![](https://www.islamimehfil.com/uploads/set_resources_8/84c1e40ea0e759e3f1505eb1788ddf3c_pattern.png)
Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
277
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
Is Wahabi Post Ka Koi Mou Tour Jawab Dei Ga ?
Khalil Rana replied to hassan999great's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
-
Mirqat Ki Is Ibarat Ka Scan Chahiye
Khalil Rana replied to Zahidmobi88's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Mirqat Ki Is Ibarat Ka Scan Chahiye
Khalil Rana replied to Zahidmobi88's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
آپ کی لکھی ہوئی عبارت تو نہین ملی البتہ مرقاۃ شرح مشکوٰۃ ملا علی قاری طبع ملتان کے صفحہ 146پر یہ عبارت ہے، ترجمہ کرالیں -
-
Need Scan Pages Of Book "Zadus Saeed" Please
Khalil Rana replied to Mohammed Saeed's topic in دیگر تمام درخواستیں
-
جہالت کی حد ہوگئی، اس میں معاذاللہ کہنے کی کون سی بات ہے ؟ ٹی وی تو سائنس کی ایک ایجاد ہے اس میں کیا برائی ہے؟ برائی تو گندے اور فحش پروگرام دیکھنے میں ہے، کیا ٹی وی پر تلاوت قرآن نہیں ہوتی ؟قرآن پڑھنا نہیں سکھایا جاتا؟ حدیث رسول بیان نہیں ہوتی ؟ طارق جمیل اور دیگر بدمذہب مختلف چائنلز کا سہارا کیوں ڈھونڈ رہے ہیں؟ اعتراض کرنے والے سائنسی ایجادات کیوں استعمال کرتے ہیں؟ موبائل سائنسی ایجاد نہیں ہے؟ اعتراض کرنے والے اپنے پیر اور استاد کا سلام اور باتیں موبائل پر کیوں سنتے ہیں، اُس وقت معاذ اللہ کیوں نہیں کہتے؟ اصل بات یہ ہے کہ دعوت اسلامی نے بدمذہبوں کے پلے کچھ نہیں چھوڑا لٹریچر کے میدان میں جو کام دعوت اسلامی نے کیا ہے اور کم ریٹ پر اسلامی کتابیں عوام کو پہنچائی ہیں ، میں خود جانتا ہوں کہ بدمذہبوں کے مکتبوں پر کیا باتیں ہوتی ہیں۔ مدارس قائم کرنے اور تقریباً ہر شعبے میں دین کا پیغام پہنچایا ہے،اسی مارچ2015 میں چٹاگانگ بنگلہ دیش میں دعوت اسلامی کا جو بڑا اجتماع ہوا ہے اس سے بدمذہبوں پر ہذیان کی کیفیت طاری ہے، اس لئے بدمذہب اپنا دماغی علاج کرانے کی طرف توجہ دیں۔ اگر کسی اسلامی بھائی نے ٹی وی پر سلام سنا ہے تو یہ اُس کی اپنی کیفیت ہے، کسی کو کیا اعتراض ہے؟ اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
-
-
حدیث تو ابھی تلاش نہیں کی کہ اس حدیث کا کوئی عربی لفظ ہو تو آسانی ہوگی البتہ جونئی جوتی مسجد کے باہر استعمال نہ ہو،پاک صاف ہو اور مسجد ہی میں رہے تو وہ مسجد میں پہنی جا سکتی ہے، میں نے گرمیوں میں ایک مسجد کے خادم کو دیکھا کہ وہ ایک چمڑے کی دیسی جوتی پہنے ہوئےسخت دھوپ میں مسجد کے صحن کو جھاڑو دے رہا تھا میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ یہ جوتی مسجد کے باہر استعمال نہیں ہوتی اس لئے پاوءں کودھوپ میں جلنے سے بچنے کے لئےپہنی ہے۔واللہ اعلم
-
-
-
-
حرمین شریفین پر سعودی قبضہ سے پہلے سلطنت عثمانیہ کے دور میں ہندوستان کی ریاست ٹونک کے فرمانروا نواب محمد علی خاں مرحوم1913ء میں سفر حج پر گئے تو اس وقت مدینہ منورہ میں موذن اذان دینے سے پہلے دُرود شریف پڑھتے تھے۔یہ سفر نامہ1934ء میں شائع ہوا
-
-
شاہ عبد اللہ مرحوم کی وفات اور بریلوی مفتیوں کا امتحان
Khalil Rana replied to Maham Ansari's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ہم نے بھی آپ سے یہی سوال پوچھا ہے کہ جب تمہارے نزدیک سعودی حکمران مقلد ہونے کی وجہ سے مشرک اور بدعتی ہیں تو جو ایسے مشرک اور بدعتیوں کی حمایت کرے، ان کی وفات پر تعزیت کرے ،ان کے جنازے میں شریک ہو، ان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھے، ان کومسلمان سمجھے، وہ بھی انہی کی طرح مشرک بدعتی ہوگا ؟ اس حوالے سےایک واضح جواب دو ۔ہاں یا نہ -
شاہ عبد اللہ مرحوم کی وفات اور بریلوی مفتیوں کا امتحان
Khalil Rana replied to Maham Ansari's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
پاکستانی وھابیوں کا فتویٰ ہے کہ ہماری نماز مقلدین کے پیچھے نہیں ہوتی یہ مشرک ہیں بدعتی ہیں حرمین کے امام بھی مقلد ہیں یعنی حنبلی ہیں ماہم انصاری جواب دے یہ کیا معاملہ ہے ؟ -
جناب! جہاں سے کتاب چھپی ہے اُن کو معلوم ہوگا
-
بلا صاحب اگر آپ تحقیق کے طالب علم ہیں تو آپ کتاب کے مصنف سے رابطہ کریں آپ کو پتا ہے کہ ایک دن پہلے کا اخبار نہیں ملتا،یہ ہفت روزہ ہے 18 دسمبر 1964 خدام الدین کیسے ملے؟اگر آپ حق کے متلاشی ہیں تومصنف قصبہ شاہکوٹ ضلع شیخوپورہ پنجاب میں رہتا ہے ، کرایہ خرچ کرکے سفر کریں یا ان سے رابطہ کریں لیکن آپ تحقیق کی طرف آئیں گے ہی نہیں۔