Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
276
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
Ibne Jozi, Noor E Mustafa Ka Inkar
Khalil Rana replied to Zulfi.Boy's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اصل حوالہ کا عکس دیں -
جب دیوبندیوں کے امام مولوی رشید احمد گنگوہی نے دیسی کوّاکھانا حلال کہا ہے اور اور اس کی حلت کا فتویٰ دیا ہے تو دیوبندیوںکو پاکستان میں کوّے کھانے کا کام شروع کرنا چاہئے دیوبندیوں کا یہ کہنا کہ وہ کوّا اور ہوتا ہے ،تو یہ جھوٹ بولتے ہیں دیسی کوّے کی پہچان ان کے دوسرے مولوی نے کرادی ہے اور اس کو حرام کہا ہے۔ تو ثابت ہوا کہ دیوبندیوں کے امام نے اِسی دیسی کوّے کو کھانا حلال کہا ہے۔
-
غلام مرشد صاحب اُوپر وسیم رضا صاحب نے جو لنک دیا ہے اُسے کھول کر پڑھ لیں اس مضمون میں امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ کی سند حدیث دی ہوئی ہے۔
-
امام محمد بن اسماعیل بخاری رضی اللہ عنہ کا سلسلہ سند حضور نبی کریم ﷺ تک صحیح ہے یا نہیں ؟ اگر آپ کا سلسلہ صحیح نہ ہو تو بخاری کی احادیث کو صحیح نہیں کہہ سکتے۔ آپ سے سوال ہے کہ امام بخاری علیہ الرحمہ کی سند کے سلسلہ کو برصغیر پاک وہند میں کون لے کر آیا؟ آپ اس کا جواب دیں ، میں ان شاء اللہ اُن تک امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ کی سند ثابت کردوں گا۔
-
امام احمد رضا سنی حنفی قادری قدس سرہٗ کا علمی سلسلہ وہی ہے جو علماء کا ہوتا ہے آپ اصل بات کریں برصغیر میں علماء کا علمی سلسلہ کیا ہے ، آپ بتائیں ؟ یعنی برصغیر کے علماء کی سند حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ تک کیسے ہے ؟
-
یہ فتویٰ ،فتاویٰ رضویہ کی کون سی جلد میں ہے؟
-
دعوت اسلامی کا تعارف(ماہنامہ متاع کارواں ،بہاولپور
اس ٹاپک میں نے Khalil Rana میں پوسٹ کیا دعوت اسلامی
دعوت اسلامی کاتعارف متاع کارون میں.pdf -
brelvi fatwa IMAM E KABBA k pechy nimaz jayez nien
Khalil Rana replied to Taha_Ali's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
نیچے دءے ہوءے لنک کے صفحہ نمبر ۲پر اس اعتراض کا جواب ہے ، جس کو شوق ہو پڑھ لے۔ Imam e Ka' ba k Peechay Namaz. -
Pakhana Khane Se Wilayat
Khalil Rana replied to ghulam e murshid's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Scan: Nabi Jise Chulen Use Aag Nahi Jalati
Khalil Rana replied to gmoin's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
امام ابن ملقن لکھتے ہیں کہ جس چیز سے انبیاء علیہم السلام کے ہاتھ مبارک مس ہوجائیں اُس کو آگ نہیں جلاتی۔ امام ابن ملقن فرماتے ہیں کہ اس حدیث کی اسناد عالی ہیں اس میں صرف ایک راوی دینار ضعیف ہے۔ یہ حدیث خصائص وفضائل میں ہے اس لئے مقبول ہے -
Tehreek Baala Kot Or Tehreek E Mujahdeen
Khalil Rana replied to shahzad6058811's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
Tehreek Baala Kot Or Tehreek E Mujahdeen
Khalil Rana replied to shahzad6058811's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
پاکستان کے اِن نام نہاد تاریخ دانوں نے پاکستان کی تاریخ لکھنے میں کتنی بڑی خیانت کی ہے، اصل حقائق کو چھپا کر من گھڑت تاریخ کو سکول کے بچوں کے نصاب میں بھی شامل کردیا، روز قیامت یہ لوگ کیا جواب دیں گے ،جس دن ہربات کا انصاف ہوگا اَب اگر بچوں کو سید احمد اور اسماعیل دہلوی کی اصل تاریخ دکھائی جائے تو وہ یہ کہیں گے ہم نے تو اپنے کورس کی کتابوں میں یہ پڑھا ہے کہ یہ انگریزوں کے دشمن تھے حالانکہ حقائق اس کے برعکس ہیں ان نام نہاد تاریخ دانوں کو اخبارات میں مضمون لکھ کر صرف اپنی مشہوری اور پیسے کمانے سے غرض ہے۔ -
منقبت حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ
اس ٹاپک میں نے Khalil Rana میں پوسٹ کیا حمد، نعت، منقبت، مناجات وغیرہ
07.mp3- 1 reply
-
- 1