-
کل پوسٹس
1,514 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
203
سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا
-
Kya Futuh Al Gaib Book Gaus E Aazam Ki Likhi Hai?
Toheedi Bhai replied to MunAAm's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
منعم عطاری صاحب آپ کا اعترض اور اس کا جواب اس فورم پر پہلے موجود ہے، تلاش کرلیا کریں، وہابیہ دیوبندیہ اپنے تمام اعتراضات اس فورم پردے کرمار کھا چکے ہیں، اب ان کے پاس یہی گھسے پٹے اعتراضات ہیں۔اب اس اعتراض کا جواب دوبارہ پوسٹ کیا جاتا ہے۔ -
مولوی بدر عالم میرٹھی دیوبندی لکھتا ہےکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری بشریت کے سب خواص وہی نہیں ہیں جو تمہاری بشریت کے ہیں، یعنی میں ظاہر صورت بشری میں تمہاری طرح ہوں۔ نیز فرمایا مجھے اپنے اوپر قیاس نہ کرو ، میں تمہاری طرح نہیں ہوں ۔ مولوی ادریس کاندھلوی دیوبندی لکھتا ہے ۔ ظاہری طور پر میں تمہاری طرح بشر ہوں ۔ امام شہاب الدین خفاجی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں حضور نبی کریم ظاہراً بشر ہیں باطن میں نور ہیں
- 9 replies
-
- 2
-
- deobandimazhab
- molvi abu ayub ko jawab
- (and 3 more)
-
جناب اقرار صاحب عرض ہے کہ اہل سنت تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نور کو اللہ کے نور کا جز یا حصہ نہیں مانتے ، کیونکہ یہ شرک ہے، لیکن دیوبندی مفتیوں کا یہ حال ہے کہ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے عنوان میں لکھتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نور خداوندی کا جز کہنے کا صحیح مفہوم ، اقرار صاحب جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نور اللہ تعالی کے نور کا جز ہے ہی نہیں تو اس کا صحیح مفہوم کیا ہوگا ؟ اللہ کریم کی ذات تو لم یلد ولم یولد ہے ،کیا خیال ہے ؟
-
Fath Al Bari Ki Ibarat Ka Tarjumah
Toheedi Bhai replied to MuhammedAli's topic in دیگر تمام درخواستیں
-
Aurat Ka Mard Per Nazar Karne Ka Aetraaz
Toheedi Bhai replied to Zulfi.Boy's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Aurat Ka Mard Per Nazar Karne Ka Aetraaz
Toheedi Bhai replied to Zulfi.Boy's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اسلام میں غیر محرم پر پہلی نظر معاف ہے جو اچانک اور غیرارادی ہو، دوسری نظر پر مواخذہ ہوگا کیونکہ یہ ارادہ سے ہوگی، ۔ -
Molana Ilyas Qadri Ka Aj Sehri Kay Bad Bayan 01-08-2013
Toheedi Bhai replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب رضوان کیو صاحب کیا مولانا الیاس قادری صاحب نے اپنی سسٹر کے سامنے یہ مسئلہ بیان کیا ؟خواہ مخواہ غیر مسلموں کی طرح اسلامی مسائل پر کیوں اعتراض کرتے ہو؟اہل سنت کی دشمنی میں غیر مسلموں کو خوش کرتے ہو، شرم کرو، احادیث میں ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے صحابہ کو عورتوں کے کئی مسائل بیان کئے، آپ نے کبھی اعتراض کیا ہو تو بتائیں ؟ یہ آپ کو پتا ہے کہ مدنی چینل سے عوام کو کتنا فائدہ ہورہا ہے ، دیوبندیوں کے پاس اب جلنے کے سوا کچھ نہیں ، اور آپ کو یہ بھی پتا ہے کہ اس فورم نے دیوبندیوں کا کیا حشر کیا ہے ، بے شمار دیوبندی اس فورم پر بحثیں پڑھ کر اہل سنت ہوئے ہیں۔ آپ دیوبندیوں کی کفریہ عبارات پر بحث شروع کریں ، اس طرف سے دیوبندی معلوم نہیں کیوں جی چراتے ہیں؟دیوبندیوں کی کتاب بہشتی زیور میں عورتوں کو جن سیکسی مسائل سے آگاہ کیا گیاہے ، کیا آپ کو شرم نہیں آتی کہ ایسے مسائل والی کتاب بہنوں کو جہیز میں دیتے ہو اور لوگوں کو پڑھنے کی ترغیب دیتے ہو، شرم کرو۔ ، -
Arabic Ebooks Site ... Toheedi Bhai Please Check
Toheedi Bhai replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in دیگر اسلامی مواد
یہ سائٹ میں نے بھی دیکھی ہے اس پر درود شریف سے متعلق کتابیں ہیں، ، یہ اہل سنت کی سائٹ ہے۔ -
مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث کا ترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ایک قبضہ داڑھی رکھتے تھے۔ ابوداءود شریف کی حدیث کا ترجمہ یہ ہے کہ مروان بن سالم مقفع کہتے ہیں کہ کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ داڑھی کو اپنی مٹھی میں لیتے اور اس سے جو بڑھی ہوئی ہوتی اسے کاٹ دیتے۔ بخاری شریف کی حدیث کا ترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ جب عمرہ کرتے تو اپنی داڑھی مٹھی سے زیادہ کاٹ دیتے۔
-
ان حوالوں میں بخاری شریف کی حدیث بھی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ حج کے موقع پر ایک قبضہ سے زیادہ داڑھی کاٹ لیتے تھے۔حدیث نمبر 5892
-
جناب محمد ذیشان امتیاز صاحب عرض ہے کہ میرے پاس جنوری 1933 کے اخبارات تو نہیں شاید کسی لائبریری میں ہوں، البتہ ایک عینی شاہد کا بیان موجود ہے ، محترمہ محمودہ عثمان حیدر صاحبہ نے اپنے خاوند کے ساتھ ان دنوں میں عراق کا سفر کیا ، انہوں نے یہ واقعہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ ،
- 4 replies
-
- 4
-
- Hazrat Hazaifa
- Hazrat Jaber bin Abdullah
-
(and 3 more)
Tagged with:
-
ناصر الدین البانی نے بحث کے بعد اس حدیث کو حسن کہا ۔ امام ابن حجر عسقلانی نے فتح الباری شرح صحیح بخاری میں اسے حسن کہا۔