Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
276
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
Scan: Nabi Jise Chulen Use Aag Nahi Jalati
Khalil Rana replied to gmoin's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
yeh aoper scain hi lga hai kitab khsais e rasool se -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
Khalil Rana replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
کشمیرخان صاحب آپ سعیدی صاحب سے یہ پوچھیں کہ وہابیہ ،دیوبندیہ کے ساتھ یہ سارا جھگڑا کس وجہ سے ہے، وہ کون سی عبارات ہیں جو باعث نزاع ہیں؟ تاکہ یہ بحث ختم ہو۔ اصل بات کی طرف کوئی آتا ہی نہیں۔ -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
Khalil Rana replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
باسمہٖ تعالیٰ سعیدی صاحب آجکل مصروف ہیں،مجھے اُمید ہے جیسے ہی فرصت ملے گی وہ کشمیر خان صاحب کے سوالوں کا جواب دیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ عزوجل مدنی چینل پر مدنی خبروں کی ایک جھلک http://www.mediafire.com/download/k9f6mv1l5e6dpkd/29503.mp4 -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
Khalil Rana replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
نیا جال لایا پُرانا شکاری -
ماہنامہ اشرفیہ مبارکپور انڈیا2014اور2015کے مختلف شمارے
Khalil Rana replied to Khalil Rana's topic in اسلامی رسائل
the-monthly-ashrafia-march-2015.pdf monthly-ashrafia-april-2015.pdf monthly-ashrafia-may-2015.pdf monthly-ashrafia-june-2015.pdf -
ماہنامہ اشرفیہ مبارکپور انڈیا2014اور2015کے مختلف شمارے
اس ٹاپک میں نے Khalil Rana میں پوسٹ کیا اسلامی رسائل
monthly-ashrafia---mar-2014.pdf monthly-ashrafia---april-2014.pdf monthly-ashrafia---june-2014.pdf the-monthly-ashrafia-august-2014.pdf monthly-ashrafia-september-2014.pdf the-monthly-ashrafia-oct-2014.pdf monthly-ashrafia-november-2014.pdf monthly-ashrafia-december-2014.pdf monthly-ashrafia-january-2015.pdf the-monthly-ashrafia-feb-15.pdf -
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا فرار مکمل ویڈیودیکھیں http://playit.pk/watch?v=qT-KdNZXGfA
- 1 reply
-
- 2
-
-
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجئے کہ آپ کا ایمان بچ گیا گنہگار کے بخشش کی اُمید ہے مگرجو ایمان ہی برباد کرچکا ہو اُس کی کیا بخشش ہوگی؟ اس فورم کو صرف وزٹ ہی کرتے رہیں تو بھی آپ کو کافی معلومات ملتی رہیں گی۔
-
بچپن سے دیکھتے آرہے ہیں کہ بڑی بوڑھیاں جمعرات کو فوت شدگان کے ایصال ثواب کی خاطر غرباء اور فقراء کو کھانا کھلاتی ہیں، بدمذھب لوگ اس فعل پر اہل سنت کو جمعراتیئے کا طعنہ دیتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ دیوبندیہ وھابیہ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
-
-
-
مندرجہ بالا سکین دینے میں احقر سے غلطی ہوگئی نے اللہ تعالیٰ عزوجل کے بھولنے کے متعلق رسالہ یک روزہ کا سکینauzu shan مانگا تھا، جب کہ میرا دیا ہوا سکین کذب باری تعالیٰ کے مسئلہ سے متعلق ہے اس میں لکھا ہے کہ جب بندہ جھوٹی بات کرنے پر قدرت رکھتا ہے ،تو اللہ تعالیٰ کو بھی قدرت حاصل ہونی چاہئیے ،ورنہ بندہ کی قدرت اللہ کی قدرت سے بڑھ جائے گی۔ حالانکہ تمام اُمت کا اتفاق ہے کہ کذب ،نقص اور عیب ہے ،جب کہ اللہ تعالیٰ ہر عیب اور نقص سے پاک ہے ۔
-
آپ اس فورم پر نئے ممبر بنے ہیں لیکن آپ کی انداز تحریر سے یہ لگتا ہے کہ آپ پُرانے کھلاڑی ہیں، بہ ہر حال فورم کا کوئی ممبر آپ کو جواب ضرور دے گا ان شاء اللہ اس سے پہلے سوال کے جواب کاآپ نے شکریہ ادا کیا ہے مگر شاہ اسماعیل دہلوی کے اس عقیدہ کے بارے میں کچھ نہ کہا کہ یہ اچھا عقیدہ ہے یا گمراہ عقیدہ ہے؟
-
زندہ ولی کا دور سے سننا اور مدد کرنا
Khalil Rana replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بد حواس نجدی امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے ابلیس کو نماز پڑھتے نہیں دیکھا بلکہ یہ بات تو تمہارے نہایت قابل اعتماد محدث ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمہ شارح بخاری نے اپنی معتبر کتاب الاصابہ میں لکھی ہے ،اور یہی واقعہ امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے ملفوظات میں بیان کیا ہے۔ اس حدیث کو اکیلے ابن جوزی نے موضوع کہا ہے ، حافظ ذ ھبی نے بھی اسے ابن جوزی کے حوالے سے موضوع کہا ہے ،ابن جوزی ضعیف حدیث کو بھی موضوع کہنے میں متشدد ہے ، جیسا کہ امام جلال الدین سیوطی نے اس بارے میں ابن جوزی کا تعاقب کیا ہے۔ -
کیا ہر چیز نبی کریم کے دست اقدس سے ملتی ہے ؟
Khalil Rana replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
نجدی صاحب امام احمد رضا قادری بریلوی قدس سرہٗ نے اپنی بات کے تائید میں درج ذیل حدیث دی ہے اس حدیث کا کیا مطلب ہے ؟ تم امام احمد رضا علیہ الرحمہ کی عبارت کو مفہوم مخالف لے کر بیان کررہے ہو تم حدیث مبارک کے تو منکر ہویعنی آقا حضور ﷺ کے لئے تو عطائی اختیار کے منکر ہو یہ بتاؤ کیا قبلہ اوّل بیت المقدس پر یہودی قبضہ اللہ تعالیٰ کی رضا سے ہے ؟ یا بابری مسجد کی بے حرمتی بھی ؟