر ہلا ل جعفری کی تضمین ڈائون لوڈ کرکے پڑھیں ایمان تازہ ہوجائے گا۔ سلام اعلیٰ حضرت پر خوبصورت تضمین.pdf
  9. ماہنامہ جہان رضا، لاھور،شمارہ دسمبر2017،جنوری،فروری 2018 jahan e raza [februry2018].pdf
  10. وھابی اور دیوبندی جن احادیث کو موضوع کہتے ہیں تو ان لوگوں کا مذہب یہ ہے کہ تائیداً موضوع حدیث فضائل میں قابل عمل ہے۔
  11. کسی بھی چیز یا کسی بھی کام کرنے سے پہلے اللہ عزوجل کا نام لینےیا اس کا کلام پڑھنے سے اس میں برکت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ عزوجل کا نام مبارک برکت والا ہے۔
  12. اوپر دو پوسٹس ہیں پہلی پوسٹ میں وضاحت کردی ہے کہ جواب دوسری پوسٹ میں ہے۔
  13. وھابی حکومت میں مسجد نبوی شریف میں اذان سے پہلے درود شریف اور نائب مئوذن کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم گرامی پر انگوٹھے چومنا مسجد نبوی شریف میں دوران اذان نائب مؤذن کا انگوٹھے چومنا(360p).MP4 مسجد نبوی میں عشاء کی ازان سے پہلے صلوۃ وسلام پڑھا گیا(360p).MP4
  14. اس کا جواب اسی فورم پر سعیدی صاحب دے چکے ہیں دوبارہ پڑھ لیجئے جواب نیچے دوسری پوسٹ میں ہے اس پوسٹ میں صفحات کی ترتیب درست نہیں تھی اس لئے دوسری پوسٹ میں لگادی ہیں۔
  15. کلام رضا پر اعتراض کا جواب.pdf
  16. ابوالاعلیٰ مودودی کی تفسیر تفہیم القرآن کی بڑی تشیر کی گئی اس کے ابتداء ہی میں اللہ تعالیٰ عزوجل کے نام پاک الرحمن کے بعد الرحیم کی مثال ایک مہمل لفظ تڑنگا سے دی گئی ہے جس کا کوئی معنی نہیں بنتا مودودی صاحب کے علم کا بہت شہرہ کیا جاتا ہے وہی مودودی صاحب اللہ تعالیٰ عزوجل کے نام مبارک کے ساتھ ایک فضول لفظ کی مثال دے رہے ہیں۔
  17. علم متناہی کا معنی ہے کہ جس علم کی انتہا ہو۔ علم لا متناہی کا معنی ہے کہ جس علم کی انتہا نہ ہو۔
×
×
  • Create New...