Raza
اراکین-
کل پوسٹس
265 -
تاریخِ رجسٹریشن

آخری تشریف آوری

جیتے ہوئے دن
1
سب کچھ Raza نے پوسٹ کیا

Madina uploading video of Shab-e-Meeraj Ijtema which was celebrated in Mumbai under the guidance of DAWAT-E-ISLAMI...... Alhamdulillah(Azawajal) 1000's and 1000's of Islami brother's attented Ijtema-e-paak. The ijtema was started after namaz-e-isha and till 10.30 all of the hall was full of islami brother's Alhamdulillah. So here the link enjoy 2.) More pics and video are to be uploaded soon Insha'Allah(Azawajal)

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلوٰةوَالسَّلَامُ عَلیٰ سَیِّدِ الْمُرسَلِیْنَ اَمّا بَعْدُ فَاَ عُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّ حِیْم ط فَیضانِ شبِ بَرَات (از:شیخِ طریقت ،امیرِ اَہلسنّت ،بانیِٔ دعوتِ اسلامی حضرت مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادِری رضَوی ضیائی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَّہ ٍ رسولِ اکرم، نورِ مجسَّم، شاہِ بنیِ آدم، شافِعِ اُمَم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کاشَعْبانُ الْمُعَظَّم کے بارے میں فرمانِ مُکَرّم ہے،شَعبان میرا مَہِیْنہ ہے اور رَمَضانُ المُبارَک ، اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کا مہِیْنہ ہے (الجامعُ الصَّغیر رقم الحدیث٤٧٧٩ ص٣٠١ دارالکتب العلمیۃ بیروت مرنے والوں کے نام:سَیِّدُتُنا عائِشہ صِدِّیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں،''تاجدارِ رِسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم پوری شَعْبانُ الْمُعَظَّم کے روزے رکھا کرتے تھے ۔ فرماتی ہیں:'' میں نے عرض کی،''یا رسولَ اللہ عَزَّوَجَلَّ و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کیا سب مہینوں میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے نزدیک زیادہ پسندیدہ شَعْبان المعظم کے روزے رکھنا ہے ؟ '' محبوبِ ربُّ الْعِباد صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اس سال مرنے والی ہر جان کو لِکھ دیتا ہے اور مجھے یہ پسند ہے کہ میرا وَقْتِ رُخصت آئے اور میں روزہ دار ہوں۔'' (مُسندِ ابویعلٰی ج ٤ ص ٢٧٧ حدیث ٤٨٩٠ دارالکتب العلمیۃ بیروت) نازُک فیصلے:میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! شَعْبانُ الْمُعَظَّمکی15ویں رات کتنی نازُک ہے! نہ جانے قِسْمت میں کیا لکھ دیاجائے، آہ! بعض اوقات بندہ غَفْلت میں پڑا رہ جاتا ہے اور اُس کے بارے میں کچھ کا کچھ ہوچکا ہوتا ہے۔ چُنانچہ''غُنْیَۃُ الطّالِبِین''میں ہے:''بَہُت سے لوگوں کے کَفَن دُھل کر تیّار ہوتے ہیں مگرکَفَن پہننے والے بازاروں میں گھوم پھر رہے ہوتے ہیں، متعدَّد افراد ایسے ہوتے ہیں کہ اُ ن کی قَبْریں کُھدی ہوئی تیّار ہوتی ہیں مگر اُن میں دَفن ہونے والے خوشیوں میں مَسْت ہوتے ہیں،کئی لوگ ہنس رہے ہوتے ہیں حالانکہ اُنکی ہَلاکت کا وَقت قریب آچکا ہوتا ہے،نہ جانے کتنے ہی مکانات کی تعمیر کا کام مکمَّل ہونے والا ہوتاہے مگر مالِکِ مکان کی مَوت کا وَقْت بھی قریب آچکا ہوتا ہے۔''(غُنْیۃُ الطالبین ج ١ ص ٢٥١) گناہگاروں پر کرم؛میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!شبِ بَرَاء َت بے حد اَہَم رات ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ اس کی قسمت میں کیا لکھ دیا گیا ۔ لہٰذا کسی صورت سے بھی اس رات کو غفلت میں نہیں گزارنا چاہئے۔ اس رات خُصوصیَّت کے ساتھ رَحمتوں کی چَھماچھم بارِشیں ہوتی ہیں۔اِس مُبارَک رات میں اللّٰہ تبارَک وَتعالٰی''بَنی کلب''کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ اُمَّتیوں کی مغفِرت فرماتاہے۔کِتابوں میں لکھا ہے کہ''قبیلۂ بنی کَلب'' قبائلِ عَرَب میں سب سے زیادہ بکریاں پالتا تھا۔آہ!کچھ بدنصیب ایسے بھی ہیں جن پر اِس شب بَرَائَ ت یعنی چھٹکارا پانے کی رات بھی نہ بخشے جانے کی وَعید ہے چُنانچہ حُجَّۃُالاِسلام حضرتِ سیِّدُنا امام محمد غَزالی علیہ رحمۃ الوالی فرماتے ہیں(١)شراب کا عادی(٢)زِنا کا عادی(٣)ماں باپ کا نافرمان(٤) قَطْعِ تعلُّق کرنے والا (٥) فِتنہ بازاور (٦)چُغل خور کی اس رات بخشش نہیں۔ ایک روایت میں فتنہ باز کی جگہ تصویریں بنانے والا آیا ہے۔(مُکاشفۃ القُلُوب ص ٣٠٤ دارالکتب العلمیۃ بیروت)اِسی طرح کا ہِن، جادوگر، تکبُّر کے ساتھ پاجامہ یا تہبَندٹخنوں کے نیچے لٹکانے والے، دو مُسلمانوں کے درمیان پُھوٹ ڈلوانے والے، اور کسی مُسلمان سے کِینہ رکھنے والے پر بھی اِس رات مغفِرت کی سعادت سے محرومی کی وعید ہے۔ چُنانچہ تمام مُسلمانوں کو چاہئے کہ مُتَذَکَّرہ گُناہوں میں سے اگر مَعَاذَ اللّٰہ(عَزَّوَجَلَّ ) کسی گُناہ میں مُلَوَّث ہوں تو وہ اِس شب بَرَائَ ت کے آنے سے پہلے ہی بالخصوص ان گناہوں سے اور بالعموم تمام گناہوں سیسچّی توبہ کرلیں اور حقوقُ العباد کے تمام مُعاملات صاف کرلیں۔ پندرہ شعبان کا روزہ:حضرتِ سَیِّدُنا علیُّ المُرتضیٰ کرَّمَ اللّٰہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے مَروی ہے، نبیِّ کریم، رئُ وْف رَّحیم علیہِ اَفْضَلُ الصّلوٰةِ وَالتَّسْلِیْم کا فرمانِ عظیم ہے:''جب شعبان کی15 ویںرات آجائے تو اس رات کو قِیام کرو اور دن میں روزہ رکھو کہ َربّ تبارک وَ تعالیٰ غُرُوبِ آفتاب سے آسمانِ دنیا پر خاص تَجَلِّی فرماتا اور کہتا ہے:ہے کوئی مجھ سے مغفِرت طَلَب کرنے والا کہ اُسے بَخش دوں ! ہے کوئی روزی طلب کرنے والا کہ اُسے روزی دوں! ہے کوئی مُصیبت زدہ کہ اُسے عافیَّت بخشوں! ہے کوئی ایسا! ہے کوئی ایسا!اور یہ اُس وَقْت تک فرماتا ہے کہ فَجْر طُلُوع ہوجائے۔'' (سُننِ ابنِ ماجہ ج ٢ ص ١٦٠حدیث ١٣٨٨ دارالعرفۃ بیروت) قابلِ توجُّہ:شبِ بَرَائَ ت میں اعمال نامے تبدیل ہوتے ہیں لہٰذا ممکِن ہو تو چودَھویں شَعبانُ الْمُعَظّم کو بھی روزہ رکھ لیا جائے تاکہ اَعمال نامے کے آخِری دن میں بھی روزہ ہو۔ ١٤شَعبانُ الْمُعَظّم کو عَصر کی نَماز پڑھ کر مسجِدمیں نَفلی اعتِکاف کی نیّت سے ٹھہرا جائے تاکہ اعمال نامہ تبدیل ہونے کے آخِری لمحات میں مسجد کی حاضِری اور اعتِکاف لکھا جائے۔اور شبِ برائَ ت کا آغاز مسجِد کی رحمت بھری فَضائوں میں ہو۔ سال بھر جادو سے حفاظت:شَعبانُ الْمُعَظّم کی پندَرہویں رات بَیری (یعنی بَیر کے دَرَخْت) کے سات پَتّے پانی میں جوش دیکر (حسبِ ضرورت سادہ سادہ پانی ملا کر)غسل کریں ۔اِن شائَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ تمام سال جاود کے اثر سے مَحْفوظ رہیں گے۔ (اسلامی زندگی ص ١١٣ مکتبہ اسلامی مرکز الاولیاء لاہور) مغرب کے بعد چھ نوافل:مغرب کے فرض و سنّت وغیرہ کے بعدچھ رکعت خصوصی نوافِل ادا کرنامعمولاتِ اولیا ئے کرام رَحِمَھُمُ اﷲسے ہے۔مغرِب کے فَرض وسنَّت وغیرہ ادا کر کیچھ رَکْعَت نفل دو دو رَکْعَت کر کے ادا کیجئے۔پہلی دو رَکْعَتیں شروع کرنے سے قَبل یہ عرض کیجئے: یااللّٰہ عَزَّوَجَلَّ!ان دو رَکْعَتوں کی بَرَ کت سے مجھے درازی عُمر بالْخَیر عطا فرما۔دوسر ی دو رَکْعَتیں شروع کرنے سے قَبل یااللّٰہ عَزَّوَجَلَّ!ان دو رَکْعَتوں کی بَرَ کت سے بلاؤں سے میری حفاظت فرما۔تیسری دو رَکْعَتیں شروع کرنے سے قَبل اِس طرح عرض کیجئے: یااللّٰہ عَزَّوَجَلَّ!ان دو رَکْعَتوں کی بَرَ کت سے مجھے صرف اپنا محتاج رکھ اور غیروں کی محتاجی سے بچا۔ ہر دو رَکْعَت کے بعداکیس بارقُل ھُوَاﷲ یا ایک بار سُورۂ یاسین پڑھئے بلکہ ہو سکے تو دونوں ہی پڑھ لیجئے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک اسلامی بھائی یاسین شریف بُلند آواز سے پڑھیں اور دوسرے خاموشی سے سُنیں اس میں یہ خیال رکھئے کہ دوسرا اس دَوران زَبان سے یا سین شریف نہ پڑھے اِن شاءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ رات شروع ہوتے ہی ثواب کا انبارلگ جائے گا۔ ہر بار یا سین شریف کے بعد دعائے نصف شَعبان بھی پڑھئے: سگِ مدینہ کی مَدَنی التِجائیں:اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ میرا سالَہا سال سے شبِ بَرَا ئَ ت میں مذکورہ طریقے کے مطابق چھ نَوافِل و تلاوت کا معمول ہے۔ مغرِب کے بعدکی جانے والی یہ عبادت نَفلی ہے۔ فَرض وواجِب نہیں اور مغرِب کے بعد نوافِل و تِلاوت کی شَرِیْعَت میں کہیں مُمانَعَت بھی نہیں لہٰذا مُمکِن ہو تو تمام اسلامی بھائی اپنی اپنی مساجِد میںاس کا اہتِمام فرمائیں اور ڈھیروں ثواب کمائیں۔ اسلامی بہنیں اپنے اپنے گھر وں میں یہ نوافل ادا کریں۔اللّٰہ و رَسُول عَزَّوَجَلَّ و صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی رِضا کیلئے اپنے شہر میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت ، مَدَنی قافلوں میں سفر اور باکردار مسلمان بننے کیلئے مَدَنی انعامات کا پاکٹ سائیز رِسالہ حاصل فرماکر روزانہ پُر کیجئے ۔نیز'' دعائے نصفِ شعبان ''اور مزید معلومات کے لئے رسالہ'' آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا مہینہ'' مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصل کر کے ضَرور مطالَعَہ فرمائیے۔ دعائے عطار:یااللّٰہ! عزوجل جو کوئی یہ پمفلٹ کم ازکم 15 عدد تقسیم کرے یامُناسِب جگہ پر آویزاں کردے اس کا دونوں جہاں میں بیڑا پارکردے۔ ٰٰامین بِجاہِ النَّبِیِّ الْامِیْن صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم ٢٧ رَجبُ المُرَجَّب١٤٢٧ھ

Saal e Rawan ke Muharram ke Pahlay 7 dinon ki Tareekhain bhi likh di jain... kia ye Sahi hai???

Jazak Allah Ubaid e Raza bhai mujhay in ke baray main confirm nahain tha... Mazeed kisi rukn ko ilm ho to hamaray ilm main Izafa farmain..

Meri Maloomat ke Mutabiq ye Pakkay Sunni Brelvi hain... Mazeed kisi ko confirm ho to wo in ke baray main bata dain.. Najdi hi in ke kHilaf Propeganda kar rahay hain...

Pasanad karnay ka shukria.. laiken main ne kuch arz bhi ki thi..wo shayad kisi ne parhi nahain .. حضرت حسین بن منصور حلاج کے بارے میں مزید اگر کسی رکن کو معلومات ہوں تو برائے کرم! ضرور شئیر فرمائیں۔

فیضان سنّت باب آداب طعام صفحہ نمبر418 (مصنف:٭ بانیٔ دعوتِ اسلامی،امیرِ ملت، امیرِ اَہلسنّت،عالمِ شریعت ،شیخِ طریقت ،پیکر ِعلم و حکمت،آفتابِ قادریت،ماہتابِ رضویت،عاشقِ مہرِرسالت، صاحبِ خوف وخشیت،مصنفِ فیضانِ سُنّت،عاشقِ اعلیٰ حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ)   فتاوی رضویہ جدید،جلد26،صفحہ 400 مصنف:اعلیٰ حضرت،امامِ اہلسُنّت،ولیٔ نعمت ،عظیم البرکت،عظیم المرتبت،پروانۂ شمعِ رسالت،مجددِ دین و ملت،حامیٔ سُنّت،ماحِیٔ بدعت،عالمِ شریعت،پیرِ طریقت،باعثِ خیر وبرکت،حضرت علامہ مولانا الحاج الحافظ القاری الشاہ امام احمد رضا خان (علیہ رحمۃ الرحمن)   حضرت حسین بن منصور حلاج کے بارے میں مزید اگر کسی رکن کو معلومات ہوں تو برائے کرم! ضرور شئیر فرمائیں۔

Masha Allah Welcome sister for ur 1st post on IM.. جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والآخرہ

ماشاء اللہ عزوجل ۔۔مجتبی بھائی ۔اللہ کرے زور علم اور زیادہ۔۔ آپ کو اور محفل کو اللہ عزوجل بری نظر سے بچائے۔ آپ تو غصے میں ہی آ گئے۔۔

حضرت یوقنا عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کا خ
Raza replied to Jad Dul Mukhtar's topic in اسلامی حکایات و واقعات
جزاک اللہ مدثر بھائی۔۔۔ بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ یہ کتاب "سر کٹاتے ہیں ترے نام پہ مردان عرب" غالبا میں نے صرف دو یا تین دن میں پڑھ لی تھی۔اتنی اچھی کتاب ہے کہ ایک بار شروع کرنے کے بعد چھوڑنے کو دل ہی نہیں کرتا۔ میرے دیگر دوستوں نے جب اس کتاب کو دیکھا۔تو ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔۔ کیا یہ کتاب نیٹ میں آن لائن دستیاب ہے؟؟ اگر کسی رکن کو معلوم ہو تو مطلع فرمائيں۔ -
معراج نظم نذر گدا بحضور سلطان انبیاء علیہ افضل الصلوٰۃ والثنائ درتہنیت شادی اسرائ وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک ملک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنا دل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی تھی دھومیں ادھر سے انوار ہنستے آتے ادھر سے نفحات آٹھ رہے تھے یہ چھوٹ پڑتی تھی ان کے رخ کی کہ عرش تک چاندنی تھی چھٹکی وہ رات کیا جگمگا رہی تھی جگہ جگہ نصب آئینے تھے نئی دلہن کی پھبن میں کعبہ نکھر کے سنورا سنور کے نکھرا حجر کے صدقے کمر کے اک تل میں رنگ لاکھوں بناؤ کے تھے نظر میں دولہا کے پیارے جلوے حیا سے محراب سر جھکائے سیاہ پردے کے منہ پہ آنچل تجلی ذات بحت کے تھے خوشی کے بادل امڈ کے آئے دلوں کے طاؤس رنگ لائے وہ نغمہٴ نعت کا سماں تھا حرم کو خود وجد آگئے تھے یہ جھوما میزاب زر کا جھومر کہ آرہا کان پر ڈھلک کر پھوہار برسی تو موتی جھڑ کی حطیم کی گود میں بھرے تھے دلہن کی خوشبو سے مست کپڑے نسیم گستاخ آنچلوں سے غلاف مشکیں جو اڑ رہا تھا غزال نافے بسا رہے تھے پہاڑیوں کا وہ حسن تزیین وہ اونچی چوٹی وہ نازو تمکین صبا سے سبزہ میں لہریں آئیں دوپٹے دھانی چنے ہوئے تھے نہا کے نہروں نے وہ چمکتا لباس آب رواں کا پہنا کہ موجیں چھڑیاں تھیں دھار لچکا حباب تاباں کے تھل ٹکے تھے پرانا پر داغ ملگجا تھا اٹھا دیا فرش چاندنی کا ہجوم تار نگہ سے کوسوں قدم قدم فرش باولے تھے غبار بن کر نثار جائیں کہاں اب اس رہ گزر کو پائیں ہمارے دل حوریوں کی آنکھیں فرشتوں کے پر جہاں بچھے تھے خدا ہی دے صبر جان پرغم دکھاؤں کیونکر تجھے وہ عالم جب ان کو جھرمٹ میں لے کے قدسی جناں کا دولہا بنا رہے تھے اتار کر ان کے رخ کا صدقہ وہ نور کا بٹ رہا تھا باڑا کہ چاند سورج مچل مچل کر جبیں کی خیرات مانگتے تھے وہی تو اب تک چھلک رہا ہے وہی تو جو بن ٹپک رہا ہے نہانے میں جو گرا تھا پانی کٹورے تاروں نے بھر لئے تھے بچا جو تلوؤں کا ان کے دھوون بنا وہ جنت کا رنگ وروغن جنہوں نے دولہا کا پائی اترن وہ پھول گلزار نور کے تھے خبر یہ تحویل مہر کی تھی کہ رت سہانی گھڑی پھرے گی وہاں کی پوشاک زیب تن کی یہاں کا جوڑا بڑھا چکے تھے تجلی حق کا سہرا سر پر صلوٰۃ و تسلیم کی نچھاور دو رویہ قدسی پرے جما کر کھڑے سلامی کے واسطے تھے جو ہم بھی واں ہوتے خاک گلشن لپٹ کے قدموں سے لیتے اترن مگر کریں کیا نصیب میں تو یہ نامرادی کے دن لکھے تھے ابھی نہ آتے تھے پشت زیں تک کہ سر ہوئی مغفرت کی شلک صدا شفاعت نے دی مبارک گناہ مستانہ جھومتے تھے عجب نہ تھا رخش کا چمکنا غزال دم خوردہ سا بھڑکنا شعاعیں بکے اڑا رہی تھی تڑپتے آنکھوں پہ صاعقے تھے ہجوم امید ہے گھٹاؤ مرادیں دے کر انہیں ہٹاؤ ادب کی باگیں لئے بڑھاؤ ملائکہ میں یہ غلغلے تھے اٹھی جو گرد رہ منور وہ نور برسا کہ راستے بھر گھرے تھے بادل بھرے تھے جل تھل امنڈ کے جنگل ابل رہے تھے ستم کیا کیسی مت کٹی تھی قمر وہ خاک ان کے رہ گذر کی اٹھا نہ لایا کہ ملتے ملتے یہ داخ سب دیکھنا مٹے تھے براق کے نقش سم کے صدقے وہ گل کھلائے کہ سارے رستے مہکتے گلبن مہکتے گلشن ہرے بھرے لہلہارہے تھے نماز اقصیٰ میں تھا یہی سر عیاں ہوں معنی اول آخر کہ دست بستہ ہیں پیچھے حاضر جو سلطنت آگے کر گئے تھے یہ ان کی آمد کا دبدبہ تھا نکھار ہر شے کا ہو رہا تھا نجوم و افلاک جام و مینا اجالتے تھے کھنگالتے تھے نقب الٹے وہ مہر انور جلال رخسار گرمیوں پر فلک کو ہیبت سے تپ چڑھی تھی تپکتے انجم کے آبلے تھے یہ جوشش نور کا اثر تھا کہ آب گوہر کمر کمر تھا صفائے راہ سے پھسل پھسل کر ستارے قدموں پہ لوٹے تھے پڑھا یہ لہرا کے بحر وحدت کہ دھل گیا نام رنگ کثرت فلک کے ٹیلوں کی کیا حقیقت یہ عرش و کرسی دو بلبلے تھے وہ ظل رحمت وہ رخ کے جلوے کہ تارے چھپتے نہ کھلنے پاتے سنہری زربفت اودی اطلس یہ تھان سب دھوپ چھاؤں کے تھے چلا وہ سرو چماں خراماں نہ رک سکا سدرہ سے بھی داماں پلک جھپکتی رہی وہ کب کے سب این و آں سے گزر چکے تھے جھلک سے اک قدسیوں پر آئی ہوا بھی دامن کی پھر نہ پائی سواری دولہا کی دور پہنچی برات میں ہوش ہی گئے تھے تھکے تھے روح الامین کے بازو چھٹا وہ دامن کہاں وہ پہلو رکاب چھوٹی امید ٹوٹی نگاہ حسرت کے ولولے تھے روش کی گرمی کو جس نے سوچا دماغ سے اک بھبو کا پھوٹا خرد کے جنگل میں پھول چمکا دہر دہر پیڑ جل رہے تھے جلو میں مرغ عقل اڑے تھے عجب برے حالوں گرتے پڑتے وہ سدرہ ہی پر رہے تھے تھک کر چڑھا تھا دم تیور آگئے تھے قوی تھے مرغان وہم کے پر اڑے تو اڑنے کو اور دم بھر اٹھائی سینے کی ایسی ٹھوکر کہ خون اندیشہ تھوکتے تھے سنا یہ اتنے میں عرش حق نے کہا مبارک ہوں تاج والے وہی قدم خیر سے پھر آئے جو پہلے تاج شرف تیرے تھے یہ سن کے بے خود پکار اٹھا نثار جاؤں کہاں ہیں آقا پھر ان کے تلوؤں کا پاؤں بوسہ یہ میری آنکھوں کے دن پھرے تھے جھکا تھا مجرے کو عرش اعلیٰ گرے تھے سجدے میں بزم بالا یہ آنکھیں قدموں سے مل رہا تھا وہ گرد قربان ہورہے تھے ضیائیں کچھ عرش پر یہ آئیں کہ ساری قندیلیں جھلملائیں حضور خورشید کیا چمکتے چراغ منہ اپنا دیکھتے تھے یہی سماں تھا کہ پیک رحمت خبر یہ لایا کہ چلئے حضرت تمہاری خاطر کشادہ ہیں جو کلیم پر بند راستے تھے بڑھ اے محمد قریں ہو احمد

Jamia-tur-Raza ke president Molana Tahseen Raza Khan Intiqaal kar gaye.
Raza replied to Mudasir Yaseen's topic in گفتگو فورم
اََلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمیْنَ وَ الصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیَِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ ط امیرِ اہلِسُنّت کے حکم پرایصالِ ثواب برائے نبیرۂ اعلٰی حضرت مولانا تحسین رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن دعوتِ اسلامی کے جامعات المدینہ اور مدارس المدینہ(للبنین و للبنات) وغیرہ سے حاصل کردہ ایصالِ ثواب قرآن پاک14,081،پارے19,932،سورۂ یٰسین1,72,626،سورۂ الرحمن222،سورۂ مُلک30,427،سورۂ فاتحہ77,687،سورہ اخلاص1,34,789،متفرق سورتیں6,25,10,692، آیت الکرسی72,591،آیتِ کریمہ1,51,69,934،کَلِمہ شریف2,36,27,983،درودِ پاک6,59,05,335،مدنی قافلے3دِن98  -
کیا تلاوت قرآن کا ثواب میت کو پہنچتا ہے ؟؟
Raza replied to Jad Dul Mukhtar's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ماشاء اللہ عزوجل اردو یونیکوڈ میں تو تحریر دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ کاش! دیگر اراکین بھی رومن اردو کی بجائے اردو زبان میں ہی لکھا کریں۔ -
Masha Allah Achi Guftagu ho rahi hai... Sajjad bhai ne sahi farmaya... Aur Is Forum Ki Madad Sey SUNNI URDU USERS Ko Buhut Faida Ho Raha Hai.. Key Jis Cheez Ka Mutalba Un Sey Kiya Jata Us Key Dalail Woh Yahan Sey Ley Ker Jawab Detay Hain..

madani munna is reciting naat shareef
Raza replied to Umm-e-Anwaar Raza's topic in حمد، نعت، منقبت، مناجات وغیرہ
Jazak Allah for sharing this ..sister... Aey Allah!mujhay apni or saari dunya k logon ki islah ki koshish kernay wala bana de. Bana de mujhay aik dar ka bana de... -

نیا سسٹم خریدتے وقت چند بنیادی نکات کا خیا
اس ٹاپک میں نے Raza میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی