Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    275

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. بریلوی حق صاحب ساجد خان کو میں اچھی طرح جانتا ہوں ، ہمارے گائوں میں یہ ایک شرارتی دیوبندی کا مہمان بھی رہ چکا ہے پکا دیوبندی ہے۔ اَب یہ پھنس چکا ہے اسی لئے کہتا ہے کہ میں اکابر کی بات نہیں مانتا۔ بریلوی حق صاحب اَب ساری بحث چھوڑ کر ساجد خان سے صرف اور صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ وہ مولوی شبیر احمد عثمانی پر حکم لگائے یا کسی دارالافتائ سے حکم لگوائے کہ مولوی شبیر احمد عثمانی نے یہ جو عطائی علم مانا ہے اس پرکیا حکم ہے؟ بات ختم ہوجائے گی۔ اَب اس کے سوا اور کوئی چونکہ چنانچہ نہیں ہوسکتی کیونکہ شبیر احمد عثمانی کی عبارت وہی ہے جس سے اس کو اختلاف ہے۔
  2. بریلوی حق صاحب میں نے حوالے دئیے ہیں کہ وھابیہ تو اخبار غیب اور اطلاع غیب کو بھی انبیائ کے لئے نہیں مانتے اس کا جواب لے کر دیں۔ اگر پینترا بدل کراور جھوٹ کہہ دیں کہ ہم مانتے ہیں تو تفسیر ابن کثیر اور ابن جریر اور درمنثور میں حضرت خضر علیہ السلام کے لئے لفظ علم غیب استعمال ہوا ہے وھابیہ بتائیں یہ مفسرین نے کیا لکھ دیاَ؟ بریلوی حق صاحب اس کا جواب لکھیں یا لکھوائیں۔
  3. بریلوی حق صاحب کیا آپ اس فورم پر پوسٹس نہیں پڑھتے؟ اس فورم پر کئی مرتبہ اس اعتراض کا جواب دیا جاچکا ہے۔ آپ کیوں اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرتے ہیں۔ جب آپ کو جواب کے لئے کہا جاتا ہے تو آپ کہہ دیتے ہیں کہ وہ اس کا جواب نہیں دیتےتوآپ ان سے جواب لئے بغیر کوئی دوسرا پرانااعتراض لے آتے ہیں آئندہ معترضین سے جواب لے کر دیں، ورنہ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ محترم سعیدی صاحب نے اس فورم پر کئی مرتبہ اس اعتراض کو ڈیل کیا ہے، اُن میں سے ایک جواب یہ بھی ہے۔ آپ اس کا جواب تو لے دیں، ورنہ اُن کو کہیں کہ تمہارے پاس جواب نہیں تو کیوںاعتراض کرتے ہو۔ ،
  4. دیوبندی تفسیر کا حوالہ آپ نے دیکھ لیا کہ اللہ تعالیٰ کا علم ذاتی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا علم عطائی ہے کیا اب آپ کی تسلی ہوئی یا نہیں ؟
  5. دیوبندیوں وھابیوں کا گمراہ کن عقیدہ بریلوی حق صاحب کیا دیوبندیوں وھابیوں کا یہ عقیدہ اسلامی ہے یا غیر اسلامی ؟ آپ یہاں اس جواب بھی دیں۔
  6. بریلوی حق صاحب آپ کوآپ کےمختلف سوالوں کے کتنے جوابات دئیے جاچکے ہیں کیا آپ کی تسلی ابھی تک نہیں ہوئی، ایسا نہ ہو کہ آپ شک میں رہیں اور اسی پر خاتمہ ہو، العیاذ باللہ جناب عرض ہے کہ دیوبندی وھابی بس جھوٹے دعوے کرتے ہیں ،اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اخبار غیب مانتے ہیں اور نہ ہی اطلاع مانتے ہیں۔ حوالوں کا سکین نیچے دے دیا گیا ہے دوسری بات یہ ہے کہ یہ لوگ عطائی علم غیب کا اعتراف بھی کرتے ہیں، صرف لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے کہہ دیتے ہیں کہ ذاتی عطائی کی تقسیم غلط ہے۔حالانکہ اپنی کتابوں میں یہ لوگ اس تقسیم کو تسلیم کرتے ہیں۔ بریلوی حق صاحب آپ ایک طرف ہوجائیں یا دیوبندیت اختیار کریں یا مذھب حق بریلوی اختیار کرلیں دو کشتیوں پائوں نہ رکھیں۔
  7. اگر وھابی فقہ کی کتاب کو نہیں مانتا تو اس کے خلاف حدیث پیش کرے۔ جہاں اسے ناپاک لکھا ہو۔انتظار رہے گا
  8. جو تحریر مخالف نے پیش کی ہے ،وہ مولانا فضل حق خیرآبادی کی نہیں، یہ تحریرمولانا شرف قادری کو مولانا معین الدین کے برادر زادہ سے دستیاب ہوئی ہے، یہ منسوب تحریر لگتی ہے ،کیونکہ کتاب تحقیق الفتویٰ میں جو متداول کتاب ہے ،اس میں آپ کا عقیدہ اس تحریر کے مخالف ہے۔
  9. بہار شریعت کے حاشیہ میں فقہ کی کتابوں سے حوالے دے دئیے گئے ہیں آپ نے غور نہیں کیا۔ بحر الرائق کا ؎حوالہ بھی پڑھ لیں یہ حشرات گھروں میں عام ہوتے ہیں اس لئے نجاست کے سلسلہ میں ان کی بینٹھ اور پیشاب کو پاک کہا گیا ہے یہ پاکی کھانے پینے کے لئے نہیں بلکہ کپڑوں پرنجاست لگنے کے سلسلہ میں ہے۔
  10. صبح کی اذان اور نماز میں عموماً پون گھنٹے کا وقفہ رکھا جاتا ہے آجکل ہمارے علاقے میں تقریباً ساڑھے چار بجے صبح اذان ہوتی ہے اور تقریباً پانچ بج کر بیس منٹ پر جماعت فجر ہوجاتی ہے،اور یہ تقریباً صبح کی نماز کا آخری وقت ہوتا ہے،اس کے بعد کچھ منٹ ہی وقت ہوتا ہے کہ سورج طلوع ہونا شروع ہوجاتا ہے،بعض مساجد میں اس سے پہلے بھی جماعت کرادیتے ہیں ،وہ بھی ٹائم کے اندرہی ہوتی ہے، جیسے ساڑھے چار بجے صبح اذان ہوئی اور پانچ بجے جماعت ہوجاتی ہے، اسےاول وقت بھی کہتے ہیں۔ صبح کی نماز میں اتنا وقفہ غالباً اس لئے رکھا جاتا ہے کہ صبح کے وقت اُٹھنا انسان کی طبیعت پر گراں ہوتا ہے۔ ظہر کی اذان اور نماز میں عموماًپندرہ منٹ کا وقفہ رکھا جاتا ہے، مثلاً بعد زوال تقریباً ایک بجےاذان اور سوا ایک بجے جماعت۔اس کے بعد تقریباً اڑھائی بجے تک اسی طرح پندرہ منٹ کے وقفہ سے اذان اور نماز ہوتی رہتی ہے۔ نماز عصر بھی اسی طرح پندرہ منٹ کے وقفہ سے اذان اور نماز ہوتی ہے،آجکل ہمارے علاقے میں تقریباً پونے پانچ بجے اذان اور پانچ بجے جماعت ہوتی ہے، یہ پندرہ منٹ مسجد جانے اور وضو کے لئے کافی ہوتے ہیں نماز مغرب میں اذان اور نماز کے درمیان وقفہ نہیں ہوتا، جیسے ہی غروب آفتاب ہوا تو اشتباہ نجوم سے پہلے یعنی ستارے نمودار ہونے سے پہلے اذان دی جاتی ہے، احتیاطاً ایک یا دو منٹ بعد نماز مغرب کی جماعت کھڑی ہوجاتی ہے۔ نماز عشائ کی اذان اور نماز میں پندرہ منٹ کا وقفہ ہوتا ہےآجکل ہمارے علاقے میں آٹھ بجے شام اذان اور سواآٹھ بجے جماعت ہوتی ہے۔،
  11. بیلا صاحب! میں محمود احمد برکاتی کی زندگی میں ان سے لیاقت آباد کراچی میں مل چکا ہوں میں نے ان سے کچھ کتابیں بھی خریدی تھیں وہ مولانا برکات احمد ٹونکی کے خاندان میں سے تھے، دیوبند مسلک کی طرف زیادہ رجحان رکھتے تھے۔ آپ نے بتایا نہیں کہ مولانا فضل حق خیرآبادی نے جو فتوےشاہ اسماعیل دہلوی پر دئیے کیا آپ کو وہ تسلیم ہیں؟،
  12. کشمیر خان نے جواب تو لکھ دیا ہے،دیوبندی کی سمجھ میں نہیں آ سکتا شہید جنگ آزادی علامہ فضل حق خیر آبادی علیہ الرحمہ سے دو فتوے پوچھے گئے آپ نے دنوں کا جواب دے دیا، امتناع النظیر،اور تحقیق الفتویٰ کیا دیوبندیوں کو یہ دونوں جواب قبول ہیں ؟
  13. بنی عباس نے سیاہ لباس کو اپنا قومی شعار بنایا لہذا کسی رنگ کو مذہبی شعار کے طور پر نہیں بلکہ جماعتی یا قومی شعار بنانا جائز ہے دعوت اسلامی نے اس یونیفارم کو اپنا جماعتی شعار بنایا ہے تو یہ جائز ہے۔
  14. پرانے منافقین اور آج کے منافقین یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو زہر دینے کا علم نہیں تھا۔ ان معترضین سے سوال ہے کہ کیا اللہ تعالیٰ عزوجل کو بھی علم نہیں تھا کہ دشمن میرے نبی کو زہر دے رہے ہیں؟ کیا اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے خبر نہیں دے سکتا تھا؟ تو پھر اس میں کیا حکمت تھی ؟
  15. اس علمی یتیم کو کسی بات کا پتا ہی نہیں ، اس سے بحث کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ اس کو اپنی کتابوں کا علم نہیں کہ کس طرح وھابیوں اور دیوبندیوں نے انگریز کی کاسہ لیسی کی ہے۔ نہ اس کو یہ علم ہے کہ مولوی اسماعیل دہلوی نے تو انگریز کے خلاف جہاد ہی نہیں کیا۔
  16. معترض نے خیانت کی ہے مکمل حوالہ نہیں دیا مکمل حوالہ یہ ہے۔ دیوبندی کس منہ سے بات کرتے ہیں ،ان کے مولوی نے تو صحیح بخاری کو عجمی قرآن کہہ کر جو لکھا وہ پڑھ لیں۔
  17. اس حدیث کے کوئی عربی الفاظ لکھ دیں پھر ملنے کے امکانات ہیں
  18. دیوبندی مولوی نے صاف لکھا اگر خان صاحب کے نزدیک بعض علمائے دیوبند واقعی ایسے تھے جیسا کہ انہوں نے انہیں سمجھا تو خان صاحب پر اُن علمائے دیوبند کی تکفیر فرض تھی اگر وہ اُن کو کافر نہ کہتے تو وہ خود کافر ہوجاتے۔ غیرت ہے تو کچھ شرم کرو
×
×
  • Create New...