Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    276

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. بھائی جان ،افاضات الیومیہ اور فتاویٰ دارالعلوم دیوبند کو مختلف ناشرین نے شائع کیا ہے اس کے مختلف اڈیشن ہیں ، یا تو آپ اس کا اڈیشن لکھیں یا ملفوظ نمبر اور فتویٰ نمبر لکھیں پھر آپ کو سکین مل جائیں گے۔
  2. یہ فتویٰ جعلی ہے ، اس کے بارے میں سعیدی صاحب کی پوسٹ اسی فورم میں ہے تلاش کرنے پر مل جاءے گی۔ تنویر الحجہ کتاب اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی نہیں ، مفتی اعظم ہند کی ہے۔
  3. sicribd ke ilawah koi aour link btaein ,is link se download naheen hoti.
  4. دعوت اسلامی کے اسلامی بھائیوں کی اکثریت سارا سال پیر کاروزہ رکھتی ہے
  5. مصباح سنت بجواب راہ سنت چار جلدوں میں چھپی ہے،ابھی اور جلدیں بھی آئیں گی پہلی اوردوسری جلد علیحدہ علیحدہ شائع ہوئی ہے ،جلد 4،5 اکٹھی چھپی ہیں۔ مفتاح سنت بجواب ایضاح سنت ،مصباح سنت کی صرف پہلی جلد کے جواب میں گکھڑوی نے ایضاح سنت لکھی تھی جس کا جواب ،مولانا عبدالمجید سعیدی صاحب(رحیم یار خان،پنجاب) نے مفتاح سنت کے نام سے لکھا ہے پھر سرفراز گکھڑوی نے اس کا جواب نہیں دیا اور مرکر مٹی میں مل گیا۔ احقر کی مولانا عبدالمجید سعیدی سے فون پر بات ہوئی ہے ،انہوں نے فرمایا ہے کہ یہ مکمل دوبارہ چھپ رہی ہے جیسے ہی یہ کتاب دوبارہ تصحیح کے ساتھ چھپ کر احقر کے پاس آئے گی ،کوشش کروں گا کہ سکین کرکے نیٹ پہ ڈال دوں۔
  6. ان لوگوں کے یہ گھسے پٹے اعتراضات ہیں ڈھیٹ بن کر مختلف جگہوں پر پرانے اعتراضات دیتے رہتے ہیں، تاکہ کوئی نہ کوئی تو گمراہ ہوجائے گا انٹرنیٹ نے ان کی قلعی کھول دی ہے بہ ہر حال علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمہ نے اپنی کتاب دُرود تاج پر اعتراضات کے جوابات میں اس پر لکھا ہے۔
  7. یہ خوف آخرت سے بے خوف لوگ ہیں ان کے سامنے سب کچھ یہی دنیا ہے ،اس لئے یہ حکومتی عہدوں کے پیچھے بھاگتے ہیں جس کے لئے مولوی ڈیزل کا کردار سب کے سامنے ہے،یہ لوگ قادری،چشتی ،نقشبندی بھی بن جاتے ہیں ان لوگوں سے سب کچھ ممکن ہے،جعلی نام سے کتابیں شائع کرنا ان کے بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ مولوی سعید احمد قادری سابقہ دیوبندی کی کتاب رضا خانی مذہب کا جواب آئینہ اہل سنت از ابو کلیم محمد صدیق فانی شائع ہوئے کافی عرصہ ہوگیا ہے ان لوگوں کو چاہئے کہ پہلے اس کا جواب دیں۔
  8. حدیث شریف کے ناشروں نے مختلف نمبر ڈالے ہوتے ہیں اگر آپ مکتبہ شاملہ عربی سے کوئی حدیث سرچ کرتے ہیں اور اس کا نمبر140 ہے تو انہی نمبروں سے میں نے دیکھا ہےکہ بیت افکار کی شائع کردہ کتب حدیث میں وہی نمبر ہیں اس کی مثال نیچے دیکھیں
  9. عرب کے لوگوں کو بُرا نہ کہنے کی حدیث مجھے نہیں ملی البتہ بخاری ومسلم کے علاوہ دیگر کتابوں میں ایسی احادیث ملتی ہیں جن میں فرمایا گیا ہے کہ موت کو بُرا نہ کہو،اصحابی کو بُرا نہ کہو اور دہر یعنی زمانہ کو بُرا نہ کہو۔ بدمذہب گستاخ رسول کو تو قرآن نے بھی بُرا کہا، سورۃ القلم میں اس کا مضمون موجود ہے۔ عرب سے محبت تین وجہ سے ہے،اس کی حدیث ملتی ہے کہ میں عربی ہوں ،قرآن عربی ہے اور اہل جنت کی زبان عربی ہے۔
  10. انبیائ کرام کے فضلات مبارک پاک ہوتے ہیں ،بہت ساری کتابوں میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بول مبارک نوش کرنے کی حدیث موجود ہے مصروفیت کی وجہ سے دو حوالوں کے سکین ملاحظہ فرمائیں
  11. تعویذ کے جائز ہونے پر بہترین کتاب http://www.islamimehfil.com/topic/20394-book-taweez-jaiz-ya-na-jaiz/
  12. اس مضمون کو تسلی سے پڑھیں ،کوئی بھی بد عقیدہ ہو اہل سنت کی نماز اس کے پیچھے نہیں ہوتی، اس اہل سنت کو شرمانے کی کوئی ضرورت نہیں،یہ شرعی مسئلہ ہے، جو لوگ بد عقیدہ جماعتوں کے عقاید جانتے ہوئے ان کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں وہ اپنی نمازوں کو دہرا لیں اور جن کو اختلاف کا علم ہی نہیں ،اُن کے متعلق اس مضمون میں تفصیل لکھی ہوئی ہے۔
×
×
  • Create New...