Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    275

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. حضرت یہاں حدیث کے الفاظ تو لکھیں کہ کون سی حدیث کو موضوع کہا ہے
  2. yeh fazool mutalebah hai ,arbi hawaloon ka roman english kese hoga ? aap kisi urdu janne wale se padhwa ker sun lein
  3. bilkul yehi baat diyobandi molvi aashiq ilahi ne kitab al ibreez ke terjma main likhi hai, ab diyobandi kiya kehta hai ?
  4. مولوی اشرف علی تھانوی کی اس نام سے کتاب نہیں ہے البتہ ایک کتاب الحیات بعد الممات جو کہ مولوی نذیر حسین دہلوی غیر مقلد کی سوانح حیات ہے اس کا مصنف مولوی فضل حسین بہاری غیر مقلد ہے یہ نیٹ پر موجود ہے
  5. عرض ہے کہ وظیفہ ناد علی کے بارے میں حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی علیہ الرحمہ کی کتاب الانتباہ فی سلاسل الاولیاء میں درج ہے کہ حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نےفرمایا اس فقیر نے خرقہ شیخ ابو طاہر کردی رحمۃ اللہ علیہ کے ہاتھ سے پہنا اور انہوں نے اُس کے عمل کی اجازت دی جو جواہر خمسہ میں ہیں۔ شیخ ابو طاہر کردی مدنی ہیں ، شاہ ولی اللہ نے مدینہ طیبہ میں مدتوں ان کی خدمت میں رہ کر سلاسل حدیث حاصل کئے ،وہی سلاسل حدیث اُن سےحضرت شاہ عبدالعزیز محدّث دہلوی علیہ الرحمہ اور اُن سے تمام علماء اہل سنت، اور دیوبندی اور وھابی علماء کے پاس پہنچے ہیں۔ اسی جواہر خمسہ میں دعائے سیفی کی ترکیب میں لکھا ہے ناد علی ہفت بار یا سہ بار یا یک بار بخواند وآں ایں است ناد علیاً مظہر العجائب تجدہ عونالک فی نوائب کل ھم وغم سینجلی بولایتک یا علی یاعلی یاعلی
  6. اہل سنت علماء کی نظریں جھکی ہوئی ہیں اَب ذرا مولوی ڈیزل کی عقابی نظروں پر بھی تبصرہ فرمائیں طارق جمیل کی بے تکلفی بھی ملاحظہ کریں
  7. امام عبدالوھاب شعرانی شافعی مصری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب الجواھر والدرر کا لنک نیچے دے دیا ہے، متن میں کتاب الابریز ہے اور حاشیہ میں صفحہ ۱ تا ۱۰۱ تک کتاب دُرالغواص ہے صفحہ ۱۰۲ سے آخر تک کتاب الجواھر والدرر ہے۔ الجواھر والدرر.pdf
  8. اس حدیث کی صحت پر اعتراض کا جواب کتاب رفع المنارہ میں دیا گیا ہے، یہ کتاب عربی میں ہے اس کا اُردو ترجمہ بھی میرے پاس ہے،مگر اَب مل نہیں رہا
  9. http://playit.pk/watch?v=L_aFU8IxJ-4
  10. Khalil Rana

    تم پہ کروڑوں دُرود

    وقت نکال کر ایک مرتبہ ضرورپڑھیں droodoslam.pdf
  11. سمارٹ علی صاحب اس عبارت کا حوالہ دیں کہ یہ کون سی کتاب میں لکھا ہے پھر اس کا مآخذ دیکھ کر حوالہ بھی تلاش کریں گے
  12. اَنَّ اللہ سَخَّرَلَکُم ما فی السموٰت ومافی الارض سورہ لقمان کی اس آیت کا ترجمہ میں نے اعلیٰ حضرت علیہ الرحمت والا نہیں کیا اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے یہ ترجمہ کیا ہے اللہ نے تمہارے لئے کام میں لگائےجو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہیں میں نے تو اس آیت کا مفہوم بتایا ہے علامہ کاظمی علیہ الرحمہ نے اپنے ترجمہ البیان میں یہ کیا ہے اللہ نے تمہارے لئے مسخر فرمادیا ان چیزوں کو جو آسمانوں میں اور جو زمینوں میں ہیں کوئی اعتراض والی بات ہے تو بتائیں؟
  13. میری جانکاری کے مطابق یہ مدرسہ جامعہ عربیہ ناگپور انڈیا کی سند ہے جو کہ وہاں سے فارغ التحصیل طلبہ کو دی جاتی ہے یہ سند مولانا محمد عبدالرشیدخان نعیمی فتح پوری سے مولانا مفتی نعیم الدین مرادآبادی،اور ان سے ان کے استاد مولانا محمد گل کابلی ثم مراد آبادی ، اور ان سےشیخ سیدی محمد المکی الخلوتی اور ان سے شیخ سیدی محمد الکتبی المکی اور ان سے شیخ سیدی محمد بن حسین الکتبی اور ان سے شیخ سیدی احمد الطحطاوی حنفی محشی الدرالمختارعلیہم الرحمہ تک پہنچتی ہے۔
  14. کشمیر خان صاحب ! آپ کی وضاحت سے میرا دل صاف ہے اللہ کریم آپ کو مسلک حق پر استقامت عطا فرمائے
×
×
  • Create New...