Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    276

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. تمہاری بوکھلاہٹ سے ظاہر ہے کہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کا تمہارے پاس کوئی جواب نہیں امام احمد رضا قادری بریلوی قدس سرہ کے فتویٰ سے تم اتنے سیخ پا ہو تم نے تو اپنی تکفیر خود تسلیم کی ہے۔ دیوبند کا بڑا مناظر مولوی مرتضیٰ حسن چاند پوری کا فیصلہ کہ اگر مولانا احمد رضاخاں کے نزدیک علمائے دیوبند کی عبارات کفریہ تھیں تو وہ اگر فتویٰ نہ دیتے تو خود کافر ہوجاتے
  2. اس حدیث کو ابو نعیم بن حماد اور طبرانی دونوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا ہے ضعف کا تعلق ابو نعیم کی روایت کے ساتھ ہے اور اسی سے متعلق ہے، پوری عبارت یہ ہے ابو نعیم بن حماد فی الفتن عن ابن عمر وسندہ ضعیف طبرانی کی روایت جسے حافظ علی متقی صاحب کنزالعمال نے لکھ کر طب حل عن ابن عمر لکھا اور سند کے ضعف کا ذکر نہیں کیا، اگر دونوں روایتوں میں فرق نہ ہوتا تو حافظ علی متقی ایک ہی جگہ ابو نعیم اور طبرانی کا حوالہ دے کہ وسندہ ضعیف کہہ دیتے ،تاکہ دونوں روایتوں کا ضعف معلوم ہوجاتا، لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا صرف ابو نعیم کی روایت کے ساتھ ضعیف لکھا، طبرانی کی روایت کے ساتھ ضعیف نہیں لکھا تاکہ معلوم ہوجائے کہ ضعف ابو نعیم کی روایت کے ساتھ خاص ہے ۔ طبرانی کی روایت ضعیب نہیں بلکہ صحیح ہے۔
  3. تمہاری جہالتوں کا جواب سعیدی صاحب نے دوسرے تھریڈ میں اعلیٰ کو ادنیٰ سے تشبیہ میں دے دیا ہے ،سعیدی صاحب کی اس پوسٹ کا کوئی جواب ہے تو دو؟ تمہارا یہ کہنا کہ علمائے اہل سنت اور مفتی احمد یار خاں نعیمی علیہ الرحمہ نے جو تشبیہ دی ہے ،اُس کا جواب دو تو عرض ہے کہ سعیدی صاحب نے اجمالی جواب تو دے دیا ہے جو کہ تمہیں سمجھ نہیں آیا اگر سمجھ میں آیا ہے تو تم اس کا اظہار کرتے ہوئے ڈرتے ہو۔ تھوڑا صبر کرو سعیدی صاحب اس کا جواب بھی دے دیں گے، ان شائ اللہ تعالیٰ عزوجل
  4. دیوبندی صاحب اس جواب اوپر موجود نہیں ہے میری تحریر کو آسان لفظوں میں سمجھیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا علم قطعی ہے، یقینی ہے،گمانی یا قیاسی نہیں، کیونکہ یہ وحی کا علم ہے اگر آپ اس علم کو قطعی نہیں مانو گے تواسلام کی ساری عمارت ہی منہدم ہوجائے گی، کہ پتا نہیں یہ بات صحیح ہے یا نہیں پھر تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ یہ بات تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنےگمان سے کہی ہے، قطعی نہیں ہے۔ زید عمر،صبی مجنون اور جمیع حیوانات کا علم قطعی نہیں جب ان کا علم قطعی نہیں تو تھانوی نےیہ کیا جھک ماری ہے اور کفر بکا کہ ایسا علم تو فلاں فلاں کو بھی ہے ۔
  5. فضول باتوں کا کوئی فائدہ نہیں،سعیدی صاحب نے وضاحت کردی ہے یہ حوالے من گھڑت جعلی ہیں۔کیا آپ نے بھی یہ اعتراف کیا ہے کہ مولوی حسین احمد کانگریسی نے الشہاب الثاقب میں من گھڑت اور جعلی حوالے دئیے ہیں؟ سیف اللہ صاحب آپ لوگ جو دین اور ملک کی خدمت کرہے ہو وہ سب پر عیاں ہے، طالبان،سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی وغیرہ دھشت گردیہ سب گند آپ کا ہی ہے کچھ تو شرم کرو،لیکن دیوبندیت کی تاریخ ڈھیٹ پن کے سوا کیا ہے؟ فوج کے مراکز، یونیورسٹیز، کالجز وغیرہ میں تبلیغی جماعت پر کیوں پابندی ہے ؟ کیا یہی دیوبندیت ہے؟
  6. سیف اللہ صاحب میں نے اس تھریڈ میں یہ تحریر لکھی تھی ،اس کا جواب دیں۔
  7. اس دیوبندی کی مغالطہ بھری کتاب کا جواب مولانا غلام محمد ناگپوری نے لکھا تھا، جو کہ انڈیا سے شائع ہوچکا اسی فورم پر محترم سعیدی صاحب نے بھی اس کے اعتراضات کا جواب دیا تھا،نیز سعیدی صاحب کی کتاب حسام الحرمین کے سو سال میں بھی اس کی دھوکہ دہی کا جواب دیا ہے۔
  8. کافی عرصہ پہلے اسی فورم پرمحترم سعیدی صاحب نے ان حوالوں کی وضاحت کردی تھی بار بار گھسے پٹے اعتراضات کرناصرف وقت کا ضیاع اور مغالطہ دینا دیوبندیوں کی بہت پرانی عادت ہے، ان کا مذہب اسی سہارے پر چل رہا ہے۔
  9. جناب معترض صاحب. گذارش ھے کہ انوادساطعہ قول لین کے ساتھ لکھی گئی ھے. مصنف کا مقصد بات سمجھانا ھے.فتوی اتمام حجت کے بعد ھوتا ھے. پھر مصنف نے کتاب کے دوسرے ایڈیشن کے آخر میں جو تقریظی فتوے درج کئے ھیں ان سے اختلاف تو نہیں کیا
  10. سعیدی صاحب نے آپ کے سوال کا جواب دے دیا ہے ، اس لئے میرے لکھنے کی ضرورت نہیں۔
  11. میں نے تو پہلے ہی لکھا ہے کہ آپ کی سمجھ میں بات نہیں آئے گی ارے دیوبندی صاحب ،کتاب انوار ساطعہ جب لکھی گئی اُس وقت دیوبندی کتاب براھین قاطعہ کا وجود ہی نہیں تھا، جب دو سال بعد دیوبندیوں کو تکلیف ہوئی تو انہوں نے کتاب براہین قاطعہ شائع کی جس کے متن میں انوار ساطعہ اور حاشیہ میں اپنی کفریہ عبارات والی کتاب براھین قاطعہ شائع کی۔ اَب بتائیں کہ آپ کا سوال فضول ہے یا نہیں ؟ جب براھین قاطعہ کو مولانا عبدالسمیع رامپور منہاراں ضلع سہارنپورنے شائع ہی نہیں کیا تو آپ کا سوال بے عقلی کا مظاہرہ نہیں تو اور کیا ہے؟ جب براھین قاطعہ شائع ہوئی تواس کے صفحہ51 والی عبارت پر امام عاشقاں مولانااحمد رضاخاں قادری علیہ الرحمہ نے تمہارے مولوی کو خبردار کیا کہ یہ عبارت کفر ہے، جیسا کہ دیوبندیوں کی عادت ہے اُسی طرح انہوں نے اپنی انا کا مسئلہ بنا کر ضد شروع کردی جو کہ آج تک کررہے ہو امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے یہ عبارت علمائ حرمین کے سامنے پیش کی تو انہوں نے اس پر کفر کا فتویٰ دیا۔ جس کی آپ کو آج تک تکلیف ہے، تم لوگوں کو ناموس رسالت سے زیادہ دیوبندی مولوی پیارے ہیں۔
  12. دیوبندی صاحب تمہاری سمجھ میں کچھ نہیں آسکتا مجھے یہ بتائو کہ مولانا عبدالسمیع رامپوری امدادی علیہ الرحمہ نے کہاں مولوی خلیل انبیٹھوی کی عبارت پر اعتراض کیا ہے ؟
  13. جناب بریلوی حق صاحب عرض ہے کہ مکر کے معنی کرنے کو گستاخی کس نے لکھا ہے ؟ آپ نے پہلے بھی میری ایک پوسٹ کا جواب دیوبندیوں سے لے کر نہیں دیا جس میں یہ پوچھا تھا کہ کیا دیوبندیوں کی نماز خارجیوں کے پیچھے ہوجاتی ہے؟ اگر وہ کسی بات کا جواب نہیں دیتے تو آپ بتائیں کہ دیوبندی گمراہ ،بدعقیدہ اور جھوٹے دھوکہ باز نہیں ہیں ؟
  14. جناب بریلوی حق صاحب عرض ہے کہ وہ تردیدی بیان اَب میرے پاس نہیں ہے،البتہ اسی فورم اسلامی محفل پر محترم سعیدی صاحب کا ایک مضمون جو انہوں نے دیا تھا میرے پاس اس کے امیج محفوظ ہیں وہ حاضر ہیں۔
  15. مشابہت میں کونڈے کرنا تو میرے خیال جائز نہ ہوگا البتہ ایصال ثواب کے لئے ستائیس رجب یا آگے پیچھے کی تاریخوں میں کریں اور کونڈوں کی بجائے کسی برتن میں ہو گھر سے باہر لے جانے پر بھی پابندی نہ ہو اور کوئی مخصوص کہانی بھی نہ پڑھیں ،تو کوئی حرج نہیں کہ ایصال ثواب تو ہر وقت جائز ہے۔
  16. عرصہ ہوا ایک فہرست مرکزی مجلس رضا لاہور کی طرف سے شائع ہوئی تھی یہ فہرست مولانا ظفر الدین بہاری علیہ الرحمہ کی تالیف تھی مگر یہ بھی نامکمل تھی ، بہ ہرحال اس میں بھی غالباً ایک ہزار یا اس سے کم کتابوں کے نام تھے اگر کتابوں سے مل گئی تو سکین دوں گا۔
  17. یہ حوالہ واقعی من گھڑت ہے،یہ حوالہ دینے والے اَب فوت ہوچکے، وہ کوئی عالم دین بھی نہیں تھے تقریبا 1970 ً میں یہ حوالہ وجود میں آیا تھا، غالباً ماہنامہ انوار الصوفیہ قصور میں یہ حوالہ سب سے پہلے شائع ہوا،ہم نے اُسی وقت اس کی تردید کردی تھی اس کے بعد یہ حوالہ بغیر تحقیق کے نقل در نقل ہوتا چلا آیا۔ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کو ایسے من گھڑت حوالوںکی ضرورت نہیں،جب کہ ان کی تعریف میں علمائے دیوبند کے صحیح حوالے بھی موجود ہیں۔
  18. عقائد علمائے دیوبند میں وھابیہ کو مثل خوارج کہا گیا ہے آپ جواب دیں کہ کیا مکہ مدینہ کے امام حنبلی فقہ کو مانتے ہوئے بھی وھابی عقیدہ نہیں رکھتے؟ کیا علمائے دیوبند کے نزدیک خارجیوں کے پیچھے نماز ادا ہوجاتی ہے ؟
×
×
  • Create New...