Jump to content

Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    265
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Raza نے پوسٹ کیا

  1. Salam, DOB: 10 Shawwal 1272h / 1856e DOD: 25 Safar ul Muzafar 1340h / 1921e
  2. Raza

    Qafila kia hai???

    <span style='font-family:urdu naskh asiatype'><span style='font-size:19pt;line-height:100%'><span style='color:blue'><span style="line-height: 180%"> مَدَنی قافلے کے بارے میں فرامینِ امیرِاہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ مدینہ(١) دعوت ِ اسلامی کی بقاء مدنی قافلوںمیں ہے۔ مدینہ(٢) مدنی قافلے دعوتِ اسلامی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مدینہ(٣) ہر اسلامی بھائی زندگی میں یکمشت ١٢ماہ اور ہر ١٢ما ہ میں ٣٠ دن اور عمر بھر ہر ماہ ٣ دن کے مدنی قافلوں میں سفرکرے ۔اور اس سفر کے معمول کو اپنے اوپر نافذ کرکے دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کرے۔ مدینہ(٤) ٣٠ دن کے مدنی قافلوںکی کامیابی کیلئے ذمہ داران کا سفر بے حد ضروری ہے۔ مدینہ(٥) مجھے ایسے ذمہ داران چاہئیںجومدنی قافلوں میں سفر کرنے والے ہوں۔ مدینہ(٦) میراپسندیدہ اسلامی بھائی وہ ہے جولاکھسست ہو مگر تین دن مدنی قافلے میںسفر کرتاہو ،جو داڑھی اور زلفوں سے آراستہ اور سنت کے مطابق مدنی لباس وعمامہ شریف سے مزیّن ہو ۔ مجھے کمائو بیٹے پسندہیں (یعنی جومدنی قافلے میں سفر اور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوں ) مدینہ(٧) مدنی قافلے میں سفرکے بغیرکوئی بھی دعوتِ اسلامی والامیرا پسندیدہ نہیں بن سکتا۔ مدینہ(٨)میر ی نظر میں حقیقی معنوںمیں دعوتِ اسلامی والا وہ ہے جو کم از کم ان پانچ مدنی انعامات کا عامل ہو(١)ہر ماہ پابندی سے ٣دن مدنی قافلے میں سفر کرتا ہو(تین دن کے مدنی قافلے کا مسافر وہ مانا جائے گا جویہ تین دن مکمل جدول کے مطابق گزارتا ہو) (٢) ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کرتا ہو (٣) ہر ہفتے عَلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں اول تا آخرشرکت کرتا ہو (٥) روزانہ فکر مدینہ کرتے ہوئے مدنی انعامات کا کارڈ پر کر کے ہر مدنی ماہ کی دس تاریخ کے اندر اندر اپنے ذمہ دار کو جمع کراتا ہو۔ مدینہ(٩)تمام اسلامی بھائیوں کو بس یہی دُھن ہونی چاہئے کہ جس طرح بھی بن پڑے ہم لوگوں کو مدنی قافلوں کیلئے تیار کریں۔ مدینہ(١٠) مجھے مدنی قافلوں میں سفر کرنے والوں سے پیارہے۔ مدینہ(١١) ہماری منزل مدنی قافلوںکے ذریعے پوری دنیا میں سنتوں کی بہاریں عام کرناہے ۔ مدینہ(١٢) دنیاوی یا تنظیمی کام میں چاہے جتنی بھی مصروفیت ہو جب تک کوئی مانعِ شرعی نہ ہو ہر ماہ ٣ دن کے مدنی قافلے میں ضرور سفر کیجئے۔ مدینہ(١٣) اسلامی بھائیوں کے ساتھ خوش طبعی کے لئے ہونے والی گفتگو میںبھی مدنی قافلوںکے واقعات سناتے رہئے۔ مدینہ(١٤) اگر وسعت ہوتوہر ماہ یا ہر دوسرے ماہ ایک اسلامی بھائی کو اپنے خرچ پر سفر بھی کروائیے۔ مدینہ(١٥) اِدھر اُدھر کی باتوں کے بجائے مدنی قافلوں ہی کی باتیں کیجئے۔ آپ کا اوڑھنا بچھونا بس مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ مدنی قافلہ ہو۔ مدینہ(١٦) مشہور مزارات اور بڑی مساجد میںلوگ زیادہ ہوتے ہیں ۔لہذا! وہاںایسے اسلامی بھائیوں کی باقاعدہ ذمہ داری لگائی جائے کہ وہ مدنی قافلوں میں سفر کیلئے انفرادی کوشش کے ذریعے اسلامی بھائیوں کو تیار کریں ۔ مدینہ(١٧) دوسروں کو ترغیب دلانے کیلئے خود سراپا ترغیب بن جائیے۔ مدینہ(١٨) دعوت ِ اسلامی کی تمام مجالس بشمول مرکزی مجلس ِ شوریٰ کا ہر نگران ورکن اور ہر ذمہ دار ہرماہ تین دن کے مدنی قافلے میں جدول کے مطابق سفر کرے ۔ مدنی قافلے یا تنظیمی کاموں کے لئے دوسرے شہر یا دوسرے ملک جائے تو صرف مسجد ہی میں معتکف رہے ۔ حسب ِ ضرورت باہر نکلے تو پھر مسجد میں آکر معتکف ہوجائے ۔ اپنے جملہ مدنی مشورے بھی مساجد میں کیجئے ۔ہردم مساجد کو آباد رکھئے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کی قبر میٹھے میٹھے مصطفےٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے جلووں سے آباد ہوگی ۔ مدینہ(١٩) ہر ذمہ داردعوت اسلامی بشمول ِاراکین ِ شوریٰ تاکید اشد تا کید ہے کہ ہفتہ وار سنتو ں بھرے اجتماع میں از ابتداء تا انتہا حاضری دیں اور عام اسلامی بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر بیان سنیں او رہر ماہ تین دن کے لئے مدنی قافلے میں جدول کے مطابق سفر کریں اس کے لئے خواہ کیسا ہی تنظیمی کام ہو مؤ خر فرمادیں ۔اللہ عزوجل کرے میری اس تاکید کی حکمت ہر دعوت اسلامی والے کے دل میں اُتر جائے ۔ قافلے میں چلو (کلامِ امیرِ اہلِسُنّت دامت برکاتہم العالیہ) لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو سیکھنے سُنتیں قافلے میں چلو چاہو گر برکتیں قافلے میں چلو پاؤگے عظمتیں قافلے میں چلو ہوں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو دور ہوں آفتیں قافلے میں چلو طیبہ کی جستجو حج کی گر آرزو ہے بتا دوں تمہیں قافلے میں چلو گر مدینے کا غم چاہیئے چشمِ نم لینے یہ نعمتیں قافلے میں چلو آنکھ بے نور ہے دِل بھی رنجور ہے ختم ہوں گردشیں قافلے میں چلو اولیائے کرام ان کا فیضانِ عام لوٹنے سب چلیں قافلے میں چلو اولیاء کا کرم تم پہ ہو لاجَرم مل کے سب چل پڑیں قافلے میں چلو ماں جو بیمار ہو قرض کا بار ہو رنج و غم مت کریں قافلے میں چلو رب کے در پر جھکیں التجائیں کریں بابِ رحمت کُھلیں قافلے میں چلو دِل کی کالک دُھلے مرضِ عصیاں ٹلے آؤ سب چل پڑیں قافلے میں چلو قرض ہو گا ادا آکے مانگو دُعائ پاؤ گے برکتیں قافلے میں چلو دکھ کا درماں ملے آئیں گے دِن بھلے ختم ہوں گردشیں قافلے میں چلو غم کے بادل چھٹیں اور خوشیاں ملیں دل کی کلیاں کھلیں قافلے میں چلو ہو قوی حافظ ٹھیک ہو ہاضمہ کام سارے بنیں قافلے میں چلو علم حاصل کرو جہل زائل کرو پاؤ گے رفعتیں قافلے میں چلو تم قرضدار ہو یا کہ بیمار ہو چاہو گر راحتیںقافلے میں چلو گرچہ ہوں گرمیاں یا کہ ہوں سردیاں چاہے ہوں بارشیں قافلے میں چلو کوندیں گر بجلیاں یا چلیں آندھیاں چاہے اولے پڑیںقافلے میں چلو بارہ ماہ کے لیے تیس دن کیلئے بارہ دِن دے ہی دیںقافلے میں چلو سُنتیں سیکھنے تین دِن کے لیے ہر مہینے چلیں قافلے میں چلو اے میرے بھائیو! رٹ لگاتے رہو قافلے میں چلیںقافلے میں چلو فون پر بات ہو یا ملاقات ہو سب سے کہتے رہیںقافلے میں چلو دوست کے گھر میں ہوں یا کہ دفتر میں ہوں سب سے کہتے رہیں قافلے میں چلو دَرس دیں یا سُنیں یا بیان آپ دیں بعد اعلاں کریں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول ان سے رحمت کے پھول آؤ لینے چلیں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول آئے لینے دُعا آؤ مل کر چلیں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول آئے ہیں مرحبا خیر خواہی کریں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول لائیں جب قافلہ خیر خواہی کریں قافلے میں چلو کھانا لے کر چلیں ٹھنڈا شربت بھی لیں خیر خواہی کریں قافلے میں چلو ان پہ ہوں رحمتیں قافلے کا سُنیں خیر خواہی کریں قافلے میں چلو یا خدا عزوجل بخش دے ان مسلمان کو جو خیر خواہی کریں قافلے میں چلو یا خداعزوجل ہرگھڑی رَٹ ہو عطارکی قافلے میں چلیں قافلے میں چلو صَلُوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ مُحَمّدْ شیخِ طریقت، امیراہل ِ سنت دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں: میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلحمدُ للّٰہ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول اور بالخصوص مَدَنی قافِلوںمیں خوب دعائیں پڑھنے اورسیکھنے کا موقع ملتا ہے، دعوتِ اسلامی کی بہاروں کے تو کیا کہنے! بابُ المدینہ کراچی کے ایک اسلامی بھائی کا بیان اپنے انداز میں پیش کرنے کی سعادت حاصِل کرتا ہوں۔ میری امّی جان سخت بیماری کے سبب چارپائی سے اُٹھنے تک سے معذور ہو گئی تھیں اور ڈاکٹروں نے بھی جواب دیدیا تھا۔میں سنا کرتا تھا کہ عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں کی تربیّت کے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میںسفر کرنے سے دعائیں قَبول ہوتیں اور بیماریاں دُور ہوجاتی ہیں۔ چُنانچِہ میں نے بھی دل باندھااور دعوتِ اسلامی کے نور برساتے عالمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ میں'' مَدَنی تربیّت گاہ '' حاضِر ہو کر تین دن کیلئے مَدَنی قافِلے میں سفر کا ارادہ ظاہِر کیا، اسلامی بھائیوں نے نہایت شفقت کے ساتھ ہاتھوں ہاتھ لیا، عاشِقانِ رسول کی مَعِیَّت میں ہمارا مَدَنی قافِلہ بابُ الاسلام سندھ کے صحرائے مَدَینہ کے قریب ایک گوٹھ میں پہنچا ، دورانِ سفر عاشِقانِ رسول کی خدمات میں دعاء کی درخواست کرتے ہوئے میں نے امّی جان کی تشویشناک حالت بیان کی، اس پر اُنہوں نے امّی جان کیلئے خوب دعائیں کرتے ہوئے مجھے کافی دلاسہ دیا، امیرِ قافِلہ نے بڑی نرمی کے ساتھ اِنفِرادی کو شِشکر تے ہوئے مجھے مزید 30 دن کے مَدَنی قافِلے میںسفر کیلئے آمادہ کیا ، میں نے بھی نیّت کر لی۔ میں نے امّی جان کی صِحّت یابی کیلئے خوب گڑگڑا کر دُعائیں کیں، تین دن کے اِس مَدَنی قافِلے کی تیسری رات مجھے ایک روشن چہرے والے بُزُرگ کی زِیارت ہوئی، اُنہوں نے فرمایا،'' اپنی امّی جان کی فِکْر مت کرو اِن شائَ اللّٰہعَزَّوَجَلَّ وہ صِحّت یاب ہوجائیں گی۔'' تین دن کے مَدَنی قافِلہ سے فارِغ ہو کر میں نے گھر آکر دروازے پر دستک دی، دروازہ کُھلا تو میں حیرت سے کھڑے کا کھڑارہ گیا ، کیوں کہ میری وہ بیمارامّی جان جو کہ چارپائی سے اُٹھ تک نہیں سکتی تھیں اُنہوں نے اپنے پائوں پر چل کر دروازہ کھولا تھا! میں نے فَرطِ مُسرَّت سے ماں کے قَدَم چومے اور مَدَنی قافِلے میںدیکھا ہوا خواب سنایا۔ پھر ماں سے اجازت لیکر مزید 30 دن کیلئے عاشِقانِ رسول کے ساتھ مَدَنی قافِلے میںسفر پر روانہ ہو گیا۔ ماں جو بیمار ہو ربّ کے در پر جُھکیں دل کی کالک دُھلے قرض کا با ر ہو التجائیں کریں مرضِ عصیاں ٹلے رنج وغم مت کریں بابِ رحمت کُھلیں آئو سب چل پڑیں قافِلے میںچلو قافِلے میںچلو قافلے میں چلو صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے!مَدَنی قافِلے میں سفر کر کے دُعاکرنے کی بَرَکت سے اسلامی بھائی کی مایوسُ العلاج ماں شِفایاب ہو گئی۔ دعا پھر دُعا ہوتی ہے ۔امیرُالْمُؤمِنِینحضرتِ مولائے کائنات، علیُّ المُرتَضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اﷲ ُ تعالیٰ وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے کہ مکّی مَدَنی سرکار، دو عالم کے مالِک و مختارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلَّم نے اِرشاد فرمایا ،اَلدُّعاء ُسِلاحُ المؤ مِنِ ، وَ عِمَادُالدِّیْنِ ،وَنُورُ السَّمٰواتِ وَالْاَرضِ(مُسنَد اَبِی یَعْلیٰ الحدیث ٤٣٥،ج ١، ص ٢١٥ ) یعنی '' دعاء مومِن کا ہتھیار ہے اوردین کا سُتون ہے اور زمین وآسمان کا نُور ہے۔'' (آداب طعام) ڈراؤنے خوابوں سے نجات : مَدَنی قافِلوں کی بَرَکتوں کے تو کیا کہنے! ایک اسلامی بھائی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ مجھے بے حد ڈراؤنے خواب آیا کرتے تھے۔ میں نے عاشِقان رسول کے ساتھ دعوتِ اسلامی کے سنُّتوں کی تربیّت کے 30دن کے مَدَنی قافِلے میں سفر کی سعادَت حاصِل کی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّ مَدَنی قافلے کی بَرَکت سے ڈراؤنے خواب آنے بند ہو گئے ، مجھے خواب میں میٹھے مدینے کی زیارت ہوئی اور اب خوابوں میں کبھی اپنے آپ کو نَماز میں مشغول پاتا ہوں تو کبھی تلاوت میں۔ خواب میں ڈر لگے ہوں گی حل مشکلیں بوجھ دل پر لگے قافِلے میں چلو خوب جلوے مِلیں پائو گے راحتیں قافِلے میں چلو قافِلے میں چلو صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو! یا مُتَکَبِّرُ 21بار اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف سوتے وقت پڑھ لینگے تو اِن شا ئَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ ڈرائونے خواب نہیں آ ئیں گے۔(فیضانِ سنت ج١ باب آداب طعام ص١٤٢) مدنی قافلوں میں بہت کچھ ہے:میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! الحمد للہ عزوجل مدنی قافلوں میں صدائے مدینہ،بعدِ فجر مدنی حلقہ،مسجد درس،مدرسة المدینہ برائے بالغان میں پڑھنے،پڑھانے کی مدنی سوچ ،چوک درس،ہفتہ وار اجتماع میں اول تاآخر شرکت کی ترغیب،یومِ تعطیل اعتکاف ،مسجد اجتماع /تربیتی حلقے،کیسٹ اجتماع،علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت، 12ماہ،30دن،12دن اور 3دن کے مدنی قافلوں اور مدنی تربیتی کورس (63دن)مدنی قافلہ کورس (41دن)کی بھر پور ترغیب اورہاتھوں ہاتھ تیاری ، فکرِ مدینہ کے ذریعے مدنی انعامات پر عمل کی مدنی سوچ،سنتیں اور دعائیں سیکھنا،سکھانا،درس و بیان کی تربیت دینا،لینا یعنی مبلغین و معلمین کی تیاری ،انفرادی کوشش،دینی جذبے کی بیداری وغیرہ بہت کچھ ہے۔ ہر اسلامی بھائی انفرادی کوشش سے مدنی قافلہ تیار کرسکتا ہے:امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ جدول پر عمل کرنے کے جذبے سے عمر بھر میں 12ماہ،ہر12ماہ میں 30دِن ،ہر30دِن میں 3دِن کے مدنی قافلے میں سفر کی نیت کر لیجئے اور دوسرے اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش کرکے انہیں بھی مدنی قافلے میں سفر کے لئے تیار کیجئے ۔اگر ہر اسلامی بھائی روزانہ 2اسلامی بھائیوںکو مدنی قافلے کی دعوت دے تو مہینے کے 60 ہوئے ۔ 50فیصد کامیابی کی صورت میں30اسلامی بھائی یعنی 4قافلے ،25فیصد کامیابی کی صورت میں 15اسلامی بھائی 2قافلے اور صرف 12فیصد ہی کامیابی حاصل ہو جب بھی1مدنیقافلہ تیار ہوسکتا ہے۔ اگر ہر اسلامی بھائی انفرادی کوشش کرے تو ہر ماہ مدنی قافلہ سفر کروا سکتا ہے۔ مدنی قافلہ کے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے لیے مدنی مذاکرہ نمبر10،12،21،22،32، 34،58،65، 66،74، 79،84، 85،86، 87، 88اور مدنی مذاکرہ نمبر91سُنیۓ۔امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے رسائل'' جوشِ ایمانی،بھیانک اُونٹ ،بڈھا پجاری،ابوجہل کی موت پڑھیۓ، سُنیئے ،تقسیم کیجئے۔مکتبة المدینہ سے شائع ہونے والی کتاب ''انفرادی کوشش ''،''نصاب مدنی قافلہ '' ،''راہنمائے جدول برائے مدنی قافلہ ''کا مطالعہ کیجئے۔ 63دِن کا مدنی تربیتی کورس اور 41دِن کا مدنی قافلہ کورس کیجئے ۔ </span></span></span></span>
  3. <span style='font-family:urdu naskh asiatype'><span style='font-size:19pt;line-height:100%'><span style='color:blue'><span style="line-height: 180%"> بسمِ اللّٰہ الرَّحمنِ ا لرَّحِیم الصلوة والسلام علیک یارسول اللّٰہ مدینہ ٦٨٧ وعلی الک واصحبک یا حبیب اللّٰہ ٩٢ دارالافتاء اھلسنت ٹرسٹ رجسٹرڈ جامع مسجد کنزالایمان ، بابری چوک ، گرومندر ، کراچی ۔ 74800 پاکستان E-Mail :[email protected] - [email protected] Fax :4855174 -Phone: 4855174 - 4911779 ریفرنس نمبر تاریخ کیا فرماتے ہیںعلماء کرام و مفتیان شرع بیچ اس مسئلے میں کہ زید کہتاہے کہ : ١۔ بیعت کرتے وقت کسی کامل ولی کے ہاتھ میں ہاتھ دینا نص قطعی سے ثابت ہے قرآن مجید میں ہے ان الذین یبایعونک انما یبایعون اللہ یداللہ فوق ایدیھم (سورة الفتح) اس سے معلوم ہواکہ مرشدکے ہاتھوںمیں ہاتھ دینا سنت ہے ۔ ٢۔ صحیح بخاری میںہے کہ بیعت رضوان کے وقت حضرت عثمان مکہ میں تھے تو ان کے بعد جو بیعت فرمائی فقال رسول اللہ ۖ بیدہ الیمنیٰ ھذہ یدعثمان فضرب بھا علی یدہ ( بخاری 523/1مطبوعہ قدیمی کتب خانہ کراچی )اس سے معلوم ہوا کہ ہاتھوں میں ہاتھ دینا سنت ہے ۔حدیث عمرو بن العاص (مشکوة ص14)او رحدیث صفوان بن قدامہ (مدارج نبوت ص520) سے بھی یہ ظاہر ہورہا البتہ عورتوں کا مسئلہ جدا ہے ۔ ٣۔ ان دلائل کے ہوتے ہوئے اسپیکر پر بیعت کرنے والا مرشدبننے کااھل نہیں او رہاتھوں میںہاتھ دینا سنت مئوکدہ ہے اسپیکرکے ذریعے بیعت میں یہ نہیں لھذا یہ بیعت شرعا ً درست نہیں ۔ ٭ کیا زید کا موقف درست ہے یا نہیں؟ ٭ اگر درست نہیں تو زیدکے بارے میں کیا حکم شرع ہے ؟ سائل : حاجی محمد اسد عطاری معرفت محمد یامین عطاری(ضلع وتحصیل ٹھٹھہ جنگ شاہی ر و ڈ) بسم اللہ الرحمٰن الرَّحیم الجواب بعون الوھاب اللھم ھدایة الحق والصواب بیعت کرتے وقت ہاتھوں میںہاتھ دینا ،بغیرہاتھوں میںہاتھ دیئے زبانی بیعت کرنا ،سپیکر پر بیعت کرنا،خط ،ٹیلی فون او رانٹر نیٹ کے ذریعے بیعت کرنا،یہ تما م صورتیں جائزا وردرست ہیں او رقرآن وسنت او رفقہائے کرام کے اقوال سے ثابت ہیں او رزید کا یہ کہنا '' ہاتھوں میں ہاتھ دیئے بغیر سپیکر پربیعت کرنا شرعا جائزنہیں اور سپیکر پربیعت کرنے والا مرشدبننے کا اھل نہیں'' درست نہیں ہے۔ اللہ عزوجل قرآن پاک میں ارشادفرماتا ہے : ان الذین یبایعونک انما یبایعون اﷲ ید اﷲ فوق ایدیھم '' وہ جو تم سے بیعت کرتے ہیں تو وہ اللہ سے بیعت کرتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھ پر ہے۔'' تفسیر روح البیان میںاسی آیت کے تحت ایک حدیث مبارکہ میں ہے عن شدادبن اوس وعبادة بن الصامت رضی اللہ عنھما قال کنا عندرسول اللہ علیہ السلام فقال ھل فیکم غریب یعنی اھل کتاب قلنا یارسول اللہ فأمر بفلق الباب فقال ارفعوایدیکم فقولوالا الہ الااللہ فرفعنا ایدینا ساعة ثم وضع رسول اللہ یدہ ثم قال الحمد للہ اللھم انک بعثتنی بھذہ الکمة وامرتنی بھا وعدتنی علیھا الجنة انک لاتخلف المیعاد ثم قال أبشرو فان اللہ قد غفرلکم ۔( تفسیرروح البیان 22/9مطبوعہ دارالفکر بیروت ) حضرت شداد بن اوس اور عبادة بن الصامت رضی ا للہ عنھما فرماتے ہیں کہ ایک روز ہم بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم میں حاضر تھے حضو رنبی کریم روف الرحیم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا تم میںکوئی بے گانہ (اھل کتاب) تونہیں ؟ ہم نے نفی میں جواب دیا۔ ارشاد ہوا: دروزہ بند کردو او راپنے ہاتھوں کو بیعت کیلئے بلند کرو اور کہو ''لاالہ الااللہ'' ایک گھڑی ہم نے اپنے ہاتھوں کو بلند رکھا پھر مدینے کے تاجدار دوجہاں کے سردار باذن پروردگار صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اپنادست مبارک نیچے کیا او رفرمایا ''الحمدللہ عزوجل'' اے اللہ تعالی تو نے مجھے اس کلمے کے ساتھ مبعوث فرمایا اور اس کلمے کا حکم دیا ور میرے ساتھ وعدہ فرمایا کہ جویہ کلمہ کہے گا وہ جنت میں داخل ہوگا او رتو اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا پھر (بیعت کرنے والوں کو ) فرمایا اے فرزندان اسلام تمھیں مژدہ (خوشخبری ) ہو اللہ تعالی نے تم سب کو معاف فرما دیاہے ''۔ اس حدیث پاک میںحضو رنبی کریم روف رحیم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھ میں ہاتھ لئے بغیر زبانی بیعت فرمائی ۔ اسی طرح صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ میں ہے حضرت عمروبن شریدثقفی رضی اللہ عنہ اپنے والدسے روایت کرتے ہیں کان فی وفد ثقیف رجل مجذوم : فأرسل الیہ النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم اناقدبایعناک فارجع۔( صحیح مسلم للنووی 5980/9مطبوعہ دارالفکر بیروت ) یعنی بنو ثقیف کے وفد میں ایک شخص جذام کے مرض والاتھا حضو سرورکائنات فخرموجوداتصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اسکی طرف پیغام بھیجاکہ بیشک ہم نے تجھے بیعت کرلیا ہے تم واپس چلے جائو '' اسی طرح سنن النسائی جلد 158/7دارالفکر بیرو ت میں یہی حدیث ان الفاظ ''ارجع قدبایعناک ''او '' ارجع قدبایعتک '' کے ساتھ مذکو رہے ۔ اسی طرح سیدی اعلی حضرت امام اہلسنت مجدد دین وملت پروانہ شمع رسالت الشاہ احمد رضا خان علیہ الرحمة سے سوال پوچھ گیا کہ ایک شخص گویا کلکتہ میں ہے او راس کے دل میں ہے کہ میں مرید ہوجائوں تو اچھا مگر وہ جس سے مرید ہونا چاہتاہے وہ دوسرے ملک میں ہے پھر وہ کس طرح سے مرید ہوسکتاہے ؟ آپ علیہ الرحمة نے جوا باارشاد فرمایا : ''بیعت بذریعہ خط وکتابت بھی ممکن ہے یہ اسے درخواست لکھے وہ قبول کرے او راپنے قبول کی اس درخواست دہندہ (درخواست دینے والے )کو اطلاع دے او راسکے نام کا شجرہ بھی بھیج دے مرید ہوگیا کہ اصل ارادت فعل قلب ہے والقلم احداللسانین '' ( فتاوی رضویہ شریف 155/12مطبوعہ رضااکیڈیمی بمبئی ) ان احادیث اوراقوال سے واضح طو رپر معلوم ہوگیاکہ بغیر ہاتھ میں ہاتھ دیئے زبانی اورپیغام بھیج کر بیعت کرنابھی سنت ہے او زیدنے خود بخاری شریف کی روایت ذکر کی ہے اس سے بھی روز روشن کی طرح واضح ہے کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ غائب تھے اورحدیبیہ کے مقام پر موجود نہ تھے زیدنے جھالت اورعناد کی بناء پر اس حدیث سے غائبانہ بیعت کو شرعا ناجائز ثابت کیا ہے حالانکہ امام اہلسنت مجدد دین وملت پروانہ شمع رسالت الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمة الرحمن جن کی دینی خدمات اورعلم وتجدیدی کارناموںکا اعتراف علمائے حرمین شریفین او رتما م عالم اسلام کے مفتیان کرام ،فضلاء ومشائخ عظام نے کیا ،جن کے فتاوی وتحریرات کی تصدیق وتائید کی، جن کے تصانیف پر تقاریظ لکھیں، جن کی علمی وجاہت اوردینی عظمت کے آگے عقیدت کی جبینیں خم کیں اورجنہیں چودہویں صدی کامجدد تسلیم کرتے ہوئے اما م الائمہ مجدد امت مسلمة ضیاء الدین ،شیخ الاسلام والمسلمین ،امام اہلسنت ا وراعلی حضر ت جیسے رفیع وجلیل خطابات والقابات سے یاد کیا جن کی عبقریت اورتبحرعلمی کو بیگانوںنے بھی تسلیم کیا آپ علیہ الرحمة بخاری شریف کی اسی حدیث سے غائبانہ بیعت کو سنت ثابت کررہے ہیں آپ علیہ الرحمة سے جب یہ پوچھا گیا کہ زید کہتاہے کہ بیعت غائبانہ کوئی شئی نہیں تو آپ نے جواب میںبخاری شریف کی یہی حدیث مبارکہ پیش کی ۔فرمایا:واما تغییبہ عن بیعة الرضوان فلو کان احد اعز ببطن مکة من عثمان لبعثہ فبعث رسول اﷲ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم عثمان وکانت بیعت الرضوان بعد ما ذھب عثمان الیٰ مکة فقال رسول اﷲ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم بیدہ الیمنی ھذہ ید عثمان فضرب بھا علیٰ یدہ وقال ھذہ لعثمان۔ ( ''صحیح بخاری مع عمدة القاری 431/11دارالفکر بیروت '''' فتاوی رضویہ 153/12'') جب یہ بیعت رضوان ہوئی امیرالمومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ غائب تھے ۔ بیعت حدیبیہ میں ہوئی او رآپ مکہ معظمہ گئے ہوئے تھے حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اپنے داہنے ہاتھ کو فرمایا یہ عثمان رضی اللہ عنہ کا ہاتھ ہے پھر اسے اپنے دوسرے دست مبارک پر رکھ کر ان کی طر ف سے بیعت فرمائی او رفرمایا یہ عثمان رضی اللہ عنہ کی بیعت ہے ۔ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا بیعت لیتے وقت ہاتھ میں ہاتھ لینا عادت کے طو رپر تھا نہ کہ عبادت کے طور پر اور عادت سے مراد کسی شہرمیں لوگوں میں ایک رواج قائم ہوجانا ہے :فی شرح التحریر العادة ھی الامر المتکر رمن غیر علاقة عقلیة (رسائل ابن عابدین 44/1) شرح تحریر میں ہے عادت سے مراد ایسا کام ہے جو بغیرکسی عقلی وجہ کے باربار ہو ۔ عربوں میں یہ رواج تھا کہ جب بھی وہ آپس میں عھد وپیمان کرتے تو ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ دیتے تھے جیساکہ روح البیان میں ہے: ''ذکرالید لاخذھم بید رسول اللہ حین لابیعة علی ماھو عادة العرب عندالمعاھدة والمعاقدة''( تفسیر روح البیان 19/9) یعنی بیعت کرتے وقت صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے ہاتھوں کا حضو رنبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میںدینے کا ذکراس وجہ سے ہے کہ عربوں کی یہ عادت تھی کہ وہ عھد وپیمان کے وقت ایسا ہی کیا کرتے او رزید نے مشکوة شریف کے حوالے سے جو حدیث ذکر کی ہے ا سکی شرح میں حضرت علامہ ملا علی قاری رحمة اللہ علیہ نے بھی عربوں کے اس رواج کا ذکرکیا ہے آپ علیہ الرحمة فرماتے ہیں :'' ابسط یمینک ای افتحھا ومدھا لأ صنع یمینی علیھاکما ھوالعادة فی البیعة یعنی آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ آگے بڑھا ئیں تاکہ میںاپنا دایاں ہاتھ اس پر رکھوں جیسا کہ عربوں میں بیعت کرتے وقت عادت ہے ۔( مرقاة شرح مشکوة 189/1مطبوعہ مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ ) ان حقائق سے اظہر من الشمس ( یعنی سورج سے زیادہ روشن )ہے کہ ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیعت کرنا عادة ً تھا او روہ امو رجو حضورنبی کریم روف الرحیم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی عادت تھی جیسے کھانا ،پینا ،سونا ،اٹھنا ،بیٹھنا انھیں سنن الزاوائد میں شمار کیاگیا ہے او رسنن زوائد کے بارے میں مولانا محمد عبدالحلیم قمرالاقمار شرح نورالانوار میں لکھتے ہیں : '' الافعال الطبعیة التی لایخلو ذونفس عنھا کالنوم الیقظة والا کل والشرب وغیرھا فلا یجب علینا اقتدانہ فی ھذہ الا فعال الطبعیة بل ھذہ الا فعال مباحة لا متہ بلا خلاف '' ( قمرالاقمار شرح نورالانوار ص217مکتبہ امدایہ ) وہ طبعی افعال جن سے ذی روح خالی نہیں ہوتاجیسے سونا او رجاگنا اورکھانا او رپینا وغیر ہ ۔ہم پر ان افعال میں آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء واجب نہیں اور یہ افعال آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی امت کیلئے بغیر اختلاف کے مباح ہیں یعنی اس پر تما م امت کا اجماع ہے ۔ زید کا اس فعل (یعنی ہاتھ میں ہاتھ دینے ) کوسنت مئوکدہ شمار کرتے ہوئے غلط حکم لگانا کمی علمی ہے اگرزید فقہ، اصول فقہ کی درسی کتابیںتوجہ سے پڑھ لیتا تو سنت مئوکدہ (سنن ھدی ) اورسنن زوائد کافرق خوب سمجھ لیتا۔خاتم المحققین حضرت علامہ مولانا محمد امین المعروف ابن عابدین شامی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں :'' والسنة نوعان سنة الھدی وترکھا یوجب اسا ء ة وکراھیة کالجماعة والا ذان والاقامة ونحوھا وسنة والزوائد وترکھا لایوجب ذالک کسیر النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم فی لباسہ وقیامہ وقعودہ'' سنت کی دواقسام ہیں سنت ھدی جس کا ترک اساء ت اور کراہیت کو واجب کرتاہے (یعنی جس کا ترک کرنا بہت براہے اورمکروہ تحریمی ہے او رترک کی عادت بنا لینے والا مستحق عذاب ہے ) جیسے جماعت ،اذان او راقامت اور اسکی مثل دوسری چیزیں اور سنن زوائد کہ جس کا ترک ان چیزوں کو واجب نہیں کرتا (یعنی جس کا کرنا ثواب اورنہ کرنا اگرچہ عادة ہو موجب عتاب نہیں ) جیسے لباس اورقیام وقعود( یعنی اٹھنا ،بیٹھنا) وغیرہ میں آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارکہ ۔( فتاوی شامی 218/1مطبوعہ دارالکتب العلمیہ ) زید نے مزید غلطی یہ کی کہ پیرکامل کا ہاتھ میں ہاتھ لینے کو بیعت کیلئے شرط قراردیے دیا اورکہا کہ جو سپیکر پر بیعت کرتاہے وہ مرشد بننے کا اہل ہی نہیں حالانکہ آج تک چودہ سوسالوں میںکسی محدث ،فقہیہ ،عالم دین نے اس کی قید نہیں لگائی امام اہلسنت مجدد دین وملت پروانہ شمع رسالت الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمة الرحمن سے جب یہ سوال پوچھا گیا کہ کون سا شخص مرشد بننے کے قابل ہے تو آپ علیہ الرحمة نے فرمایا : '' بیعت گرفتن ودرمسند ارشاد نششن رااز چار شرط نا گزیراست :یکے آنکہ سنی صحیح العقیدہ باشد زیرا کہ بد مذہباں سگان دوزخ اند وبدترین خلق چونکہ درحدیث آمدہ است ۔دوم عالم بعلم ضروری بودن کہ ''بے علم نتوا ںخدر اشناخت ۔''سوم اجتناب کبائر کہ فاسق واجب التوہین ست ومرشد واجب التعظیم ہردوچہ گونہ بہم آید۔ چہارم اجازت صحیحہ متصلہ کما اجمع علیہ اھل الباطن ۔ہرکہ از نیہا ہیچ شرط رافاقدست او رانشاید پیرگرفتن۔''( فتاوی رضویہ شریف 492/21مطبوعہ رضا فائونڈیشن ) بیعت لینے او رمسند ارشاد پر بیٹھنے کیلئے چارشرطیں ضروری ہیں۔ایک یہ کہ سنی صحیح العقیدہ ہو اس لئے کہ بد مذہب دوزخ کے کتے ہیں اور بدترین مخلوق جیسا کہ حدیث مبارکہ میں آیاہے۔ دوسری شرط ضروری علم کا ہونا اسلئے کہ بے علم خدا کوپہچان نہیںسکتا ۔تیسری شرط یہ کہ کبیرہ گناہوں سے پرہیز کرنا اس لئے کہ فاسق کی توہین واجب ہے اور مرشد واجب التعظیم ہے ۔دونوں چیزیں کیسے اکٹھی ہونگی ۔چوتھی اجاز ت متصل ہوجیساکہ اس پر اہل باطن کا اجماع ہے جس شخص میں ان شرائط میں کوئی ایک شرط نہ ہو تو اس کو پیر نہیں پکڑنا چاہیے ''۔ اس عبارت میں کہیں بھی ذکر نہیں کہ ایسا پیر جو بیعت کرتے وقت ہاتھ میں ہاتھ نہ لے وہ مرشد بننے کے قابل ہی نہیں بلکہ اعلی حضرت امام اھلسنت رحمة للہ علیہ '' ایسے سنی صحیح العقیدہ جس نے ابھی تک پیر کامل کے ہاتھ میں ہاتھ نہ دیا ہو '' کے بارے میں فرماتے ہیں :''سنی صحیح العقیدہ کہ ائمہ ھُدٰی کو مانتا ،تقلید ائمہ ضروری جانتا اولیائے کرام کا سچا معتقدتما م عقائد میں راہ حق پر مستقیم ہو وہ ہرگز بے پیر نہیں وہ چاروں مرشد ان پاک یعنی کلام ِخداورسول وائمہ وعلمائے ظاہر وباطن اس کے پیر ہیں بلکہ اگر اسی حالت پر ہے تو مثل اورلاکھوں مسلمانان اھلسنت کے اس کاہاتھ شریعت مطھرہ کے ہاتھ میں ہے اگرچہ بظاہر کسی خاص بندہ خدا کے دست مبارکہ پر شرف بیعت سے مشرف نہ ہوا ہو'' (فتاوی رضویہ شریف 482/21) اما م اھلسنت مجد دین وملت علیہ الرحمة کے اس فرمان سے روز روشن کی طرح واضح ہوگیا کہ جس سنی صحیح العقیدہ کا کوئی پیر نہ ہو اس کا ہاتھ شریعت مطھرہ کے ہاتھ میں ہے حالانکہ نہ تو کلام خدا عزوجل ورسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ظاہری طورپر ہاتھ میں ہاتھ لیا اور نہ ائمہ وعلمائے ظاہروباطن نے اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا۔ پس ان تمام حقائق کے باوجود زید کا یہ کہنا کہ زبانی سپیکر پر بیعت کرنے والا مرشد بننے کا اہل نہیں او رصرف ہاتھ میں ہاتھ دے کر ہی بیعت کرناسنت ہے درست نہیں بلکہ بغیرعلم کے فتوی دینا ہے او رجو بغیرعلم کے فتوی دیتاہے خود بھی گمراہ ہے اور دوسروں کوبھی گمراہ کرنے والا ہے کہ حدیث مبارکہ میں ہے :' ' فافتوا بغیر علم فضلوا وضلو '' ( مشکوة شریف ص 33مطبوعہ قدیمی کتب خانہ کراچی ) لھذا غلط فتوی کی وجہ سے زید پر توبہ ہے اور ان لوگوں پربھی جنہوں نے اس فتوی کو پڑھ کر اس کی تائید کی ۔اللہ تعالی مسلمانوں کو سمجھ عطا فرمائے ۔(آمین ) واللہ ورسولہ اعلم عزّوجلّ وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و سلم الجواب صحیح کتبہ ابوالصالح محمد قاسم القادری محمد عقیل رضاالعطاری المدنی ١٨ صفر المظفر ١٤٢٧ہ١٩ مارچ٢٠٠٦ئ </span></span></span></span>
  4. Raza

    نسبتوں کی بَہار

    <span style='font-family:urdu naskh asiatype'><span style='font-size:19pt;line-height:100%'><span style='color:blue'><span style="line-height: 180%"> ٧٨٦ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہ نسبتوں کی بَہار اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ25َّاور26تاریخ کو عالمِ اسلام کی دو عظیم ہستیوں اعلٰیحضرت، امامِ اَہلسنّت ،عظیمُ البَرَکت،عظیم المرتبت،مُجَدِّدِ دین و ملت،مولانا الشاہ اَحمد رضا خان قادِری علیہ رَحمۃ اللہ القوی اور شیخِ طریقت،امیرِ اَہلسنّت ،بانیِٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادِری رَضَوی دَامَت بَرکاتُہم العالیہ کی نسبت حاصل ہے۔ ٭25 صَفَرُ المُظَفَّر١٣٤٠ھ امامِ اَہلسنّت'' رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا ''یومِ عرس'' ہے۔ ٭26 رَمَضانُ المبارَک١٣٦٩ھ امیرِ اَہلسنّت دَامَت بَرکاتُہم العالیہکا''یومِ ولادت'' ہے۔ لہٰذا ء ہرمَدَنی ماہ کی 25تاریخ کو '' عُرسِ امامِ اَہلسنّت'' رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور26 تاریخ کو '' یومِ ولادتِ امیرِ اَہلسنّت''دَامَت بَرکاتُہم العالیہ دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق منانے کا اہتمام کیجئے۔ ہر ماہ یومِ رَضا (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) کی د ھوم ہر مَدَنی ماہ کی25تاریخ کوعمر بھر پنچ وقتہ باجماعت نماز ادا کرنے کی نِیت کے ساتھ نمازِ عَصْرمع سنتِ قبلیہ پہلی صف میں ادا فرمائیں اور نےّت کر لیجئے کہ اِنْ شَآَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ فُضول باتوں سے بچنے اور خاموشی کی عادت بنانے کے لئے عَصْر تا مغرب صرف لکھ کر یا اشارے سے کام چلا نے کی کوشش کرونگا۔ضَرورتاً بولنا پڑا تو کم سے کم لفظوںمیں گفتگو نمٹاؤنگا۔اس دوران پریشان نظری اور بد نگاہی سے بچنے کی نیت سے نگاہیں جھکا کر رکھنے کی عادت بنانے کے لئے قُفلِ مدینہ کا عینک بھی استعمال کرونگا۔عَلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوتمیں شرکت کرونگایا مریض یا دُکھی کی گھر یا ہسپتال جا کرسُنّت کے مطابق غم خواری کرونگا اور اِنْ شَآَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اِن تمام اُمور کا ثواب اعلیٰحضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو ایصال کرونگا۔ ہر ماہ ولاد تِ امیرِ اَہلسنّت دَامَت بَرکاتُہم العالیہ کی د ھوم دھڑکتے دل کے ساتھ غروبِ آفتاب کے منتظر رہیں کہ''26ویں شب''کی آمد ہے۔نمازِ مغرب پہلی صف میں مع نفل اَوابین و صلٰوة التوبہ پڑھ کر سابقہ تمام گناہوں سے توبہ کرکے آئندہ زندگی رِضائے رَبّ الانام کے مَدَنی کاموں کے مطابق گزارنے کی نیّت کے ساتھ ''26ویں شریف'' کا استقبال کیجئے ۔ ولادت ِامیرِ اَہلسنّت دَامَت بَرکاتُہم العالیہ کی خوشی میں سورۂ مُلک شریف و سورۂ یٰسین شریف کی تلاوت کے بعد فکرِ مدینہ(یعنی مدنی انعامات کے کارڈ میں دئیے گئے خانے پُر کرتے ہوئے) اس طرح تصورِ مُرشِد کیجئے کہ امیرِ اَہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہم العالیہ مجھ سے بذریعہ مَدَ نی انعامات سُوالات فرما رہے ہیں اورمیں ان کی بارگاہ میں جواب عرض کر رہا ہوں۔ 26عددمَدَنی انعامات کے کارڈ حاصل کر کے تقسیم اور مَدَنی ماہ کے اختتام پَر وُصول کرنے کی نےّت کے ساتھ قفلِ مدینہ پیڈ پر آئندہ ماہ اپنی مَدَنی قافِلے میں سفر کی تاریخ بھی نوٹ فرما لیں۔ پھر شَجَرۂ عالیہ پڑھ کر سلسلۂ عالیہ قادِریہ رَضَویہ عطاریہ کے مشائخِ کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ تعالٰی کے لئے فاتحہ اور ایصالِ ثواب کی ترکیب بنائیں۔ لنگر ِرَسائل (یعنی مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل کی تقسیم )بھی ایصالِ ثواب کا بہترین ذریعہ ہے ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ اِس ترکیب سے تمام اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں ہرمَدَنی ماہ کی 25اور26 تاریخ کو یومِ رَضا منانے کے ساتھ ساتھ امیرِ اَہلسنّت دَامَت بَرَکا تُہم العالیہ کے یومِ ولادت کی بَرَکتوں سے بھی مستفیض ہو سکتے ہیں۔(اسلامی بہنیں حسبِ ضَرورت ترمیم کرلیں۔ اس پمفلٹ کوڈائری میں چَسپاں و گھر،آفس، مکتب یادکان وغیرہ میں آویزاں فرما لیں۔ وِرْدِزَباں ہو ہَر دَم اے کا ش میرے ہمدم امامِ اَہلسنّت (رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ) امیرِ اَہلسنّت( دَامَت بَرَکا تُہم العالیہ) صلّو ا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ تَعالٰی علٰی مُحَمَّد </span></span></span></span>
  5. Jazak Allah mujhay aisay hi Taj ki hajat thi,,, is se behter bhi ho to ata farma dain..
  6. (Jazak Allah) Mazeed koi Achi pic. ho to ata farmain... main ne aik kitab main set karna hai... choti pic. ho aor Saf Pata chalay ke ye Taj hai... ya waisay hi koi taj ho. aisay likhna chahta hoon.. Ameer e Ahle Sunnat (Taj....)
  7. Raza

    URGENT!!! (Taj picture)

    Sajjad bhai wa Deegar arakeen e Mehfil ki bargah main arz hai ke.. Mujhay aik Taj Picture ki Zaroorat hai... Urgent plz... Jo Ameer e AhleSunnat ke Nam ke Sath Fit kia ja sakay....' Bapa ka Nam ho aor Sath Taj show ho... plz jald REPLY ata farmain...
  8. Mashwarah hai ke aap is Thread ka Subject Change farma dain.
  9. What the Westerners Say About Ameeer e Ahlesunnat ???? ye to kisi Ashiq ka Likha maloom ho raha hai,,, NOte: Imam Ahmed Raza Rehamtullah Ala'h wikipedia pe to koi bhi mazmoon likh sakta hai,, phir is ko westerners ki tarf nisbat aap ne kaisay kar di.. yehi bat kisi aor ko kahain ge to wo mazaq karay ga... Murshid ki Ta'areef ya Manaqib main MUBALGA, Jhoot aor baghair Tahqeeq wali bat se bachna chaheay.ta ke kisi ko Nukta chini ka mauqa na milay.
  10. Salam, Mudasser bhai! Murshid ke Baghair Madeenay jain ge??? main ne Haji Shahid se poocha tha to unhon ne kaha ke Murshid ke Baghair Madeenay jao ge? Farmaya ke Main to Murshid ke Baghair Madeenay nahain jaoon ga..(Farz Hajj ke Ilawa) waisay jaiz hai... Ham ishq ke Banday hain keyun baat barhai hai..
  11. Salam, Ooy Hooy Maray gay. Mudasser bhai aap ko koi aor nazar nahain aaya itro.. keleay.. 1-Muhammad Attari 2-Computer operator in pvt firm... 3-lambi kahani hai,, phir kabhi arz kar doon ga insha Allah.. ye aap meray Mobile pe phone kar lain.. :)
  12. Salam, main ne Ziarat ki hai in ki.. Har SHab-e-Jumua ko Data Hazoor Hazri daitay hai...ager Pak main hon to..
  13. Allah sab kee magfirat farmaey aur un ke sadqey main hamari bhi magfirat ho.........aamin
  14. Salam, Subhan Allah... Jazak Allah Minhaj bhai.. Haay Haay ..Rona to apnay pe aata hai... Peer itna Naik aor Mureed itna badkar... Aah! mera kia banay ga. Allah azawajal Khair-o-Aafeyyat rakhay.
  15. Salam, Mudassar bhai! the Great..... Ab aya ....,..... ke Neecha.. ab Khud bhi dain na introduction.. doosron keleay to bray inspector bantay hain. :) :) anyway..Welcome to IM. Akhir main aap hamaray dost jo thehray..
  16. Mudassir bhai .Pahlay wali file Delete ke deejeay ga. aor new wali file download karain. aor Trans.. wale folder main paist karain. Phir Zekr Software ko open kar ke RELODE (Ctrl+R) zaroor keejeay ga.nahain to puranay wala tarjuma hi show karay ga. wasslam ma'al ikram
  17. Salam, plz download Updated file of Translation From this link. http://siahe.com/zekr/download/trans/kanzul_iman.zip and tell me if any problem.or on this Email Address of Amdin of Zekr site>>> Mohsen Saboorian <[email protected]>
  18. <span style="line-height: 180%">مدثر بھائی۔ آپ آپشن میں جا کے فونٹس وغیرہ تبدیل کر لیں ۔ جس سے ٹیکسٹ مزید بہتر دکھائی دے گا۔ میں نے عربی ٹیکسٹ کو ایکس زر فونٹ لگایا ہے۔ X Zar اور اردو ٹیکسٹ کو اردو لنک۔۔ Urdulink مینیوز وغیرہ اردو میں بھی کئے جا سکتے ہیں۔ نیچی والی تصویرملاحظہ فرمائیں۔ </span>
  19. <span style="line-height: 180%">مدثر بھائی۔ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ یہ ابھی فائنل نہیں ہے۔اسی لئے ذکر سوفٹوئیر والوں نے اپنے ریسورس(ٹرانسلیشن )سیکشن میں اپلوڈ نہيں کیا۔پہلے ہی بتا دیا تھا کہ اس میں غلطی کے امکان ہے۔ پھر مجھے پورا قرآن چیک کرناپڑا کہ کہاں غلطی ہے۔تو محسن نے سورہ سجدہ کی ایک عربی آیت کو ٹرانسلیشن کی دو آئیتیں کی دے دیں۔ جس کی وجہ سے ایک آیت کا فرق پڑگیا۔ آپ چیک کریں۔عربی آیت کے اوپر اس کا ترجمہ آرہا ہے۔جبکہ سورہ سجدہ کے 28آیت سے پہلے ترجمہ ٹھیک چل رہا ہے۔ پھر سورہ العادیات میں آکے ۔سورہ التکاثر میں بھی غلطی ہے۔ لیکن اس کو ہم ٹھیک کررہے ہیں۔ جیسے ہی نئی فائل اپلوڈ ہوتی ہے اس کا لنک دے دوں گا ان شاء اللہ عزوجل </span>
  20. Raza

    Zekr (Qura'anic Software)

    <span style="line-height: 180%"> ذکر ایک قرآنی اطلاقیہ(سوفٹوئیر) ذکر ایک آزاد سوفٹویر ہے جس کی مدد سے کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا اور ترجمہ دیکھنا بہت آسان ہوجاتا ہے۔ یہ سوفٹویر لینکس کے علاوہ ونڈوز پر بھی چلتا ہے۔ اس سوفٹویر میں آیت نمبر اور سورہ نمبر ڈالیں اور فورا مطلوبہ آیت تک پہنچ جائیں۔ بائی ڈیفالٹ اس میں اردو ترجمہ شامل نہیں ہوتا لیکن اس میں امام احمد رضا خان (علیہ رحمۃ الرحمن)کا اردو ترجمہ بھی ڈاؤنلوڈ کرکے شامل کیا جاسکتا ہے۔ http://siahe.com/zekr/download/trans/!...n!!.zip یہ فائل ڈاؤنلوڈ کرکے اس سوفٹوئیر کے ٹرانسلیشن فولڈر میں پیسٹ کردیں۔ اگر آپ نے سی ڈرائیو میں یہ سوفٹویئر انسٹال کیا ہے تو نیچے دئیے ہوئے لنک سے مدد حاصل کریں۔ C:\Program Files\Zekr\res\text\trans اہم نوٹ:ترجمہء کنزایمان ابھی فائنل نہیں ہے۔اگر کوئی غلطی دیکھیں تو مندرجہ ذیل لنک پر مطلع فرمائیں۔ http://groups.google.com/group/zekr/browse...a625c4e012471f8 اس کی دیگر خوبیوں میں تلاش کی خوبی بھی لائق بیان ہے۔ جس کی مدد سے ترجمے اور عربی قرآن میں کسی مخصوص لفظ کی تلاش کی جاسکتی ہے۔ بک مارک کی سہولت بھی بہت خوب ہے اس سے روزانہ مطالعہ کرنے والوں، دہرانے والوں، طالبعلموں، محققیقین اور اساتذہ کو بہت آسانی ہوگی۔ دینیات اور قرآن کے طالبعلموں کے لئے یہ ایک اہم اوزار ہے خصوصا اس لئے کہ اسے پلگ ان، تراجم، تھیم وغیرہ شامل کرکے ترقی دی جاسکتی ہے۔ اگر بائی ڈیفالٹ نظر آنے والا عربی، اردو یا انگریزی فونٹ آپ کو مناسب نہ لگے تو آپ اسے اپنے سسٹم پر موجود کسی بھی اچھے فونٹ سے تبدیل کرسکتے ہیں۔ یہ ایک کراس پلیٹ فارم اپلیکیشن ہے کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر اسے انسٹال کرنے کے لئے اس ڈاؤنلوڈ ربط پر جائیں۔ http://siahe.com/zekr/download.html یاد رہے چونکہ یہ سوفٹویر جاوا پر چلتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر سن جاوا رن ٹائم انوائرنمنٹ نصب ہو۔ اگر آپکے پاس سن جاوا رن ٹائم انوائرنمنٹ نصب نہیں ہے تو اسے سن جاوا کے ویب سائٹ سے مفت ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ علاوہ ازیں اس پروجیکٹ کو آپ کے تعاون کی بھی ضرورت ہے۔ اس پروجیکٹ میں ہاتھ بٹانے کے لئے گوگل گروپس پر ذکر میلنگ لسٹ پر اندراج کرائیں اور ترجمے، اپلیکیشن کی کنفگریشن، تھیم ڈیولپمنٹ، نئی خوبیوں کی درخواست اور خامیوں کی اطلاع دینے کے لئے ای میل کریں۔ http://groups.google.com/group/zekr http://groups.google.com/group/zekr/browse...a625c4e012471f8 </span>
  21. Raza

    Excel file Problem

    <span style="line-height:180%">ایکسل کی ایک فائل میں ایرر آ رہا ہے۔اگر کسی کو اس بارے میں پتا ہو تو برائے کرم! اس مسئلے کا حل بتائیں۔ </span>
  22. <span style="line-height: 180%">لفظ "ر" سے رحمت دا دریا الہی ہر دم وگدا تیرا جے اک قطرہ بخشیں مینوں کم بن جاوے میرا (میاں محمد بخش رحمۃ اللہ تعالی علیہ)</span>
×
×
  • Create New...